تراویح کی چار رکعت کے بعد صحابہ کرام کا معمول !
خدارا! قرآن کی توہین نہ کیجیے ۔
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
خدارا! قرآن کی توہین نہ کیجیے ۔
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
رمضان میں ہاتھی سے بچو!
یہ عنوان پڑھ کر آپ کو حیرت ہوگی، ، پر مضمون پڑھنے سے آپ کی حیرت زائل ہو جائے گی۔
امام مالک بن انس رحمہ اللہ مسجد نبوی میں اپنی عادت کے مطابق حدیث رسول ﷺ کا درس دے رہے تھے اور طلبہ آپ کے اطراف بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک کسی نے تیز آواز لگائی کہ مدینہ میں بڑا ہاتھی آگیا ہے
(اہل مدینہ نے اس سے پہلے ہاتھی نہیں دیکھا تھا، کیونکہ مدینہ میں ہاتھی نہیں پائے جاتے)
تو تمام شاگرد ہاتھی دیکھنے کے لئے دوڑ پڑے سوائے یحییٰ بن یحییٰ اللیثی!
امام مالک نے ان سے کہا
تم کیوں نہیں گئے
کیا تم نے اس سے پہلے ہاتھی دیکھا ہوا ہے۔
اس پر یحییٰ بن یحییٰ اللیثی نے کہا میں مدینہ امام مالک کو دیکھنے آیا ہوں نہ کہ ہاتھی دیکھنے۔
اگر ہم اس قصے پر غور کریں تو ہمیں معلوم ہوگا کہ صرف ایک طالب کو اس کا ہدف یاد تھا کہ وہ مدینہ کس لئے آیا ہے، اسی لئے وہ اپنی جگہ سے نہیں ہلے جبکہ دوسرے بھاگ پڑے۔
آج ہمارے زمانے میں بھی ہاتھی آتا ہے، پر آج اس کی شکل اور طریقہ مختلف ہے۔ خصوصا رمضان میں۔
جہاں لوگ دو قسم کے ہوتے ہیں۔
ایک وہ جو ہدف مقرر کر رکھتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔ یہ لوگ جانتے ہیں کہ اس مہینے سے وہ کیا فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
دوسری قسم جو غافل اور کوتاہ رہتی ہیں جنہیں مختلف شکلوں میں ہاتھی گھیرے رہتے ہیں۔
مثلاً: انٹرنیٹ، سوشل میڈیا، ڈرامے، فلمیں، موسیقی
میچ، آئی پی ایل، اور مختلف محرمات آج کے دور کے ہاتھی ہیں۔
اللہ تعالیٰ نے رمضان کا مہینہ عطا کر کے بڑا انعام فرمایا ہے۔
جو مہینہ ہے نیکیوں میں سبقت حاصل کرنے کا
نیک اعمال کے ذریعے جہنم سے آزادی حاصل کرنے کا
رحمان کا تقرب حاصل کرنے کا۔
کچھ ایسے لوگ ہونگے جو اس کی تمنا رکھتے تھے پر موت نے انہیں مہلت نہیں دی، ہمیں ملا ہے تو چاہئے کہ بھرپور فائدہ اٹھائیں، کہ کوئی نہیں جانتا اسے اگلا رمضان ملے گا یا نہیں۔
تو چاہئے کہ ہم اس عظیم نعمت پر رب کا شکر ادا کریں اور نیکیوں میں دوڑ لگائیں، اوروَعَجِلْتُ إِلَيْكَ رَبِّ لِتَرْضَىٰکو اپنا شعار بنائیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے..!!!
آمین ثم آمین
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
منقول
انتخاب:
کشکول اردو
موبائل ایپ ⬇
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.arshad.rahihijaziurducalender

Telegram
Maktabus Suffah Ⓡ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍1
قیامت کے دن آسان حساب کی دعا
شیخ العرب والعجم عارف باللہ
مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب ؒ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
شیخ العرب والعجم عارف باللہ
مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب ؒ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
👍1
صحابہ کے دنیا کی لالچ سے پاک ہونے کا ثبوت
شیخ العرب والعجم عارف باللہ
مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب ؒ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
شیخ العرب والعجم عارف باللہ
مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب ؒ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
👍1
🌴 ”#تکبیر_مسلسل“🌴
🎯 کیا خبر یہ آخری رمضان ہو!
اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو توفیق دے کہ اس رمضان کے قدر کریں، اللہ اس کے بعد آپ کو بہت سے رمضان نصیب فرمائے، لیکن آپ کے ذہن میں یہ ہونا چاہیے کہ اس رمضان میں کوئی کوتاہی نہ ہو، اس خیال سے کہ رمضان تو ابھی بہت کرنے ہیں، نہیں! بلکہ اسی رمضان میں ایسا کریں کہ جیسے معلوم نہیں اس کے بعد موقع ملے یا نہ ملے، کیا ہوا! صرف عمر کا مسئلہ نہیں، صحت کا مسئلہ بھی ہوتا ہے اور بعض حوادث کا بھی مسئلہ ہوتا ہے۔ ان سب سے اللہ آپ کو بچائے اور آپ کو بہت رمضان سے نصیب فرمائے۔ مگر اس رمضان کی قدر کریں اور اس میں جو زیادہ سے زیادہ ہوسکے وہ کرلیں۔
✍️ حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی رحمۃ اللہ علیہ

This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اسلام میں زکوٰۃ کا نظام
مولانا عمرین محفوظ رحمانی صاحب
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مولانا عمرین محفوظ رحمانی صاحب
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
رمضان کا سب سے اہم عمل
#اسلم
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
#اسلم
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
👍1
हिंदी
रमजान का सबसे अहम अमल
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
रमजान का सबसे अहम अमल
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
نابالغ بچوں کے روزہ رکھنے پر روزہ کشائی کی رسم
#اسلم
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
#اسلم
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
हिंदी नाबालिक बच्चों के रोजा रखने पर रोजा कुशाई की रस्म
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مبارک مہینے کی قدر کریں
#اسلم
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
#اسلم
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
इस मुबारक महीने की कद्र करें
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
اللہ کی رحمت سے محروم نہ ہوں!
#اسلم
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
#اسلم
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
अल्लाह की रहमत से मैहरूम ना हो
हिंदी
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
हिंदी
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
رمضان اور روزوں پر فدا برطانوی نو مسلم دادی
ایمان افروز ویڈیو دیکھیں ..............................
برطانیہ سے تعلق رکھنے والی دادی مریم صاحبہ بڑی دلچسپ انگریز خاتون ہیں۔ 85 برس کی عمر میں اللہ نے ہدایت سے نوازا۔ یہ ان کا تیسرا رمضان ہے۔ پچھلے سال بھی مکمل روزے رکھے۔ اس بار بھی روزے پورے کرنے پر کمربستہ ہیں۔ لوگ انہیں چھیڑتے رہتے ہیں اور پھر ان کے دلچسپ جوابات کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالتے ہیں۔ مریم پہلے ماری کہلاتی تھیں۔ اس عمر میں یہ خود بھی سوشل میڈیا پر ایکٹو ہیں۔ تاہم ان کے نام پر بنا انسٹاگرام اکاونٹ ان کی ایک سہیلی چلاتی ہے۔ اس پر مریم نانی اپنے رمضان کے تجربات نشر فرماتی ہیں۔ دادی اماں کو روزے سے حد درجہ لگاو ہے، بلکہ پورا سال شدت سے رمضان کا انتظار کرتی ہیں۔ لوگ انہیں چھیڑتے ہوئے کہتے ہیں کہ آپ روزہ نہ رکھیں، آپ کیلئے معاف ہے تو یہ بگڑ جاتی ہیں اور کہتی ہیں کہ مجھے میرے حال پر چھوڑ دو۔ تم مجھے جنت سے محروم کرنا چاہتے ہو۔ کہتی ہیں کہ میں جب تک زندہ ہوں روزے پر کاربند رہوں گی، یہاں تک کہ جنت پہنچ جاوں۔ میں مسلمان کی حیثیت سے زندہ رہنا اور مسلمان ہی مرنا چاہتی ہوں۔ دادی اماں کو اس بار اذان والی گھڑی کا کسی نے تحفہ دیا ہے، جس پر وہ بہت خوش ہیں۔ یہ انہیں سحر وافطار سمیت نمازوں کے اوقات سے باخبر رکھتی ہے۔ وہ اسلامی تعلیمات کے ساتھ قرآن کریم ناظرہ بھی سیکھ رہی ہیں۔ فرماتی ہیں کہ مجھے زندگی کا صحیح لطف اور سعادت کا احساس اسلام لانے کے بعد ہی ہوا۔ اس سے پہلے زندگی بڑی بے کیف تھی۔
اس تعلق سے الجزیرہ کی ویڈیو دیکھنے کیلیے اس لنک⬇ پر ٹچ کیجیے
https://twitter.com/AJArabic/status/1519400992286158849?t=d4iEGrPwNhKA1nhkpB_8wA&s=19
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
ضیا چترالی
انتخاب:
کشکول اردو
موبائل ایپ ⬇
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.arshad.rahihijaziurducalender
ایمان افروز ویڈیو دیکھیں ..............................
برطانیہ سے تعلق رکھنے والی دادی مریم صاحبہ بڑی دلچسپ انگریز خاتون ہیں۔ 85 برس کی عمر میں اللہ نے ہدایت سے نوازا۔ یہ ان کا تیسرا رمضان ہے۔ پچھلے سال بھی مکمل روزے رکھے۔ اس بار بھی روزے پورے کرنے پر کمربستہ ہیں۔ لوگ انہیں چھیڑتے رہتے ہیں اور پھر ان کے دلچسپ جوابات کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالتے ہیں۔ مریم پہلے ماری کہلاتی تھیں۔ اس عمر میں یہ خود بھی سوشل میڈیا پر ایکٹو ہیں۔ تاہم ان کے نام پر بنا انسٹاگرام اکاونٹ ان کی ایک سہیلی چلاتی ہے۔ اس پر مریم نانی اپنے رمضان کے تجربات نشر فرماتی ہیں۔ دادی اماں کو روزے سے حد درجہ لگاو ہے، بلکہ پورا سال شدت سے رمضان کا انتظار کرتی ہیں۔ لوگ انہیں چھیڑتے ہوئے کہتے ہیں کہ آپ روزہ نہ رکھیں، آپ کیلئے معاف ہے تو یہ بگڑ جاتی ہیں اور کہتی ہیں کہ مجھے میرے حال پر چھوڑ دو۔ تم مجھے جنت سے محروم کرنا چاہتے ہو۔ کہتی ہیں کہ میں جب تک زندہ ہوں روزے پر کاربند رہوں گی، یہاں تک کہ جنت پہنچ جاوں۔ میں مسلمان کی حیثیت سے زندہ رہنا اور مسلمان ہی مرنا چاہتی ہوں۔ دادی اماں کو اس بار اذان والی گھڑی کا کسی نے تحفہ دیا ہے، جس پر وہ بہت خوش ہیں۔ یہ انہیں سحر وافطار سمیت نمازوں کے اوقات سے باخبر رکھتی ہے۔ وہ اسلامی تعلیمات کے ساتھ قرآن کریم ناظرہ بھی سیکھ رہی ہیں۔ فرماتی ہیں کہ مجھے زندگی کا صحیح لطف اور سعادت کا احساس اسلام لانے کے بعد ہی ہوا۔ اس سے پہلے زندگی بڑی بے کیف تھی۔
اس تعلق سے الجزیرہ کی ویڈیو دیکھنے کیلیے اس لنک⬇ پر ٹچ کیجیے
https://twitter.com/AJArabic/status/1519400992286158849?t=d4iEGrPwNhKA1nhkpB_8wA&s=19
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
ضیا چترالی
انتخاب:
کشکول اردو
موبائل ایپ ⬇
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.arshad.rahihijaziurducalender
Telegram
Maktabus Suffah Ⓡ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مشہور انڈین اداکار نے اسلام قبول کرلیا.........
پانچ وقت نماز پڑھ کر سکون ملتا ہے ۔
معروف بھارتی اداکار ویویان ڈیسینا نے اسلام قبول کرنے کا اعتراف کرلیا ہے
ویویان ڈیسینا کافی عرصے اسپاٹ لائٹ سے دور تھے، ان کے حوالے سے نہ کوئی خبر سامنے آئی تھی اور نہ ہی انہیں ڈراموں میں دیکھا گیا، افواہیں تھیں کہ اداکار نے اپنا مذہب تبدیل کرلیا ہے لیکن اب انہوں نے اس کی تصدیق کردی۔
گزشتہ دنوں اداکار نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ میں نے 2019 کے رمضان المبارک میں اسلام قبول کیا تھا اورتب سے لے کر اب تک اسلامی طرزپر زندگی بسر کررہا ہوں۔
ویویان ڈیسینا نے کہا کہ میری زندگی میں کچھ زیادہ نہیں بدلا، میں عیسائی پیدا ہوا تھا اور اب میں اسلام کی پیروی کرتا ہوں، میں نے 2019 میں رمضان کے مقدس مہینے میں اسلام کے طور طریقوں پر زندگی گزارنا شروع کی۔
انہوں نے کہا کہ مجھے پانچ وقت کی نماز پڑھنے سے بہت زیادہ سکون ملتا ہے۔
ویویان نےاپنی دوسری شادی پر خاموشی توڑتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے مصر کی ایک سابق صحافی نوران علی سے تقریباً ایک سال قبل مصر میں شادی کی تھی اور ان کی ایک 4 ماہ کی بیٹی بھی ہے۔
معلوم رہے کہ ویویان ڈیسینا کا شمار بھارت کے مقبول اداکاروں میں ہوتا ہے، اُن کے مشہور ڈراموں پیارکی یہ ایک کہانی، مدھوبالا اور شکتی شامل ہیں۔
اس تعلق سے ویڈیو دیکھنے کیلیے اس لنک⬇ پر ٹچ کیجیے
https://youtu.be/zrKhTG2Hip8
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
انتخاب:
کشکول اردو
موبائل ایپ ⬇
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.arshad.rahihijaziurducalender
پانچ وقت نماز پڑھ کر سکون ملتا ہے ۔
معروف بھارتی اداکار ویویان ڈیسینا نے اسلام قبول کرنے کا اعتراف کرلیا ہے
ویویان ڈیسینا کافی عرصے اسپاٹ لائٹ سے دور تھے، ان کے حوالے سے نہ کوئی خبر سامنے آئی تھی اور نہ ہی انہیں ڈراموں میں دیکھا گیا، افواہیں تھیں کہ اداکار نے اپنا مذہب تبدیل کرلیا ہے لیکن اب انہوں نے اس کی تصدیق کردی۔
گزشتہ دنوں اداکار نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ میں نے 2019 کے رمضان المبارک میں اسلام قبول کیا تھا اورتب سے لے کر اب تک اسلامی طرزپر زندگی بسر کررہا ہوں۔
ویویان ڈیسینا نے کہا کہ میری زندگی میں کچھ زیادہ نہیں بدلا، میں عیسائی پیدا ہوا تھا اور اب میں اسلام کی پیروی کرتا ہوں، میں نے 2019 میں رمضان کے مقدس مہینے میں اسلام کے طور طریقوں پر زندگی گزارنا شروع کی۔
انہوں نے کہا کہ مجھے پانچ وقت کی نماز پڑھنے سے بہت زیادہ سکون ملتا ہے۔
ویویان نےاپنی دوسری شادی پر خاموشی توڑتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے مصر کی ایک سابق صحافی نوران علی سے تقریباً ایک سال قبل مصر میں شادی کی تھی اور ان کی ایک 4 ماہ کی بیٹی بھی ہے۔
معلوم رہے کہ ویویان ڈیسینا کا شمار بھارت کے مقبول اداکاروں میں ہوتا ہے، اُن کے مشہور ڈراموں پیارکی یہ ایک کہانی، مدھوبالا اور شکتی شامل ہیں۔
اس تعلق سے ویڈیو دیکھنے کیلیے اس لنک⬇ پر ٹچ کیجیے
https://youtu.be/zrKhTG2Hip8
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
انتخاب:
کشکول اردو
موبائل ایپ ⬇
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.arshad.rahihijaziurducalender
👍1
زکوٰۃ دے کر اپنے۔مال کو محفوظ کریں
#اسلم
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
#اسلم
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
Watch "Khuda Dekh Raha Hai (Bayan Mufti Abul Qasim Nomani) خدا دیکھ رہا ہے (بیان مہتمم دارالعلوم دیوبند)" on YouTube
https://youtu.be/BGH7rd8URN4
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
https://youtu.be/BGH7rd8URN4
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
❤3
روزہ کی زکوٰۃ
#اسلم
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
#اسلم
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬