مجھے یہ جان کر نہایت خوشی ہوئی کہ بھارت کی فوج اب سیاست میں دخل اندازی کرنے لگی ہے۔ ان شاءاللہ اب ہمارے دیرینہ دشمن کو تباہی و بربادی سے مودی کا باپ بھی نہیں بچا سکتا۔ وہ دن دور نہیں جب بھارت کٹورا ہاتھ میں لیے دنیا بھر سے بھیک مانگتا پھر رہا ہوگا اور ملٹی نیشنل کمپنیاں بھارت چھوڑ کر بھاگ رہی ہوں گی
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
شہزاد حسین
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
شہزاد حسین
🤔2
9 مئی کے بعد بنائے گئے کیسز اور گرفتاریوں کے حوالے سے رپورٹ خود پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ میں جمع کروائی
صرف پنجاب میں:
319 کیس بنائے گئے
11,367 گرفتاریاں ظاہر کی گئیں (اصل 20 ہزار سے ذائد)
35 ہزار ورکرز اور سپورٹرز کو جعلی کیسز میں ڈالا گیا
25 ہزار کو “نامعلوم” کیٹیگری میں رکھا تاکہ کسی کو بھی کسی بھی وقت مرضی کے کیسز میں گرفتار کیا جا سکے
اغوا ہونے والے سینکڑوں لوگ اس کے علاوہ ہیں
صرف یہی رپورٹ یہ ثابت کرنے کے لیے کافی ہے کہ 9 مئی کا فالس فلیگ آپریشن صرف تحریک انصاف کو کچلنے کے لیے رچایا گیا
اظہر مشوانی

"نیپرا ریکارڈ کے مطابق پاور پلانٹس کو گزشتہ 8 برس کے عرصے کے دوران صرف "کپیسٹی چارجز" کی مد میں جو ادائیگیاں کی گئیں ہیں انکی مالیت 8623 ارب روپے بنتی ہے۔۔یہ ادائیگیاں جولائی 2017 سے جون 2025 کے عرصے کے دوران کی گئی ہیں۔ اس عرصے کے دوران، جو ڈالر کا ریٹ رہا ہے، اگر اس میں ان ادائیگیوں کو کنورٹ کریں تو انکی مالیت 40 ارب ڈالر سے تجاوز کر جاتی ہے۔ دوسری جانب وزارتِ خزانہ کی جانب سے گزشتہ برس اقتصادی سروے رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ 101 آئی پی پیز کمیشن ہوئے جنکی مدد سے ملک میں کل 35 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری آئی۔۔یعنی پاور پلانٹس کو صرف 8 برس کی کپیسٹی چارجز کی ادائیگیاں 101 آئی پی پیز کی کل غیر ملکی سرمایہ کاری سے زیادہ ہیں۔۔آئی پی پیز کو نوے کی دہائی سے لگایا جا رہا ہے اور نواز شریف کے تیسرے دور میں لگائے گئے آئی پی پیز کے معاہدے 2045 یا اس سے بھی آگے تک کے عرصے کیلئے ہیں"۔
قسمت خان
قسمت خان
سیکیورٹی سٹیٹ میں رہنے کا اپنا ہی مزا ہے۔ بجلی تیل کی قیمتیں جتنی بھی بڑھ جائیں مہنگائی جتنی بھی ہو جائے جنگی ترانے سن کر یا جہازوں اور میزائیلوں کی نمائش دیکھ کر سب دکھ دور ہو جاتے ہیں...
جنید ملک
جنید ملک
اگر ڈی جی آئی ایس پی آر ہر ہفتے ایک عدد پریس کانفرنس کردیا کریں تو نوازش ہوگی۔ آپکی نالائقی ہمارا کام بہت آسان کرتی ہے۔
Enkido
Enkido
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت نے فارمولا دودھ کی مارکیٹنگ اور معیار کے حوالے سے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے مافیا قرار دے دیا۔ کمیٹی نے وزارتِ صحت کو فوری طور پر ٹی وی اشتہارات کی بندش کے لیے پیمرا کو خط لکھنے کی ہدایت کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اجلاس کے دوران چیئرمین کمیٹی نے فارمولا دودھ کے اشتہارات اور ان میں کیے جانے والے دعوؤں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا فارمولا دودھ کے ڈبے پر بدترین جھوٹ لکھا ہوتا ہے، کیا اسے پینے سے بچہ آئن اسٹائن یا سپرمین بن جاتا ہے؟ انہوں نے کہا کہ یہ ہماری آنے والی نسلوں کا معاملہ ہے، فارمولا دودھ ایک مافیا ہے لیکن ہم نتائج کی پرواہ کیے بغیر ایکشن لیں گے۔
وزارت ترقی و منصوبہ بندی نے حکومتی اقدامات کی پروموشن کے لیے کمپنیوں سے درخواستیں طلب کر لی حکومت میں بیٹھے لوگوں کو اپنی حکومت کی پرفامنس پر شک ہے اس لیے کروڑوں روپے لگا کر ایونٹ کروانے کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل کمپین پر خرچ ہوں گے کیا وفاقی وزیر بتانا پسند کریں گے کہ اس منصوبہ میں کتنے ارب روپے مختص کیے ہیں اور کیا یہ صرف وزارت کی کاموں کی پروموشن ہو گی یا وزیراعظم کی بھی پروموشن کریں گے
شہزاد پراچہ
شہزاد پراچہ
9 مئی کوئی پہلا فالس فلیگ نہیں تھا سیاسی مخالفین کو دیوار سے لگانے کا یہ پرانا حربہ رہا ہے۔ مثال دیکھیں
1. ہٹلر کے برسرِ اقتدار آنے کے کچھ ہی عرصہ بعد جرمن پارلیمنٹ (رائخسٹاگ) کو آگ لگا دی گئی۔ جس کا الزام کمیونسٹ مخالفین پر لگا کر شہری آزادیاں معطل اور سیاسی مخالفین کو بڑے پیمانے پر گرفتار کر کے نازی آمریت کی راہ ہموار کی گئی۔
2. نازی ایجنٹوں نے پولش وردیاں پہن کر جرمن ریڈیو اسٹیشن پر حملہ کیا اس "فالس فلیگ" کو جواز بنا کر ہٹلر نے پولینڈ پر حملہ کر دیا، جو دوسری عالمی جنگ کا آغاز ثابت ہوا
مقتدرہ manufactured or moulded واقعات کو "قومی سلامتی" کا مسئلہ بنا کر ایسے قوانین یا کریک ڈاؤن متعارف کراتی آئی ہے جو عام حالات میں ناممکن ہوتے ہیں۔
#May9th_FalseFlag
شفقت چوہدری

👍1
جو بھی کچھ اس وقت پنجاب میں ہورہا ہے اس کی اسپیڈ شاید ہی کوئی صوبہ میچ کرسکے
خواجہ آصف
خواجہ آصف
👍1🤣1
نو مئی کو ہونے والے احتجاج میں فوج کا یا کسی ایک بھی سیکیورٹی ادارے کا اہلکار جان سے نہیں گیا ، یہ تحریک انصاف کے کارکنان کے پرامن اور غیر مسلح ہونے کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔ اس کے بعد جو کچھ ہوا یا اس سے پہلے بھی ہوا یا اب بھی ہورہا ہے یہ فوج کی بدمعاشی ہے۔
ایک طرف میڈیا پر اشتہارات کی بارش ہے دوسری جانب خلافت کولا والوں نے اپنے چینل سنو نیوز سے 170 ملازمین کو نکال دیا گیا ہے 3 بیوروز مکمل بند کردئیے ہیں اورنکالے گئے تمام ملازمین کو ابھی تک اپریل کی تنخواہ بھی نہیں ملی ہے۔سماء اب تک بہترین تنخواہیں دے رہا تھا مگر وہاں بھی نوٹسز کے نام پر خوف کی فضاء ہے چند دنوں میں متعدد لوگوں کو ہارٹ اٹیک اور برین ہیمبرج ہوا ہے ایک ورکر کی جان جاچکی ہے۔
محمد عمیر
محمد عمیر
جنگ جیتنے کے بعد پاکستان کو لوگوں نے seriously لینا شروع کر دیا ۔ ابھی پاسپورٹ کی campaign چلی — کسی نے پاسپورٹ ماتھے پہ لگایا ہوا ہے، کسی نے گاڑی کے ڈیش بورڈ پہ رکھا ہے !
عطا تارڑ
عطا تارڑ
فوج نے عمران خان کے گریبان میں ہاتھ ڈالا۔ ہم نے بھی فوج کے گریبان میں ہاتھ ڈالا۔ عمران خان کی آزادی گئی۔ فوج کی عزت گئی۔ عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی گئی ، فوج کی اٹھہتر سال کی کمائی گئی۔ عزت ، الیکشن ژ استقامت کے سبھی مقابلے عمران خان جیت چکا۔ ایک طاقت بچی ہے۔ اسے پیروں تلے روند دینا خدائی کام ہے۔ وہ جانے اس کا کام جانے۔
Enkido
Enkido
حافظ نعیم الرحمٰن صاحب جماعت اسلامی کے امیر بن گئے ہیں لیکن انکی سوچ ابھی تک کراچی ایڈمنسٹریٹو معاملات تک اٹکی ہوئی۔ کوئی انہیں یاد دہانی کروادے وہ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر ہیں ۔
عمران خان کو بات چیت کے ذریعے کسی قسم کی ریلیف اس لیے نہیں دی جا سکتی کیونکہ وہ نہ تو نواز شریف ہے اور نہ زرداری کہ وہ چپ کر کے بنی گالہ بیٹھ جائے گا اصل مسئلہ یہ ہے کہ عوام عمران خان کے ساتھ ہے اس لیے اسٹیبلشمنٹ انہیں چھوڑنے کا خطرہ مول نہیں لے سکتی !
مطیع اللہ جان
مطیع اللہ جان
ڈی جی خان میں صرف کلاس روم کی چھت گرتی تو شاید اتنا جانی نقصان نہ ہوتا ، جتنا چھت پر رکھے گئے تعمیراتی سامان میں بچوں کے دب جانے سے ہوا ۔ سکول کی گاڈر /ٹی آئرن سے بنی خستہ چھت پر ریت , مٹی اور اینٹوں کا پہاڑ موجود تھا ، جسے چھت برداشت نہ کرسکی اور سارے بوجھ سمیت 19 بچوں کو شدید زخمی اور 4 کی جان لے گئی ۔ ریت اور مٹی کے ملبے سے بچوں کو نکالنے میں 3 گھنٹے لگ گئے ۔
یہ کوئی عام سکول نہیں ، لٹل سکالرز ڈی جی خان کا ایک معروف سکول ہے۔ لاپرواہی یا غفلت تو بہت چھوٹا لفظ ہے ، یہ مجرمانہ غفلت ہے ، جس کی معافی نہیں ہونی چاہیے ۔ ہزاروں میں فیس لینے والے پرائیویٹ سکول مالکان پر 302 کا کیس بنتا ہے مگر کوئی سکول کے مالک یا عمارت کی جانچ کئے بنا فٹنس سرٹیفکیٹ دینے والے حرام خوروں کے خلاف ایکشن نہیں لے گا ۔ اس ملک میں کتنے ہی ایسے کمزور بنیادوں اور لرزتی چھتوں والے سکول ہیں ، جن میں سینکڑوں بچے پڑھتے ہیں مگر ان بلڈنگز کا کبھی معائنہ نہیں کیا گیا ۔۔۔ اگر کیا بھی گیا تو ,, مال ،، کی وصولی کے بعد اسے کلئیرنس دے دی گئی ۔
جس صوبے میں موٹر سائیکلوں، رکشوں کے فٹنس سرٹیفیکیٹ نہ ہونے پر بھاری جرمانہ اور گاڑی بند کردی جاتی ہے ، وہاں سکول بلڈنگز کی خستہ حالی ، کمزور ٹی آر کی چھتیں نظر کیوں نہیں آ رہیں ؟ حکومتی اہلکار سبزی فروشوں کی ریڑھیاں الٹانے ، دودھ میں پانی چیک کرنے اور روٹی کا سائز اپروو کرانے کے ساتھ اگر ان عمارتوں میں کو بھی چیک کرلیں جہاں کسی کے جگر گوشے تعلیم حاصل کرنے جاتے ہیں تو یہ ملبے میں دب کر معذور نہ ہوں اور نہ ان کے ننھے جنازے ماں باپ کو اٹھانے پڑیں ۔
آصفہ عنبرین قاضی

آج پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے false flag operation کو تین سال ہو چکے ہیں۔ روزِ اول سے کہہ رہا ہوں کہ یہ حملہ، فوج بشمول عاصم منیر، کی تحریکِ انصاف کے خلاف ایک سازش تھی۔ تین سال گزر جانے کے باوجود ایک بھی ثبوت پیش نہیں کیا جا سکا۔ انہوں نے خود CCTV فوٹیجز غائب کیں۔
اندرونی اور بیرونی سازشوں کے باوجود آج بھی تحریکِ انصاف کا ورکر اپنی جگہ پر ڈٹا ہوا ہے، جبکہ اس کا لیڈر بہادری سے آج بھی جیل کاٹ رہا ہے۔ اس پر عمران خان اور تحریکِ انصاف خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔
جاوید ہاشمی

👍2
9 مئی کے دن میں کور کمانڈر ہاؤس کے باہر کوریج کر رہا تھا۔ جو کچھ وہاں ہوا ان میں سے بہت ساری چیزوں عینی شاہد ہوں ۔ بتانے کو بہت کچھ ہے شاید ایسا وقت آئے کہ کھل کر سارے حقائق سامنے رکھے جا سکیں لیکن ایک بات ضرور بتا دوں جب کور کمانڈر ہاؤس کے اندر آگ لگائی جا رہی تھی اس وقت وہاں موجود 90 فیصد لوگ حیران تھے بہت سارے یہ شکوہ کر رہے تھے کہ جو لوگ لیڈ کر کے اندر لے کر گئے ہیں انکے حلیے مختلف ہیں وہ PTI کے لوگ نہیں ۔ یاسمین راشد بار بار باہر آنے کا بول رہی تھیں۔ حالات کی نزاکت سمجھتے ہوئے ہم کوریج کے لئیے اندر نہیں گئے لہذاہ اندر کیا ہوا آگ کس مواد سے لگائی گئی اندازہ نہیں لیکن ایک بات ضرور ہے اندر جانے والے تمام لوگ ورکرز نہیں تھے کچھ بہت بڑی گڑ بڑ ضرور تھی ۔ دیکھا دیکھی ورکر بھی گئے بہت سو نے توڑ پھوڑ بھی کی۔۔ لیکن یہ واضح تھا کسی نے ،، نا جانے کس نے PTI کے لئیے ایک ٹریپ سیٹ کیا تھا جس میں PTI پھنس گئی ۔۔
نجم الحسن باجوہ
نجم الحسن باجوہ
😢2👍1
ملک میں کاروبار تباہ ہو چکے ہیں، صنعتیں بند ہو رہی ہیں، ایکسپورٹس مسلسل منفی میں جا رہی ہیں، سرمایہ کار اپنا پیسہ نکال کر بیرونِ ملک منتقل کر رہے ہیں، جبکہ برین ڈرین تاریخی سطح پر پہنچ چکی ہے۔ملک کے لیے آمدن پیدا کرنے کے تقریباً تمام ذرائع ختم ہو چکے ہیں۔ ایسی صورتحال میں جرنیلوں کی زبردستی کے زور پر مسلط حکومت نئے ٹیکس لگانے کے علاوہ آخر اور کیا کر سکتی ہے؟
ہر طرف تباہی ہی تباہی نظر آ رہی ہے!
عدیل حبیب
ہر طرف تباہی ہی تباہی نظر آ رہی ہے!
عدیل حبیب
میڈیا چینلز سے دھڑا دھڑ صحافی نکالے جا رہے ہیں مگر چالیس پچاس لاکھ لینے والے کسی ایک اینکر میں جرآت نہیں کہ وہ اس غیر قانونی چھانٹیوں پر آواز بلند کرے احتجاجاً استعفیٰ دینا تو دور کی بات ہے۔ شام کو یہی اینکر قانون اور اخلاقیات کا بھاشن دیتے ہیں
مبشر زیدی
مبشر زیدی