𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙘 𝙇𝙞𝙣𝙠
742 subscribers
320 photos
68 videos
11 files
1.41K links
” بہترین ٹیلی گرام لنکس کا مرکز “

آپ ٹیلی گرام پر نئے ہیں اور ٹیلی گرام کے ذریعے مفید گروپس اور چینلز سے بھرپور استفادہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آئیے ہم آپ کی تمام گروپس اور چینلز تک رسائی کو ممکن بناتے ہیں
Download Telegram
آپ کا WhatsApp اسٹیٹس…

محض چند سیکنڈز کا نہیں، بلکہ کسی کی توجہ، دل اور وقت کا قرض ہوتا ہے!
🌸 جب کوئی 30 سیکنڈ یا 1 منٹ کے لیے آپ کا اسٹیٹس دیکھتا ہے، تو وہ اپنا قیمتی وقت آپ کے حوالے کر رہا ہوتا ہے — سوچئے! آپ اُسے ان 30 سیکنڈز میں کیا دے رہے ہیں؟

اگر آپ نے نیکی کی بات دی، قرآن کی آیت، رسول ﷺ کی سنت، یا کسی دل کو ہمت دینے والا پیغام دیا… تو آپ کا یہ عمل صدقہ جاریہ بن سکتا ہے۔
اور اگر اس وقت میں لغو، بے حیائی، یا فخر و ریا کا مواد دیا… تو یہ آپ کے نامہ اعمال میں بوجھ بن سکتا ہے — کیونکہ آپ دوسروں کے وقت کے ذریعے نیکی یا گناہ پھیلا رہے ہوتے ہیں۔

یاد رکھیں!
"فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهٗ"
"پس جس نے ذرہ بھر بھی نیکی کی، وہ اسے دیکھ لے گا!" (الزلزال: 7)

آئیے! اپنے اسٹیٹس کو دعوت، خیر، اور دلوں کی اصلاح کا ذریعہ بنائیں — تاکہ ہر دیکھنے والا ہمیشہ کے لیے نفع پائے اور ہم بھی نفع میں رہیں۔
🤍کیونکہ قیامت کے دن ہر لمحے کا حساب ہوگا!

Follow The 𝑰𝑺𝑳𝑨𝑴𝑰𝑪 𝑺𝑻𝑨𝑻𝑼𝑺
Channel On WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VakdLkfADTOHL7yVEH25
💁‍♂ 𝕁𝕠𝕚𝕟 𝕂𝕚𝕕𝕤 𝕃𝕒𝕟𝕕 ℂ𝕙𝕒𝕟𝕟𝕖𝕝

ٹیلی گرام و واٹساپ چینل
کا تعارف اور بنانے کی وجہ
.
الحمدللہ عزوجل
📢عوامِ اہلسنت کیلئے خوشخبری ہے
کہ
اب ہم اپنے بچوں کو غیراخلاقی کارٹون چینلز دیکھنے سے بہت احسن طریقے سے  روک سکتے ہیں
کیونکہ
غیراخلاقی چینلز پر کارٹون دیکھ دیکھ
کر ہمارے بچے ان کے بداخلاق جیسے جھوٹے کرداروں کو اپنے ذہن میں بٹھا لیتے ہیں
اور
پھر ان جیسا بننے کی کوشش بھی کرتے ہیں۔
🕋الحمدللہ عزوجل
ہمارے بچوں کی اسلامی تربیت کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے
اس میدان میں بھی انتہائی عمدہ طریقہ سے کام شروع ہوچکا ہے
اور
کام کرنے والی ہے ہماری اپنی دعوتِ اسلامی۔
🕋اللہ عزوجل کے فضل و کرم سے دعوتِ اسلامی کے ہائی کوالیفائیڈ میڈیا پروڈیوسرز کی زیرِ نگرانی
اور
علمائے دعوتِ اسلامی کی زیرِسرپرستی تیار ہونے والے
ان اصلاحی کارٹونز میں ہمارے بچوں کی اسلامی تربیت انکے ذوق و شوق
اور
بچوں کے ذہن میں اسلامی کرداروں کو آئیڈیل بنانے کی بھرپورکوشش کی گئی ہے۔
انہی اسلامی کلپس
اور
اصلاحی کارٹونز کو بذریعہ سوشل میڈیا
اور
دیگر زرائع سے آپکے بچوں تک پہنچانے کیلئے
👈یہ چینلز بنائے گئے ہیں
جس پر کسی بھی اصلاحی کارٹون کا کلپ آپ ایک کلک سے اپنے موبائل میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

آئیے !
مل کر ان اہلِ اسلام کے ننھے پھولوں (بچوں) کو غیر اسلامی کرداروں
اور
سازشوں سے بننے والے کارٹون دیکھنے سے روکیں
اور
اپنے بچوں کو اسلامی تربیت سے بھرپور اصلاحی کارٹونز دکھا کر انکی تربیت میں اپنے ذمہ دار ہونے کا ثبوت دیں۔
.
❇️❇️ مدنی التجاء ❇️❇️
.
نیچے دیے گئے اصلاحی کاٹونز کے چینل لنک کو اپنے تمام ٹیلیگرام،
واٹس ایپ گروپس،
فیس بک پیجز
اور
تمام رابطہ نمبرز پر بھیجیں
اور
اصلاحی کارٹونز کا یہ چینل اپنے ساتھ ساتھ دوست احباب کو بھی جوائن کروائیں
تاکہ
ہمارے بچے غیر اخلاقی کارٹونز کو چھوڑ کر اس چینل میں بھیجے جانے والے اصلاحی کارٹونز سے اسلامی معلومات سیکھ سکیں۔
جزاک اللّٰہُ خیرا

Follow the 🅺🅸🅳🆂 🅻🅰︎🅽🅳 Channel On Tᴇʟᴇɢʀᴀᴍ & WʜᴀᴛsAᴘᴘ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬

Tᴇʟᴇɢʀᴀᴍ Cʜᴬᴇɴɴᴱʟ Lɪɴᴋ ↷
https://t.me/MadaniKids/

Wʜᴀᴛsᴀᴘᴘ Cʜᴬᴇɴɴᴱʟ Lɪɴᴋ ↷
https://whatsapp.com/channel/0029VbCBlL03rZZlgWeE9d0U
Follow the 𝑩𝑶𝑶𝑲𝑺 📚 channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbCuXBB8V0twF6fGwj41
" جامعۃ المدینہ " (دعوتِ اسلامی) کے سینئر مدرس اور علمی شعبہ " المدینۃ العلمیۃ " میں تقریباً 25 سال تحریر و تصنیف کے ذریعے دین کی خدمت کرنے والے بہترین عالمِ دین حضرت علامہ مولانا ابو رجب حاجی آصف مدنی صاحب انتقال فرما گئے ہیں .

اللہ تعالیٰ ان کی خدماتِ دینیہ قبول فرمائے اور ان کی بلاحساب مغفرت فرمائے ، ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے .

آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم

*نوٹ* : سب احباب ایک مرتبہ سورت فاتحہ اور تین مرتبہ سورت اخلاص پڑھ کر ایصالِ ثواب ضرور کیجئے .

بارک اللہ تعالیٰ فی الدارین و جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء
Forwarded from کلـKـکِ رضـRـا آفیــشل (کلــKــلکِ رضـRـا آفیــAـشل)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام عشاق احباب سے خصوصی عرص ہے
#کلـKـکِ_رضـRـا_آفیــشل
کے ساتھ جڑے رہیں اور عشق محبت اعلی حضرت کی شمع جلاتے ہیں آپ سے عرض ہے چینل کو فالو کیجیے اتنے سالوں کی محنت ہے جب فالورز کم ہوتے ہیں تو دکھ ہوتا ہے۔ ہمیں یہ چینل بہہت پیارا ہے آپ سب سے التماس ہے چینل کے لنک کو وائرل کیجیے اپنے دوست احباب کو فالو کروائیں تاکہ اسلامی چینل کی پرموشن ہوسکے۔ ہمارے ساتھ چینل کو وائرل کرنے میں مدد کریں آپکے زریعہ سے ہی یہاں رونق رہتی ہے اور ہمیں خوشی حاصل ہوتی ہے ۔کسی قسم کی شکایت یا کوئئ پیغام ہو تو آپ ارسال کر سکتے ہیں ۔ اسکا میسجز باکس اوپن کر دیا گیا ہے ۔چینل کی مزہد بحالی کے لیے اپنا مشورہ بھی شئیر کر سکتے ہیں
اللہ پاک آپ کے ہمارے تمام امت مسلماں کے ایمان کی حفاظت فرماے اور ہم اپنے دلوں میں عشق حقیقی کی شمع جلاتے ہیں
آمین ثم آمین یا رب العلمین یا رحمت اللعلمین جناب صادق الامین یا خاتم النبیینﷺ
♥️
https://t.me/kilkeraza
Forwarded from کلـKـکِ رضـRـا آفیــشل (کلــKــلکِ رضـRـا آفیــAـشل)
https://youtube.com/shorts/KgLNth2CXwk?si=WCLrFX0rWhmvu6N4
#Happy_Mother's_Day❤‍🩹

جہاں جہاں بھی گیا لوگ دل بچھانے لگے
یہ احترام میرا ماں تیری دعاؤں سے
📢 مکمل کلام و اسٹیٹس حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے شکریہ

Follow “𝗡𝗮𝗮𝘁 & 𝗦𝘁𝗮𝘁𝘂𝘀˝ Channel On WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VakdLkfADTOHL7yVEH25
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
#MaulanaIlyasQadri #PunjabiClip

عیب چھپاؤ جنت پاؤ

خوشخبری دعوت اسلامی کا واٹس ایپ پر پنجابی زبان بولنے اور اس زبان سے محبت کرنے والوں کیلئے نیا آفیشل چینل بنا دیا گیا ہے، پہلی فرصت میں اس چینل کو فالوو کیجئے اور لنک زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

Follow the Dawateislami Punjabi channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VbD7TJY42DcaFGjPlH1L
Unki Chokhat Ho To | Syed Hassan Ullah & Arham Qadri | New Naat 2026
https://youtube.com/shorts/KMije0h-LUY?feature=shared
#Status

ہمارے ہیں حســــــین رضی اللہ تعالی عنہ

📢 مکمل کلام و اسٹیٹس حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے شکریہ
Follow “𝗡𝗮𝗮𝘁 & 𝗦𝘁𝗮𝘁𝘂𝘀˝ Channel On WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VakdLkfADTOHL7yVEH25
𝗡𝗮𝗮𝘁 & 𝗦𝘁𝗮𝘁𝘂𝘀 *Youtube*
https://youtube.com/@naatstatus25?si=QMzc81lwF-GjgPUT
#NewStatus2026

ہم کبھی نا بھلائیں گے
https://youtube.com/shorts/m3_WZcd_-xw?feature=share


📢 مکمل کلام و اسٹیٹس حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے شکریہ
Follow “𝗡𝗮𝗮𝘁 & 𝗦𝘁𝗮𝘁𝘂𝘀˝ Channel On WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VakdLkfADTOHL7yVEH25
𝗡𝗮𝗮𝘁 & 𝗦𝘁𝗮𝘁𝘂𝘀 *Youtube*
https://youtube.com/@naatstatus25?si=QMzc81lwF-GjgPUT
𝙔𝙤𝙪𝙏𝙪𝙗𝙚 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡
https://youtube.com/@naatstatus25?si=QMzc81lwF-GjgPUT

𝙏𝙚𝙡𝙚𝙜𝙧𝙖𝙢
https://t.me/NaatiaKalaam

𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗔𝗽𝗽
https://whatsapp.com/channel/0029VakdLkfADTOHL7yVEH25

𝙏𝙞𝙠𝙩𝙤𝙠
https://www.tiktok.com/@natiastatus?_r=1&_t=ZT-97OWDUbpSI9

𝙇𝙞𝙠𝙚𝙚
𝗖𝗼𝗺𝗶𝗻𝗴𝗦𝗼𝗼𝗻

𝙁𝙖𝙘𝙚𝙗𝙤𝙤𝙠 𝙋𝙖𝙜𝙚
𝗖𝗼𝗺𝗶𝗻𝗴𝗦𝗼𝗼𝗻

𝙄𝙣𝙨𝙩𝙖𝙜𝙧𝙖𝙢
𝗖𝗼𝗺𝗶𝗻𝗴𝗦𝗼𝗼𝗻