ایک کلپ نظر سے گزرا
کراچی میں ایک کار والے کے 500 روپے کا چالان کرنے پر کار والے نے گاڑی ٹریفک والے پر چڑھانے کی کوشش کی۔ ٹریفک والا جان بچانے کے لیے گاڑی کے بونٹ پر چڑھ گیا۔ کار والے نے اسکے بونٹ پر ہوتے ہوئے شہر کا اچھا خاصہ چکر لگوا دیا۔

👻1
ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا۔ وہ ہے IPPs۔ یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے۔
ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن ان خون آشام اداروں کے مالک کون کون ہیں وہ بھی آپکو پتہ ہونا چاہیے
28 فیصد شریف خاندان ۔۔ %16 نواز لیگ کے رہنما ۔۔۔ تقریبا % 16 ہی زرداری اور %8 پیپلز پارٹی کے رہنما اور %10 اسٹیبلشمنٹ جو اس ملکے کی سلامتی کی ٹھیکدار ہے ۔۔ %8 وہ جن کی دوستی سمندر سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی ہے یعنی چینی کمپنیاں ۔۔ %8 ہمارے مسلم برادر عرب کے سرمایہ کار (قطری) بابو اور تقریبا %6 فیصد پاکستانی سرمایہ دار ہیں ۔۔
یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں۔ ۔۔ اس سے آگے کا المیہ بھی سن لیجیے ۔۔۔ یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز، سٹیل ملز، سیمنٹ، کھاد، کپڑے، بنک، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں۔۔۔۔
یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا %125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئےلیکن یہ بجلی گھر صرف %48 فیصد بجلی فراہم کرتے ہیں """ لیکن قیمت عوام سے %125 فیصد کی وصول کرتے آ رہے ہیں، لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا اج بھی 2900 ارب کا مقروض ہے۔
یہ تحریر بہت قیمتی ہے ۔۔۔ اس کو شیئر کریں تاکہ ان بدبخت اور لٹیرے حکمرانوں کاحال اس عوام کو پتہ چلے ۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد فیصل

دنیا کے کسی بھی ملک میں چلے جائیں بنک میں سٹاف کیلئے چھوٹے چھوٹے کیبن بنے ہوں گے اور باقی پورے ہال میں کسٹمر ز کیلئے وی آئی پی قسم کی نشستیں بنی ہو گی کافی مشینیں اور ٹھنڈے گرم پانی کے ڈسپنسرز لگے ہوں گے کام کے اوقات میں آپ اگر کام والے کپڑوں میں جائیں گے تو عملہ پہلے آپ کو ترجیع دے گا آپ اپنا لین دین منٹوں میں سرانجام دے کر فارغ ہوں جائیں گے
ایک ہمارا ملک پاکستان ہے جہاں ہمارے ہی پیسوں پر چلنے والے بنکوں کا عملہ کسٹمرز کو سارا سارا دن نہ صرف دھوپ میں لائنوں میں کھڑا رکھتا ہے بلکہ خود اے سی کمروں میں بیٹھ کر خوش گپیاں کر رہے ہوتے ہیں اور کام ایسا کر رہے ہوتے جیسے یہ ان کی ڈیوٹی نہیں بلکہ عوام پر احسان عظیم کر رہے ہیں
پاکستانی بنکوں کے سروس چارجز دوسروں ملکوں کے مقابلے میں ڈبل ہوتے ہیں لیکن کسٹمرز کیلئے کوئی سہولت نہیں 👇

کیا سہیل آفریدی اور گنڈا پور میں یہی فرق ہے کہ سہیل آفریدی کی پریزینٹیشن اچھی ہے باقی ڈیوٹی اسکی بھی یہی ہے کہ عوامی طاقت اور غصہ ڈیفیوز کرتا رہے
🚨 University HIT in Airstrikes?
Reports from Kunar claim students, women & children caught in the chaos… while officials deny everything.
Truth or propaganda? 🤔
This isn’t just a border clash — it’s about human lives.
🎥 Watch now:
youtu.be/4yQshaYiULQ

YouTube
University Bombed? Civilians Killed in Kunar – Truth They Won’t Tell You
Shocking reports from Kunar, Afghanistan…
Claims are emerging that cross-border airstrikes have hit residential areas and even a university, leaving civilians, students, and families caught in the chaos.
👉 Casualty numbers are disputed
👉 Pakistan denies…

سینئر صحافی اور اینکر پرسن مطیع اللہ جان کی “ہارڈ اسٹیٹ” کی طرف سے پاکستان میں صحافیوں کیساتھ روا رکھے گئے ناروا سلوک، جبر، پرچے، گرفتاریاں، دھمکیاں اور قتل تک کی داستانیں غیر ملکی صحافیوں کو سنائے ابھی چوبیس گھنٹے بھی نہیں گزرے تھے کہ انہیں نوکری سے فارغ کروادیا۔
ایسے ہتھکنڈوں کے متعلق ہی تو مطیع اللہ جان بات کر رہے تھے جو پاکستانیوں صحافیوں کو درپیش ہیں۔ ایسا ردعمل دیکر ان کی باتوں کو خود ہی درست ثابت کردیا۔
شاہد اسلم

❤1
فوجی اسٹیبلشمنٹ اور موجودہ شہباز حکومت کی جانب سے دوسرں کے اشاروں پہ افغانستان کے حوالے سے اپنائی گئی پالیسیاں، جن میں افغان مہاجرین کو جبراً بے دخل کرنا، سرحدیں بند کرنا، تجارت کا گلا گھونٹنا، عالمی سطح پر افغانستان کو بدنام کرنے کی مذموم کوششیں، جھوٹ پر مبنی میڈیا پروپیگنڈہ، نئے تجارتی راستے کھول کر افغانستان کو نظرانداز کرنے کی احمقانہ تدابیر، اشیائے خورد و نوش کی بندش کے ذریعے دباؤ ڈالنے کی سطحی حکمت عملی، فضائی حملوں سے بے گناہ بچوں اور خواتین کی شہادت کے ذریعے خوف و حراس پھیلانا، اور اقتصادی و تجارتی پابندیاں عائد کرنا شامل ہیں، لگاتار ناکامی سے دوچار ہو رہی ہیں۔
حیرت انگیز طور پر، افغانستان ان تمام رکاوٹوں کے باوجود نہ صرف ناکامی سے بچا ہے بلکہ کامیابی کی طرف گامزن ہے۔ اسلام آباد میں افغان حکومت کے مخالفین کو پناہ دینا اور انہیں متحرک کر کے افغانستان کا امن خراب کرنے کی کوشش بھی بری طرح ناکام ہوئی ہے، اور آج افغانستان بدامنی سے نکل کر دنیا کے پرامن ترین ممالک کی فہرست میں شامل ہو چکا ہے۔
اس سب یہ ظاہر ہے افغان حکمران اپنی جیبوں پر ملک و قوم کو فوقیت دے رہے ہیں جبکہ دوسری طرف پاکستان کا حکمران اور فوجی طبقہ اپنی حکمرانی کو لمبا کرنے اور جیبیں بھرنے میں لگے ہیں۔
اگر کسی کو کوئی شک ہے تو افغانستان اور پاکستان کی کرنسی کا موازنہ حاضر ہے۔ یہ آج کا ریٹ ہے۔۔۔
عادل راجہ
https://x.com/i/status/2049112725997973593

X (formerly Twitter)
Adil Raja (@soldierspeaks) on X
فوجی اسٹیبلشمنٹ اور موجودہ شہباز حکومت کی جانب سے دوسرں کے اشاروں پہ افغانستان کے حوالے سے اپنائی گئی پالیسیاں، جن میں افغان مہاجرین کو جبراً بے دخل کرنا، سرحدیں بند کرنا، تجارت کا گلا گھونٹنا، عالمی سطح پر افغانستان کو بدنام کرنے کی مذموم کوششیں، جھوٹ پر…
❤1
نندی پور پاور پلانٹ کے نقصانات اور کرپشن پر ستمبر 2016 میں ایک انکوائری شروع کی گئی لیکن اسی دوران اسکا سارا ریکارڈ جلا دیا گیا حالانکہ وہاں ہائی سیکورٹی تعینات تھی۔ نہ صرف ریکارڈ جلایا گیا بلکہ کمپیوٹر سے بھی تمام ریکارڈ ڈیلیٹ کروا دیا گیا۔
عدنان عادل
عدنان عادل
یہ آئی پی پیز بجلی بنائیں یا نہ بنائیں، کیپیسٹی پیمنٹس کی صورت میں اربوں روپے ادا کیے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VbC13XQG8l5BZq0yZ60W

آئی پی پیز”مافیا“ میں وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کی آئی پی پی”چنیوٹ پاور لمیٹڈ“ بھی شامل یے۔ انکا بجلی گھر ان بجلی گھروں میں شامل یے، جنہیں کپیسٹی چارجز کی مد میں بھاری ادائیگیاں ہوتی رہی ہیں۔۔سرکاری ریکارڈ کے مطابق اس بجلی گھر کے مین اسپونسرسلیمان شہباز ہیں،انکی شیئرہولڈنگ 94.191فیصد ہے جبکہ باقی ماندہ سپونسرز کی شیئرہولڈنگ 5.809فیصد ہے۔ دیگر شیئرہولڈرز میں شریف ڈیری فارمز پرائیویٹ لیمیٹڈ (5.808فیصد)،ندیم سعید 0.001فیصد اور محمد سجاد انور0.001فیصد شامل ہیں۔۔۔اس بجلی گھر کی گراس کپیسٹی 62.4 میگاواٹ ہے جبکہ پرائمری ایندھن ”اِمپورٹ شدہ کوئلہ/اور بگاس (گنے کی پھوک) ہے۔ دستاویز کے مطابق منصوبے کی کل لاگت 62.18784ملین ڈالرز ہے۔ منصوبے کی اس لاگت میں قرض کی رقم 49.75027ملین ڈالر ہے جبکہ ایکوئٹی اماؤنٹ 12.437568ملین ڈالر ہے
https://whatsapp.com/channel/0029VbC13XQG8l5BZq0yZ60W
https://whatsapp.com/channel/0029VbC13XQG8l5BZq0yZ60W
ان تین خبروں کو ایک سانس میں پڑھیں۔
1/کراچی میں کاٹن ایکسچینج کی کئی دہائیوں سے موجود عمارت اب ایف آئی اے نے کہا ہم لے رہے ہیں۔
2/ملتان میں کاٹن ریسرچ انسٹویٹ پر بیوروکریٹک ایلیٹ جم خانہ بننے کا پلان ہے۔
3/ پاکستان پر سال دو ارب ڈالرز کی کاٹن امپورٹ کررہا ہے کیونکہ اس کی پیدوار 33 فیصد کم ہوگئی ہے۔
رؤف کلاسرا

بجلی ہے نہی مگر بل ڈبل۔ اگر آپ نے سولر لگا لیا تو پھر بھی آپ کو روکا جا رہا ہے یا جرمانہ ڈالا جا رہا ہے۔ آسان الفاظ میں مسلہ سمجھیے۔ یہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ ہوا ہے اور ابھی بھی جاری ہے کیونکہ حکومتی خاندان اس چوری میں شامل ہیں۔ زرا اس کو آسان الفاظ میں سمجھیے۔ مثال سمجھئے کہ تیس سے بتیس روپئے میں آئ پی پی کارخانے لگائے گئے۔ اس میں انہوں نے صرف نو روپئے لگائے جس کا بیشتر حصہ بھی آسان شرائط پر ایڈوانس کے طور پر دیا گیا۔ باقی رقم ساری سرکاری قرضہ تھی۔ مگر ان کو گارنٹی دی گئ کہ ان سات روپئے سالانہ منافع کے طور پر ملیں گیں چاہے وہ زرا بجلی بھی نہ بنائیں۔ یعنی وہ ساری لاگت جو کہ رعائتی دی گئ اک سال میں پوری کر چکے۔ تقریبا بغیر پیسہ لگائے پاکستان کو گروی رکھ دیا گیا کہ ان کمپنیوں کو تیس سال تک ہم منافع دیتے رہیں گیں۔ چین کا نام استعمال ہو رہا ہے تا کہ کوئ بول نہ سکے مگر قوم کو تیس سال سے زیادہ ان کو ہر سال سات روپئے دینے ہیں۔ بغیر بجلی بنائے۔ اس طرح کا فراڈ تاریخ میں نہی ملتا۔ یعنی سارا پراجیکٹس فراڈ رھا کیونکہ زیادہ تو کمپنیاں شریفوں اور زرداریوں کی یا ان کے رشتہ دار اور پارٹنرز کی ہیں۔ یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ ہے۔ جس کی وجہ سے ہر پاکستانی تڑپ رہا ہے۔ نہ بجلی ہے اور بل ڈبل۔ مگر اس مافیا کو ہاتھ نہی ڈال سکتا کیونکہ اس کا نام ہے حکومتی پارٹی۔ کر لو جو کرنا ہے۔ خبردار اگر سولر لگایا۔ کیونکہ پھر ان کو دو ہزار ارب یعنی سات بلین ڈالر کیسے جائے گا بغیر بجلی بنائے۔ تاریخ میں ایسا فراڈ نہی ہوا۔ جس پر کوئ بولتا بھی نہی اور کچھ کرتا بھی نہی۔ بس عوام سے امید کرتے ہیں کہ کھوتے ہیں چپ کر کے بل دہے جائیں گیں۔ کچھ شرم کرو
عامر متین
https://whatsapp.com/channel/0029VbC13XQG8l5BZq0yZ60W
عامر متین
https://whatsapp.com/channel/0029VbC13XQG8l5BZq0yZ60W
WhatsApp.com
Pakistan times international
Channel • 187 followers • News and unbiased commentary
پاکستانی حکمرانوں اور بیوروکریٹ کی دلچسپ باریک واردارت۔
اس وقت سرکاری اداروں کے اپنے ایک ہزار ارب روپے مختلف پرائیویٹ بنکوں کے کرنٹ اکاونٹ میں پڑے ہیں۔حکومت ان بنکوں میں یہ ڈیپازٹ رکھ کر انہی بنکوں سے مہنگے کمرشل قرضے لے کر اربوں کا سود ان بنکوں کو دیتی ہے۔
یہ پیسہ اسٹیٹ بنک یا نیشنل بنک میں رکھنے کی بجائے جہاں سے یہ خود ضرورت پڑنے پر بغیر سود ادا کیے اسے قرضہ سمجھ کر پھر واپس کر سکتی ہے، یہ ان بنکوں کو سود دے رہی ہے۔ اس سال پاکستان نے ان قرضوں پر تین ہزار ارب روپے صرف سود دینا ہے۔
اس سے بڑا گورکھ دھندا اور کیا ہوسکتا ہے کہ آپ اپنے ڈیپازٹ پیسوں پرائیوٹ بنکوں کو ہی مارک اپ دے رہے ہیں۔ ایسا آپ نے پہلے کہیں سنا یا پڑھا ؟

بری امام کے غریب متاثرین کو بے دردی سے بے گھر کر دیا گیا ہے۔
یہ وہ لوگ ہیں جن کے گھر اجاڑ کر انہیں لاوارث چھوڑ دیا گیا ہے، اور آج وہ اپنی ہی زمین پر بے بس کھڑے رو رہے ہیں۔
ادھر حکومت کی جانب سے مارگلہ ہلز کے دامن میں ایک ہزار ایکڑ پر مشتمل بڑا پارک بنانے کا منصوبہ سامنے آیا ہے، جس کا اعلان محسن نقوی نے کیا۔
اس منصوبے پر شہریوں اور ماہرین کی جانب سے شدید تحفظات سامنے آ رہے ہیں، اور کئی لوگ سوال اٹھا رہے ہیں کہ کیا اس ترقی کے نام پر غریبوں کے گھر ہی قربان کیے جا رہے ہیں؟
یہ ترقی نہیں… یہ غریبوں کے گھروں کی قیمت پر بننے والا “پارک” ہے۔

ابھی چند دن پہلے پاکستان نے UAE کو 3.45 ارب ڈالر کا ڈپازٹ بڑی مشکل سے واپس کیا ہے۔
ڈان نیوز کے مطابق UAE کا ٹیلی کام گروپ e& (سابقہ اتیصالات) PTCL میں اپنی انویسٹمنٹ نکالنے کا جائزہ لے رہا ہے۔ PTCL میں e& کے پاس 26 فیصد شیئرز اور مینجمنٹ کنٹرول ہے۔ یہ جائزہ ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے۔
PTCL پاکستان کی ٹیلی کام کی بیک بون ہے ۔ فکسڈ لائنز، براڈ بینڈ اور انٹرنیٹ سروسز اسی کے ذریعے چلتی ہیں۔ اگر یہ انویسٹمنٹ نکل گئی تو ٹیلی کام سیکٹر کے لیے بہت بڑا دھچکا ہو گا۔

اسلام آباد
Big Breaking.
شاہراہِ دستور پر موجود متنازع ترین کانسٹیٹیوشن ایونیو بلڈنگ کو خالی کرانے کی اطلاعات ۔۔۔رات گئے پولیس کے ذریعے عمارت کو خالی کرانے کے احکامات دئیے گئے ہیں۔۔ ایک رہائشی کے مطابق چند پولیس اہلکار ہر اپارٹمنٹ میں جا کر اطلاع دے رہے ہیں کہ عمارت کو آج شام تک خالی کر دیا جائے۔
سی ڈی اے نے 2005 میں 13 ایکٹرز کی یہ زمین لگژری ہوٹل کیلئے 99 سالہ لیز پر ایک کمپنی کو دی تھی تاہم کمپنی نے ہوٹل کی بجائے لگژری اپارٹمنٹس بنا کر فروخت کر دئیے۔