In_depth Study Surah Al Fel
🍃Speaker.Aiasha Amir
🍃Day:2
🍃Part:3
🍃Duration :24:16
#تفسیر_سورہ_الفیل
@Quranreminders1
🍃Speaker.Aiasha Amir
🍃Day:2
🍃Part:3
🍃Duration :24:16
#تفسیر_سورہ_الفیل
@Quranreminders1
*▣ بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ▣*
*Parah # 5️⃣*
*📖 Al-Nisa' 110-147*
➡️ 💿 4️⃣
*⏰00:29:17*
*•─┅═༻▣▣༺═┅─•*
@Quranreminders1
#مختصر_تفسیر
*Parah # 5️⃣*
*📖 Al-Nisa' 110-147*
➡️ 💿 4️⃣
*⏰00:29:17*
*•─┅═༻▣▣༺═┅─•*
@Quranreminders1
#مختصر_تفسیر
*▣ بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ▣*
*Parah # 5️⃣*
*Recap*
*⏰00:03:43*
*•─┅═༻▣▣༺═┅─•*
@Quranreminders1
#مختصر_تفسیر
*Parah # 5️⃣*
*Recap*
*⏰00:03:43*
*•─┅═༻▣▣༺═┅─•*
@Quranreminders1
#مختصر_تفسیر
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ: صَلَّى أَبُو بَكْرٍ
الْعَصْرَ ، ثُمَّ خَرَجَ يَمْشِي فَرَأَى الْحَسَنَ يَلْعَبُ
مَعَ الصِّبْيَانِ فَحَمَلَهُ عَلَى عَاتِقِهِ ، وَقَالَ :
بِأَبِي شَبِيهٌ بِالنَّبِيِّ لَا شَبِيهٌ بِعَلِيٍّ وَعَلِيٌّ يَضْحَكُ
*ترجمہ*
ابوبکر رضی اللہ عنہ عصر کی نماز سے فارغ
ہو کر مسجد سے باہر نکلے تو دیکھا کہ حسن
رضی اللہ عنہ بچوں کے ساتھ کھیل رہے
ہیں۔ آپ نے ان کو اپنے کندھے پر بٹھا
لیا اور فرمایا: میرے باپ تم پر قربان ہوں
تم میں نبی کریم ﷺکی شباہت ہے۔
علی کی نہیں۔ یہ سن کر علی رضی اللہ عنہ
ہنس رہے تھے ( خوش ہو رہے تھے )
*عنوان*
*شانِ صدیقِ اکبر (حصہ پنجم*)
حضرتِ ابوبکر کا خاندانِ رسولﷺ کے
ساتھ محبت کا ایک منظر
*حوالہ*:صحیح بخاری.حدیث نمبر:3542
🌙 23جُمَادَى الآخِرَة1443ہجری
بمطابق 27جنوری 2022بروز جمعرات
آواز:محمد احسن عالم
#فکر_آخرت
عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ: صَلَّى أَبُو بَكْرٍ
الْعَصْرَ ، ثُمَّ خَرَجَ يَمْشِي فَرَأَى الْحَسَنَ يَلْعَبُ
مَعَ الصِّبْيَانِ فَحَمَلَهُ عَلَى عَاتِقِهِ ، وَقَالَ :
بِأَبِي شَبِيهٌ بِالنَّبِيِّ لَا شَبِيهٌ بِعَلِيٍّ وَعَلِيٌّ يَضْحَكُ
*ترجمہ*
ابوبکر رضی اللہ عنہ عصر کی نماز سے فارغ
ہو کر مسجد سے باہر نکلے تو دیکھا کہ حسن
رضی اللہ عنہ بچوں کے ساتھ کھیل رہے
ہیں۔ آپ نے ان کو اپنے کندھے پر بٹھا
لیا اور فرمایا: میرے باپ تم پر قربان ہوں
تم میں نبی کریم ﷺکی شباہت ہے۔
علی کی نہیں۔ یہ سن کر علی رضی اللہ عنہ
ہنس رہے تھے ( خوش ہو رہے تھے )
*عنوان*
*شانِ صدیقِ اکبر (حصہ پنجم*)
حضرتِ ابوبکر کا خاندانِ رسولﷺ کے
ساتھ محبت کا ایک منظر
*حوالہ*:صحیح بخاری.حدیث نمبر:3542
🌙 23جُمَادَى الآخِرَة1443ہجری
بمطابق 27جنوری 2022بروز جمعرات
آواز:محمد احسن عالم
#فکر_آخرت
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِﷺ
وَاَنَا اَرْجُو اَنْ تَکُوْنَ مِنْہُمْ یَا اَبَا بَکْرٍ۔
*ترجمہ*
اور اے ابوبکر! مجھے امید ہے کہ آپ
بھی انہی لوگوں میں سے ہو گے
*عنوان*
*شانِ صدیقِ اکبر (حصہ ششم*)
سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو جنت
کے تمام دروازوں سے پکارا جائے گا
*حوالہ*:مُسندِ احمد.حدیث نمبر:3648
🌙 24جُمَادَى الآخِرَة1443ہجری
بمطابق 28جنوری 2022بروز جمعہ
آواز:محمد احسن عالم
#فکر_آخرت
عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِﷺ
وَاَنَا اَرْجُو اَنْ تَکُوْنَ مِنْہُمْ یَا اَبَا بَکْرٍ۔
*ترجمہ*
اور اے ابوبکر! مجھے امید ہے کہ آپ
بھی انہی لوگوں میں سے ہو گے
*عنوان*
*شانِ صدیقِ اکبر (حصہ ششم*)
سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو جنت
کے تمام دروازوں سے پکارا جائے گا
*حوالہ*:مُسندِ احمد.حدیث نمبر:3648
🌙 24جُمَادَى الآخِرَة1443ہجری
بمطابق 28جنوری 2022بروز جمعہ
آواز:محمد احسن عالم
#فکر_آخرت
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِﷺ
يُحْسَبُ مَا خَانُوكَ وَعَصَوْكَ وَكَذَّبُوكَ
وَعِقَابُكَ إِيَّاهُمْ
*ترجمہ*
جوانہوں نے تمہارے ساتھ خیانت کی ہے
اورتمہاری نافرمانی کی ہے تم سے جو جھوٹ
بولے ہیں ان سب کا شمار و حساب ہو گا
تم نے انہیں جو سزائیں دی ہیں ان کا بھی
شمار و حساب ہو گا،
*عنوان*
ملازمین اور ماتحت لوگوں کے ساتھ زیادتی
نہ کریں کیونکہ اس کا بھی حساب ہوگا
*حوالہ*:جامع ترمذی.حدیث نمبر:3165
🌙 25جُمَادَى الآخِرَة1443ہجری
بمطابق 29جنوری 2022بروز ہفتہ
آواز:محمد احسن عالم
#فکر_آخرت
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِﷺ
يُحْسَبُ مَا خَانُوكَ وَعَصَوْكَ وَكَذَّبُوكَ
وَعِقَابُكَ إِيَّاهُمْ
*ترجمہ*
جوانہوں نے تمہارے ساتھ خیانت کی ہے
اورتمہاری نافرمانی کی ہے تم سے جو جھوٹ
بولے ہیں ان سب کا شمار و حساب ہو گا
تم نے انہیں جو سزائیں دی ہیں ان کا بھی
شمار و حساب ہو گا،
*عنوان*
ملازمین اور ماتحت لوگوں کے ساتھ زیادتی
نہ کریں کیونکہ اس کا بھی حساب ہوگا
*حوالہ*:جامع ترمذی.حدیث نمبر:3165
🌙 25جُمَادَى الآخِرَة1443ہجری
بمطابق 29جنوری 2022بروز ہفتہ
آواز:محمد احسن عالم
#فکر_آخرت