🔮 Quran Reminders 🔮
120 subscribers
161 photos
14 videos
90 files
20 links
مختلف سکالرز کی قرآن تفاسیر اور مختلف قرآنی سلاسل کے لیے ہمارا چینل جوائن کیجیے

ﻭَﺍِﻥَّ ﺍِﻟٰﯽ ﺭَﺑِّﮏَ ﺍﻟْﻤُﻨْﺘَﮭﯽٰ ..
ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺁﺧﺮﯼ ﻣﻨﺰﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﮨﮯ ..!
Download Telegram
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ اَبِی موسیٰ قالَ:قالَ رسولُ اللہﷺ
إِنَّ لِلْمُؤْمِنِ فِي الْجَنَّةِ لَخَيْمَةً مِنْ لُؤْلُؤَةٍ
وَاحِدَةٍ مُجَوَّفَةٍ طُولُهَا سِتُّونَ مِيلًا
*نبی کریمﷺکا فرمان*
مومن کے لیے جنت میں ایک تراشے
ہوئے موتی کا خیمہ ہو گا جس کا طول
ساٹھ میل ہو گا
*عنوان*
جنت کے گھروں اور تعمیر کا ذکر
*حوالہ*:صحیح مسلم.حدیث نمبر:448
:6رجب المرجب1443 ہجری
بمطابق8فروری 2022بروز منگل

آواز:محمد احسن عالم

#فکر_آخرت
Audio
Audio from الحمد للہ
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنِ ابنِ عمرَ قالَ:قالَ رسولُ اللہﷺ
ثُمَّ يُنَادِي مُنَادٍ:يَا أَهْلَ الْجَنَّةِ ، لَا مَوْتَ ،
وَيَا أَهْلَ النَّارِ ، لَا مَوْتَ
*نبی کریمﷺکا فرمان*
ایک آواز دینے والا آواز دے گا کہ
اے جنت والو! تمہیں اب موت
نہیں آئے گی اور اے دوزخ والو!
تمہیں بھی اب موت نہیں آئے گی۔
*عنوان*
جنت میں موت نہیں ہے ,بڑھاپا نہیں
بیماری نہیں ہے, مشقت نہیں ہے
*حوالہ*:صحیح بخاری.حدیث نمبر:6548
:7رجب المرجب1443 ہجری
بمطابق9فروری 2022بروز بدھ

آواز:محمد احسن عالم

#فکر_آخرت
Audio
Audio from الحمد للہ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَنَس قالَ:قالَ رسولُ اللہﷺ
إِنَّ فِي الْجَنَّةِ لَسُوقًا يَأْتُونَهَا كُلَّ جُمُعَةٍ
فَتَهُبُّ رِيحُ الشَّمَالِ فَتَحْثُو فِي وُجُوهِهِمْ
وَثِيَابِهِمْ فَيَزْدَادُونَ حُسْنًا وَجَمَالًا
*نبی کریمﷺکا فرمان*
جنت میں ایک بازار ہے جس میں وہ
(اہل جنت)ہر جمعہ کو آیا کریں گے
تو(اس روز)شمال کی ایسی ہوا چلے گی
جو ان کے چہروں پر اور ان کے کپڑوں
پر پھیل جائے گی ، وہ حسن اور زینت
میں اور بڑھ جائیں گے
*عنوان*
جنت کے بازار کا بیان,جنت میں
اکتاہٹ محسوس نہیں ہوگی
*حوالہ*:صحیح مسلم.حدیث نمبر:7146
:8رجب المرجب1443 ہجری
بمطابق10فروری 2022بروز جمعرات

آواز:محمد احسن عالم

#فکر_آخرت
Audio
Audio from الحمد للہ
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ حَکِیْمِ بْنِ مُعاویةَ عَنْ اَبِیْہِ قالَ:
قالَ رسولُ اللہﷺ
إِنَّ فِي الْجَنَّةِ بَحْرَ الْمَاءِ وَبَحْرَ الْعَسَلِ
وَبَحْرَ اللَّبَنِ وَبَحْرَ الْخَمْرِ، ‌‌‌‌‌‏
ثُمَّ تُشَقَّقُ الْأَنْهَارُ بَعْدُ
*نبی کریمﷺکا فرمان*
جنت میں پانی کا دریاہےشہد کا دریا ہے،
دودھ کا دریا ہے اور شراب کا دریا ہے،
پھر اس کے بعد چھوٹی چھوٹی نہریں
نکلتی ہیں“۔
*عنوان*
جنت کے نہروں کا بیان
*حوالہ*:جامع ترمذی.حدیث نمبر:2571
:9رجب المرجب1443 ہجری
بمطابق11فروری 2022بروز جمعہ

آواز:محمد احسن عالم

#فکر_آخرت
Audio
Audio from الحمد للہ
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ ابی ہریرۃقالَ:قالَ رسولُ اللہﷺ
فَبَذَرَ ، فَبَادَرَ الطَّرْفَ نَبَاتُهُ وَاسْتِوَاؤُهُ
وَاسْتِحْصَادُهُ ، فَكَانَ أَمْثَالَ الْجِبَالِ
*نبی کریمﷺکا فرمان*
پھر وہ بیج ڈالے گا۔پلک جھپکنے میں
وہ اگ بھی جائے گا۔پک بھی جائے گا
اور کاٹ بھی لیا جائے گا۔ اور یہ
پہاڑوں کی طرح ہوئے۔
*عنوان*
جنت میں کھیتی کس طرح ہوگی
جنتی گھوڑا کیسا ہوگا
*حوالہ*:صحیح بخاری.حدیث نمبر:5643
:10رجب المرجب1443 ہجری
بمطابق12فروری 2022بروز ہفتہ

آواز:محمد احسن عالم

#فکر_آخرت
Audio
Audio from الحمد للہ
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ بُرَيْدَةَقالَ:قالَ رسولُ اللہﷺ
أَهْلُ الْجَنَّةِ عِشْرُونَ وَمِائَةُ صَفٍّ،
‌‌‌‌‌‏ثَمَانُونَ مِنْهَا مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ
وَأَرْبَعُونَ مِنْ سَائِرِ الْأُمَمِ
*نبی کریمﷺکا فرمان*
اھلِ جنت کی ایک سو بیس صفیں ہوں گی
جس میں سے اسّی صفیں اس امت کی
اور چالیس دوسری امتوں کی ہو گی“۔
*عنوان*
اُمّتِ محمدیہﷺکو قیامت کے دن
نبی کریمﷺ کی مبارک نسبت کی
وجہ سےبہت شرف اور اعزاز بخشا جائے گا
*حوالہ*:جامع ترمذی.حدیث نمبر:2546
:11رجب المرجب1443 ہجری
بمطابق13فروری 2022بروز اتوار

آواز:محمد احسن عالم
Audio
Audio from الحمد للہ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌼🌀🌼 *﷽*🌼🌀🌼

*حیی علی الصلاة*
🍃
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


*موضوع*

*نماز کی اہمیت*


👉🏻Part 5

🌹 *ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ* 🌹

💐نماز افضل ترین عمل ہے۔اور اللہ تعالی کی یاد کا بہترین ذریعہ ہے۔آج کے لیکچر میں قرآن و حدیث کی روشنی میں نماز کی اہمیت بتائ گئ ہے۔
نبی اکرم ﷺ نے حقوق اللہ میں سب سے زیادہ نماز کی تلقین کی ہے۔ہمیں اپنی اولاد بلکہ آنے والی نسلوں کو نمازکی اہمیت ،ترغیب و تعلیم دینے کی بہت ضرورت ہے۔

🌼🌀🌼🌀🌼🌀🌼



#نماز_کورس



@Quranreminders1
🌺💛نماز اللہ کے ساتھ سرگوشی ہے۔اور ہر مشکل کام کے وقت نماز ادا کرنا تمام انبیاۓ کرام کا شیوہ رہا ہے

🌷آج کے لیکچر کو سننے کے بعد اپنی نماز کے دوران آپ سب بھی اللہ سے سرگوشی کیجے گا۔
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*لفظی ترجمہ*

♾️♾️♾️🌹♾️♾️♾️
*سورہ فاتحہ بقیہ ایات* 👇

*ایاک* ۔ صرف+تیری ہی

*نعبدو* ۔ ہم +عبادت
کرتے ہیں

*و* ۔ اور

*ایاک۔* صرف تجھ سے ہی

*نستعین* ۔ ھم مدد۔
چاہتے ہیں

*اھدنا* ۔ رہنمائی کر ھماری

*صراط* ۔ راستہ

*المستقیم* ۔ سیدھا


♾️♾️♾️🌹♾️♾️♾️

#نماز_کورس

@Quranreminders1