*اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰهِ وبرکاتہ!
ان گنت دعاؤں، نیک تمناؤں اور پرخلوص جذبوں کے ساتھ آپکو اور آپکے گھر والوں کو پیشگی عیدالفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں،
اللہ رب العزت ہم سب کے روزے، اور ہماری عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اور ہم سے جو غلطیاں اور کوتاہیاں ہوئی ہیں، ان سے درگزر فرمائے....
اللّٰه کرے یہ عید آپکے لئے اور ہم سب کے لیے دائمی اور حقیقی خوشیوں کا پیغام لائے
اللہ پاک اس بابرکت موقع پر آپکو خوشی، امن اور خوشحالی عطا فرمائیں..
آمین ثم آمین❤️
*دعاگو:
محمد آصف رضا
جونئیر کلرک محکمہ انہار میانوالی *

اللّٰہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتے ہیں:
*لَنۡ یَّنَالَ اللّٰہَ لُحُوۡمُہَا وَ لَا دِمَآؤُہَا وَ لٰکِنۡ یَّنَالُہُ التَّقۡوٰی مِنۡکُمۡ*
*اللہ تعالٰی کو قربانیوں کے گوشت نہیں پہنچتے نہ ان کے خون بلکہ اسے توتمہارے دل کی پرہیزگاری پہنچتی ہے۔*
الحج 37
*اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ*
*لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ*
*اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَ لِلّٰہِ الْحَمْدُ*
آپکو اور آپ کے اہلِ خانہ کو ہماری طرف سے دلی عـید مبـارک

نبـی کـریـم صـلـی الـلّٰہ عـلیـہ وآلـہ وسـلـم کــے ارشـاد پـاک کـا مـفہـوم:
*بہتر اسلام یہ ہے کہ تم (بھوکوں کو) کھانا کھلاؤ، اور جس کو پہچانو اس کو بھی اور جس کو نہ پہچانو اس کو بھی، الغرض سب کو سلام (میں پہل) کرو۔*
صحیح بخاری 12
*سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ*
*سُبْحَانَ اللَّه الْعَظِيم*
*لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوُل اللّهِ*
*اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍنِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَاٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ*

Hey I joined a network called Mnbllewnrkspv and earned $25.00! You get paid for testing out new free apps and posting on social media. Sign up with my link for an instant $25 signup bonus! https://mnbllewnrkspv.xyz/77894603865102/?s=tg
https://mnbllewnrkspv.xyz
🕖Best online money making software 🕚
20 million users worldwide make money on our site
Forwarded from Proxy MTProto
Forwarded from سیِّد کامران عطاری مدنی
کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ مرمتی کام کی وجہ سےاگرامام صاحب مسجدکےہال میں اورمقتدی برآمدےمیں ہوں توکیایہ درست ہے؟
الجواب بعون الملک الوھاب
پوچھی گئی صورت میں اگرامام مسجد تنہاہال میں ہےاورمقتدی برآمدےمیں ہیں،توایساکرنامکروہ ہے۔امام کوچاہیےکہ وہ بھی برآمدےمیں کھڑےہوکرامامت کروائیں،یاامام صاحب ہال میں ہوں اورمقتدیوں کی ایک صف ان کےساتھ بھی ہال میں موجودہو،توپھراس میں حرج نہیں۔
واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
کسی بھی شرعی مسئلے پرتحریری فتوی حاصل کرنے کے لیے دارالافتاء افکارِرضا کے اس وٹس اپ نمبرپراپنا شرعی مسئلہ لکھ کربھیجیں۔
+923169168614
فیس بک اکاؤنٹ
https://www.facebook.com/SyedKamran786
ٹیلی گرام اکاؤنٹ
https://t.me/FiqhiMasail2526
وٹس اپ چینل لنک
https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31

https://t.me/GrokTONBot?start=631e7478
GrokTON, a community-driven AI!🤖
Join and earn generous rewards!💠
GrokTON, a community-driven AI!🤖
Join and earn generous rewards!💠
Telegram
Grok TON
Just Grok it! Build the first unique AI created by the community in the TON ecosystem! @groktonapp
Forwarded from Bots Directory
Forwarded from ChatGPT 5 | Gemini 3 | Nano Banana
Prompt: Create eye 👁️ catching bg and around good looking makeup, change clothes, it's my pic with my daughter
Write in the chat if you'd like to make any changes