♦️🔸♦️🔸♦️🔸♦️🔸♦️
🌹*﷽*🌹
===========
🌹 *TAFSEER Al-Qur'an*
*🌹سورۃ_البقرہ*
==================
*Ayat No: 3️⃣0️⃣ 🅰️*
وَ اِذۡ قَالَ رَبُّکَ لِلۡمَلٰٓئِکَۃِ اِنِّیۡ جَاعِلٌ فِی الۡاَرۡضِ خَلِیۡفَۃً ؕ قَالُوۡۤا اَتَجۡعَلُ فِیۡہَا مَنۡ یُّفۡسِدُ فِیۡہَا وَ یَسۡفِکُ الدِّمَآءَ ۚ وَ نَحۡنُ نُسَبِّحُ بِحَمۡدِکَ وَ نُقَدِّسُ لَکَ ؕ قَالَ اِنِّیۡۤ اَعۡلَمُ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۳۰﴾
اور جب تیرے رب نے فرشتوں سے کہا کہ میں زمین میں خلیفہ بنانے والا ہوں تو انہوں نے کہا کہ ایسے شخص کو کیوں پیدا کرتا ہے جو زمین میں فساد کرے اور خون بہائے ؟ہم تیری تسبیح اور پاکیزگی بیان کرنے والے ہیں ۔ اللہ تعالٰی نے فرمایا جو میں جانتا ہوں تم نہیں جانتے ۔
*Ayat 30:: Part : 1️⃣*
========
*⏰:: 14:24*
*Speaker : Rukhsana Ejaz*
*Admin : Riffat Tariq*
♦️🔸♦️🔸♦️🔸♦️🔸♦️
#مختصر_تفسیر
@Quranreminders1

🌹🍃🌹آجکی آیات میں قرآن تفسیر لکھنے کے اداب بھی بتاے گیے ہیں.....
اور انسان کی پیدائش کا مقصد بھی بتایا گیا ہے کہ ہمیں عبادت کے لئے پیدا کیا ہے... اسکے علاوہ سوچ اور مشورے کے اظہار کے اداب بھی بتاے گیے ہیں..... ان سب باتوں کو توجہ سے سنیں اور اپنا جائزہ لیجیے
اور انسان کی پیدائش کا مقصد بھی بتایا گیا ہے کہ ہمیں عبادت کے لئے پیدا کیا ہے... اسکے علاوہ سوچ اور مشورے کے اظہار کے اداب بھی بتاے گیے ہیں..... ان سب باتوں کو توجہ سے سنیں اور اپنا جائزہ لیجیے
یہ دنیا ہے یہاں آپ کے محبوبین آپ کو ٹھکرا سکتے ہیں ، لیکن آپ کا رب آپ کو نہیں ٹھکراتا ، چاہے آپ اس کی طرف آہستہ آہستہ چل کر جائیں یا تیز تیز بھاگ کر جائیں ، وہ آپ کے گناہوں کی طویل فہرست بھی نہیں دیکھتا ، وہ آپ کی اپنے ساتھ کی گئی بے وفائیاں بھی نہیں دیکھتا ، وہ آپ کا اپنے در کو چھوڑ کر اوروں کے دَر پہ دُر دُر کروانا بھی نہیں دیکھتا ، وہ آپ کی اپنے ساتھ بے رخیاں ؤ بے اعتنائیاں برتنا بھی نہیں دیکھتا ، وہ اگر دیکھتا ہے تو بس سچی توبہ ، پشیمانی ، شرم سے جھکی گردن ، آنسوؤں سے بھری آنکھیں ، پلک پر ٹھہرا اک اشکِ ندامت ، آپ کا سجدے میں گر جانا ، آپ کا تڑپنا ، آپ کا غلطیوں پہ نادم ہونا اور گناہوں کا اعتراف کر کے معافیاں مانگنا دیکھتا ہے اور پھر وہ دل کے بوجھ کو ہلکا کرتا چلا جاتا ہے ، اور جب آپ اس کے سامنے بیٹھ کر اپنی کمزوریاں اور کوتاہیاں بیان کرتے ہیں تو وہ آپ کے ایمان کو مضبوط تر بناتا چلا جاتا ہے ، وہ رب آپ کے سب دُکھوں کو اس شرط پہ سمیٹ لیتا ہے کہ بس اسی کے در کو تھام لیا جائے ، پھر وہ اپنے در سے خالی نہیں لوٹاتا ، جھولیاں بھر دیتا ہے ، ہر محرومی کا خاتمہ کر کے نعم البدل عطا کرتا ہے...
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ ابی ہریرۃقالَ:قالَ رسولُ اللہﷺ
قَالَ اللَّهُ تَعَالی:أَعْدَدْتُ لِعِبَادِي الصَّالِحِينَ
مَا لَا عَيْنٌ رَأَتْ ، وَلَا أُذُنٌ سَمِعَتْ ،
وَلَا خَطَرَ عَلَى قَلْبِ بَشَرٍ
*نبی کریمﷺکا فرمان*
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ میں نے
اپنے نیک بندوں کے لیے وہ چیزیں
تیار کر رکھی ہیں، جنہیں نہ آنکھوں
نے دیکھا، نہ کانوں نے سنا اور نہ کسی
انسان کے دل میں ان کا کبھی خیال
گزرا ہے
*عنوان*
انسان کی عقل جہاں پر تھک جاتی ہے
جنت کی خوبصورتی وہاں سے شروع ہوتی ہے
*حوالہ*:صحیح بخاری.حدیث نمبر:3244
:3رجب المرجب1443 ہجری
بمطابق5فروری 2022بروز ہفتہ
آواز:محمد احسن عالم
#فکر_آخرت

🌸🍁🌸🍁🌸🍁🌸🍁🌸
*🍁From Darkness to Light🍁*
week #9 *Say no to porn*
speaker : 🎤 *.Muneeba Fatima*
🟠 Audio Timing *1:01:31*
🌸🍁🌸🍁🌸🍁🌸🍁🌸
#From_Darkness_To_Light
*🍁From Darkness to Light🍁*
week #9 *Say no to porn*
speaker : 🎤 *.Muneeba Fatima*
🟠 Audio Timing *1:01:31*
🌸🍁🌸🍁🌸🍁🌸🍁🌸
#From_Darkness_To_Light
🌸🍁🌸🍁🌸🍁🌸🍁🌸
*🍁From Darkness to Light🍁*
week #10 *Love*
speaker : 🎤 *.Muneeba Fatima*
🟠 Audio Timing *45:45*
🌸🍁🌸🍁🌸🍁🌸🍁🌸
#From_Darkness_To_Light
*🍁From Darkness to Light🍁*
week #10 *Love*
speaker : 🎤 *.Muneeba Fatima*
🟠 Audio Timing *45:45*
🌸🍁🌸🍁🌸🍁🌸🍁🌸
#From_Darkness_To_Light
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ اَنَس قالَ:قالَ رسولُ اللہﷺ
وَلَوْ أَنَّ امْرَأَةً مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ اطَّلَعَتْ
إِلَى أَهْلِ الْأَرْضِ لَأَضَاءَتْ مَا بَيْنَهُمَا ،
وَلَمَلَأَتْهُ رِيحًا
*نبی کریمﷺکا فرمان*
اگر جنت کی عورتوں میں سے کوئی
عورت روئے زمین کی طرف جھانک
کر دیکھ لے تو آسمان سے لے کر زمین
تک منور کر دے اور ان تمام کو خوشبو
سے بھر دے
*عنوان*
جنتی حور کی خوبصورتی کا ذکر
*حوالہ*:صحیح بخاری.حدیث نمبر:6568
:4رجب المرجب1443 ہجری
بمطابق6فروری 2022بروز اتوار

*Week13: Social media obsession*
speaker : 🎤 *.Muneeba Fatima*
🟠 Audio Timing *28:30*
🌸🍁🌸🍁🌸🍁🌸🍁🌸
#From_Darkness_To_Light
*🍁From Darkness to Light🍁*
*Week13: Social media obsession*
speaker : 🎤 *.Muneeba Fatima*
🟠 Audio Timing *28:30*
🌸🍁🌸🍁🌸🍁🌸🍁🌸
#From_Darkness_To_Light
💫🎀💫🎀💫🎀💫🎀
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
🌈 ﷽🌈
: سورة يوسف -
Ayat No ....7⃣
لَقَدۡ کَانَ فِیۡ یُوۡسُفَ وَ اِخۡوَتِہٖۤ اٰیٰتٌ لِّلسَّآئِلِیۡنَ ﴿۷﴾
یقیناً یوسف اور اس کے بھائیوں میں دریافت کرنے والوں کے لئے ( بڑی ) نشانیاں ہیں ۔
🍃 آیت کا ترجمہ🍃
✨ تجوید و تفسیر✨
💫🎀💫🎀💫🎀💫🎀
#سورۃ_یوسف