میڈیا چینلز سے دھڑا دھڑ صحافی نکالے جا رہے ہیں مگر چالیس پچاس لاکھ لینے والے کسی ایک اینکر میں جرآت نہیں کہ وہ اس غیر قانونی چھانٹیوں پر آواز بلند کرے احتجاجاً استعفیٰ دینا تو دور کی بات ہے۔ شام کو یہی اینکر قانون اور اخلاقیات کا بھاشن دیتے ہیں
مبشر زیدی
مبشر زیدی
پہلے ٹی وی چینلز کو ڈس کریڈٹ کیا گیا ، جس سے ٹی وی چینلز کی ریٹنگ چلی گئی ، ریٹنگ جانے سے پرائیویٹ اشتہارات چلے گئے ، اب سرکار بھی چند من پسند چینلز کو اشتہارات دی رہی ہے اور فیصلہ ہوچکا ہے کہ صرف چھ چینلز باقی رکھے جائیں گے اور باقی چینلز کو گھٹنوں پر لایا جائے گا اور چینلز کو بند ہونے پر مجبور کیا جائے گا ۔
آج سنو ٹی وی نے 170 ورکرز ، رپورٹرز کو فارغ کردیا ، میڈیا انڈسٹری اپنی تاریخ کے بدترین بحران کے دہانے پر آ چکی ہے ، اللہ تعالیٰ رحم فرمائے 🤲
میڈیا انڈسٹری کے پچھلے تین سال میں جتنے ورکرز بیروزگار ہوئے ،اس سے زیادہ اگلے چھ ماہ میں بیروزگار ہونے جارہے ہیں ، یااللہ رحم فرما 🙏 یہ ہزاروں میڈیا ورکرز کہاں جائیں گے ؟💔
صدیق جان

آپ میری بات نوٹ کر لیں وہ وقت دور نہیں جب ن۔لیگ خود بتائے گی کہ تیل پر کمر توڑ ٹیکس کے پیسے کون کھاتا رہا؟ کس نے ہم سے گن پوائنٹ پر چھبیسویں اور ستائیسویں ترمیم کروائی؟ کس نے ہماری سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن کیا؟ لیکن شاید اس گھڑی بہت دیر ہو چکی ہو گی، اگلے الیکشن میں شاید فارم 47 والی کہانی نہ چل سکے، اب یہ عوام میں نہیں جا سکتے اور نہ ہی ان سے معیشت ٹھیک ہو سکتی ہے، اب بہت دیر ہو چکی ہے، چیزیں بہت زیادہ بگڑ چکی ہیں، اللہ کی قسم گلی، محلے، سیکٹر، مارکیٹوں میں لوگ انہیں جھولیاں اٹھا اٹھا کے بددعائیں دے رہے ہیں
ظفر نقوی
ظفر نقوی
جیل ٹرائل میں بھی عمران خان کی واٹس ایپ پر حاضری لگانے کی نوبت آ پہنچی ہے
اب بھی تحریک انصاف کی مخنث قیادت معذور و مفلوج ہے تو ضروری ہے کہ انہیں disown کر کے ایک متوازی قیادت تشکیل دی جائے
عمران خان کا کسی سے رابطہ نہیں اس وقت انکی منظوری کی بجائے انہیں لشکر میر کی گرفت سے باہر نکالنے کی تحریک ضروری ہے
اب بات طاقت کی ھے
شفقت چوہدری

🔥1
اب ہمارا میڈیا بھی پرائم ٹائم کے دوران پڑوس ملک جیسے ڈرامے کرنے کے قریب ہے۔ کیونکہ خبر تو صحافی لایا کرتا تھا، جسے نکالا جا رہا ہے۔ اینکرز کو شاید ڈرامہ کرنے کا معاوضہ مزید بڑھا کر ملے، تو وہ چپ ہیں۔
امبر دانش
امبر دانش
پاکستان فاشزم کی جس صورتحال کا شکار ہے اس میں ممالک بالآخر خانہ جنگی کا شکار ہو جاتے ہیں جو صرف لاکھوں کی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث نہیں بنتیں بلکہ ملک ٹوٹ جاتے ہیں
پاکستانیوں کو اس پر سوچنا ہو گا
کیونکہ یہ سوچنا جن کی ذمہ داری سمجھی جاتی رہی ہے وہ خود اس کے بڑے ذمہ داروں میں سے ایک ہیں
سب سے بدترین کردار عدالتوں کا ہے جہاں جج فیصلہ کرنے سے پہلے فون کی طرف دیکھتا ہے

پاکستانی پولیس کو فوج نے اپنی ہیومین شیلڈ بنایا ہوا ہے۔ حالانکہ پولیس کا کام ہی نہیں عسکریت پسندوں سے لڑنا ۔ بنوں میں بڑی تعداد میں پولیس کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں اور یہ بھی آرمی افسران انکے جنازے میں بھی نہیں آئے
مسلم لیگیوں کو یقین ہے کہ اگلے انتخابات میں بھی وہ اسٹیبلشمنٹ کے کندھوں پر سوار ہو کر آئیں گے اور انہیں ووٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی اسلئے بنا کسی شرم اور لحاظ کے عوام کا بھرکس نکال رہے ہیں
اقبال پرویز
اقبال پرویز
پیٹرولیم لیوی بڑھا کر مہنگائی کا عذاب مسلط کرنے پر بات کی جائے تو بزعم خود حکومتی ترجمان بتاتے ہیں کہ مجبوری ہے آئی ایم ایف کی شرائط تسلیم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔حقیقت یہ ہے کہ آئی ایم ایف کا مطالبہ محض حکومتی آمدن بڑھانا اور اخراجات کم کروانا ہے۔جب ہر طرح کے ظالمانہ ٹیکس لگانے کے باوجود ہدف پورا نہیں ہوتا تو بجلی،گیس اور پیٹرول پر مزید ٹیکس لگا کر ریونیو جمع کیا جاتا ہے۔سوال یہ ہے کہ ایف بی آر کی نااہلی کا بوجھ عوام پر کیوں ڈالا جائے؟ بجلی کی ترسیل کی ذمہ دار کمپنیاں (ڈسکوز) بل وصول نہ کرپائیں یا بجلی چوری کا سدباب کرنے سے قاصر رہیں تو یہ نقصان ان صارفین سے پورا کیا جائے جو ایمانداری سے بل ادا کرتے ہیں۔ ٹیکس حکام اپنے دفاترسے نکلنے کی زحمت گواراہ نہ کریں، ٹیکس چوروں کا سراغ نہ لگائیں تو بھی شارٹ فال پورا کرنے کے لیئے ان شہریوں کو طنابیں کس دی جائیں جو ایمانداری سے ٹیکس ادا کرتے ہیں؟ یہ کہاں کا انصاف اور کیسی گڈ گورننس ہے جناب!
آپ عوام کو سبسڈی نہ دیں ، مہنگا پیٹرول خرید کا سستا نہ دیں ، عالمی منڈی کے مطابق اضافہ ضرور کریں مگر آپ نے تو ظلم کی سب حدیں عبور کرلیں۔ آئی ایم ایف سے وعدہ کیا تھا ایک لیٹر پر 80 روپے بھتہ لینے کا مگر غنڈہ ٹیکس جسے پیٹرولیم لیوی کا نام دیا گیا ہے 117.5 روپے فی لیٹر تک جا پہنچا ہے
بلال غوری

کسی نے پینا فلیکس پر لگی مریم نواز کی تصویر پر سیاہی پھینک دی ۔۔مقدمہ درج ہو گیا ۔۔
یہاں قتل کے مقدمے بھی اتنی جلدی درج نہیں ہوتے
مہر عمران نواز
یہاں قتل کے مقدمے بھی اتنی جلدی درج نہیں ہوتے
مہر عمران نواز
❤1
حکومت نے بنوں تھانے پر حملے میں انتیس (29) اھلکاروں کے ھلاک ہونے کی تصـدیق کـر دی
بنوں میں ہونے والے موٹر بــم حـمـلے میں پانچ ڈرون آپریٹر پولیس اہلکار بھی ہلا-ک ہو گئے ہیں، جو عام لوگوں کے گھروں اور نماز کے وقت مساجد پر کواڈ کاپٹر سے بم گراتے تھے۔ زرائع
بنوں میں ہونے والے موٹر بــم حـمـلے میں پانچ ڈرون آپریٹر پولیس اہلکار بھی ہلا-ک ہو گئے ہیں، جو عام لوگوں کے گھروں اور نماز کے وقت مساجد پر کواڈ کاپٹر سے بم گراتے تھے۔ زرائع
❤1
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا نے نہایت قلیل عرصے میں شعور کی جو منزلیں طے کی ہیں وہ متاثر کن ہیں۔ ایک اہم پالیسی چینج اپنی توپوں کا مین رخ کٹھ پتلیوں اور مہروں ن لیگ سے ہٹا کر فوج کی طرف کرنا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کی چیخیں بتارہی ہیں کہ اس پالیسی شفٹ کی کتنی اہمیت ہے ۔ فوج اسٹیبلشمنٹ اور خفیہ ایجنسیوں کا بنیادی ہتھیار ہی یہی رہا ہے کہ وہ اپنے دشمن کو دوسروں کے ساتھ الجھاتا ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ کی یہ بھرپور کوشش رہی ہے کہ تحریک انصاف کے سپورٹرز مذہبی افراد ، رہنماؤں اور علماء پر تنقید کریں ، بدتمیزی کریں تاکہ مذہبی طبقے کو تحریک انصاف کے خلاف استعمال کیا جاسکے۔ اس چال کو بآسانی الٹا جاسکتا ہے وہ اسطرح کہ مذہبی طبقے سے الجھا نہ جائے ۔ بلکہ انہیں کسی بھی طرح اپنا اتحادی بنایا جائے ۔ اگر وہ اتحادی نہیں بنتے تو نہ بنیں انہیں اپنا مخالف ہرگز نہ بنایا جائے۔
#ImranKhanPTI
#PTI
#ImranKhanPTI
#PTI
آپکا ناپسندیدہ محکمہ کونسا ہے ؟
فوج، پٹواری یا پولیس؟
ووٹ کیجئے 👇
https://x.com/i/status/2053614380839743903
فوج، پٹواری یا پولیس؟
ووٹ کیجئے 👇
https://x.com/i/status/2053614380839743903
👏1
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ "آئی ایم ایف" کرتا ھے
روس اور ایران سے سستا تیل خریدنا یا نہیں؟
اس کا فیصلہ" امریکہ" کرتا ھے
اور دنیا کی جنگ رکوانے کے فیصلے" پاکستان" کر رھا ھے
روس اور ایران سے سستا تیل خریدنا یا نہیں؟
اس کا فیصلہ" امریکہ" کرتا ھے
اور دنیا کی جنگ رکوانے کے فیصلے" پاکستان" کر رھا ھے
👍2🍌1
ابھی ظفر عباس بھائی کی نومبر 2021 کی ایک ویڈیو دیکھی جس میں وہ پٹرول 145 کا ہونے، 10 کلو آٹا 800 کا ہونے، بجلی کا فی یونٹ 8 سے 10 روپے کا ہونے پر غریبوں کے حق میں آواز اور حکمران پر چیخ، چیخ کر تنقید کر رہے تھے۔ آج وہی پٹرول 415 روپے لیٹر، 10 کلو آٹا 1600، بجلی کا فی یونٹ 35 سے 55 روپے کا ہو گیا ہے لیکن یہ صاحب اب غریب کے حق میں ایسی ویڈیو نہیں بناتے اور نا ہی حکمرانوں کے خلاف کچھ بولتے ہیں۔ آخر کیوں؟
👍1
پاکستان میں یہ تاثر عام ہے کہ لوگ ٹیکس نہیں دیتے۔کیا آپ اندازہ لگاسکتے ہیں کہ گزشتہ 25 برس کے دوران ٹیکس کلیکشن میں کتنا اضافہ ہوا ہے؟ ایک بار آپ تخیل کے گھوڑے دوڑا لیں پھر میں اعداد وشمار شیئر کرتا ہوں۔سن 2000 میں جب سینٹر بورڈ آف ریونیو یعنی CBR ہوا کرتا تھاتو سالانہ 392 ارب روپے ٹیکس کی مختلف مدات میں جمع کیئے جاتے تھے اور 2023-24 میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو یعنی FBRنے عوام کی رگوں سے 9252 ارب روپے نچوڑ لیئے۔ کتنے گنا اضافہ ہوا،خود ہی حساب لگالیں۔مسئلہ یہ نہیں کہ لوگ ٹیکس نہیں دیتے،پریشانی یہ ہے کہ جو لوگ ٹیکس ادا کرتے ہیں ،سارا بوجھ ان پر ہی ڈالا جاتا ہے یا پھر ان ڈائریکٹ ٹیکس کی مد میں عام آدمی کی زندگی اجیرن کردی جاتی ہے۔جیسا کہ اب دیگر پیٹرول پر دیگر ڈیوٹیز کے علاوہ فی لیٹر 117.5 روپے لیوی وصول کی جارہی ہے
بلال غوری
بلال غوری
مراد سعید کے انٹرویو کا خلاصہ یہ تھا کہ عمران خان کو پہلے سے اندازہ تھا کہ اُن کی گرفتاری طویل جیل، پارٹی پر دباؤ اور پی ٹی آئی کو توڑنے کی کوشش ایک طویل منصوبے کا حصہ ہے۔ اسی لیے عمران خان نے اپنے قریبی اور وفادار ساتھیوں، خصوصاً مراد سعید، کو روپوش رہنے اور غیر ضروری سوشل میڈیا سرگرمی کم کرنے کا مشورہ دیا تاکہ تنظیمی رابطہ اور سیاسی حکمتِ عملی برقرار رکھی جا سکے۔
مراد سعید نے پارٹی قیادت اور عہدیداروں کو منظم ہونے اور آپس میں بیٹھ کر واضح لائحہ عمل بنانے اور مؤثر احتجاجی حکمتِ عملی تیار کرنے کا کہا اب احتجاج کی طرف جانا ہے تو وہ صرف علامتی نہ ہو بلکہ اسے مستقل اور “سسٹین” انداز میں چلایا جائے تاکہ دباؤ برقرار رہے اور آخری فیصلہ سڑکوں پر ہوگا اور بہت جلد ہوگا۔
ابرار ولی

وزیر اعلی مریم نواز کا پنجاب کی غریب عوام کو ستھرا پنجاب ، گوبر ٹیکس کے بعد عید سے پہلے ایک اور تحفہ ۔۔!!
اب زمین سے پانی نکالنے پر بھی ٹیکس دینا ہو گا۔
پیرا کو اختیارات حاصل ہوں گے جو اپنے اپ کو رجسڑڈ نہیں کارواہیں گے اور ٹیکس نہیں دیں گے ان کے خلاف کاروائی ہوگئ
نوید ستی
اب زمین سے پانی نکالنے پر بھی ٹیکس دینا ہو گا۔
پیرا کو اختیارات حاصل ہوں گے جو اپنے اپ کو رجسڑڈ نہیں کارواہیں گے اور ٹیکس نہیں دیں گے ان کے خلاف کاروائی ہوگئ
نوید ستی
برازیلی سماجی کارکن تھیاگو اویلا ازرائیلی قید سے رہائی اور ملک بدری کے بعد ساؤ پالو پہنچ گئے۔
ایک غیر مسلم برازیلی کارکن ہزاروں میل دور سے آکر غزہ کے مسلمانوں کے لیے آواز اٹھاتا ہے اور قید و بند کی صعوبتیں جھیلتا ہے،
کیا مسلمان بھی اپنے بھائیوں کے لیے اتنی تڑپ اور ہمت رکھتے ہیں؟
اسد منصور
ایک غیر مسلم برازیلی کارکن ہزاروں میل دور سے آکر غزہ کے مسلمانوں کے لیے آواز اٹھاتا ہے اور قید و بند کی صعوبتیں جھیلتا ہے،
کیا مسلمان بھی اپنے بھائیوں کے لیے اتنی تڑپ اور ہمت رکھتے ہیں؟
اسد منصور
تنخواہ دار افراد پر ٹیکس کا بوجھ سب سے زیادہ ہے۔ براہ راست ٹیکس ہوں یا بالواسطہ۔
عدنان عادل
عدنان عادل
دبئی میں پاکستانیوں میں افراتفری:
جو ارب پتی پاکستانی , پاکستان سے لوٹی ہوئی دولت نکال کر دبئی میں لے آئے تھے، اب مکمل طور پر پینک میں ہیں۔ متحدہ عرب امارات (UAE) کے ان کے پیسے باہر نکلنے دینے کے almost zero chances ہیں۔
یہ پیسہ UAE میں ایک غیر تحریری معاہدے کے تحت داخل کیا گیا تھا کہ 70% رقم UAE کی نشاندہی کردہ پروجیکٹس میں لگائی جائے گی اور باقی 30% وہ جیسا چاہیں استعمال کر سکتے ہیں۔ اب وہ 30% حصہ بھی بلاک کر دیا گیا ہے۔
لوٹی ہوئی پاکستانی دولت کا اگلا preferred مقام اب اسپین بتایا جا رہا ہے۔
ذریعہ: دبئی میں بڑی رقم رکھنے والا ایک دوست۔
شاہین صہبائی