🌻➿🌻 *﷽*🌻➿🌻
*حیی علی الصلاة*
➖➖🍃🌹🍃➖➖
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌸 *موضوع*🌸
*عبادت کی نیت اور شرائط(دہرائ)*
👉🏻Part 3
🌹 *ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ* 🌹
🌺🌀آج کا لیکچر سن کر آپ کو یوں محسوس ہوگا *جیسے ڈاکٹر فرحت صاحبہ ہم سب سے بھی پوچھ رہی ہوں کہ ہم نے کیا سیکھا؟*
نفع بخش علم کیا ہے؟ نیت کا اخلاص ،عبادت کے اصول و شرائط کیا ہیں؟میری نماز
مشرک،بدعتی اور السابقون میں سے کونسی نماز ہے؟
نماز کی اصل روح جاننے کے لیے ہمیں پہلے ان باتوں کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔
🌻➿🌻➿🌻➿🌻
#نماز_کورس

🌼🌀🌼 *﷽*🌼🌀🌼
*حیی علی الصلاة*
〰〰♦🍃♦〰〰
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
♦ *موضوع*♦
*نماز کی اہمیت*
👉🏻Part 5
🌹 *ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ* 🌹
✨💐نماز افضل ترین عمل ہے۔اور اللہ تعالی کی یاد کا بہترین ذریعہ ہے۔آج کے لیکچر میں قرآن و حدیث کی روشنی میں نماز کی اہمیت بتائ گئ ہے۔
نبی اکرم ﷺ نے حقوق اللہ میں سب سے زیادہ نماز کی تلقین کی ہے۔ہمیں اپنی اولاد بلکہ آنے والی نسلوں کو نمازکی اہمیت ،ترغیب و تعلیم دینے کی بہت ضرورت ہے۔
🌼🌀🌼🌀🌼🌀🌼
#نماز_کورس
@Quranreminders1

*لفظی ترجمہ*
♾️♾️♾️🌹♾️♾️♾️
*سورہ فاتحہ بقیہ ایات* 👇
*ایاک* ۔ صرف+تیری ہی
*نعبدو* ۔ ہم +عبادت
کرتے ہیں
*و* ۔ اور
*ایاک۔* صرف تجھ سے ہی
*نستعین* ۔ ھم مدد۔
چاہتے ہیں
*اھدنا* ۔ رہنمائی کر ھماری
*صراط* ۔ راستہ
*المستقیم* ۔ سیدھا
♾️♾️♾️🌹♾️♾️♾️
#نماز_کورس
@Quranreminders1
♾️♾️♾️🌹♾️♾️♾️
*سورہ فاتحہ بقیہ ایات* 👇
*ایاک* ۔ صرف+تیری ہی
*نعبدو* ۔ ہم +عبادت
کرتے ہیں
*و* ۔ اور
*ایاک۔* صرف تجھ سے ہی
*نستعین* ۔ ھم مدد۔
چاہتے ہیں
*اھدنا* ۔ رہنمائی کر ھماری
*صراط* ۔ راستہ
*المستقیم* ۔ سیدھا
♾️♾️♾️🌹♾️♾️♾️
#نماز_کورس
@Quranreminders1
☘🍄🍄 *﷽*🍄🍄☘
*حیی علی الصلاة*
➰🔹➰🔴➰🔹➰
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
❄ *موضوع*❄
*باجماعت نماز کی اہمیت*
👉🏻Part 6
🌹 *ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ* 🌹
🍁💫باجماعت نماز کی اہمیت ہمارے لیے جاننا اس لیے ضروری ہے تاکہ ہم گھر کے مردوں کو اس کے بارے میں بتا سکیں اور قرآنی آیات و احادیث کے ذریعے اس کی ترغیب دے سکیں اور ان کو باجماعت نماز ادا کرنے میں مدد دیں۔
اس کی اہمیت سب سے زیادہ اسی بات سے ظاہر ہوتی ہے کہ پانچ دفعہ دعوت کے بلاوے پہ مہمان بن کر اللہ کے گھر حاضری ہوتی ہے۔
☘🍄🍄☘🍄🍄🍀

*سورہ فاتحہ بقیہ ایات*
〰️〰️〰️🍀〰️〰️〰️
*صراط* راستہ
*الذين* ان لوگوں کا
*انعمت* انعام کیا تونے
*علیھم* اوپر ان کے
*غير* نہ کہ
*المغضوب* غضب کیا گیا / غصہ ھوا
*علیھم* اوپر ان کے / جن پر
*و* اور
*لا* نہیں / نہ کہ
*الضالين* گمراھوں کا / بھٹکنے ھوؤں کا
〰️〰️〰️🍀〰️〰️〰️
#نماز_کورس
〰️〰️〰️🍀〰️〰️〰️
*صراط* راستہ
*الذين* ان لوگوں کا
*انعمت* انعام کیا تونے
*علیھم* اوپر ان کے
*غير* نہ کہ
*المغضوب* غضب کیا گیا / غصہ ھوا
*علیھم* اوپر ان کے / جن پر
*و* اور
*لا* نہیں / نہ کہ
*الضالين* گمراھوں کا / بھٹکنے ھوؤں کا
〰️〰️〰️🍀〰️〰️〰️
#نماز_کورس
🌈❄🌥 *﷽*🌥❄🌈
*حیی علی الصلاة*
➖➖➖🕌➖➖➖
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
☘ *موضوع*☘
*نماز کے فائدے*
👉🏻Part 7
🌹 *ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ* 🌹
💞🌼 *نماز ایسی ہستی سے ملاقات کاذریعہ ہے جس سے آنکھوں کو ٹھنڈک اور دل کو سکون ملتا ہے*
آج کے لیکچر میں ہم نماز کے روحانی و جسمانی فوائد جانیں گے۔اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ادا کیجے کہ ہمیں مسلمان گھرانوں میں پیدا کیا اور نمازجیسا تحفہ عنایت کیا جو ہمارے لیے ایمانی و جسمانی دونوں طرح سے مفید ہے۔
🌈🌥❄🌥❄🌥🌈

🌼💛🌼 *﷽*🌼💛🌼
*حیی علی الصلاة*
➖➖➖🕌➖➖➖
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌈 *موضوع*🌈
*نماز نہ پڑھنے کا نقصان*
اور
*نماز کی شرائط*
👉🏻Part 8
💐 *ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ* 💐
🎀💎اگر ہم نے اپنی نمازکی حفاظت نہیں کی تو ہماری باقی تمام نیکیاں ضایع ہوجاییں گی۔
1⃣آج کے پہلے لیکچر میں نمازچھوڑنے کے نقصانات کا ذکر ہے۔ان کو سن کر جائزہ لیجے کہ کہیں ان میں سے کوئ ایک عمل ہماری نمازوں سے تو ظاہر نہیں ہورہا۔
2⃣ہمیں اپنی نمازوں کی درست ادایگی کے لیے ان اعمال کا جاننا اور ہونا بہت ضروری ہے۔ان میں سے کسی ایک کا بھی مفقود ہونا نمازکو باطل کردیتا ہے۔
🌼💛🌼💛🌼💛🌼

🌸💎🎀 *﷽*🌸💎🎀
*حیی علی الصلاة*
➖➖➖🕌➖➖➖
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
💓 *موضوع*💓
▪ *نماز کی شرائط(حصہ 2)*
▪ *نمازکے اوقات*
▪ *ستر پوشی*
👉🏻Part 9
💐 *ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ* 💐
🔵🍃نماز کے اوقات کے بارے میں بہت confusion ہوتی ہے لوگوں کو۔اور اس کے علاوہ *ستر* اور *ستر پوشی* کیا ہے،اسکی مکمل وضاحت کی گئ ہے۔
آج کے لیکچرز میں آپ کے ذہنوں میں آنے والے ان تمام سوالات جو آپ پوچھتی رہتی ہیں،کے جوابات مل جایئں گے۔
ان شاء اللہ۔
🌸🎀💎🎀💎🎀🌸

🍃🌷🍃 *﷽*🍃🌷🍃
*حی علی الصلاة*
〰〰🌷🍃🌷〰〰
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌼موضوع 🌼
*نیت کے معنی اور اہمیت*
👉🏻Part 1
🍃 *ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ*
🌷🍃بحیثیت مسلمان ہم سب نماز ضرور ادا کرتے ہیں۔جو لوگ باقاعدگی سے ادا نہیں کرتے وہ بھی نماز کی ادایگی کا طریقہ ضرور جانتے ہیں۔
لیکن *نماز کی اصل روح،فرایض اور مسنون اعمال کیا ہیں؟ہمیں اسکے لیے علم حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔*
آج ہم جانیں گے کہ اللہ کی رضا اور اللہ کے چہرہ پانے کے لیےعلم حاصل کرنا بہت ضروری ہے۔ اس کے لیے سب سے پہلےخلوصِ نیت اور یکسوئ ہونی چاہیے۔
یہ تمام باتیں ہم نماز کی اصلاحی کتاب *حی علی الصلاة* سے سیکھیں گے۔
*ان شاء اللہ تعالی*
🌷🍃👆الحمدللہ آج سے لیکچرز کا آغاز ہو چکا ہے... آج پہلا لیکچر بہت اہم ہے آپ سب لوگ توجہ سے سنیں..
🌷🍃🌷🌼🌼🍃🌷🍃

🌺🔮🌺 *﷽*🌺🔮🌺
*حی علی الصلاة*
〰〰🌺🌼🌺〰〰
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🍀 *موضوع*🍀
*عبادت کا مفہوم،اقسام اور شرائط*
👉🏻Part 2
🍃 *ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ*
♦🔆جن و انس کی تخلیق کا مقصد ہی عبادتِ الہی ہے۔عبادت کا صحیح حق تب ادا ہوسکتا ہے جب ہم اس کے معنی و مفہوم کو سمجھیں گے۔
عبادت محض مخصوص جسمانی اعمال کا نام ہے۔عبادت اللہ کو مکمل طور پہ خود سپردگی کا نام ہے۔ہم آج کے لیکچر کے میں جانیں گے کہ ہماری عبادات کیسی ہیں؟ کیا یہ عبد(بندگی)کے معیار پہ اترتی ہیں۔
🌺🔮🌺🌼🌺🔮🌺