𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙘 𝙇𝙞𝙣𝙠
740 subscribers
320 photos
68 videos
11 files
1.41K links
” بہترین ٹیلی گرام لنکس کا مرکز “

آپ ٹیلی گرام پر نئے ہیں اور ٹیلی گرام کے ذریعے مفید گروپس اور چینلز سے بھرپور استفادہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آئیے ہم آپ کی تمام گروپس اور چینلز تک رسائی کو ممکن بناتے ہیں
Download Telegram
Forwarded from Islamic Art Gallery📸
🧿New Telegram Channel
.
🕌Islamic Photo graphy📷📲

Is Channel Main👇

Islamic Quotes Shayari Naat Asaar And Hadees Islamic Wallpaper .Other Wallpaper Send Kiye Jaye Ge. ❤️
.
📲Apne Dost Ko Share Kare...
✦•┈┈✤┈Join-Share┈✤┈┈••✦
http://Telegram.me/islamic_Photography
✦•┈┈✤┈┈••••●••••┈✤┈┈┈••✦
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مدنی چینل کے سلسلہ "یہ شان ہے اُنکے غلاموں کی" کا ٹائٹل کلام سٹیٹس مزید سٹیٹس حاصل کرنے کیلئے یوٹیوب چینل جوائن کیجئے
.
Ye Shan Hai Unkay Ghulamon Ki Ep 01 Seerat e Ghous e Pak سیرتِ غوثِ پاک
Haji Abdul Habib Attari
https://youtu.be/XCqryTBQ37g
.
.
🔔Daily Whatsapp Status For You Please Like Share Subscribe Youtube Channel
http://youtube.com/c/IrfanProudction
😭 Ramzan Ul Mubarak Emotional WhatsApp Status
.
🙏 میں رحمت مغفرت دوزخ سے
🎤/ قاری خلیل احمد عطاری
https://youtu.be/3jznzWQr6uo

مزید واٹساپ سٹیٹس / فیس بک سٹوری 30 سیکنڈ 1 منٹ کی ویڈیو حاصل کرنے کیلئے ہمارا یوٹیوب چینل ضرور سبسکرائب کیجئے اس لنک کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے👇🏻
.
Subscribe || Like || Share
http://youtube.com/c/IrfanProudction
*اسلامی بہنوں کا ماہنامہ کی تشہیر کیلئے*

عنقریب اسلامی بہنوں کا ماہنامہ منظر عام پر آگیا ہے

ابتدا میں چند ماہ یہ صرف پی ڈی ایف فائل کی صورت میں ہوگا جسے نیٹ کے ذریعے فارورڈ کرنا ممکن ہوگا پھر انشاءاللہ عزوجل اس کی باقاعدہ ہارڈ کاپی بھی ملنا شروع ہوجائے گی ۔اس دوران ہمیں زیادہ سے زیادہ اس ماہنامے کی تشہیر کی ترکیب بنانی ہے ۔
تشہیر کے لیے بالخصوص درج ذیل ذرائع ضرور اختیار کئے جائیں


(2) ہفتہ وار اجتماع میں
تشہیر کی جائے

(3) شارٹ کورسز میں اس کی تشہیر کی جائے
(4) آن لائن مدرستہ المدینہ للبنات میں اسکی تشہیر
(5)جامعۃالمدینہ میں بھی تشہیر کی جائے
(6) مدنی دوروں کے ذریعے
(7)مدنی مشوروں میں
(8)مجلس رابطہ کے تحت شخصیات میں
(9)شعبہ تعلیم کے تحت عاشقان رسول اسلامی بہنوں کی جامعات میں

ہر جگہ اس کی تشہیر ہواور پی ڈی ایف فائل پہنچائی جائے۔فیڈبیک لیا جائے اور ہر سطح کی اسلامی بہن اپنی ماتحت اسلامی بہنوں کا اس بات پر فالو اپ کریں کہ اس طرح تشہیر کہاں کہاں ہو رہی ہے اور اسلامی بہنوں کا ماہنامہ کہاں تک پی ڈی ایف کے ذریعے پہنچ گیا ؟؟؟

https://t.me/DawateIslamiBooks/2036
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
رمضان میں فیضان مدینہ کا اعتکاف
Ramazan Mein Faizan E Madina Ka Itikaf 2019
میں بدل چکا ہوں
.
یہ ہے ہماری دعوتِ اسلامی آپ بھی آگے بڑھیں امیرِ اہلسنت کا دامن تھام لیجئے ابھی موقعہ ہے اپنے آپ کو بدل لیجئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہوجائیے ان شاءالله دنیا بھی سنوار جائے گی اور آخرت بھی
.
࿐❁✹✿༄✺༄✿✹❁࿐
https://t.me/MadaniChannal
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
نماز عید اور صدقہ فطر
Namaz e Eid Aur Sadaqa e Fitr
.
Madani Muzakara Clip:-
Share this video
.
Join & Share👇
http://T.me/MadaniMuzakra
Forwarded from Urdu Tahrir
عید مبارک

عید مبارک ان آنکھوں کو جو بد نگاہی سے بچی رہیں،

عید مبارک ان کانوں کو جو لغویات سے بچے رہے،

عید مبارک ان بالوں اور پیروں کو جو (راہ خدا میں) گرد سے اٹے رہے،

عید مبارک ان ہاتھوں کو جو محتاجوں کی دستگیری کرتے رہے،

عید مبارک ان قلوب کو جو مسجدوں میں اٹکے رہے،

عید مبارک ان شکموں کو جو حرام سے بچے رہے،

عید مبارک ان ہونٹوں کو جو کثرت اذکار میں لگے رہے،

عید مبارک ان زبانوں کو جو تلاوت قرآن میں لگی رہیں،

عید مبارک ان جسموں کو جو رب کی رضا کی خاطر پیاسے اور بھوکے رہے،

عید مبارک ان روحوں کو جو بندگیء رب میں جتی رہیں۔

جی جی، اصل عید تو انہی نیک نفسوں کی ہے جنہوں نے رمضان کو شعور خوداحتسابی کے جذبہ سے گذارا
بے شک انہیں اصل مزدوری کے ساتھ بونس بھی ملے گا۔

تمام احباب کو عید الفطر مبارک ہو
اللہ تعالی آپ کی ریاضت و عبادت، صیام وقیام کو قبول فرمائے، رمضان المبارک کی برکتیں، عید کی خوشیاں خیر وعافیت کے ساتھ بار بار نصیب فرمائے.
آمین

https://t.me/SirfUrduTahrir/1869
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
دعاؤں کی قبولیت کے قرآنی واقعات
رکن شوریٰ حاجی شاھد عطاری
.
Join & Share
https://t.me/MarkaziMajliseShura
New_Islamic_Speech┇Ishq_e_Rasool┇Qari.mp3
11.2 MB
. 🌹🌹 سنتوں بھرا بیان 🌹🌹
عشق رسول صلّی اللّٰه علیه وآله وسلّم
.
🎤/ رکن شوریٰ قاری سلیم عطاری
.
Join & Share
https://t.me/MarkaziMajliseShura
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
نیو واٹس ایپ سٹیٹس 2019

#WhatsApp_Status
.
😭 میں قبر اندھیری میں گبھراؤں گا جب تنہا 🙏
🎤/ الحاج محمد اویس رضا قادری

مزید واٹساپ سٹیٹس / فیس بک سٹوری 30 سیکنڈ 1 منٹ کی ویڈیو حاصل کرنے کیلئے ہمارا یوٹیوب چینل ضرور سبسکرائب کیجئے اس لنک کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے👇🏻
.
Subscribe || Like || Share
http://youtube.com/c/IrfanProudction
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
نیو واٹس ایپ سٹیٹس 2019

#WhatsApp_Status
.
❤️ میں نعت تیری پڑھنا میں ذکر تیرا کرنا 🙏
🎤/ الحاج محمد اویس رضا قادری

مزید واٹساپ سٹیٹس / فیس بک سٹوری 30 سیکنڈ 1 منٹ کی ویڈیو حاصل کرنے کیلئے ہمارا یوٹیوب چینل ضرور سبسکرائب کیجئے اس لنک کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے👇🏻
.
Subscribe || Like || Share
http://youtube.com/c/IrfanProudction
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
😔اناللّٰه وانا الیه راجعون
.
اس بچے فرحان عطاری کا روڑ اکسیڈینٹ میں انتقال ہوگیا ھے عمر ساڑے 11 سال ۔17 پاروں کا حافظ گھر میں سب سے چھوٹا آپ اس بچے کا بیان سن سکتے جو اس نے مدنی چینل پر کیا تھا
.
آپ سے مدنی التجاء ہے حافظ فرحان عطاری اور اُن کے اہلخانہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں:-
.
Join & Share
https://t.me/MadaniKids
📣 اطلاع برائے ٹیلیگرام یوزر

🇵🇰 کچھ عرصہ سے پاکستان میں ٹیلیگرام پر پابندی تھی لیکن اب پاکستان میں ٹیلی گرام سے پابندی ختم کر دی گئی ہے لہذا پاکستانی صارفین اب بغیر (Vpn) اور بغیر (Proxy) کے ٹیلی گرام استعمال کر سکتے ہیں
.
علم دین حاصل کرنے کیلئے ہمارے ٹـیــلی گــــرام چینلز کو ضرور جوائن کیجئے ثواب کی نیت سے شیئر بھی کیجئے لنک👇:-
.
https://t.me/MadaniChannal
http://T.me/MadaniMuzakra
https://t.me/MadaniInqilab
https://t.me/MadaniKids
https://t.me/AikQissaHeQuranSe
https://t.me/RohaniElaj
https://t.me/MuftiQasimAttari
https://t.me/MuftiHassanAttari
https://t.me/MuftiAliAsgherAttari
https://t.me/HajiImranAttari
https://t.me/DawateIslamiBooks
https://t.me/Dar_ul_ifta_Ahlesunnat_official
https://t.me/FaizaneAlahazrat25
https://t.me/FiqaHanfiBooks
https://t.me/DarsiKutubPdf
https://t.me/FaizeMillatLibrary
https://t.me/SarfoNahvLibrary
https://t.me/SirfUrduTahrir
https://t.me/SunniSahafat
https://t.me/NaatiaKalaam
https://t.me/OnlyNaats
https://t.me/OnlyIslamicLinkSharing
https://t.me/DawateislamiApplication
https://t.me/MarkaziMajliseShura
.
"Telegram Plus Messenger"
https://play.google.com/store/apps/details?id=org.telegram.plus
.
"Telegram Official"
https://play.google.com/store/apps/details?id=org.telegram.messenger
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
💚 گنبدِ خضرا کو غسل دینے کے خوبصورت مناظر ... سبحان اللّٰه ثواب کی نیت سے شیئر کریں
.
☜ مزید اسلامک ویڈیوز و اسٹیٹس حاصل کرنے کيلئے ہمارا يوٹيوب چينل ضرور سبسکرائب کيجئے
.
👍 Like | Share | Subscribe 🔔
http://youtube.com/c/IrfanProudction
https://Telegram.me/IrfanProudction
https://www.facebook.com/IrfanProudction/
http://Telegram.me/NaatiaKalaam
https://www.facebook.com/NatiaKalaam786
https://www.facebook.com/Kalamofdawateislami/

دعوتِ اسلامی کے آفیشل کلام حاصل کرنے کے لیے فیس بُک پیج کو لائک اور شیئر کیجئے ثواب کی نیت سے
اسلامی بہنوں کا ماہنامہ (ویب ایڈیشن)
شوال المکرم 1440ھ جون 2019ء
mahnama-june-2019-shawwal-1440-islami-bheno.pdf
10.6 MB
اسلامی بہنوں کا ماہنامہ (ویب ایڈیشن)
شوال المکرم 1440ھ جون 2019ء
.
#IslamiBehno_Ka_Mahnama
.
Join & Share ⤵️
https://t.me/DawateIslamiBooks
Forwarded from Jam Akhlaq
ٹـیـــــــلی گـــــــرام پـہ ایـک بـہـتـریـن گــروپ بنام
📚 اَلصَّرۡف وَ النَّحۡو 📚

اہم نـوٹ: یہ گـروپ صِرۡف پی ڈی ایف فائلز (pfd files) کے لئے ہے.
👈🏻لِہذا فَقَط صَـرۡف و نَـحۡـو کے مُتعلِّق آپ عرَبــی، اُردو اور فارِسی مُتون📖، شُروحات📚 اور نَقشے📊 وغیرہ طلَب کر سکتے ہیں اور کسی کے طلَب کرنے پر سینڈ بھی سکتے ہیں۔ لیکن
👇🏻👇🏻👇🏻
کسی طرح کا کوئی مـیسیج✉️، آڈیـو🎙، ویڈیـو 📺 طلب کرنا یا سینڈ کرنا سب منع ہے. چاہے صَرۡف یا نَـحۡو سے اُس کا تعلُّـق ہو یا نہ ہو. علاوہ اس کے کہ خـلاصـةُالنَّحو 📙 اور نِصاب الصِرْف کے اَسباق معَ تمارین📙 کے اَسباق حتی الوسع آڈیو🎙 اور ویڈیو 📺 سینڈ کئے جائیں گے.
إن شاء الله العزيز

👈🏻 کوئی کتاب طلب کرنے سے پہلے گروپ میں ازخود سرچ کر لیا کریں ممکن ہے کہ آپ کی مطلوبہ کتاب گروپ میں پہلے سے موجود ہو.

👈🏻گروپ👨‍👨‍👦‍👦میں جب کوئی کتاب📙یا نقشہ 📊شیئر کریں تو نیچے اُس کا مکمل نام لکھیں🖊.

👈🏻اِس گروپ کے ہر مِمبر کا صَحِیحُ العَقیدَہ سُنِّی حنفی بریلوی 👌🏻 ہونا ضروری ہے۔
نیـز اِس گـروپ مـیں کسی عــورت کو شــامل ہونے یا شامل کرنے کی اجازت نہیں ہے( چاہے وہ عالمہ ہو)

👈🏻خِـــلاف اُصــــول پوسـٹ کرنے والے کو ریموو یا ban کیا جا سکتا ہے👉🏻
صَرۡف و نَحۡو سے متعلِّق ایک ہزار سے زائد عربی،اردو اور فارسی کتب📚 (مُتون و شُروحـات) حاصل کرنے کے لئے اِس👇🏻لنک 🔗 پہ کِلک کریـــں
https://telegram.me/SarfoNahvLibrary