Maktabus Suffah Ⓡ
2.81K subscribers
1.07K photos
473 videos
365 files
2.5K links
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Download Telegram
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اور قصوروار صرف،، مولوی
مفتی عبدالرحمن صاحب مدنی

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
نیکیاں کس حساب سے تولی جائیں گی؟
مفتی عبدالرحمن صاحب مدنی

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
🥰1
فیس بک کا متبادل
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.alfafaa.android
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
Watch "How to Worship Allah 24 Hours | Mufti Taqi Usmani" on YouTube
https://youtu.be/BwS5O_bS-bY

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
نمازی بنانے کی سِسٹَمیٹِک محنت

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
پورے افغانستان میں خواتین کے دینی مدارس کو حجاب کی پابندی، اصولوں اور شرائط کی تکمیل کے نتیجے میں درس و تدریس کی عمومی اجازت۔۔۔!!
__
❣️‏ایک پردہ دار عورت سے کہا گیا:
"پردہ آپ کے لیے بہت سے دروازے بند کردیتا ہے۔"

اس نے جواب دیا:
" ہاں!
اور ان میں سب سے اہم جہنم کا دروازہ ہے۔۔۔"😔

https://t.me/Masturaat
👍4
فجر کے نمازی کی دعوت

ایک نمازی صبح کی نماز کیلیے رات کے پہنے ہوئے پاجامے بنیان میں ہی مسجد آ گئے تھے۔
نماز کے بعد ایک دوسرے نمازی نے آپ سے اصرار کیا کہ مجھے میرے گھر چل کر خدمت کا موقع دیجیے۔ میں آپ کو چائے پلانا چاہتا ہوں۔
پاجامے بنیان والے نمازی نے انتہائی خجالت و شرمندگی کے ساتھ کہا: بصد ادب و احترام میں معافی چاہتا ہوں
دعوت دینے والا نمازی: کیوں کیا ہوا؟ ۔۔۔۔۔۔ سب خیریت ہے؟
پاجامے بنیان والے نمازی: میرے کپڑے آپ کے گھر میں جانے کے بالکل ہی لائق نہیں ہیں۔
دعوت دینے والے نمازی نے مسکراتے ہوئے کہا: آپ تو خواہ مخواہ ہی شرمندہ ہو رہے ہیں۔ میرا مرتبہ اور میرے گھر کا مقام نعوذ باللہ اللہ کے مرتبے اور اس کے گھر کے مقام سے اونچا تو نہیں ہوسکتا ۔۔۔۔۔۔!؟


سبق: اللہ تعالی ارشاد فرماتے ہیں : يَا بَنِي آدَمَ خُذُوا زِينَتَكُمْ عِندَ كُلِّ مَسْجِد
ترجمہ: اے آدم کی اولاد تم مسجد کی حاضری کے وقت اپنا زینت والا لباس پہن لیا کرو

محمد سلیم
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.arshad.rahihijaziurducalender
👍2
جو شخص محبت رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم میں مرنا چاہتا ہے، لیکن موقع نہیں پا رہا، وہ سنتِ رسول کے مطابق جینا شروع کر دے۔ یہ موقع تو ملا ہوا ہے۔ پیارے آقا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بے شمار ایسی سنتیں ہیں جن پر بلا تفریق، ہر فرقے کا اتفاق ہے؛ مثلاً :سچائی، دیانتداری ، مخلوق خدا کے حقوق محبت اور اکرام، صفائی اور پاکیزگی، لہجوں کی نرمی، خندہ پیشانی، غصہ نہ کرنا، کینہ نہ رکھنا، غیبت اور حسد نہ کرنا، غربا یتامیٰ کا خیال، اختلافِ رائے کا طریقہ، کا ذکر اور نماز، حسنِ ظن، ناپسندیدہ القاب نہ عنایت کرنا وغیرہ وغیرہ انھیں متفقہ ومشترکہ خوبیوں کواپنانے سے بےضرراور پرامن معاشرہ بھی تشکیل پاتا ہے۔
👍🏻✔️👆🏻

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
👍2
Online Books Store India
تیس سے چالیس پرسنٹ آف ڈسکاؤنٹ پر کتب گھر پیٹھے حاصل کرنے کے لئے ہمارے گروپ کا حصہ بنیں ۔

ٹیلی گرام گروپ 👇
https://t.me/BooksOnlineStore

https://alshifaachalpur.com/shop
ویب سائٹ 👆


۔ Cash and delivery کی ابھی سہولت نہیں ہے ان شاءالله جلد ہی فراہم کردی جائے گی کوشش جاری ہے ۔

۔
👍1😁1
#اسلم
نماز کا عادی بنانے کے لیے چند ترتیبیں ۔

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
👍1
#اسلم
بچوں کو مسجد سے نہ بھگائیں!

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
👍1
سعودی کاروباری اور دوگنا بزنس

میں اور میرا دوست سعودی شہر بریدہ میں تجارت کرتے تھے، ایک دن نماز جمعہ کے بعد جنازہ کا اعلان ہوا، نماز جنازہ کے بعد پتہ چلا کہ یہ جنازہ میرے ہی دوست سعود کا ہے جو گزشتہ رات دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا، مجھے سن کر انتہائی صدمہ پہنچا۔
یہ 1415ھ کی بات ہے، اس وقت ابھی موبائل فون عام نہیں ہوا تھا، چند مہینے گزرنے کے بعد وہاں کے ایک دکاندار نے مجھ سے بات کی کہ مرحوم سعود کے ذمے میرے 3 لاکھ ریال ہیں، آپ میرے ساتھ چلیں ہم جا کر اس کے بیٹوں سے بات کریں
میرے علم میں یہ بات پہلے سے تھی کہ سعود کے ذمہ یہ قرض ہے، چنانچہ ہم مرحوم کے بیٹوں سے جا کر ملے، بات چیت ہوئی، انہوں نے بغیر کسی ٹھوس ثبوت کے رقم لوٹانے سے صاف انکار کر دیا، اور کہا کہ ہمارے والد نے تو صرف 6 لاکھ ریال چھوڑے ہیں اگر 3 لاکھ ہم آپ کو دیتے ہیں تو پھر ہمارے پاس کیا بچے گا؟
دراصل وہ قرض باہم اعتمادی کے ساتھ ہوا تھا، لکھت پڑھت نہ ہوئی تھی، چنانچہ ہم واپس آگئے
وقت گزرتا گیا، لیکن ہر وقت مجھے سعود کی یاد ستاتی رہی، یہی سوچتا رہا کہ نہ جانے قرض نہ چکانے کی وجہ سے قبر میں اس کے ساتھ کیا بیت رہی ہوگی
ایک دن میں نے اپنے دوست کا قرض اتارنے کا عزم کر لیا، اپنے عزم کو عملی جامہ پہناتے ہوئے اپنی دکان سامان سمیت فروخت کر دی، دیگر جمع پونجی اکٹھی کی تو میرے پاس 4 لاکھ 50 ہزار ریال جمع ہوگئے، فوراً 3 لاکھ سے قرض ادا کیا
اس ادائیگی کے 2 ہفتے بعد وہی شخص، جس کو میں نے 3 لاکھ ادا کئے تھے میرے پاس آیا اور کہنے لگا کہ مجھے پتا چلا ہے کہ آپ نے اپنا سب کچھ بیچ کر یہ پیمنٹ کی ہے لہذا میں 1 لاکھ ریال سے دستبردار ہوتا ہوں۔
مارکیٹ میں اس واقعہ کا تذکرہ ہوگیا کہ ايک مخلص دوست نے کمال کی مثال قائم کی ہے۔
چند دن گزرے کہ ایک تاجر کا فون آیا اس نے پیشکش کی کہ میرے پاس دو دکانوں پر مشتمل ایک سٹور ہے جو میں آپ کو بلا معاوضہ دینا چاہتا ہوں، میں نے اس کی پیشکش کو قبول کیا، مزدور لگا کر دکانوں کی صفائی کی، ابھی پوری ہوئی تھی کہ اسی دوران سامان سے لدا ہوا ایک بڑا ٹرک دکانوں کے سامنے آ کر رکا جس میں سے ایک نوجوان نیچے اترا، سلام کے بعد کہنے لگا کہ میں فلاں تاجر کا بیٹا ہوں، یہ سامان میرے والد نے بھیجا ہے اور کہا ہے کہ سامان بیچ کر اسکی نصف قیمت آپ ہمیں لوٹا دینا اور باقی آدھا مال ہماری طرف سے گفٹ ہے
وہ لوگ جنہیں میں جانتا نہیں تھا چاروں طرف سے میرے ساتھ تعاون کے لئے اٹھ کھڑے ہوئے اور تھوڑے ہی عرصے میں میرا بزنس پہلے سے دگنا ہوگیا
المختصر یہ کہ 1436ھ کے رمضان المبارک میں میں نے 30 لاکھ ریال اپنے مال کی زکٰوة ادا کی
يہ كوئی افسانہ نہیں بلکہ حقیقی واقعہ ہے
منقول
۔
۔
۔

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.arshad.rahihijaziurducalender
👍2
کتاب : اولاد کی تربیت کے سنہری اصول

عرض ناشر

تربیت اولاد کا کام کوئی معمولی کام نہیں بلکہ یہ دینی و دنیاوی ہر لحاظ سے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ تاریخ کا مطالعہ کریں تو یہ حقیقت آشکار ہوتی ہے کہ قوموں کے زوال دو وجوہات کی وجہ سے آتے ہیں۔ اول ...... یہ کہ کوئی قوم دوسری پر بزور طاعت مسلط ہو جائے اور اسے تباہ و برباد کر دے۔ دوم ...... یہ کہ کسی قوم کے بچوں کو علمی اور فکری ورثہ سے محروم کر دیا جائے ۔ اور یہ تبھی ہوسکتا ہے جب نئی نسل کی منفی انداز میں ذہن سازی کی جائے یا ان کی تعلیم و تربیت سے لا پرواہی کی جائے ۔ اگر چہ کہ اس قسم کے انحطاط میں سالوں کا عرصہ لگ سکتا ہے لیکن یہ ایسا تنزل ہوتا ہے کہ جس کا شکار قوم دیمک زدہ لکڑی کی طرح کھوکھلی ہو جاتی ہے ۔ اسلام جو سلامتی والا دین ہے اس نے اپنے پیروکاروں کو ہمیشہ ایسی تعلیمات دیں کہ جن پر عمل کرنے سے ان کی دنیا بھی سنورتی ہے اور آخرت بھی بنتی ہے۔ اسلام میں اولاد کی تعلیم و تربیت پر بہت زور دیا گیا۔ جو ماں باپ اپنے بچوں کی اچھی تربیت کرتے ہیں اور انہیں خیر وشر کی تمیز کرواتے ہیں اور صحیح لائن پر لگاتے ہیں ، ان کے بچے دنیا میں بھی والدین کے فرمانبردار اور ان کی راحت کا ذریعہ بنتے اور آخرت میں بھی والدین کے لئے  ترقی و درجات کا سبب بنتے ہیں ۔ گویا نیک اولاد والدین کے لئے صدقہ جاریہ ہے جس کا ثواب بعض صورتوں میں قیامت تک والدین کو ملتا رہتا ہے۔ اس کے برکس جو ماں باپ بچوں کی تربیت سے لا پرواہی برتتے ہیں ان کا دنیاوی نقصان تو ہوتا ہی ہے کہ بچے نافرمان بنتے ہیں اور والدین کی ناک میں دم کرتے ہیں، آخرت کا نقصان بھی ہوتا ہے کہ وہ جو کوئی گناہ کرتے ہیں والدین اس میں برابر کے گناہگار ہوتے ہیں ۔ گویا انہوں نے اپنے لئے گناہوں کا اکاؤنٹ کھول رکھا ہے۔
اس لئے ہر ماں اور باپ کو یہ چاہئے کہ وہ بحیثیت مسلمان اولاد کے معاملے میں اپنی ذمہ داریوں کا احساس کر یں اور قرآن وسنت کے مطابق ان کی تربیت صحیح خطوط پر کرنے کی کوشش کریں ..... تا ہم ذمہ داریوں کا احساس ہو جانے کے بعد بھی ذمہ داریوں سے عہدہ برآ ہونے کے لئے ایک گائیڈ لائن کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہمارے حضرت محبوب العلماء والصلح حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی دامت برکاتہم نے ان خطبات میں والدین کو یہی گائیڈ لائن دینے کی کوشش فرمائی ہے ۔ یہ بیانات افریقہ اور بعض دیگر مقامات پر ہوئے ۔ ان بیانات میں اگر چہ کہ حضرت مدظلہ کا اولین مخاطب تو ماں ہی ہے کیونکہ یہ زیادہ تر خواتین میں ہوئے لیکن یہ ماں اور باپ دونوں کو تربیت اولاد کے سلسلے میں بہترین رہنمائی فراہم کرتے ہیں ۔  امید ہے کہ یہ کتاب والدین کے لئے بہت ہی مفید ثابت ہوگی ۔اللہ تعالی ہمارے ادارے کی اس کوشش کو قبول فرمائے اور اسے حضرت دامت برکاتہم اور معاون احباب کے لئے صدقہ جاریہ بنائے ....... آمین ثم آمین

ڈاکٹر شاہد محمود نقشبندی غفرلہ خادم مكتبة الفقیر فیصل آباد

کتاب اس لنک کے ذریعے خریدیں 👇
https://alshifaachalpur.com/product/aolad-ki-tarbiyat/
👍2
الحمد للہ ، محض اللہ کے فضل سے اردو زبان میں مستند فتاوی کی سب سے بڑی ویب سائٹ دار الافتاء ڈاٹ انفو نے ایک لاکھ فتاوی کے اہم سنگ میل کو عبور کرلیا۔۔

سب احباب سے درخواست ہے کہ ویب سائٹ، اور ایپ کی خوب ترویج واشاعت فرمائیں۔۔ ساتھ ساتھ اپنے استعمال میں رکھیں۔۔

اللہ تعالی سب کی محنت کو قبول فرمائے۔۔ اور اس کام کو امت کے لئے نافع بنائے۔۔

ان فتاوی میں تلاش کے لئے ویب سائٹ اور ٹیلیگرام تلاش فتوی بوٹ اور اینڈرائیڈ ایپلیکشن کو استعمال کیا جاسکتا ہے:

ویب سائٹ: https://darulifta.info
اینڈرائیڈ ایپ : https://play.google.com/store/apps/details?id=info.darulifta.lite
ٹیلیگرام پر تلاش فتوی بوٹ : https://t.me/FatwaBot

ٹیلی گرام چینل: https://t.me/darulifta_info
👍2
ایئرپورٹ، پاسپورٹ اور جنت الفردوس

ائیرپورٹ پر میں نے اکثر مسافروں کو دیکھا ہے کہ وہ بار بار اپنا پاسپورٹ اور ٹکٹ یا تو ہاتھ میں ہی پکڑے رکھتے ہیں یا پھر کسی جیب یا بیگ میں رکھا ہو تو بار بار چیک کرتے رہتے ہیں کہ موجود ہے نا.......... کہیں گم تو نہیں ہو گیا، کیونکہ سب کو پتہ ہوتا ہے کہ جہاز میں سوار ہونے تک کئی بار چیک ہوتا ہے اور جہاز سے اترتے ہی پھر سے اس کی ضرورت پڑتی ہے۔ سب کو معلوم ہوتا ہے کہ اگر غلطی سے کہیں یہ گم ہو جائیں تو فلائٹ میں سوار نہیں ہو سکیں گے.......... ایسا ہی کچھ ہمارے ایمان اور اعمال صالحہ کا حال ہے۔ یہی ہمارے پاسپورٹ اور ٹکٹ ہیں جو جنت میں داخلے کے لیے ضروری ہیں۔ ہونا تو یہی چاہیے کہ بار بار ہم چیک کرتے رہیں کہ ہمارے ایمان کی کیا صورت حال ہے اور ہمارے اعمال کیسے ہیں؟ خود سے سوال لازمی کیجیے کہ کیا جو فرائض اللہ تعالیٰ نے ہمارے ذمہ لگائے ہیں وہ ہم پورے کر رہے ہیں؟ چاہے وہ حقوق اللہ میں سے ہوں یا حقوق العباد میں سے، شروعات نماز سے کیجیے کہ قبر میں سب سے پہلے نماز ہی کے بارے سوال ہوگا۔
آخرت کے لیے اپنا پاسپورٹ اور اپنا ٹکٹ آج ہی چیک کیجیے، یہ ایک یاد دیہانی ہے جو سب سے پہلے میرے اپنے لیے ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا ایمان سلامت رکھے اور ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
منقول
۔
۔
۔
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.arshad.rahihijaziurducalender
👍3
تھوڑا مسکرا لیجیے

ایک ٹیڑھے منہ والے دیہاتی شاعر نے گورنر کے دربار میں حاضر ہو کر اس کی شان میں قصیدہ پڑھا تاکہ گورنر سے کچھ انعام و اکرام پا سکے۔
گورنر نے قصیدہ سن کر کوئی توجہ و التفات نہ برتا اور نہ ہی کسی انعام سے نوازا۔ بلکہ شاعر سے سوال کیا کہ یہ تمہارا منہ ٹیڑھا کیسے ہوا ہے؟
شاعر نے کہا: بس جی کیا بتائیں!.......... شاید یہ اللہ کی پکڑ اور سزا ہے، کیونکہ میں لوگوں کے منہ پر ان کی جھوٹی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملا دیتا ہوں۔

****

حجاج بن یوسف نہر میں نہا رہا تھا کہ کھائی میں غوطہ کھا گیا اور ڈوبنے لگا۔ ایک راہگیر کی نظر پڑ گئی اور اس نے بھاگ کر نہر میں چھلانگ لگائی اور حجاج کو باہر نکال لایا۔
اوسان بحال ہونے پر حجاج نے راہگیر سے کہا: بول کیا مانگتا ہے تجھے دیا جائیگا۔
راہگیر نے تعجب سے حجاج بن یوسف کو دیکھا اور کہا: آپ جناب ہیں کون کہ میں جو مانگوں وہ تم مجھے دیدو گے؟
حجاج بن یوسف نے کہا: میں حجاج الثقفی ہوں!
راہگیر نے ہاتھ جوڑتے ہوئے کہا: اللہ کا واسطہ دیکر بس میری آپ سے یہ التجا ہے کہ اگر کوئی آپ سے یہ پوچھے کہ آپ کو کس نے بچایا تھا تو اسے میرا نام نہ بتانا!
محمد سلیم
۔
۔
۔

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬   https://play.google.com/store/apps/details?id=com.arshad.rahihijaziurducalender
😁1
بالوں کا فیشن
مکروہ تحریمی 😢 اور اچھے اچھے لوگ اس فعل میں مبتلا ہیں

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬