⬆🌷لیکچر سنتے ہوۓ صرف اپنی ذات کو فوکس کیجے کہ میں کہاں کھڑی ہوں۔
〽 *اور میری نمازمیں کہاں کمی ہے؟*
〽 *اور میری نمازمیں کہاں کمی ہے؟*
🌸 *ثنا کی دعا 2* 🌸
〰️〰️🌸〰️〰️🌸〰️〰️
*لفظی ترجمہ*👇
*سبحانک* پاک ہے تو
*اللّٰھم* اللّٰہ ھمارے
*و۔* اور
*بحمدک* ساتھ تعریف
تیری/آپکی
*و۔* اور
*تبارک۔* برکت والا
*اسمک۔* نام تیرا
*وتعالیٰ۔* اور اعلیٰ ہے
*جدک۔* بزرگی تیری
*ولا۔* اورنہیں
*الہ۔* کوئی معبود
*غیرک۔* سوائےتیرے
〰️〰️🌸〰️〰️🌸〰️〰️
〰️〰️🌸〰️〰️🌸〰️〰️
*لفظی ترجمہ*👇
*سبحانک* پاک ہے تو
*اللّٰھم* اللّٰہ ھمارے
*و۔* اور
*بحمدک* ساتھ تعریف
تیری/آپکی
*و۔* اور
*تبارک۔* برکت والا
*اسمک۔* نام تیرا
*وتعالیٰ۔* اور اعلیٰ ہے
*جدک۔* بزرگی تیری
*ولا۔* اورنہیں
*الہ۔* کوئی معبود
*غیرک۔* سوائےتیرے
〰️〰️🌸〰️〰️🌸〰️〰️
قرآن کا آپ کے دل میں اتر جانا،قرآن کا پڑھ لینا،
اس کا سن لینا، 💘
قرآن کا کوئی حصہ یا پورا حفظ کر لینا،
کسی قرآن کلاس سے جڑ جانا،
اس کا آپ کے پاس ہونا،
آپ کو اس کی آیات سن جانا،
سمجھ میں آجانا.....
*🍃 یہ کوئی عام بات نہیں ہے اور نہ ہی اسے عام سمجھیں۔یہ بڑے اعزاز کی بات ہے ۔اللہ کی رحمت کی نشانی ہے۔*
*🍃 یہ اس بات کی نشانی ہے کہ وہ رب آپ پر مہربان ہے۔اگر قرآن آپ تک پہنچ رہا ہے تو جان لیجیے کہ آپ کا رب آپ کو بہت خاص کر لینا چاہتا ہے۔وہ چاہتا ہے کہ آپ اس کے کلام کو تھام لیں۔اس کو سمجھیں اور اس پر عمل کریں*💕

*💥Quran Reminders💥*
🌹 بسم الله الرحمن الرحيم 🌹
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
📖 *Para 1⃣6⃣*
📒 *Surah Al-kahaf سورة الكهف*
▶ *Part # 03-C*
➡ *Ayahs 60-101*
⏰ *12:51*
🍁 *جزاكم الله خيراً كثيراً* 🍁
〰〰🍃🌷🍃〰〰
#قرآن_تفسیر_استاذہ_عفت_مقبول
🌹 بسم الله الرحمن الرحيم 🌹
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
📖 *Para 1⃣6⃣*
📒 *Surah Al-kahaf سورة الكهف*
▶ *Part # 03-C*
➡ *Ayahs 60-101*
⏰ *12:51*
🍁 *جزاكم الله خيراً كثيراً* 🍁
〰〰🍃🌷🍃〰〰
#قرآن_تفسیر_استاذہ_عفت_مقبول
*💥Quran Reminders💥*
🌹 بسم الله الرحمن الرحيم 🌹
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
📖 *Para 3⃣0⃣*
📒 *Surah Surah Quraish سورہ القریش*
▶ *Part # 03-B*
➡ *Theme :*
*Aim high with knowledge*
Topic : *Who is Mahdi*
⏰ *24:42*
*Speaker : Aiasha Amir Sahiba*
🍁 *جزاكم الله خيراً كثيراً* 🍁
〰〰🍃🌷🍃〰〰
#تفسیر_سورہ_قریش_سسٹر_عائشہ
🌹 بسم الله الرحمن الرحيم 🌹
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
📖 *Para 3⃣0⃣*
📒 *Surah Surah Quraish سورہ القریش*
▶ *Part # 03-B*
➡ *Theme :*
*Aim high with knowledge*
Topic : *Who is Mahdi*
⏰ *24:42*
*Speaker : Aiasha Amir Sahiba*
🍁 *جزاكم الله خيراً كثيراً* 🍁
〰〰🍃🌷🍃〰〰
#تفسیر_سورہ_قریش_سسٹر_عائشہ
*💥Quran Reminders💥*
🌹 بسم الله الرحمن الرحيم 🌹
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
📖 *Para 3⃣0⃣*
📒 *Surah Surah Quraish سورہ القریش*
▶ *Part # 03-C*
➡ *Theme :*
*Aim high with knowledge*
Topic : *Who is Mahdi*
⏰ *27:37*
*Speaker : Aiasha Amir Sahiba*
🍁 *جزاكم الله خيراً كثيراً* 🍁
〰〰🍃🌷🍃〰〰
#تفسیر_سورہ_قریش_سسٹر_عائشہ
🌹 بسم الله الرحمن الرحيم 🌹
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
📖 *Para 3⃣0⃣*
📒 *Surah Surah Quraish سورہ القریش*
▶ *Part # 03-C*
➡ *Theme :*
*Aim high with knowledge*
Topic : *Who is Mahdi*
⏰ *27:37*
*Speaker : Aiasha Amir Sahiba*
🍁 *جزاكم الله خيراً كثيراً* 🍁
〰〰🍃🌷🍃〰〰
#تفسیر_سورہ_قریش_سسٹر_عائشہ
*💥Quran Reminders💥*
🌹 بسم الله الرحمن الرحيم 🌹
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
📖 *Para 1⃣6⃣*
📒 *Surah Al-kahaf سورة الكهف*
▶ *Part # 03-D*
➡ *Ayahs 102-110*
⏰ *09:46*
🍁 *جزاكم الله خيراً كثيراً* 🍁
〰〰🍃🌷〰〰
https://t.me/Quranreminders1
🌹 بسم الله الرحمن الرحيم 🌹
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
📖 *Para 1⃣6⃣*
📒 *Surah Al-kahaf سورة الكهف*
▶ *Part # 03-D*
➡ *Ayahs 102-110*
⏰ *09:46*
🍁 *جزاكم الله خيراً كثيراً* 🍁
〰〰🍃🌷〰〰
https://t.me/Quranreminders1
Telegram
🔮 Quran Reminders 🔮
مختلف سکالرز کی قرآن تفاسیر اور مختلف قرآنی سلاسل کے لیے ہمارا چینل جوائن کیجیے
ﻭَﺍِﻥَّ ﺍِﻟٰﯽ ﺭَﺑِّﮏَ ﺍﻟْﻤُﻨْﺘَﮭﯽٰ ..
ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺁﺧﺮﯼ ﻣﻨﺰﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﮨﮯ ..!
ﻭَﺍِﻥَّ ﺍِﻟٰﯽ ﺭَﺑِّﮏَ ﺍﻟْﻤُﻨْﺘَﮭﯽٰ ..
ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺁﺧﺮﯼ ﻣﻨﺰﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﮨﮯ ..!
Part 3 D Al-Kahf Ayat No 102 to 110 (Quran Reminder Group 923013980508)
Audio from ان اللہ مع الصابرین
*💫Quran Reminders 💫*
〰〰🍃🌷🍃〰〰
*قرآن کو تھامنا*
_کسی *صالح کا قول* ہے_
*جب بھی قرآن کی تلاوت کے اوقات بڑھتے ہیں میرے وقت میں برکت بڑھ جاتی ہے*
_اور میں اسے بڑھانے میں کمی نہیں کرتا یہاں تک کہ یہ میری تلاوت ایک پارہ تک نہ پہنچ جائے_
*﴿وَمَن يَعْشُ عَن ذِكرِ الرَّحمَٰنِ نُقَيِّضْ لَهُ شَيْطَانًا فَهُوَ لَهُ قَرِينٌ﴾*
جو *شخص رحمان کے ذکر*📿 سے *تغافل برتتا* ہے، ہم اس پر *ایک شیطان مسلط* کر دیتے ہیں اور وہ اُس کا *رفیق* بن جاتا ہے۔ *(الزحرف : 36)*
*جتنا تم قرآن سے دور ہوتے ہو اتنا ہی شیطان سے قریب ہوتے جاتے ہو*
کتنے ہی ایسے لوگ ہیں ہیں جو اپنی *بصارت سے محروم* ہیں *تمنا* کرتے ہیں کہ *قرآن کو دیکھ سکیں۔*
اور کتنے ہی *سماعت سے محروم* ہیں اور *شدت* سے چاہتے ہیں کہ *قرآن کی تلاوت سن سکیں*
_تو وہ جسے اللہ نے سماعت و بصارت عطا کی ہے_
*تم قرآن کے معاملے میں کہاں کھڑے ہو ❓*
_بلاشبہ انسان جب قرآن کی تلاوت کرتا ہے اور اس میں غوروفکر کرتا ہے_
تو یہ اسے *گناہوں، نافرمانیوں سے مکمل روکنے والے یا کچھ حصہ کو روکنے والے قوی اسباب میں سے بن جاتا ہے*
*صالحین* میں سے کسی نے فرمایا:
_"جب بھی مجھ پر دنیا تنگ ہوتی ہے میں قرآن کے کچھ صفحات کی تلاوت کر لیتا ہوں_"
اور یہ معاملہ نہیں مگر دنوں کا اور *اللہ تعالی مجھ پر رزق، علم اور فھم کے دروازے وہاں سے کھولتے ہیں جہاں سے میں سوچ بھی نہیں سکتا*
_اگر تم اپنے دل میں۔۔۔۔۔_
_اپنے بیٹے، بھائی یا کسی کی بھی اصلاح کرنے کا ارادہ کرو_
_تو اسے قرآن کے باغیچوں کے حوالے کر دو اور قرآن والوں کی صحبت میں کرو۔_
*جب بھی تم کسی چیز کو چھوڑ دیتے ہو (دھیان نہیں* *دیتے) تو وہ مرجھا جاتی ہے*
*سوائے قرآن کے*
اگر تم اسے چھوڑو گے تو تم خود ہی مرجھا جاؤ گے
*"وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ"*
_ہم نے اِس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے، پھر کیا ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا❓ *(القمر: 17 )*۔_
〰〰🍃🌷🍃〰〰
*🌹برکت*
*_جو اپنے وقت⏰ میں جتنی_ _برکت بڑھانا چاہے اتنا ہی* *تعلق_*
*_قرآن سے قائم کر لے_*
_🖊ڈاکٹر فرحت ہاشمی_
〰〰🍃🌷🍃〰〰
#قرآن