AUD-20200217-WA0002.aac
5.1 MB
*مدینہ کے فضائل؛ بیان کا خلاصہ*
حضرت شیخ الاسلام صاحب دامت برکاتہم کے مدینہ منورہ سے متعلق کئے گئے بیان کا خلاصہ:
-بآواز 🎙*عبدالله المدني البرني بن مولانا عاشق الہی صاحبؒ*
*گزشتہ رات نماز عشاء کے بعد ہم لوگ حضرت مفتی محمد تقى عثمانى صاحب کی زیارت کے لیے حضرت کے پاس حاضر ہوئے تو بعض احباب کی گزارش پر حضرت مفتی صاحب نے مدینہ منورہ کے فضائل و آداب پر کافی دیر تک گفتگو فرمائی*
اس کا خلاصہ اس پانچ منٹ کے کلپ میں ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
**
*حضرت شیخ الاسلام صاحب کا یہ انتہائی اہم بیان تقریباً آدھے گھنٹے کے دورانئے پر مشتم ہے۔ یہ بیان ویڈیو فارمیٹ میں اس لنک سماعت کیجئے:*
*https://youtu.be/cjQQva5fnlk*
*اور یہ میسج اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کیجئے:*
********
طالبِ دُعا؛ابومعاذراشدحسین
16فروری 2020

This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🎀 ﷽ 🎀
🌠 #MuhammadTaqiUsmani
🌠 Insaan ki Shaitaan se Larayi!
📌 Mufti Taqi Usmani Bayan
#Bayan 06
#2020
👆👆
Ye video Zaroor Sune Aur Share bhi karen
More Islamic
Videos👉 t.me/MuhammadTaqiUsmani
❇ Share Karen Sadqa e Jaariya

قرآن کریم کی تلاوت کا اجر اور ہماری غفلت..!
شیخ الاســـــــلام حضرت مولانا مفتی محمـــــــد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم...!
🌹💐🌹💐🌹💐
تلاوت پر اجرِ عظیم کا وعدہ...!
ایک حدیث شریف میں نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے کہ جب کوئی شخص قرآن کریم پڑھتاہے تو اس کو ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں ۔
پھر تفصیل نبی کریم ﷺ نے یہ بیان فرمائی کہ میں نہیں کہتا کہ الٓمٓ ایک حرف ہے بلکہ الف ایک حرف، لام ایک حرف، میم ایک حرف ہے تو جب الٓمٓ پڑھا تو اس الٓمٓ کے پڑھنے سے نامۂ اعمال میں تیس نیکیوں کا اضافہ ہوگیا۔
بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ قرآن مجید کو بغیر سمجھے پڑھنے سے کیا حاصل؟ یہ تو ایک نسخۂ ہدایت ہے، اس کو سمجھ کر انسان پڑھے، اور اس پر عمل کرے تو اس کا فائدہ حاصل ہوگا، محض طوطے مینا کی طرح اس کو رٹ لیا، اس سے فائدہ کیا؟ تو سرکارِ دوعالم ﷺ نے بیان فرمایاکہ یہ قرآن ایسا نسخۂ شفا ہے کہ جو شخص اس کو سمجھ کر اس پر عمل کرے اس کے لئے تو باعثِ شفا ہے ہی،
لیکن اگر کوئی شخص محض اس کی تلاوت کیا کرے، بغیر سمجھے بھی تو اس پر بھی اللہ تبارک وتعالیٰ نے اتنی نیکیاں لکھی ہیں کہ ایک ’’الٓمٓ‘‘ کے پڑھنے پر تیس نیکیوں کا اضافہ ہوجاتا ہے۔
قرآن کریم سے غفلت کاباعث...!
ان نیکیوں کو حاصل کرنے کے لئے کوئی کشش پیدا نہ ہوئی، کوئی جنبش نہ ہوئی، کوئی حرکت نہیں ہوئی، کوئی جذبہ دل میں پیدا نہیں ہوا، کیوں ؟ اس واسطے کہ آج کی دنیا کا سکہ نیکیاں نہیں ، یہ جو کہا جارہا ہے کہ نیکیوں میں اضافہ ہوجائے گا، نامۂ اعمال میں اضافہ ہوجائے گا۔ یہ سکہ رائج الوقت نہیں ۔
اگر یوں کہا جاتا کہ الٓمٓ کے الف پر دس روپے ملیں گے، لام پر دس روپے ملیں گے، میم پر دس روپے ملیں گے یعنی الٓمٓ پڑھنے پر تیس روپے ملیں گے، تو دل اس کی طرف کھنچتا، کشش ہوتی، لوگ دوڑتے اور بھاگتے، یہاں تو بہت سستا سودا مل رہا ہے کہ الٓمٓ پڑھو اور تیس روپے کمائو۔ لیکن چونکہ یہ کہاجارہا ہے کہ روپوں کے بجائے نیکیاں ملیں گی۔ کوئی کشش کوئی جنبش کوئی حرکت دل میں پیدا نہیں ہورہی۔ اس واسطے کہ نیکیوں کی قدر نہیں معلوم، جانتے نہیں کہ نیکی کے بڑھنے سے کیا ہوتا ہے۔ اور روپئے کی قدر معلوم ہے، دس روپے ملیں گے تو ان سے اتنا کام ہوگا اور تیس روپئے ملیں گے تو اتنا کام ہوگا، اس واسطے کہ ان کی قدر و قیمت کا پتہ ہے، نیکیاں بڑھنے سے کون سی کار ہاتھ آگئی، کونسا بنگلہ بن گیا، کون سے بینک بیلنس میں اضافہ ہوگیا۔ نیکیاں بڑھ گئیں تو کیا ہوگیا۔ سکہ رائج الوقت تو ہے نہیں ، اس واسطے اس کی طرف کشش نہیں ہوتی۔ اس کی طرف دل میں حرکت نہیں ہوتی۔جس روز یہ آنکھ بند ہوگی، جس روز اس قلب کی حرکت رُک جائے گی اور اللہ تبارک وتعالیٰ کے حضور حاضری ہوگی اس دن پتہ چلے گاکہ یہ نیکیاں کیا چیز تھیں ؟ اور یہ روئیے جس کی ہم قدر کیا کرتے تھے جو آج بڑی قیمتی چیزہیں یہ کیا تھے؟
🌹💐🌹💐🌹💐
کتاب کا نام: اصلاحی خطبات جلد نمبر 10
صفحہ نمبر: 239
بسلسلہ: ’’معارفِ عثمانی ‘‘-67# -اصلاحی خطبات

Audio
🎀 ﷽ 🎀
🌠 #MuhammadTaqiUsmani
🌠 Aulad ki tarbiyat in islam!How To Train Children
!اولاد کی تربیت کیسے کرے!
📌 Mufti Taqi Usmani Bayan
#Bayan 07
#2020
👆👆
Ye video Zaroor Sune Aur Share bhi karen
More Islamic
Videos👉 t.me/MuhammadTaqiUsmani
❇ Share Karen Sadqa e Jaariya
🌠 #MuhammadTaqiUsmani
🌠 Aulad ki tarbiyat in islam!How To Train Children
!اولاد کی تربیت کیسے کرے!
📌 Mufti Taqi Usmani Bayan
#Bayan 07
#2020
👆👆
Ye video Zaroor Sune Aur Share bhi karen
More Islamic
Videos👉 t.me/MuhammadTaqiUsmani
❇ Share Karen Sadqa e Jaariya
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
🎀 ﷽ 🎀
🌠 #MuhammadTaqiUsmani
🌠 Mufti Taqi Usmani Bayan: Bay Mauqa Gussa Ajana | Urdu Bayan
📌 Mufti Taqi Usmani Bayan
#Bayan 08

🌠 Ankh ka Gunnah - Mufti Taqi Usmani - Sin of Eye آنکھ کا گناہ ، مفتی تقی عثمانی
📌 Mufti Taqi Usmani Bayan
#Bayan 09

Speech of Mufti Muhammad Taqi Usmani Saheb
Bayan: Milad Un Nabi S A W Aur Sahaba Ka Amal
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کا عمل👇👇👇👇