Pakistan Times International
354 subscribers
111 photos
20 videos
84 links
Download Telegram
گزشتہ سال حکومت اور کشمیری مظاہرین کے معاہدے میں ایک شق یہ بھی تھی کہ آزاد کشمیر کے ہر ضلع میں CT سکین، MRI مشینیں نصب کی جائیں گی۔ اگر خود غرض اہلِ اقتدار 75 سال میں 20 میڈیکل مشینیں فراہم نہیں کر سکے تو انکے منہ سے ریاست کی رٹ اور قانون کی بالادستی جیسے الفاظ مذاق ہی لگیں گے۔

ماجد نظامی
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مشن ہمیشہ بڑا رکھنا چاہئیے 😌
😁1
کشمیر میں جو کچھ ٹرمپ کا فیورٹ فیلڈ مارشل کروارہا ہے کیا اسے ہم عاصم منیر ڈاکٹرائن کہہ سکتے ہیں ؟

#سانحہ_راولاکوٹ
#RawalakotBleeds
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
اسلام آباد میں میں شیشہ کیفے اور کلب کے آغاز کی ویڈیو نے انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔

پاکستان پر قابض حکمرانوں کی بگڑی اولادوں کے لیے رات گئے تک جاری رہنے والے ان پروگراموں کے لیے کوئی قانون نہیں مگر عام تاجروں کے لیے دکانیں جلد بند کرنے کے سخت احکامات
👍1
پاکستان کی خفیہ ایجنسیاں اگر گھروں میں کام کرنے والی ملازماؤں کے بچے اغوا کرکے اگر انہیں مجبور کرسکتی ہیں کہ تم اپنی مالکن (جو وفاقی وزیر تھیں) کے واش روم میں یہ خفیہ کیمرہ لگا دو تو انکے لیے کیا مشکل ہے کہ کسی سے خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکوادیں تاکہ اس واقعے کو لوگوں کی توجہ کسی دوسرے اہم ایشو سے ہٹانے کے لیے استعمال کیا جاسکے۔

کوئٹہ میں خاتون پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کے دو گھنٹے کے اندر ملزم کا قتل جو یقینا فیک انکاؤنٹر ہے بہت سے سوالات کو جنم دیتا ہے ۔
جرنیلی بیانیہ 👇
"کشمیری کسی کے ایجنڈے پر یہ سب کررھے ہیں۔"

سچ کیا ہے 👇
جو بھی اپنے حق کیلئے آواز اُٹھائے تو یہ جرنیلی کتے ان اوازوں کو کسی کا ایجنڈا کہہ دیتے ہیں لیکن خود دن رات امریکی ایجنڈے، برطانوی ایجنڈے اور چینی ایجنڈوں پر کبھی یہاں دوڑتے ہیں اور کبھی وہاں
👍1
‏“ عمران خان جیل میں مر گیا “ اگر آپ کو اس خبر سے رتی برابر بھی تکلیف ہوگی تو تحریک انصاف کی قیادت سے ، سہیل آفریدی سے کسی قسم کی ہمدردی کا اظہار مت کیجیے۔ مہینوں سے عمران خان کی کسی شخص سے ملاقات نہیں ہوئی۔ کسی کو معلوم نہیں کہ شدت کی اس گرمی میں عمران خان کے سیل میں پنکھا بھی چلتا ہوگا یا نہیں۔ پینے کا پانی بھی دستیاب ہوتا ہوگا یا نہیں۔ کھانا بھی ملتا ہوگا یا نہیں۔ اسکے باجود یہ لوگ میٹنگ میٹنگ کھیل رہے ہیں۔

اگر آپ ان لوگوں سے ہمدردی کا اظہار کریں گے تو پھر کسی انتہائی تکلیف دہ خبر کے لیے تیار ہوجائیے۔ یہ لوگ اگر کمزور اور مجبور ہیں تو میدان چھوڑ دیں۔ گھر چلیں جائیں۔ کسی استحکام پارٹی ، کسی مسلم لیگ میں چلے جائیں ، کوئی اور جماعت بنالیں ، لیکن جن چوروں کیساتھ نا عمران خان اقتدار سے پہلے بیٹھا ، نا اقتدار کے دوران بیٹھا نا اقتدار کے بعد بیٹھا ان کیساتھ بیٹھنے سے گریز کریں۔ سختی زیادہ ہے تو سہولت کاری کرنے کی بجائے پارلیمنٹ اور عہدے چھوڑ دیں۔ عوام اپنا رستہ خود نکال لیں گے۔ حالات اپنی قیادت خود پیدا کرلیں گے۔

Enkido
‏پستی کی حد تک چاپلوس بن کر پاکستانی میڈیا کے صرف دو ہی کام رہ گئے ہیں، ایک تو خون کے دھبے دھونا اور دوسرا ہائبرڈ نظام کے جرائم کو صحافتی واردات کے ذریعے چُھپانا، ہمارے ٹی وی چینلز بتا رہے ہیں کہ راولا کوٹ میں 3 کشمیری اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے جبکہ سیکیورتی اہلکار مظاہرین کی فائرنگ سے شہید ہوئے، سارا میڈیا صرف اور صرف اوپر سے بھیجی گئیں خبریں چلا رہا ہے، جن میں کشمیری احتجاجی قیادت کو قصوروار اور ریاست کو بے قصور ثابت کرنا ہے، اگر آپ راولاکوٹ کی صورتحال پر دونوں طرف کی حقیقت نہیں بتا سکتے تو کم از کم آپ کو خون کے دھبے صاف کرنے کیلئے اپنی آستین تو پیش نہیں کرنی چاہیے۔ انسان سچ نہ بول سکے تو عافیت خاموش رہنے میں ہے نہ کہ وہ فسطائیت کا ٹاوٹ اور وکیل صفائی بن جائے

امیر عباس
‏پاکستان اور کشمیر میں فرق دیکھنا ہے تو آج راولاکوٹ اور اڈیالہ دیکھ لیں۔

ایک طرف قیادت خود میدان میں ہے
دوسری طرف لوگ ڈھونڈ رہے ہیں
قیادت کتھے مری پئی اے

شفقت چوہدری
پرانی مثال تھی
اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنا

نئی مثال ہوگی

اپنی شہہ رگ پر گولیاں چلانا
عمران خان کے گھر سے اسلحہ
لبیک کے گھر سے اسلحہاور انڈین کرنسی
اور اب کشمیری لیڈر شوکت میر کے گھر سے اسلحہ اور غیر ملکی کرنسی۔

کم۔بختو !!!!
گدھو !!!
کم عقلو!!!

کم سے کم اسکرپٹ تو تبدیل کر لو۔
یہ سوشل میڈیا کا زمانہ ہے۔
حکومت کی جانب سے آوازوں کو دبانے کے لیے انعامات تو مقرر کیے جا سکتے ہیں مگر عوامی مسائل کے حل کیلئے یہ رقم فراہم نہیں کی جاسکتی۔
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے چار رہنماؤں شوکت نواز میر، عمر نذیر کشمیری، خواجہ مہران ارشد اور سردار امان خان کی گرفتاری میں مدد دینے والوں کے لیے انعام کا اعلان اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت مسائل کے سیاسی حل کے بجائے طاقت کے استعمال کو ترجیح دے رہی ہے اور یہ طریقہ کار مزید نفرت، انتشار اور شدید ردعمل کا باعث بنے گا۔
نااہل حکمرانوں کی نااہل روش کی بدولت ہی آج حالات اس نہج پر پہنچے۔

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
🤬1