مصائب و پریشانی کا آسان حل
شیخ المشائخ محی السنہ حضرت مولانا شاہ ابرار الحق صاحب ہردوئی رحمۃ اللہ علیہ
https://t.me/MSuffah
👇👇👇👇

❤2
OP017-Masaib-o-Parishani-ka-Asan-Hal.pdf
1.7 MB
مصائب و پریشانی کا آسان حل
شیخ المشائخ محی السنہ حضرت مولانا شاہ ابرار الحق صاحب ہردوئی رحمۃ اللہ علیہ
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
شیخ المشائخ محی السنہ حضرت مولانا شاہ ابرار الحق صاحب ہردوئی رحمۃ اللہ علیہ
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
❤1😢1
Watch "Muharram Special Manqabat 2022 - WO HASSAN HAI (R.A) - Jumman Jamshed - Islamic Releases" on YouTube
https://youtu.be/C31I-vcxE8I
https://youtu.be/C31I-vcxE8I
YouTube
Muharram Special Manqabat 2022 - WO HASSAN HAI (R.A) - Jumman Jamshed - Islamic Releases
Presenting a special Nasheed on Muharram "WO HASSAN HAI (R.A)" in Urdu language with Urdu & English Subtitles, which is written by "ASHAR BUKHARI" and recited by "JUMMAN JAMSHED" with his beautiful voice.
❱ Subscribe Our Channel : https://goo.gl/gP1Kdb
❱…

میری قبر میں پانی آرہا ہے!!
بیسوی صدی کا واقعہ ہے۔ کہ جب حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنی وفات کے تقریباً تیرا سو سال بعد عراق کے بادشاہ فیصل اول اور مفتی اعظم کے خواب میں آئے اور فرمایا۔ میری قبر میں پانی آرہا ہے۔ اور حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کی قبر میں نمی آرہی ہے۔ اس لئے ہمیں محفوظ مقام پر منتقل کر دیا جائے۔ چنانچہ حج کے دس دن بعد پیر کے دن پانچ لاکھ افراد کی موجودگی میں ان صحابہ کرام کے مزارات کو کھولا گیا۔ تو لوگ حیران رہ گئے۔ کہ تیرہ سو سال گزرنے کے باوجود ان کے کفن بالکل سفید و سالم اور اجسام مبارک ایسے ترو تازہ تھے۔ گویا ابھی فوت ہوئے ہوں۔ حالانکہ حضرت حذیفہ اور حضرت جابر ؓکا وصال بالترتیب ۳۶ھ اور ۷۴ ھ میں ہوا تھا۔ ان صحابہ کرام کو حضرت سلیمان فارسیؓ کے مزار اقدس کے قریب قبریں کھود کر دفنا دیا گیا۔ اس تمام کاروائی کو جرمن فلم ساز کمپنی نے ۳۰ ×۲۰ فٹ بڑی سکرین پر کیمرے کی مدد سے دکھایا۔ تاکہ لاکھوں افراد یہ مناظر با آسانی دیکھ سکیں ۔ یہ ایمان افروز واقعہ دیکھ کر ہزاروں غیر مسلم مسلمان ہو گئے۔
(حیٰوۃ طیبہ پیر باباؒ کی سوانح عمری ص : ۲۴)
۔
۔
۔
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.arshad.rahihijaziurducalender

Telegram
Maktabus Suffah Ⓡ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍2
یوم عاشوراء اور گزشتہ سال کے گناہ
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
Muharram Aur Deeni Hamiyat | Molana Abdus Sattar Sahab | Emaan O…
محرم الحرام اور دینی حمیت
مولانا عبدالستار صاحب کے بیان سے مختصر کلپ
Muharram Aur Deeni Hamiyat | Molana Abdus Sattar Sahab |
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
مولانا عبدالستار صاحب کے بیان سے مختصر کلپ
Muharram Aur Deeni Hamiyat | Molana Abdus Sattar Sahab |
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
https://youtu.be/yEaOdVwipaM
محرم الحرام اور ہماری غیرت
مفتی سید نورالدین صاحب کے بیان سے مختصر کلپ
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
محرم الحرام اور ہماری غیرت
مفتی سید نورالدین صاحب کے بیان سے مختصر کلپ
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
YouTube
Muharramul haram aor hamari gairat by mufti nuroddin achalpuri, Achalpur islami channel
Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.
جنرل اور چرواہا __!!
یہ 1917 کی بات ہے، عراق کے پہاڑوں میں برطانوی جنرل سٹانلی ماودے کا ایک چرواہے سے سامنا ہوا ۔
جنرل چرواہے کی طرف متوجہ ہوئے اور اپنے مترجم سے کہا: ان سے کہہ دو کہ جنرل تمہیں ایک پاونڈ دے گا، بدلے میں تمہیں اپنے کتے کو ذبح کرنا ہوگا۔
کتا چرواہے کے لئے بہت اہم ہوتا ہے، یہ اس کی بکریاں چراتا ہے، دور گئے ریوڑ کو واپس لاتا ہے، درندوں کے حملوں سے ریوڑ کی حفاظت کرتا ہے، لیکن پاونڈ کی مالیت تو آدھا ریوڑ سے بھی زیادہ بنتی ہے، چرواہے نے یہ سوچا اس کے چہرے پر لالچی مسکراہٹ پھیل گئی، اس نے کتا پکڑ لیا اور جنرل کے قدموں میں ذبح کر دیا۔
جنرل نے چرواہے سے کہا اگر تم اس کی کھال بھی اتار دو تو میں تمہیں ایک اور پاونڈ دینے کو تیار ہوں، چرواہے نے خوشی خوشی کتے کی کھال بھی اتار دی، جنرل نے کہا میں مزید ایک اور پاونڈ دینے کے لئے تیار ہوں اگر تم اس کی بوٹیاں بھی بنا دو، چرواہے نے فوری یہ آفر بھی قبول کرلی، جنرل چرواہے کو تین پاونڈ دے کر چلتا بنا۔
جنرل صاحب چند قدم آگے گئے تھے کہ اسے پیچھے سے چرواہے کی آواز سنائی دی، وہ پیچھے پیچھے آ رہا تھا اور کہہ رہا تھا جنرل اگر میں کتے کا گوشت کھا لوں آپ مجھے ایک اور پاونڈ دیں گے؟
جنرل نے انکار میں سر ہلایا کہ میں صرف تمہاری نفسیات اور اوقات دیکھنا چاہتا تھا، تم نے صرف تین پاونڈ کے لئے اپنے محافظ اور دوست کو ذبح کر دیا اس کی کھال اتار دی، اس کے ٹکڑے ٹکڑے کردیے، اور چوتھے پاونڈ کے لئے اسے کھانے کے لئے بھی تیار ہو، اور یہی چیز مجھے یہاں چاہئے۔
پھر جنرل اپنے ساتھیوں سے مخاطب ہوئے کہ اس قوم کے لوگوں کی سوچ یہ ہے، لہذا تمہیں ان سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
آج یہی حال مسلم ملکوں اور معاشروں کا ہے، اپنی چھوٹی سی مصلحت اور ضرورت کے لئے اپنی سب سے قیمتی اور اہم چیز کا سودا کر دیتے ہیں۔
اور یہ وہ ہتھیار ہے جسے ہر استعمار، ہر قابض، ہر شاطر دشمن ہمارے خلاف استعمال کرتا رہا ہے، اسی کے ذریعے اس نے حکومت کی ہے اور اسی کے ذریعے ملکوں کو لوٹا ہے۔
آج ہمارے درمیان ہمارے ملکوں میں کتنے ہی ایسے چرواہے ہیں جو نہ صرف کتے کا گوشت کھانے کے لئے تیار ہیں بلکہ اپنے ہم وطن بھائیوں کا گوشت کھا رہے ہیں اور چند ٹکوں کے عوض اپنا وطن بیچ رہے ہیں۔
ڈاکٹر علی الوردی کی کتاب " لمحات اجتماعية من تاريخ العراق " سے ماخوذ
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.arshad.rahihijaziurducalender&hl=en

سوال نمبر ۱۲ :- حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں دو ذبیحوں کی اولاد ہوں، ان سے کون حضرات مراد ہیں؟
Telegram.Me/ZakariyyaAchalpuri
Telegram.Me/ZakariyyaAchalpuri
Anonymous Quiz
0%
۱ حضرت آدم | ۲ حضرت عبداللہ
0%
۱ حضرت یعقوب | ۲ حضرت عبداللہ
75%
۱ حضرت اسماعیل | ۲ حضرت عبداللہ
22%
۱ حضرت ابراہیم | ۲ حضرت عبداللہ
1%
۱ حضرت یوسف | ۲ حضرت عبداللہ
1%
۱ حضرت یونس | ۲ حضرت عبداللہ
👍1
Maktabus Suffah Ⓡ
سوال نمبر ۱۲ :- حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں دو ذبیحوں کی اولاد ہوں، ان سے کون حضرات مراد ہیں؟
Telegram.Me/ZakariyyaAchalpuri
Telegram.Me/ZakariyyaAchalpuri
ابن الذبیحین کس کا لقب ہے اور اس کی وجہ کیا ہے؟
"ابن الذبیحین" سیدنا حضرت محمد ﷺ علیہ وسلم کا لقب ہے، یعنی آپ ﷺ دو ذبح کیے جانے والوں کے بیٹے ہیں، ان میں سے ایک حضرت اسماعیل بن ابراہیم علیہما السلام ہیں ، جو آپ ﷺ کے جدِ امجد ہیں، اور ان کے ذبح کا قصہ مشہور ہے، ان کے فدیہ کے طور پر اللہ تعالیٰ نے ایک مینڈھا بھیج دیا تھا جس کو ان کے بدلے ذبح کیا گیا ؛ اس لیے حضرت اسماعیل علیہ السلام کا لقب ذبیح اللہ ہے، اور دوسرے ان میں سے آپ ﷺ کے والد ماجد "عبد اللہ" ہیں، ان کا قصہ یہ ہے کہ آپ ﷺ کے دادا عبدالمطلب نے نذر مانی تھی کہ اگر اللہ نے مجھے دس بیٹے عطا کیے تو میں ان میں سے ایک اللہ کے نام پر ذبح کروں گا، اور پھر اللہ نے انہیں دس بیٹے عطا کردیے تو انہوں نے بیٹوں میں سے کسی ایک کو ذبح کرنے کے لیے قرعہ ڈالا جس میں آپ ﷺ کے والد ماجد عبد اللہ کا نام نکلا تو عبدالمطلب نے انہیں ذبح کا ارادہ کیا ، ان کے ماموؤں نے منع کیا اور کہا کہ آپ اس کے بدلے سو اونٹ فدیہ میں دے دیں، چناں چہ عبد المطلب نے ایسا ہی کیا۔ بعض روایات میں ہے کہ جب عبد المطلب نے زمزم کے کنویں کے کھودنے کا ارادہ کیا تو اس میں انہیں مشقت کا سامنا کرنا پڑا، اس موقع پر انہوں نے نذرمانی کہ اگر اللہ نے اس میں آسانی فرمادی تو میں اپنے ایک بیٹے کو اللہ کی راہ میں قربان کروں گا، چناں چہ زمزم کا کنواں جب تیار ہوگیا تو انہوں نے قرعہ ڈالا جس میں آپ ﷺ کے والد ماجد عبد اللہ کا نام نکلا تو عبدالمطلب نے انہیں ذبح کا ارادہ کیا اور پھر بعد میں ان کے ماموؤں کے مشورہ پر سو اونٹ فدیہ میں دے دیے، اس لیے آپ کے والد ماجد کا لقب بھی "ذبیح" تھا۔
اسی وجہ سے ایک روایت میں کہ آپ ﷺ نے فرمایا : "أنا ابن الذبيحين" اور ایک دوسری روایت میں ہے کہ ایک دیہاتی نے آپ ﷺ کو ابن الذبیحین کہا جس پر آپ ﷺ نے تبسم فرمایا۔
المستدرك على الصحيحين للحاكم (2/ 604)
https://t.me/MSuffah
"ابن الذبیحین" سیدنا حضرت محمد ﷺ علیہ وسلم کا لقب ہے، یعنی آپ ﷺ دو ذبح کیے جانے والوں کے بیٹے ہیں، ان میں سے ایک حضرت اسماعیل بن ابراہیم علیہما السلام ہیں ، جو آپ ﷺ کے جدِ امجد ہیں، اور ان کے ذبح کا قصہ مشہور ہے، ان کے فدیہ کے طور پر اللہ تعالیٰ نے ایک مینڈھا بھیج دیا تھا جس کو ان کے بدلے ذبح کیا گیا ؛ اس لیے حضرت اسماعیل علیہ السلام کا لقب ذبیح اللہ ہے، اور دوسرے ان میں سے آپ ﷺ کے والد ماجد "عبد اللہ" ہیں، ان کا قصہ یہ ہے کہ آپ ﷺ کے دادا عبدالمطلب نے نذر مانی تھی کہ اگر اللہ نے مجھے دس بیٹے عطا کیے تو میں ان میں سے ایک اللہ کے نام پر ذبح کروں گا، اور پھر اللہ نے انہیں دس بیٹے عطا کردیے تو انہوں نے بیٹوں میں سے کسی ایک کو ذبح کرنے کے لیے قرعہ ڈالا جس میں آپ ﷺ کے والد ماجد عبد اللہ کا نام نکلا تو عبدالمطلب نے انہیں ذبح کا ارادہ کیا ، ان کے ماموؤں نے منع کیا اور کہا کہ آپ اس کے بدلے سو اونٹ فدیہ میں دے دیں، چناں چہ عبد المطلب نے ایسا ہی کیا۔ بعض روایات میں ہے کہ جب عبد المطلب نے زمزم کے کنویں کے کھودنے کا ارادہ کیا تو اس میں انہیں مشقت کا سامنا کرنا پڑا، اس موقع پر انہوں نے نذرمانی کہ اگر اللہ نے اس میں آسانی فرمادی تو میں اپنے ایک بیٹے کو اللہ کی راہ میں قربان کروں گا، چناں چہ زمزم کا کنواں جب تیار ہوگیا تو انہوں نے قرعہ ڈالا جس میں آپ ﷺ کے والد ماجد عبد اللہ کا نام نکلا تو عبدالمطلب نے انہیں ذبح کا ارادہ کیا اور پھر بعد میں ان کے ماموؤں کے مشورہ پر سو اونٹ فدیہ میں دے دیے، اس لیے آپ کے والد ماجد کا لقب بھی "ذبیح" تھا۔
اسی وجہ سے ایک روایت میں کہ آپ ﷺ نے فرمایا : "أنا ابن الذبيحين" اور ایک دوسری روایت میں ہے کہ ایک دیہاتی نے آپ ﷺ کو ابن الذبیحین کہا جس پر آپ ﷺ نے تبسم فرمایا۔
المستدرك على الصحيحين للحاكم (2/ 604)
https://t.me/MSuffah
Telegram
Maktabus Suffah Ⓡ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
Audio
15 August Independence day Special 2022 - Armano K Phool Khilenge - Abdul Hadi & Mohammed Yusuf
پندرہ اگست اسپیشل کلام 🇮🇳
آواز :- حافظ عبدالہادی اور محمد یوسف
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
پندرہ اگست اسپیشل کلام 🇮🇳
آواز :- حافظ عبدالہادی اور محمد یوسف
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
لقمان حکیم کی نصیحت اپنے بیٹے کے نام
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah