🔮 Quran Reminders 🔮
120 subscribers
161 photos
14 videos
90 files
20 links
مختلف سکالرز کی قرآن تفاسیر اور مختلف قرآنی سلاسل کے لیے ہمارا چینل جوائن کیجیے

ﻭَﺍِﻥَّ ﺍِﻟٰﯽ ﺭَﺑِّﮏَ ﺍﻟْﻤُﻨْﺘَﮭﯽٰ ..
ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺁﺧﺮﯼ ﻣﻨﺰﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﮨﮯ ..!
Download Telegram
*💫Quran Reminders💫*

🍃🌷🍃

*عملی نکات*
*Para 3*
*Soorah Ale Imran*
*Part 02-B*
*Ayahs 31-91*


🍃🌷🍃


🌷 قرآن کے پیغام کو عام کرنا ہے.

🌷 نا اتفاقی سے بچنا ہے.

🌷 رب والا یعنی ربانی بننے کی کوشش کرنی ہے.

🌷 دنیا پر آخرت کو ترجیح دینی ہے

🌷 عہد کو پورا کرنے کی کوشش کرنی ہے.

🌷 اسلام کو چھوڑنے والے حسرت اور نا کامی کا شکار ہوں گے.

🌷 نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کو عام کرنا ہے.

🍃🌷🍃
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌷 *پارہ 3*🌷
🌷 *اہم پوائنٹس*🌷

🌱رسولوں میں سے بعض کو بعض پہ فضیلت دی گئی، جس کے ساتھ ہی اس رسول یا نبی پر ایمان لانا ضروری ہے

🌱عظیم آیت، آیت الکرسی میں، اللّٰہ کے 5 نام اور 26 صفات بیان کی گئی ہیں۔ جو اللّٰہ کی قدرت کاملہ کا مظہر ہیں۔ اس کا پرھنا رات بھر شیطان کے شر سے حفاظت کا ذریعہ ہے

🌱اللّٰہ اہل ایمان کال دوست ہے۔ وہ اپنے دوستوں کو تنہا نہیں چھوڑتا۔ ابرہیم کو دوست بنایا تو کیسی بے مثال رہنمائی کی

🌱ابراھیم اور نمرود کے درمیان اللّٰہ تعالیٰ کی قدرت کے بارے میں مکالمہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں اپنی جھوٹی قدرت کی حقیقت اس پر واضح ہو گئی اور وہ ششدر رہ گیا

🌱بستی سے گزرنے والے شخص کو اس کے گدھے اور کھانے پینے کے ذریعے اور حضرت ابراھیم کو پرندوں جے ذریعے زندگی بعد الموت کی حقیقت سمجھائی گئی

🌱انفاق فی سبیل اللّٰہ کا اجر کئی گنا بڑھا چڑھا کر ملتا ہے۔ انفاق کرتے ہوئے 3 باتوں کا خیال رکھنا ہے۔
🍃احسان جتانا
🍃دکھ دینا
🍃دکھاوا کرنا

🌱اللّٰہ کی راہ میں خرچ کرنے سے روکنے کے لیئے شیطان تنگدستی کا خوف دلاتا ہے۔ اس کی چال کا شکار ہونے سے بچنا ہے۔ دینا شکرگزاری کی علامت ہے

🌱جو اللّٰہ کے دین کی خدمت میں لگے ہوئے ہیں اور لپٹ کر سوال نہیں کرتے، ان پر خرچ کرنا زیادہ بہتر ہے

🌱سود لینا اور دینا حرام قرار دیا گیا۔ یہ اللّٰہ اور رسول کے ساتھ جنگ ہے۔ اس لیئے اہل ایمان کو اسے فوری طور پر چھوڑ دینا چاہیئے

🌱مومن بندوں کو تعلیم دی گئی کہ جب وہ بذریعہ قرض لین دین کریں تو اسے لکھ لیا کریں تاکہ کسی بھی مشکل سے بچ جائیں

🌱سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات عرش کے نیچے خزانے میں سے، معراج کی رات رسول اللہ کو عطا ہوئیں۔ جو شخص ان کو رات میں پڑھے گا وہ اس کو کافی ہوجائیں گی

🌱دنیا کی کچھ چیزیں انسان کے لیئے خوشنما بنا دی گئی۔ دنیا کا حصول اعتدال کے ساتھ ہو۔ اصل کوشش آخرت کے بیترین خزانے کے لیئے کرنی چاہیے

🌱علم کا اس سے بڑھ کر اور کیا مقام ہوگا کہ اللّٰہ نے اپنی گواہی کے ساتھ فرشتوں اور اہل علم کی گواہی کو اکٹھا کیا

🌱اللّٰہ بندوں پر مہربان ہونے کے ساتھ ساتھ مجرموں اور غلط کام کرنے والوں کو پکڑتا اور سزا بھی دیتا ہے

🌱اللّٰہ کی محبت کے حصول کا طریقہ اتباع رسول میں ہے۔ مختلف فتنوں، فلسفوں، نظریات سے بچنا اسی وقت ممکن ہے جب رسول کے طریقے کو مضبوطی سے پکڑ لیں

🌱حضرت مریم کو تمام عورتوں پر فضیلت عطا فرمائی۔ دوسروں کو ملنے والی فضیلت پر اللّٰہ سے اپنے لیئے اچھے کاموں کی توفیق مانگنی چاہیئے اور اللّٰہ کے فیصلوں پر راضی رہنا چاہیئے۔

🌱کتاب سیکھنے سکھانے کا بنیادی مقصد لوگوں کو اللّٰہ سے جوڑنا اور رب والے بنانا ہے
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 بسم الله الرحمن الرحيم 🌹
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته


📖 Para 0⃣4⃣

📔 *Surah Aal-e Imran* 👇🏻
*Part # 03-A*
*Ayahs 92-120*
- 16:57

🍁 *جزاكم الله خيراً كثيراً* 🍁

#قرآن_تفسیر_استاذہ_عفت_مقبول
*💫Quran Reminders💫*

🍃🌷🍃

*Para 4*
*Surah Aal-e Imran*
*Part 3-A*
*Ayahs 92-120*

🍃🌷🍃

*🌷Breif Description of Lecture*

🍃🌷🍃

آج کے لیکچر میں بتایا گیا ہے کہ *امت وسط* کے لیے ضروری ہے کہ *وہ اللہ کے کاموں کی طرف دوڑے* ۔۔۔ *اللہ کے راستے میں خرچ کرے* ۔۔۔ *زندگی میں جب کوئی تکلیف یا مشکل آئے تو فوراً اپنے گناہوں کے بارے میں سوچیے* ۔۔۔

✍🏻لیکچر کو سنتے ہوۓ دل کا جائزہ ضرور لیجیے گا

🍃🌷🍃
*💫Quran Reminders💫*

🍃🌷🍃

*عملی نکات*
*Para 4*
*Surah Aal-e Imran*
*Part 3-A*
*Ayahs 92-120*

🍃🌷🍃

*🌷 اصلاح کے لیے اجتماعیت* نا گزیر ہے ۔۔۔

*🌷 خود میں تقویٰ اخوت کو پیدا کرنا ہے* ۔۔۔ یہ ترقی کا راز ہے

*🌷 بھلائی (خیر )کی طرف دعوت* دینی ہے ۔۔۔۔

*🌷 دین کی دعوت دیتے رہنا ہے* ۔۔۔ اور *دین کی دعوت کو قبول کرتے* رہنا ہے ۔۔۔

*🌷 اجتماعیت کو پروان چڑھانا ہے* ۔۔۔۔ سب نے اپنے حصے کا کام کرنا ہے ۔۔۔۔

*🌷 قرآن کو تھامنا* ہے ۔۔۔

*🌷 اللہ کسی پر ظلم نہیں کرتا ہے* ۔۔۔

🍃🌷🍃

*🌷 Islaah ke lye ijtamiyat na guzeer hai..*

*🌷khood me taqwa aur akhuwat ko peda* karna hai...

*🌷 Bhalai ki taraf Dawat deni hai...*

*🌷Deen ki dawat dety* rehna hai... Aur *Haq bat ko qabool karty* rehna hai...

*🌷Ijtimaiyat ko parwan charhana hai...*

*🌷Quran ko than hai..*

*🌷 Allah ksi par zulm nahi karta hai....*


🍃🌷🍃
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
آپ ایم بی بی ایس کررہے ہیں اور فخر سے بتاتے ہیں نا کہ آپ ڈاکٹر بن رہے ہیں اسی طرح جب آپ قرآن پڑھیں تو فخر سے بتائیں کے آپ دنیا کا سب سے خوبصورت علم حاصل کررہے ہیں۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ پر جب وحی آتی تھی اور جبرائیل علیہ السلام آپ کو قرآن پڑھایا کرتے تھے تو کیا آپ نے اسے چھپا لیا؟ کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا علم صحابہ پر ظاہر نہیں کیا۔ بے شک آپ نے قرآن کا علم سیکھا ،سکھایا اور لوگوں کو بتایا کہ میں قرآن کو تھامنے والا ہوں۔ آپ بھی قرآن والے ہیں تو لوگوں کو بتائیں تاکہ آپ کی طرف دیکھ کر کوئی قرآن کو تھام لے۔
لوگ آپ سے کہیں گے کہ تم ریاکاری کررہی ہو یقین کریں یہ ریا کاری نہیں ہوگی بلکہ یہ کسی کو قرآن کی طرف لانے کی دعوت ہوگی۔ آپ کے باعث کوئی ایک انسان قرآن والا ہو جائے تو یقین رکھیں اس کا پڑھا ہر لفظ آپ کے لیے بھی صدقہِ جاریہ بن جائے گا۔ فخر سے بتائیں کہ آپ اہل قرآن ہیں۔ اور آپ دنیا کا سب سے قیمتی اور نایاب علم حاصل کررہے ہیں۔ جیسے ڈاکٹر ہر کوئی نہیں بن سکتا ویسے ہی حاملِ قرآن بھی ہر کوئی نہیں بنتا۔ ڈاکٹری میں ایڈمیشن کے لیے آپ ٹیسٹ پاس کرتے ہیں جب کے قرآن کے علم کے لیے آپ چنیں جاتے ہیں اور پتا ہے آپ کو کون چنتا ہے؟ رحمٰن💜 اور جسے رحمٰن چن لے اس کا علم افضل ہوتا ہے ہر علم سے افضل🎗️
سو
حاملِ قرآن ہونا فخر کی بات ہے الحمدللہ۔
اپنے قرآن کو لوگوں تک پہنچائیں، لوگوں کے دلوں میں قرآن کے لیے محبت پیدا کریں، انہیں یہ باور کرائیں کے کوئی ڈاکٹر، کوئی انجینئر یا کوئی پروفیسر ان سے افضل نہیں ہے۔ اور کہیں بھیڑ میں بھی گردن جھکا کر نہیں بلکہ عاجزانہ گردن اٹھا کر کہیں کہ ہاں میں حاملِ قرآں ہوں۔
ھذا من فضل ربی💜💚
قرآنی ساتھی اور احباب کے نام🎀
@Quranreminders1

#لسٹ_2 دورہ قرآن
#قرآن_تفسیر_استاذہ_عفت_مقبول
#عشرہ_ذوالحجہ_ٹائم_ٹیبل
#تفسیر_ڈاکٹر_اسرار_احمد
#قرآن_میری_زندگی
#تفسیر_سورہ_الماعون سسٹر عائشہ عامر صاحبہ
#تفسیر_سورہ_یسین سسٹر عائشہ عامر صاحبہ
#تفسیر_سورہ_الفاتحہ سسٹر عائشہ عامر صاحبہ
#تفسیر_سورہ_القصص

#Quran_Reminders
#ڈپریشن_سیریز لیکچرز
#فکر_آخرت لیکچرز
#میری_آخری_سانسیں لیکچرز
#شکر_گزار_کہاں_ہیں_کورس لیکچرز
#تعارف_حضرت_محمد_صلی_اللہ_علیہ_وسلم_کورس لیکچرز
#تفسیر_سورہ_کہف_سسٹر_عائشہ
#From_Darkness_To_Light
#ڈپریشن_اورذہنی_صحت لیکچرز
#طب_القلوب_کورس
#ذکر_الہی_کے_راستے_کورس
#جنت_اور_جہنم
#رقیہ_شریعہ
#تفسیر_رخسانہ_اعجاز_صاحبہ
#فہم_سورہ_کہف تحریری سلسلہ
#مختصر_تفسیر
#قرآن_نوٹس

#میری_منزل_کیا_ہے
#جنت_اور_جہنم لیکچرز
#تفسیر_سورہ_الفیل
#جادو_سیریز
#From_Darkness_To_Light
#تفسیر_سورہ_یسین
#تزکیہ_نفس

#سورۃ_یوسف
#نماز_کورس
#تزکیہ_نفس

#تدبر_قرآن_سیریز
#خود_کو_بدلیے
#دعا_سیریز
#آج_کی_نیکی
#قریب_مجیب
#تفسیر_سورہ_قریش_عائشہ_عامر_صاحبہ
#تفسیر_سورہ_التکاثر سسٹر عائشہ عامر
#بیان_القرآن تفسیر ڈاکٹر اسرار
#تفسیر_سورہ_فاتحہ
🔮 Quran Reminders 🔮 pinned «@Quranreminders1 #لسٹ_2 دورہ قرآن #قرآن_تفسیر_استاذہ_عفت_مقبول #عشرہ_ذوالحجہ_ٹائم_ٹیبل #تفسیر_ڈاکٹر_اسرار_احمد #قرآن_میری_زندگی #تفسیر_سورہ_الماعون سسٹر عائشہ عامر صاحبہ #تفسیر_سورہ_یسین سسٹر عائشہ عامر صاحبہ #تفسیر_سورہ_الفاتحہ سسٹر عائشہ عامر صاحبہ …»
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 بسم الله الرحمن الرحيم 🌹
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته


📖 Para 0⃣4⃣

📔 *Surah Aal-e Imran* 👇🏻
*Part # 03-B*
*Ayahs 92-120*
- 17:52

🍁 *جزاكم الله خيراً كثيراً* 🍁

#قرآن_تفسیر_استاذہ_عفت_مقبول
*💫Quran Reminders💫*

🍃🌷🍃

*Para 4*
*Surah Aal-e Imran*
*Part 3-B*
*Ayahs 92-120*

🍃🌷🍃

*🌷Breif Description of Lecture*

آج کے لیکچر میں بتایا گیا ہے کہ *لوگوں کو خیر (قرآن وسنت) کی طرف بلانا ہے* ۔۔۔ جو لوگ قرآن وسنت کی طرف آتے ہیں خیر ہی پاتے ہیں *آج امت مسلمہ فرقوں میں بٹی ہوئی ہے وہ اسی صورت متحد ہو سکتی ہے جب وہ قرآن و سنت کو تھام لیں* ۔۔۔

🍃🌷🍃


✍🏻لیکچر کو سنتے ہوۓ دل کا جائزہ ضرور لیجیے گا

🍃🌷🍃
*💫Quran Reminders💫*

🍃🌷🍃

*عملی نکات*
*Para 4*
*Surah Aal-e Imran*
*Part 3-B*
*Ayahs 92-120*

🍃🌷🍃

*🌷 نیکی کا حکم دینا ہے اور برائی سے روکنا ہے*

*🌷 تفرقے سے بچنا ہے*

*🌷 با عمل داعی کے لیے جنت میں اعلیٰ مقام ہو گا ان شاء اللہ..*

*🌷 دوسروں کو اپنی ناکامی کا ذمہ دار نہیں بنانا* ۔۔۔

*🌷اللہ کی رسی یعنی قرآن کو تھامنا ہے*

*🌷 اللہ سے محبت ہم سے قربانی مانگتی ہے..*

*🌷لوگوں کی اصلاح کے کام* کرنے ہیں ۔۔۔

*🌷 سچا ایمان والا* بننا ہے ۔۔۔

*🌷اللہ کی راہ میں خرچ* کرنا ہے ۔۔۔

*🌷 کفر سے بچنا* ہے ۔۔۔۔


🍃🌷🍃
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 بسم الله الرحمن الرحيم 🌹
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته


📖 Para 0⃣4⃣

📔 *Surah Aal-e Imran* 👇🏻
*Part # 03-C*
*Ayahs 92-120*
- 16:05

🍁 *جزاكم الله خيراً كثيراً* 🍁

#قرآن_تفسیر_استاذہ_عفت_مقبول
*💫Quran Reminders💫*
🍃🌷🍃

*Para 4*
*Surah Aal-e Imran*
*Part 3-C*
*Ayahs 92-120*

🍃🌷🍃

*🌷Breif Description of Lecture*

آج کے لیکچر میں بتایا گیا ہے کہ *ایمان والے کے دوست ایمان والے ہی ہوں گے* ۔۔۔ سب لوگ برابر نہیں ہیں ۔۔۔۔ *قیامت کے دن کوئی مال اور اولاد کام نہیں آئیں گے* ۔۔۔ *صبر پورے دین کا خلاصہ ہے* ۔۔۔بہت ہی اہم باتیں ہیں سنیے تو سہی قرآن آپ کو کیا بتا رہا ہے ۔۔۔

🍃🌷🍃


✍🏻لیکچر کو سنتے ہوۓ دل کا جائزہ ضرور لیجیے گا

🍃🌷🍃