🔮 Quran Reminders 🔮
120 subscribers
161 photos
14 videos
90 files
20 links
مختلف سکالرز کی قرآن تفاسیر اور مختلف قرآنی سلاسل کے لیے ہمارا چینل جوائن کیجیے

ﻭَﺍِﻥَّ ﺍِﻟٰﯽ ﺭَﺑِّﮏَ ﺍﻟْﻤُﻨْﺘَﮭﯽٰ ..
ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺁﺧﺮﯼ ﻣﻨﺰﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﮨﮯ ..!
Download Telegram
🌼💧آج کی اس آیت میں اللہ رب العزت کی قدرت کی بات کی گیی ہے... جس نے پوری کاینات کو بنایا ہے اور کتنی خوبصورتی سے بنایا ہے....

اور پھر کیسے اسکی کتاب کا انکار کرتے ہیں.... *اللہ نے سب کچھ.... ہمارے لیے بنایا ہے..... اس نظر سے کاینات کا مطالعہ کیجئے... آپکا دل اطمینان اور اللہ کی محبت سے بھر جاے گا*
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌸🍁🌸🍁🌸🍁🌸🍁

*🍁From Darkness to Light🍁*

week #12  *Breaking Barrier*

speaker : 🎤 *.Muneeba Fatima*

🟠 Audio Timing  *44:29*

🌸🍁🌸🍁🌸🍁🌸🍁

#From_Darkness_To_Light
Audio
Audio from الحمد للہ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*▣ بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ▣*

*Parah # 6️⃣*
*Recap*
*00:01:18*
*•─┅═༻▣▣༺═┅─•*


#مختصر_تفسیر
@Quranreminders1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌻🌻 *﷽*🌻🌻

*حیی علی الصلاة*
🍃🌹🍃
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


🌸 *موضوع*🌸

*عبادت کی نیت اور شرائط(دہرائ)*


👉🏻Part 3

🌹 *ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ* 🌹

🌺🌀آج کا لیکچر سن کر آپ کو یوں محسوس ہوگا *جیسے ڈاکٹر فرحت صاحبہ ہم سب سے بھی پوچھ رہی ہوں کہ ہم نے کیا سیکھا؟*
نفع بخش علم کیا ہے؟ نیت کا اخلاص ،عبادت کے اصول و شرائط کیا ہیں؟میری نماز
مشرک،بدعتی اور السابقون میں سے کونسی نماز ہے؟
نماز کی اصل روح جاننے کے لیے ہمیں پہلے ان باتوں کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔



🌻🌻🌻🌻

#نماز_کورس
🌷لیکچر سنتے ہوۓ صرف اپنی ذات کو فوکس کیجے کہ میں کہاں کھڑی ہوں۔
*اور میری نمازمیں کہاں کمی ہے؟*
*💥Quran Reminders💥*

🌹 بسم الله الرحمن الرحيم 🌹
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته


*📖 Para 1⃣4⃣*

📓 *Surah An-Nahl*
*Part # 04-B*
*Ayahs 71-128*
*09:06*
☝🏻☝🏻☝🏻

🍁 *جزاكم الله خيراً كثيراً* 🍁

🍃🌷🍃

#قرآن_تفسیر_استاذہ_عفت_مقبول
*💥Quran Reminders💥*
*📖Para 1⃣4⃣*

📗 *Surah An-Nahl*
*Part # 4-B*
*Ayahs 71-128*
🍃🌷🍃
*🌷Breif Description of Lecture*
🍃🌷🍃

آج کے لیکچر میں بتایا گیا ہے ۔۔۔

*🌷 شرک سے بچنا ہے ۔۔۔۔*

*🌷 قرآن سے جڑنے والوں کے لیے یہ ہدایت ہے ۔۔۔۔*

*🌷 آخرت کے لیے کوشش کرنی ہے ۔۔۔*

*🌷 قرآن کو سننے اور سمجھنے کی کوشش کرنی ہے ۔۔۔*

*🌷اسلام کی بنیادی تعلیمات کو سمجھنے کی کوشش کرنی ہے ۔۔۔*

*🌷 عدل ۔۔۔ احسان اور صلہ رحمی کو اپنانا ہے ۔۔۔*

*🌷 قسموں کو پورا کرنے کی کوشش کرنی ہے ۔۔۔*

*🌷 اللہ پر توکل کرنے کی کوشش کرنی ہے ۔۔۔*

*🌷 دوسروں پہ احسان کا رویہ اپنانا ہے ۔۔۔*

*🌷 قرآن پڑھنے سے پہلے تعوذ کو لازمی پڑھیں ۔۔۔۔*

🍃👇🏻🍃

*📚 قرآن پڑھتے ہوئے اپنے دل کا جائزہ لینا ہے ۔۔ 📚*

🍃👆🏻🍃

✍🏻لیکچر کو سنتے ہوۓ دل کا جائزہ ضرور لیجیے گا


🍃🌷🍃
---------
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
💫🎀💫🎀💫🎀💫🎀

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

🌈🌈


السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

: سورة يوسف -
Ayat No :::6⃣

وَ کَذٰلِکَ یَجۡتَبِیۡکَ رَبُّکَ وَ یُعَلِّمُکَ مِنۡ تَاۡوِیۡلِ الۡاَحَادِیۡثِ وَ یُتِمُّ نِعۡمَتَہٗ عَلَیۡکَ وَ عَلٰۤی اٰلِ یَعۡقُوۡبَ کَمَاۤ اَتَمَّہَا عَلٰۤی اَبَوَیۡکَ مِنۡ قَبۡلُ اِبۡرٰہِیۡمَ وَ اِسۡحٰقَ ؕ اِنَّ رَبَّکَ عَلِیۡمٌ حَکِیۡمٌ ٪﴿۶﴾  11

اور اسی طرح تجھے تیرا پروردگار برگزیدہ کرے گا اور تجھے معاملہ فہمی ( یا خوابوں کی تعبیر ) بھی سکھائے گا اور اپنی نعمت تجھے بھرپور عطا فرمائے گا اور یعقوب کے گھر والوں کو بھی جیسے کہ اس نے اس سے پہلے تیرے دادا اور پردادا یعنی ابراہیم و اسحاق کو بھی بھرپور اپنی نعمت دی ، یقیناً تیرا رب بہت بڑے علم والا اور زبردست حکمت والا ہے ۔

🍃 آیت کا ترجمہ🍃
تجوید و تفسیر

💫🎀💫🎀💫🎀💫🎀
#سورۃ_یوسف
سورت یوسف
آیت 06 کی تفسیر

Speaker 🔊 Ruksana Ejaz

#سورۃ_یوسف