Pakistan Times International
354 subscribers
66 photos
14 videos
50 links
Download Telegram
‏اب تو لازم ہے خرافات سے باہر آؤ
فرقے بازی سے فسادات سے باہر آؤ

شہر کے شہر مٹے جاتے ہیں جنگوں کے طفیل
کوڑھ مغزی کے مضافات سے باہر آؤ

ہاتھ باندھے ہو یا کھولے ہو انہیں فرق نہیں
متحد ہو کے لڑو گھات سے باہر آؤ

امت ِ خاص ہو اس خاص تشکر میں جیو
بے سبب گرمئ جذبات سے باہر آؤ

سوگ و گریہ کی رسومات الگ ہیں ہرجا
بے سبب ایسے سوالات سے باہر آؤ

کربلا بزم نہیں رزم سے تحریر ہوئ
خالی باتوں سے روایات سے باہر آؤ

معجزہ اور کرامات بھی ممکن ہیں تب ہی
جب تعصب کی حوالات سے باہر آؤ

مقتل وقت یہ کہتا ہے تقدُّم قَوُمی
بیٹھ صرف مناجات سے باہر آؤ

خیر کی بات کرو خیر کو تقسیم کرو
شرپسندی کی روایات سے باہر آؤ

ثروت ِ حرف و سخن بانٹ دو ،ابلاغ کرو
جب کبھی گردشِ حالات دے باہر آؤ

ڈاکٹر ثروت رضوی
فوج اور خفیہ اداروں میں بہت سے لوگ آج بھی عمران خان کے چاہنے والے موجود ہیں جو عاصم منیر اور اسکی پالیسیوں سے سخت نفرت کرتے ہیں وہ اور کچھ نہ بھی کرسکیں البتہ فوج کی بہت سے خفیہ باتیں لیک کر رہے ہیں۔ ایک پی ٹی آئی کارکن جن کے والد آئی ایس آئی میں ہیں اسکا کہنا ہے کہ ایران جنگ کے سبب فوج و سیکیورٹی فورسز میں موجود اہل تشیع افسران اور اہلکاروں کو سیکیورٹی تھریٹ کے طور پر دیکھا جارہا ہے ۔ اعلی افسران کی میٹنگ میں یہ مشورہ بھی دیا گیا کہ ان افسران کی زیادہ سے زیادہ تعداد کو کے پی کے اور بلوچستان میں ان حساس مقامات پر تعینات کیا جائے جو مقامات بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے مسلسل حملوں کی زد میں ہیں۔ اسکے علاؤہ جلد ریٹائرمنٹ اور دوسرے آپشنز بھی زیر بحث لائے گئے تاکہ فوج اور سیکیورٹی فورسز میں اہل تشیع افراد میں کمی لائی جاسکے ۔

https://whatsapp.com/channel/0029VbC13XQG8l5BZq0yZ60W

https://t.me/PTIOrg
1
واقعی سیاست سے کوئی تعلق نہیں
#PTI
#PakTimesInt
#Politics
🤣4
میرا چوکیدار مجھے کہتا ہے اگر تمہیں ہمسائے اچھے لگتے ہیں تو انکے گھر چلے جاؤ. 🤪🤷
#PTI
#PakTimesInt
#Politics
🤣7
پاکستان کی تقریباً 60–65٪ آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے، مگر ان کے پاس نہ نوکری ہے، نہ سمت، نہ کوئی مصروفیت۔ جب ایک نوجوان سارا دن فارغ ہو، کسی ایک کمانے والے فرد پر انحصار کرے، اور اوپر سے ہر قسم کا کانٹینٹ اس کے سامنے ہو، تو اس کے اندر ایک شدید فرسٹریشن پیدا ہوتی ہے۔

یہی فرسٹریشن پھر معاشرے میں یوں نظر آتی ہے کل لاہور کے ڈیفنس، رایا کے علاقے میں یہی منظر دیکھا۔ گزیٹڈ ہالیڈے تھا، سڑکیں بلاک، پولیس اور سیکیورٹی موجود، مگر اس کے باوجود نوجوانوں کا ایک ہجوم بدتمیزی، ہوٹنگ اور ہلڑ بازی کر رہا تھا۔ فیملیز اپنی خواتین کو بچا کر وہاں سے نکلنے کی کوشش کر رہی تھیں۔ ایک عجیب اور uncomfortable ماحول تھا جہاں فیملی کے ساتھ کھڑا ہونا بھی مشکل ہو گیا تھا۔

یہ کوئی ایک واقعہ نہیں، بلکہ اب ہر گزیٹڈ ہالیڈے پر یہی pattern بن چکا ہے۔ جیسے ہی پبلک اسپیسز پر رش بڑھتا ہے، ویسے ہی نوجوانوں کی یہی ہلڑ بازی، harassment اور chaos سامنے آ جاتا ہے اور فیملیز ان جگہوں سے دور رہنے پر مجبور ہو جاتی ہیں۔

سوال یہ ہے کہ یہ سب ہو کیوں رہا ہے؟

کیونکہ نہ معیشت ان نوجوانوں کو absorb کر رہی ہے
نہ ریاست نے ان کے لیے کوئی constructive outlets بنائے ہیں اور نہ ہی معاشرے نے ان کے لیے کوئی balanced راستہ چھوڑا ہے

اوپر سے نکاح کو اتنا مشکل بنا دیا گیا ہے کہ ایک نارمل نوجوان کے لیے وہ بھی تقریباً ناممکن ہو چکا ہے، جبکہ exposure اپنی انتہا پر ہے۔ نتیجہ؟ ایک مسلسل build ہوتی ہوئی frustration، جس کا کوئی positive outlet موجود نہیں۔

یہ صرف ایک سوشل مسئلہ نہیں، یہ نیشنل سیکیورٹی تھریٹ ہے۔

ایک ایسا ملک جہاں کروڑوں نوجوان بے روزگار، frustrated اور غیر مصروف ہوں، وہاں یہ energy کسی نہ کسی شکل میں نکلے گی اور اگر ریاست اسے direction نہیں دے گی، تو یہ chaos کی صورت میں ہی سامنے آئے گی۔

اگر ریاست نے اب بھی روزگار کے مواقع اور نوجوانوں کے لیے صحت مند سرگرمیاں پیدا نہ کیں تو یہ youth dividend نہیں، بلکہ youth disaster بن جائے گا۔

خرم مشتاق
ریاست نے جسطرح غربت مسلط کی ہے ایسے میں ایک بہت بڑی تعداد کا تعلیم سے دور رہ کر روٹی پیسے کے پیچھے بھاگنا اور معاشرے میں جہالت کا دیو تیار ہونا یقینی تھا
اگر حکومت میں کسی کو احساس ہو تو والنٹیئر پروگرام بناکر سکول چلائے لوگ رضاکارانہ اپنے اوقات سے ایک گھنٹہ دیں اور پڑھائیں
👍2
ایران جنگ کے حوالے سے ممکنہ مذاکرات کے متعلق فوج کے اندرونی ذرائع کچھ اور ہی بتا رہے ہیں۔
یہ تاثر عام ہے کہ پاکستان کی فوجی قیادت نہ ہی ثالثی کررہی ہے اور نہ ہی جنگ بندی کے لیے اخلاص رکھتی ہے۔ ایران نے جس طرح ردعمل میں حملے کیے ہیں امریکہ اپنی جنگی سٹریٹیجی اور منصوبہ بندی کے لیے کچھ وقت چاہتا ہے جبکہ پاکستان کو اس لیے وقت درکار ہے تاکہ پاکستان میں اور بالخصوص فوج میں اہل تشیع کے ردعمل اور بغاوت کو کچلنے کے لیے تیاری کی جاسکے۔ جیسے پہلے ہم بتا چکے ہیں کہ ایک میٹنگ میں یہ مشورہ دیا جاچکا ہے کہ اہل تشیع افسران اور اہلکاروں کو زیادہ سے زیادہ کے پی کے اور بلوچستان میں ان جگہوں پر تعینات کیا جائے جو جگہیں طالبان اور بی ایل اے کے مسلسل حملوں کی زد میں ہیں۔ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ بلوچستان اور کے پی کے میں کمانڈ کو یہ میسج دے دیا گیا ہے کہ جو اہل تشیع وہاں تعینات ہیں یا ہونے جارہے ہیں انکے وہاں دوران تعیناتی مارے جانے کی صورت میں اس پوسٹ میں موجود افسر کو خصوصی پیکج اور ترقی دی جائے گی۔
https://whatsapp.com/channel/0029VbC13XQG8l5BZq0yZ60W
پاکستانی جرنیلوں کو یقین ہے جتنا دو افغان جنگوں میں کمایا اس سے کہیں زیادہ کمائی کے مواقع ایران جنگ میں ہیں اگرچہ خون خرابہ بھی اسی حساب سے زیادہ ہے مگر اسکی انہیں بالکل پرواہ نہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VbC13XQG8l5BZq0yZ60W
عسکری ادارے کو بھتہ نہ دینے کے جرم میں ٹویوٹا موٹرز پاکستان کے مالک عامر اعوان کو قتل کر دیا ۔

عامر اعوان کی رہائش گاہ اسلام آباد آرچرڈ اسکیم فارم ہاؤس میں مسلح افراد داخل ہو رہے ہیں۔ واردات کو ڈکیتی کا رنگ دیا گیا ھے
"یہ عاصم منیر کا ویژن ھے

https://whatsapp.com/channel/0029VbC13XQG8l5BZq0yZ60W
👍2
جیل میں تو سارے پاکستانی سیاستدان جاتے ہیں لیکن عمران خان وہ پہلا سیاستدان ہے جس نے اپنے رہائی کے لئے جرنیلوں سے ڈیل کرنے سے صاف انکار کیا ہے۔

سئینر صحافی محمد حنیف
👍2
‏گاؤں میں چوہدریوں کی لڑائی ہو گئی…
مراسی روز صلح کروانے جانے لگا۔
بیوی نے طنز کرتے ہوئے کہا:
“اوئے، تُو مراسی… اور وہ بڑے بڑے چوہدری! تُو اُن کی صلح کروائے گا؟”
مراسی بڑے اطمینان سے بولا:
“او کُڑیئے، تُو صلح دی گل چھڈ… تُو بس ساڈیاں آنیاں جانیاں ویکھ!”
منقول
3🥰1
‏2009 میں جب میں نے سیلن کی وجہ سے اپنا اقبال ٹاؤن والا گھر بیچا تو کچھ عرصہ مجھے کینٹ میں نچلے پورشن میں کرائے دار کی حثیت سے رہنا پڑا ،
بڑے تلخ تجربات ہوئے ، مالک مکان بڑی فیملی ہونے کے باعث پانچ اے سی چلاتے مگر اُن کا بل مُجھ سے پانچ گُنا کم آتا ، ایک بار میں نے شکایت کی تو انھوں نے اگلے دن ایک بندے سے متعارف کرایا جو واپڈا کی نوکری سے استعفی دے کر یہ خدمتِ خلق کر رہا تھا . کہا گیا اگر میں اُسے ایک بار ایک لاکھ دے دوں تو میرا بل بھی ماہانہ دو تین ہزار آیا کرے گا ،اُس نے جو تفصیل بتائی بہت خطرناک تھی .
میں نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ میرے یونٹوں کا بل کوئی اور کیوں بھرے ،اور اگر وہ کسی بیوہ کے بل میں چلے گئے تو میں کیا کروں گی ،
مالک مکان کا فرسٹ ائیر کا طالبعلم بیٹا دو تین سیاستدانوں کے نام لے کر بولا وہ بھی تو فلاں فلاں لُوٹ مار کر رھے ہیں ، میں اُس کے جواز پر حیران رہ گئی ،
آج اتنے سالوں بعد بھی غریب ہی مفت خوروں اور بجلی چوروں کے ہرجانے بھر رہا ھے . ریاست کی کمزور ترین رِٹ ، بدنیتی اور سُستی کے باعث

ڈاکٹر صغری صدف
https://whatsapp.com/channel/0029VbC13XQG8l5BZq0yZ60W
لوگ موجودہ صورتحال کو کس طرح دیکھ رہے ہیں اور سمجھ رہے ہیں


امارات نے قرض واپس مانگ لیا کیونکہ سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ اماراتیوں کو ہضم نہیں ہوا۔

سعودیہ نے قرض واپس مانگ لیا کیونکہ سعودیہ کو لگتا ہے ہم نے دفاعی معاہدے کی پاسداری نہیں کی۔

چین نے قرض واپس مانگ لیا کیونکہ اس کے مسلسل منع کرنے کے باوجود ہم افغانستان سے لڑتے رہے اور امریکہ سے معاشقہ لڑاتے ہوئے چین کو نظر انداز کیا۔

آئی ایم ایف کا قرض واپس کرنے کا وقت بھی آ رہا ہے اور ری شیڈولنگ مشکل ہے کیونکہ ہم امریکیوں کو بھی ڈیلیور نہیں کر سکتے، نہ افغانستان میں اور نہ ایران میں۔

اس "متوازن خارجہ پالیسی" اور "شاندار سفارت کاری" کا سارا بوجھ عوام پر اور بہانہ جنگ کا، حالانکہ خود پُھدک پُھدک کر بتا رہے تھے کہ ایران ہمارے ٹینکر نہیں روکتا (بلکہ اندر خانے پاکستان کے کوٹے سے عالمی پیٹرولئیم کمپنیوں کا تیل نکلوا کر بھی دیہاڑی لگائی اور دبائی گئی ہے)۔

جو مُلک اس جنگ سے ہماری نسبت کہیں زیادہ متاثر ہوئے ہیں، وہاں قیمتوں میں ہماری نسبت بہت کم اضافہ ہوا ہے۔

https://whatsapp.com/channel/0029VbC13XQG8l5BZq0yZ60W