🔮 Quran Reminders 🔮
120 subscribers
161 photos
14 videos
90 files
20 links
مختلف سکالرز کی قرآن تفاسیر اور مختلف قرآنی سلاسل کے لیے ہمارا چینل جوائن کیجیے

ﻭَﺍِﻥَّ ﺍِﻟٰﯽ ﺭَﺑِّﮏَ ﺍﻟْﻤُﻨْﺘَﮭﯽٰ ..
ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺁﺧﺮﯼ ﻣﻨﺰﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﮨﮯ ..!
Download Telegram
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*💥قرآن کا پیغام گروپ💥*
*🎁Quran Tafseer🎁*

🌹بسم اللہ الرحمن الرحیم
🌹 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

*📘 Tafseer Surah Al_Ma’un*

*📗تفسیر سورہ الماعون📗*

* Part 10-A*
* 21:39*
*🎙 Sister Ayesha Amir Sahiba*
☝🏻☝🏻☝🏻☝🏻☝🏻

Topic: Happiness is in giving
Ayah 3

🍁 *جزاكم الله خيراً كثيراً* 🍁

*💥Quran Ka Paigham Group💥*
*💰💰 صدقہ جاریہ کے طور پر آگے شیئر کر دیں...*


#تفسیر_سورہ_الماعون

@Quranreminders1
Audio
Audio from الحمدللہ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 بسم الله الرحمن الرحيم 🌹
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

Alhamdullillah another milestone, we are starting
*Surah Al-Qasas*. Renew your intentions 💦💦💦💦
اللهم اجعل عملي كله صالحاً ، واجعله لوجهك خالصاً ، ولا تجعل لأحد فيه شيئاً
Aameen🍃🌺🍃🌺🍃🌺🍃
Invite family & friends to learn great lessons from this Surah.


📔 *Surah Al-Qasas* 📔
📍Lesson # *01* - Ayahs 01-21

▶️ *Translation 01-21*
- 24:47

Instructor Ustazah Iffat Maqbool
*《Day 01》*


#تفسیر_سورہ_القصص
Audio
Audio from الحمد للہ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
_اگر آپ کوئی بہت اچھی کتاب پڑھنا چاہتے ہیـــں، ایسی کتاب جو آپ کو گمراہ بھی نہ کرے اور آپ کی زندگی بدل دے تو وہ ایک ہی کتاب ہے *"قــــــرآن" ♡︎*_
_اسے سمجھ کر پڑھیـــں....!!_

︎ *" ذٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۖ فِيْهِ ۚ هُــدًى لِّلْمُتَّقِيْـنَ •*

"یہ وہ کتاب ہے جس میں کسی قسم کے شک و شبہ کی گنجائش نہیں، پرہیزگاروں کے لیے ہدایت ہے۔" ♥️
" Ꭲʰⁱˢ ⁱˢ ᵗʰᵉ Ꮟᵒᵒᵏ Ꮨᵇᵒᵘᵗ ʷʰⁱᶜʰ ᵗʰᵉʳᵉ ⁱˢ ⁿᵒ Ꭰᵒᵘᵇᵗ, ᵃ Ꮐᵘⁱᵈᵃⁿᶜᵉ ᶠᵒʳ ᵗʰᵒˢᵉ Ꮯᵒⁿˢᶜⁱᵒᵘˢ ᵒᶠ Ꮨˡˡᵃʰ۔"
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*سستی سے نجات کیسے؟*

سستی سے نکلنے کے لیے اللہ تعالی سے دعا کے ذریعہ خوب مدد مانگیں کہ میرے اس مرض کو شفا عطا کر دے
اللہ سے مانگو اس میں سست نہ پڑو جو چیز نفع دیتی ہے اس کی حرص رکھو

👈🏻 *نیت*
نیت رکھیں کہ اس مرض سے لازماً نکلنا ہے دعا نیت ارداہ کوشش مضبوط رکھیں

👈🏻 *دن کا آغاز*

اذان فجر سے پہلے یا اسکے ساتھ کریں جب انسان وضو کرتا ہے تو شیطان کی لگائی گرہ کھل جاتی ہے
شوق سے عبادت اور دن کا آغاز کریں

👈🏻 *السابقون بننا*
نیکیوں میں سبقت کرنی ہے اللہ تعالی کے رستے میں دوڑ لگانے کی فکر ہو ۔نیکی کے موقع کی تلاش میں رہیں ،اور بس جتنی ہمت ہو کر جائیں
دوڑیں توبہ کرنے میں۔۔۔ اللہ سے رجوع کرنے میں خدمت میں نیکی میں۔۔۔۔
نفس کی منافقت سے نکلنا ہے

👈🏻 *اوقات متعین کریں*
اپنے سونے جاگنے ۔۔۔۔کھانے اور ورزش کےاوقات۔۔۔یہ سب کام روٹین پر کرنا ہے

📣رات دیر تک جاگنا اور دن میں سونا
📣یا کام کے وقت میں کوئی اور کام نکال لینا فون پہ مشغول رہنا۔۔۔درست نہیں
📣ہر کام کے لیے اور نماز کا اول وقت مخصوص کریں اگر کبھی کام رہ جاۓ تو سبب جانیں اس کی اصلاح کریں ۔

👈🏻 *مایوس مت ہونا*
خود سے مایوس ناامید نہیں ہونا ہے کہ میں نہیں کر سکتی/سکتا۔۔۔۔۔

🔍 وجہ جانیں اور علاج کریں کم ہمتی سے نکلیں بیمار ہیں تو دوا لیں وٹامن لیں ورزش کریں

👈🏻 *ذکر کی کثرت*
ذکر الہی صبح شام کے اذکار تلاوت قرآن نوافل سے چستی لیں۔ اللہ کی قربت سے وقت میں برکت آتی ہے ۔

👈🏻 *مفید مشغولیت*
فارغ وقت میں مفید کام کریں ۔۔کیونکہ
فراغت میں سستی غالب آتی ہے
کسی کی خدمت کریں خود دیکھیں کیا نیکی کر سکتے ہیں دن میں کوئی لمحہ بے کار نہ جانے دیں نیکی کرتے جائیں

👈🏻 *موقع سے فائدہ اٹھانا*
اپنی خواہشات کی تکمیل کا انتظار نہ کریں جو کام مشکل لگے نفس پہ بھاری ہو وہ بھی نیکی سمجھ کے کریں فرصت میں ذکر حفظ قرآن و حدیث کر سکتے ہیں ،کوئی کتاب شروع کیے رکھیں اچھے مشاغل رکھیں ۔

📣ابن جوزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں
سستی کا سب سے مفید ترین علاج یہ ہے کہ محنت کرنے والے لوگوں کی سیرت میں غور کریں۔ سیرت نبوی اور صحابہ آئمہ کرام کی زندگی کا مطالعہ کرتے رہیں انکی کامیابی کے گر اپنائیں ۔
محنت کرنے والے معمولی لباس پہنتے ہیں اور جب محنت سے فارغ ہوتے ہیں تو نہا کر اچھا لباس پہنتے ہیں۔۔۔۔۔
سوچیں ۔۔۔ تم نے محنت کیے بغیر اچھا لباس پہن لیا ہے ۔

📣کام کے وقت پر کام کیا تو موت کے بعد آرام کی امید رکھ سکتے ہیں

🔍ہم میں سے ہر ایک شخص کسی نہ کسی معاملے میں سستی کی بیمار ی میں ہوتا ہے اچھے ارادے نیکی نیتی عزم و ھمت کے ساتھ خود اپنے نفس سے جہاد کرنا ہے دونوں جہان میں کامیابی کے اعلی مقاصد رکھنے ہیں اللہ تعالی ہمیں اس مرض سے نجات دے اور
*ہمیں دین دنیا کی بھلائی کے حصول کے لیے چستی عطا کرے۔*
اللهم إني أعوذ بك
من العجز والكسل ۔۔امین
استاذہ فرحت ہاشمی
———-
🪴💦🪴💦🪴💦🪴💦🪴

*جو آزمائشیں اور مصائب آپ کے کیے لکھ دیے گئے ہیں, وہ آپکو مل کر ہی رہیں گے اور قرآن کا قرب آپ کو ہر مشکل سے نکلنے کا راستہ دکھاتا رہے گا............🌹*
یقین کر لیں۔۔۔ آپ جو حاصل کرنے جا رہے ہیں وہ ان سب چیزوں سے زیادہ قیمتی ہے جسے لوگ سمیٹ رہے۔۔۔♥️ اللہ قرآن کی سمجھ ہر کسی کو نہیں دیتے۔۔۔۔ بس اسی کو دیتے ہیں جس سے وہ محبت کرتے ہیں۔۔۔⁦♥️⁩ آپ کو چنا ہے رب العالمین نے اپنی کتاب کے لئے۔۔۔ آپ اسے چھوڑ دیں گے تو واللّٰہ رسوا ہو جائیں گے اور کہیں سے ہدایت و سکون نہ پائیں گے۔۔💔
*_🕯️جو قرآن کو جس نیت سے پڑھتا ھے قرآن سے اس کو وہی ملتا ھے۔۔۔۔۔۔_*

*_🕯️جو قرآن کو صرف شفا کے لیے پڑھتا ھے اسے شفا مل جاتی ھے_*

*_🕯️جو قرآن کو صرف رحمت کے لیے پڑھتا ھے اسے رحمت مل جاتی ھے۔۔۔_*

*_🕯️جو قرآن کو صرف برکت کے لیے پڑھتا ھے اسے برکت مل جاتی ھے۔۔۔_*

*_🕯️اور جو قرآن کو ہدایت کے لیے پڑھتا ھے اسے ہدایت مل جاتی ھے۔۔۔۔۔۔_*

*_🕯️ہدایت وہ واحد چیز ھے جو بن مانگے بن طلب کئے نہیں ملتی ۔۔۔۔۔۔_*

*_🕯️اور جو ہدایت کے لیے قرآن کو پڑھتے ھیں تو انہیں شفا ،رحمت اور برکت بھی دے دی جاتی ھے۔۔۔۔۔۔_*

*_🕯️ہم قرآن کس لیے پڑھتے ھیں....؟_*
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*💫Quran Reminders💫*

🌹 بسم الله الرحمن الرحيم 🌹
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته


📖 *Daura-E-Quran*
Para 0⃣9⃣

📙 *Surah Al-A'araaf* 👇🏻
*Part # 04-A*
*Ayahs 88-99*
*- 11 : 00*

🍁 *جزاكم الله خيراً كثيراً* 🍁


🍃🌷🍃

#قرآن_تفسیر_استاذہ_عفت_مقبول
*💫Quran Reminders💫*

🍃🌷🍃

*Para 9*
*Surah Al-A'araaf*
*Part 04-A*
*Ayahs 88-89*

🍃🌷🍃

*🌷Breif Description of Lecture*

🍃🌷🍃

آج کے لیکچر میں بتایا گیا ہے ۔۔۔

*🌷 نبیوں کی تکذیب نہیں کرنی* ۔۔۔

*🌷 تکبر نہیں کرنا* ۔۔۔۔

*🌷 اللہ پر توکل کرنا* ہے ۔۔۔

*🌷 شعوری ایمان لانا* ہے ۔۔۔

*🌷 دوسروں کی خیر خواہی چاہنی* ہے ۔۔۔۔

*🌷 حالات کچھ بھی رہیں ۔۔۔۔ ثابت قدم رہنا* ہے ۔۔۔

🍃🌷🍃

*یاد رکھیے*

🍃👇🏻🍃

*📚شعوری ایمان لانا ہے ۔۔۔ اور تکبر سے بچنا ہے ۔۔۔📚*

🍃👆🏻🍃

✍🏻لیکچر کو سنتے ہوۓ دل کا جائزہ ضرور لیجیے گا


🍃🌷🍃
---------
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM