This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
ایک دینی گھر سے اچھا کوئی اسکول نہیں ہے
اور نیک والدین سے اچھا کوئی استاد نہیں ہے🤍
چھوٹے ہمیشہ اپنے بڑوں سے سیکھتے ہیں
عبادتیں بھی۔۔۔۔ محبتیں بھی۔۔۔ نفرتیں بھی۔
پس اب یہ ہم پہ انحصار کرتا ہے کہ ہم صرف اپنے بچوں کو پالتے ہیں یا صحیح معنوں میں انکی پرورش بھی کرتے ہیں۔🤍
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah

🥰2👍1
طلبہ کے ساتھ حسن سلوک کریں!
#اسلم
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
#اسلم
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
👍1
پڑوسیوں کا بھی خیال رکھیں
#اسلم
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
#اسلم
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
اقامت نماز کا وسیع مفہوم
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
نماز کی پابندی پر نور کی بشارت
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
Watch "Sood Lain Dain Karnay Walo ko Khoon ki Nehar mai Azaab Diya Jaye ga | Maulana Manzoor Yousuf" on YouTube
https://youtu.be/7XB3YMwQ0qQ
https://youtu.be/7XB3YMwQ0qQ
YouTube
Sood Lain Dain Karnay Walo ko Khoon ki Nehar mai Azaab Diya Jaye ga | Maulana Manzoor Yousuf

#interest #banking #loanservices #bankloan #islam #Allah
(Video title in urdu and Eng)
Consider Following Us On Social Media..
YouTube: https://www.youtube.c…

تعویذ لینے اور دینے والوں کیلیےقیمتی فرمودات
مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم
تعویذ دینے کو’’روحانی علاج‘‘ کا نام دینا دھوکادہی ہے، تعویذ دینا تقوی کی علامت نہیں اور نہ ان کاموں میں زیادہ منہمک ہونا چاہئے، تعویذ کرنا نہ عبادت نہ ثواب، تعویذ کو اپنا مشغلہ بنانا خلاف سنت ہے
تعویذ دینا عالم ہونے اور متقی ہونے کی علامت نہیں
دوسری طرف وہ لوگ ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ بس سارا دین ان تعویذ گنڈوں کے اندر منحصرہے اور جوشخص تعویذ گنڈا کرتا ہے وہ بہت بڑا عالم ہے وہ بہت بڑا نیک آدمی ہے ،متقی پرہیز گار ہے ، اسی کی تقلید کرنی چاہئے ،اس کا معتقد ہونا چاہئے ، اور جوشخص تعویذ گنڈا نہیں کرتا یا جس کو تعویذ گنڈا کرنا نہیں آتا اس کے بارے میں سمجھتے ہیں کہ اس کو دین کا علم ہی نہیں ۔بہت لوگ میری طرف رجوع کرتے ہیں کہ فلاں مقصد کیلئے تعویذدے دیجئے میں جب ان سے کہتا ہوں کہ مجھے تو تعویذ کرنا نہیں آتا تو وہ لوگ بہت حیران ہوتے ہیں ،وہ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ جو اتنا بڑا دارالعلوم بناہوا ہے اس میں تعویذ گنڈے ہی سکھائے جاتے ہیں اور اس میں جو درس ہوتے ہیں وہ سب تعویذ اور جھاڑ پھونک کے ہوتے ہیں لہذا جس کو جھاڑ پھونک اور تعویذ گنڈا نہیں آتا وہ یہاں اپنا وقت ضائع کررہے ہیں اس لئے جو اصل کام یہاں پر سیکھنے کا تھا وہ تو اس نے سیکھا ہی نہیں ۔
تعویذ گنڈے میں انہماک مناسب نہیں
ان لوگوں نے سارا دین تعویذ گنڈے میں سمجھ لیا ہے اور ان لوگوں کا خیال یہ ہے کہ دنیا کی کوئی غرض ایسی نہ ہو جس کا علاج کوئی تعویذ نہ ہو ،چنانچہ ان کو ہر کام کیلئے تعویذ چاہئے فلاں کام نہیں ہورہا اس کیلئے کیا وظیفہ پڑھوں ؟فلاں کام کیلئے ایک تعویذ دے دیں ،لیکن ہمارے اکابر نے اعتدال کو ملحوظ رکھا ہے کہ جس حد تک حضور اقدس نے عمل کیا ،اس حد تک ان پر عمل کریں ،یہ نہیں کہ دن رات آدمی یہی کام کرتا رہے، اور دین و دنیا کا ہر کام تعویذ گنڈے کے ذریعہ کرے ، یہ بات غلط ہے ۔اگر یہ عمل ہوتا تو پھر سرکار دو عالم کو جہاد کرنے کی کیا ضرورت تھی ،بس کافروں پر کوئی ایسی جھاڑ پھونک کرتے کہ وہ سب حضور کے قدموں میں آکر ڈھیر ہوجاتے آپ نے اس جھاڑ پھونک پر کبھی کبھی عمل بھی کیا لیکن اتنا غلو اور انہماک بھی نہیں کیا کہ ہر کام کیلئے تعویذ گنڈے استعمال کرے ۔
تعویذ کرنا نہ عبادت نہ ثواب
۔۔یاد رکھئے جھاڑ پھونک کے ذریعہ علاج جائز ہے مگر یہ عبادت نہیں ،قرآن کریم کی آیات کو اور قرآن کریم کی سورتوں کو اور اللہ تعالی کے ناموں کو اپنے کسی دنیوی مقصد کیلئے استعمال کرنا زیادہ سے زیادہ جائز ہے لیکن یہ کام عبادت نہیں اس میں ثواب نہیں جیسے آپ کو بخار آیا اور آپ نے دوا پی لی تو یہ دوا پینا جائز ہے لیکن دوا پینا عبادت نہیں بلکہ ایک مباح کام ہے ۔۔۔
تعویذ کرنے کو اپنا مشغلہ بنا لینا
لہذا اگر کسی شخص کو ساری عمر جھاڑ پھونک کا طریقہ نہ آئے ،تعویذ لکھنے کا طریقہ نہ آئے لیکن وہ براہ راست اللہ سے دعا کرے تو یقینا اس کا یہ عمل تعویذ اور جھاڑ پھونک سے بدرجہا افضل اور بہتر ہے ، لہذا ہرو قت تعویذ گنڈے میں لگے رہنا یہ عمل سنت کے مطابق نہیں ۔۔۔لیکن ہر وقت اس میں انہماک اور غلو کرنا اور اس کو اپنا مشغلہ بنالینا کسی طرح بھی درست نہیں ۔
روحانی علاج کیا ہے
اب لوگوں نے یہ تعویذ گنڈے ،یہ عملیات یہ وظیفے اور جھاڑ پھونک ان کا نام رکھ لیا ہے ’’روحانی علاج ‘‘ حالانکہ یہ بڑے مغالطے اور دھوکے میں ڈالنے والانام ہے اس لئے کہ روحانی علاج تو دراصل انسان کے اخلاق کی اصلاح کا نام تھا اس کے ظاہری اعمال کی اصلاح اور اس کے باطن کے اعمال کی اصلاح کا نام تھا ۔یہ اصل میں ’’روحانی علاج ‘‘ تھا مثلاایک شخص کے اندر تکبر ہے اب یہ تکبر کیسے زائل ؟ یا مثلا حسد پیدا ہوگیا ،یہ کیسے زائل ہو،یامثلا بغض پیدا ہوگیا وہ کیسے زائل ہو؟ حقیقت میں اس کا نام روحانی علاج ہے لیکن آج اس تعویذ گنڈے کے علاج کا نام روحانی علاج رکھ دیا ہے جو بڑے مغالطے والاعمل ہے۔
صرف تعویذ دینے سے پیر بن جانا
اور اگر کسی شخص کا تعویذ گنڈا جھاڑ پھونک اللہ تعالی کے فضل و کرم سے کامیاب ہوگیا تو اس شخص کے متقی اور پرہیز گار ہونے کی دلیل نہیں ،اور نہ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ یہ شخص دینی اعتبارسے مقتدی بن گیا ہے وہ تو اللہ تعالی نے الفاط میں تاثیر رکھ دی ہے جو شخص بھی اس کو پڑھے گا تاثیر حاصل ہوجائے گی یہ بات اس لئے بتادی کہ بعض اوقات لوگ یہ دیکھ کر کہ اس کے تعویذ بڑے کارگر ہوتے ہیں اس کی جھاڑ پھونک بڑی کامیاب ہوتی ہے اس کو ’’پیر صاحب ‘‘ بنالیتے ہیں اور اس کو اپنا مقتدی قراردیتے ہیں چاہے اس شخص کی زندگی شریعت کے احکام کے خلاف ہو چاہے اس کی زندگی سنت کے مطابق نہ ہو اس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ اس کی اتباع کرنے والابھی خلاف شرع امور کا ارتکاب کرتے ہیں۔
(انتخاب ازاصلاحی خطبات)

👍3
Tearful Emotional Track 2022 - Meray Rabb Teray Liey - Hassan Farooq…
نیا کلام :- اے میرے رب تیرے لیے 🥰
بہت ہی عمدہ آواز و لہجہ :- حافظ حسان فاروق
Tearful Emotional Track 2022 - Meray Rabb Teray Liey - Hassan Farooq - Eman Club - New Nasheed
🔻🔻🔻
https://youtu.be/vfyVh642Dts
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

❤3
نبی کا آخری پیغام، امت کے نام
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
ایمان کے بعد سب سے پہلا سبق
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
سوال نمبر ۱۸ :- حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے پہلے کس نے دودھ پلایا؟
Anonymous Quiz
24%
حضرت دائی حلیمہ نے
36%
حضرت بی بی آمنہ نے
40%
ابولہب کی باندی ثویبه نے
0%
نہیں معلوم
سوال نمبر ۱۹:- 27 : حضور صلى الله عليه وسلم کو اپنے ہاں دودھ پلانے کے لئے کون لے گئیں؟
Anonymous Quiz
13%
ابو لہب کی باندی حضرت ثوبہ کے گئیں
86%
حضرت حلیمہ سعدیہ لے گئیں
2%
حضرت جویریہ لے گئیں
0%
نہیں معلوم
Maktabus Suffah Ⓡ
سوال نمبر ۱۸ :- حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے پہلے کس نے دودھ پلایا؟
تاریخ اور سیرۃ النبی ﷺ سے یہ بات ثابت ہے کہ :
نبی کریم ﷺ نے اپنی والدہ کے علاوہ دو خواتین کا دودھ پیا ہے
ایک ہیں : ثویبہ ، جو ابولہب کی لونڈی تھی ، اور دوسری ہیں ،سیدہ حلیمہ سعدیہ بعض سیرت نگار تین بتلاتے ہیں تیسری رضاعی ماں ام فروزہ کا بھی ذکر ملتا ہے ۔
امام ابن سعدؒ ( الطبقات الکبریٰ ) میں روایت کرتے ہیں کہ :
أخبرنا محمد بن عمر بن واقد الأسلمي قال: حدثني موسى بن شيبة عن عميرة بنت عبيد الله بن كعب بن مالك عن برة بنت أبي تجراة قالت: أول من أرضع رسول الله - صلى الله عليه وسلم - ثويبة بلبن ابن لها. يقال له مسروح. أياما قبل أن تقدم حليمة. وكانت قد أرضعت قبله حمزة بن عبد المطلب. وأرضعت بعده أبا سلمة بن عبد الأسد المخزومي.)
یعنی سب سے پہلے جس خاتون نے نبی مکرم ﷺ کو دودھ پلایا وہ تھیں ثویبہ ۔اور پھر سیدہ حلیمہ نے آپ کو دودھ پلایا "
اور طبقات ہی کی دوسری روایت یہ ہے :
قال: وأخبرنا محمد بن عمر عن معمر عن الزهري عن عبيد الله بن عبد الله بن أبي ثور عن ابن عباس قال: كانت ثويبة مولاة أبي لهب قد أرضعت رسول الله - صلى الله عليه وسلم -
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں :
ثویبہ خاتون جو ابولہب کی لونڈی تھی ،اس نے جناب رسول اللہ ﷺ کو دودھ پلایا تھا
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اور سیرۃ النبی کی مشہور مستند کتاب ( الرحیق المختوم ) میں ہے کہ :
آپ کو آپ کی والدہ کے ایک ہفتہ1 بعد سب سے پہلے ابولہب کی لونڈی ثُویبَہ نے دودھ پلایا۔ اس وقت اس کی گود میں جو بچہ تھا اس کا نام مسروح تھا۔ ثُویبَہ نے آپ سے پہلے حضرت حمزہ بن عبد المطلب کو اور آپ کے ابوسلمہ بن عبد الاسد مخزومی کو بھی دودھ پلایا تھا۔ 2
بنی سعد میں:
عرب کے شہری باشندوں کا دستور تھا کہ وہ اپنے بچوں کو شہری امراض سے دور رکھنے کے لیے دودھ پلانے والی بدوِی عورتوں کے حوالے کردیا کرتے تھے تاکہ ان کے جسم طاقتور اور اعصاب مضبوط ہوں اور اپنے گہوارہ ہی سے خالص اور ٹھوس عربی زبان سیکھ لیں۔ اسی دستور کے مطابق عبد المطلب نے دودھ پلانے والی دایہ تلاش کی اور نبیﷺ کو حضرت حلیمہ بنت ابی ذُوَیب کے حوالے کیا۔ یہ قبیلہ بنی سعد بن بکر کی ایک خاتون تھیں۔ ان کے شوہر کا نام حارث بن عبد العزیٰ اور کنیت ابو کبشہ تھی اور وہ بھی قبیلہ بنی سعد ہی سے تعلق رکھتے تھے

ترکِ نماز پر وعید
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
بے توجہی کے ساتھ پڑھی گئی نماز اللہ کو پسند نہیں
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
توحید شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا ابوالحسن علی میاں ندوی رحمہ اللہ تعالیٰ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
👍2
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
پھنگر پرنٹ اور راز 😢
مفتی احمد اللہ صاحب
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مفتی احمد اللہ صاحب
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
" توبہ" بے چینی و بے قراری کا موثر اور مفید علاج !
محمد قمرالزماں ندوی
مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ
جامعہ ام القریٰ مکہ مکرمہ کے شعبئہ علم النفس کے سابق معاون استاد ڈاکٹر عبد المنان نے ایک موقع پر توبہ اور اس کے نفسیاتی اثرات کے موضوع پر لکچر دیتے ہوئے *توبہ* کے معنی و مفہوم، اس کے اثرات،اس کی حقیقت و واقعیت اور اس کے دینی تصور کی وضاحت ۔،اور اس کے نفسیاتی پہلو کو بہت ہی تفصیل سے اجاگر کیا تھا ۔ انہوں نے بتایا کہ اسلامی شریعت میں *توبہ* کے معنی خدا سے ڈرتے ہوئے گناہوں سے اجتناب، برائی کا احساس اور معصیت پر اظہار ندامت اور دوبارہ نہ کرنے کا عزم ہے ۔
ڈاکٹر عبد المنان نے *توبہ* کے نفسیاتی پہلوؤں پر گفتگو کرتے ہوئے بیان کیا تھا، کہ اعتراف گناہ سکون قلب اور اطمنان قلب کا موجب ہے ۔ کیوں کہ گناہوں کی وجہ سے دل کو بار اور احساس میں بے چینی پیدا ہو جاتی ہے، اور *توبہ* دل کے بوجھ کو ہلکا کرتا اور احساس میں سکون لاتا ہے ۔ *توبہ* کے اور بھی بے شمار پہلو ہیں، جن سے بندئہ مسلم از سر نو اپنی شخصیت کی تعمیر کرتا ہے،تزکیہ نفس اور توجہ الی اللہ کے لئے امید کے دروازے کھل جاتے ہیں، توبہ کی وجہ سے وہ دلی راحت، اور ذہنی وقلبی سکون محسوس کرتا ہے اور زندگی کے بارے میں نیک شگون رکھتا ہے ۔ دراصل یہ ایمان باللہ اور اتباع سنت کا لازمی نتیجہ ہے۔ بندہ جب سچی توبہ کرتا ہے اور اطاعت الہی کو لازمئہ حیات بنا لیتا ہے، تو اس کا دل پرسکون اور نفس مطمئن ہوجاتا ہے اور اس گناہ کا احساس زائل ہو جاتا ہے، جس سے اس کے دل میں بے چینی اور شخصیت میں اضطراب پیدا ہوجاتا ہے ۔
توبہ کرنے سے انسان پاک ہوجاتا ۔ اور جب گناہ سے توبہ کرنے کے بعد نیک عمل شروع کرتا ہے، تو ایک خاص لذت محسوس کرتا ہے ۔ صاحب دل،مجذوب اور صوفی مزاج شاعر
امجد حیدر آبادی مرحوم نے کیا خوب حقیقت کی ترجمانی کی ہے ۔
جب اپنی خطاؤں پہ میں شرماتا ہوں
اک خاص سرور قلب میں پاتا ہوں
توبہ کرتا ہوں جب گناہ سے امجد
پہلے سے زیادہ پاک ہوجاتا ہوں
توبہ سے انسان صرف پاک ہی نہیں ہوتا اور صرف قلبی اور ذہنی سکون ہی محسوس نہیں کرتا بلکہ اس *توبہ* کے بعد اللہ تعالی اس کے رزق میں اضافہ بھی کرتا ہے ۔ سنن ابی داؤد باب الاستغفار میں یہ حدیث صحیح موجود ہے کہ *آپ صلی اللہ علیہ وسلم* نے فرمایا :
من لزم الاستغفار جعل اللہ لہ من کل ضیق مخرجا ،و من کل ھم فرجا،و رزقہ من حیث لا یحتسب
جس شخص نے استغفار کا التزام کیا اللہ اس کے لئے ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ نکالے گا ،ہر غم اور پریشانی سے نجات دے گا ،اور اس طرح اسے رزق دے گا کہ اسے گمان بھی نہیں ہوگا ۔
توبہ ایک بہترین اور پاکیزہ ترین عمل ہے۔ توبہ کرنے والے کو اللہ اپنا محبوب بنا لیتا ہے۔ توبہ میں انتہا درجہ کی شان پردہ داری بھی پائی جاتی ہے۔ بندہ جب گھناؤنے سے گھناؤنے فعل اور عمل کو خدا سے ڈر کر ترک کر دیتا ہے، اس پر شرمندہ ہوتا ہے،ندامت کے آنسو بناتا ہے اور عزم کرتا ہے کہ وہ اب اس فعل کا ہرگز مرتکب نہ ہوگا ، تو اس کے طرز عمل کو اعتراف جرم سے نہیں ، بلکہ توبہ سے تعبیر کرتے ہیں، گویا بندہ اپنے خدا کی طرف لوٹا، اور اس کی طرف رجوع ہوا جو ایک بہترین وظیفہ حیات ہے۔ اس طرح بندے کی عیب پوشی کی جاتی ہے، اس کے مقبول بارہ گاہ ہونے کی خبر دی جاتی ہے، اور اسے رسوائی سے بچا لیا جاتا ہے۔
توبہ و استغفار کے زریعہ سے انسان تنگی، پریشانی ، دقت و زحمت اور مشکل سے نکل جاتا ہے۔ ذھنی تناؤ، الجھن، بے چینی،بے قلی اور ڈپریشن سے نجات پاتا ہے۔ توبہ و استغفار رزق کی وسعت اور کشادگی کا سبب اور ذریعہ ہے۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص استغفار کو اپنے اوپر لازم کر لے تو اللہ تعالیٰ ہر تنگی سے نکلنے کی راہ اس کے لیے پیدا کرتا ہے، اور ہر رنج و غم سے نجات عطا کرتا ہے اور اسے ایسی جگہ اور ایسے طریقے سے رزق بہم پہنچاتا ہے کہ جس کا اسے گمان بھی نہیں ہوتا۔ ( مسند احمد،/ ابو داود)
معلوم یہ ہوا کہ بندہ ہر حال میں خدا کا محتاج ہے، اس پر لازم ہے کہ وہ توبہ اور استغفار کے ذریعے اپنے رب کو راضی کرے، اس سے وابستہ رہے خوف خدا کا تقاضا بھی یہی ہے اور رحمت خدا وندی کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا ذریعہ بھی ہے۔
توبہ کی تاثیر کے حوالے سے حضرت مولانا شرف الدین یحیی مخدوم بہاری منیری رح لکھتے ہیں: توبہ اس طرح ہوتی ہے۔ اور مرید جس موقع پر تائب ہوتا ہے اس کو گردش کہتے ہیں۔ یعنی پلیدگی و آلودگی کی حالت سے پاکی کی حالت میں وہ تبدیل ہوگیا، کلیسا تھا مسجد ہوگیا، بت خانہ تھا ، عبادت گاہ بن گیا، سرکش تھا، انسان بن گیا، مٹی تھا سونا بن گیا، اندھیری رات تھی روز روشن ✨ ہوگیا۔ اس وقت مومن کے دل پر آفتاب طلوع ہوتا ہے، اور اسلام اپنا جمال دکھاتا ہے اور وہ معرفت

کی راہ پا جاتا ہے۔ ( سنہرے اوراقِ /٦٦)
انسان بھول چوک اور خطاؤں سے مرکب ہے، بھول چوک اور خطاء و نسیان اس کی فطرت اور خمیر میں ہے، وہ کتنا ہی سنبھل کر چلے ٹھوکر کھا ہی جاتا، اس سے لغزش ہو ہی جاتی ہے، گناہ کا صدور ہو ہی جاتا ہے، فرشتے چاہ کر بھی گناہ کرنا چاہیں تو وہ نہیں کرسکتے وہ ندامت کے آنسو نہیں بہاسکتے، جو آنسو اور قطرہ اللہ کو بہت پسند ہے۔ انسان کی فطرت میں شر و خیر دونوں کا مادہ رکھ دیا گیا ہے۔ اسے اپنی اطاعت و بندگی پر سرور آتا ہے اور اپنی غلطیوں اور خطاؤں پر اسے اعتراف قصور ہوتا ہے ۔ مولانا محمد احمد صاحب پرتاپگڑھی رح نے اس حقیقت کو یوں بیان کیا ہے۔
کبھی طاعتوں کا سرور ہے، کبھی اعتراف قصور ہے
ہے ملک کو جس کی خبر نہیں، وہ حضور میرا حضور ہے
یہ حقیقت ہے کہ مومن بندہ پر بسا اوقات غفلت طاری ہوجاتی ہے اور اس سے کوئی لغزش ہوجاتی ہے، جو کہ ایک صاحب بصیرت، مطیع، فرمانبردار اور عاجزی اور خشوع و خضوع اختیار کرنے والے بندے سے نہیں ہونا چاہیے، مگر بہت جلد اسے یاد آجاتا ہے، وہ غلطی پر متنبہ ہوجاتا ہے، غفلت سے بیدار ہوجاتا ہے، لغزش سے رجوع کرلیتا ہے، کوتاہی پر استغفار کرتا ہے اور اپنے فعل پر ندامت و شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے، توبہ و استغفار کرتے ہوئے، ندامت کے آنسو بہاتے ہوئے اور عاجزی و فروتنی کرتے ہوئے اپنے امن دینے والے، بخش دینے والے اور معاف کردینے والے رب کی پناہ میں آجاتا ہے۔
ان الذین اتقوا اذا مسھم طآیف من الشیطان تذکروا فاذا ھم مبصرون۔ (الاعراف،، ۲۰۱)
جو لوگ متقی و پرہیز گار ہیں ان کا حال تو یہ ہوتا ہے کہ کبھی شیطان کے اثر سے کوئی برا خیال اگر انہیں چھو بھی جاتا ہے تو وہ فوراً چوکنے ہوجاتے ہیں اورپھر انہیں صاف نظر آنے لگتا ہے کہ ان کے لیے صحیح طریقہ کیا ہے۔
غفلت اس دل پر طاری نہیں ہوتی ، جو خدا سے محبت کرتا ہو اوراسی سے ڈرتا ہو اور غفلت تو صرف ان دلوں پر ڈیرہ جماتی ہے، جو خدا کے حکم اور اس کی ہدایت سے اعراض کرتے ہوں، سچے مسلمان کا دل تو ہمیشہ توبہ و استغفار اور انابت کے لیے کھلا رہتا ہے اور وہ ہمیشہ اطاعت، ہدایت، تقویٰ، اور رضائے الہی سے لطف اندوز ہوتا رہتا ہے۔( مستفاد از کتاب ،،اسلامی زندگی کتاب و سنت کی روشنی میں،، صفحہ ۲۵)
اللہ تعالٰی ہم سب کو صدق دل سے توبہ و استغفار کی توفیق دے ۔ گناہ سے نفرت کا جذبہ پیدا کردے اور ایسا پختہ ارادہ کی توفیق دے کہ آئندہ یعنی مستقبل میں گناہ کا ارتکاب ہم نہ کریں ۔ یعنی وہ توبہ جس توبہ کو قرآن نے توبت نصوح کہا ہے ۔
ناشر / مولانا علاؤالدین ایجوکیشنل سوسائٹی، جھارکھنڈ 6393915491

فجر کی نماز منافق پر بھاری
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬