ترانہ
پروردگارِ عالم تیرا ہے اک سہارا
تیرے سوا جہاں میں کوئی نہیں ہمارا
در پر ترے خدایا سر کو جھکا رہے ہیں
ہستی کو اپنی تیرے آگے مٹا رہے ہیں
چیونٹی کی سننے والے سن لے صدا ہماری
قدموں میں مصطفی کے گزرے یہ عمر ساری
اسلاف کے نقوشِ پا پر ہمیں چلادے
ہاں راہِ حق کا راہی یارب ہمیں بنادے
ہو علم سے منور ہم سب کے دل کی دنیا
ہر کام ہو ہمارا یارب برائے عقبی
یارب مرے چمن پر فصلِ خزاں نہ آئے
ہر دن صبا خوشی کے نغمے یہاں سنائے
مغفور ہم کو لکھ دے تقدیر لکھنے والے
یہ آخری دعاء سن بے بس کی سننے والے
لاکھوں درود اس پر رحمت جو بن کے آیا
مظلوم و بے کسوں کو جس نے گلے لگایا
✍🏻انصاف علی القاسمی
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
پروردگارِ عالم تیرا ہے اک سہارا
تیرے سوا جہاں میں کوئی نہیں ہمارا
در پر ترے خدایا سر کو جھکا رہے ہیں
ہستی کو اپنی تیرے آگے مٹا رہے ہیں
چیونٹی کی سننے والے سن لے صدا ہماری
قدموں میں مصطفی کے گزرے یہ عمر ساری
اسلاف کے نقوشِ پا پر ہمیں چلادے
ہاں راہِ حق کا راہی یارب ہمیں بنادے
ہو علم سے منور ہم سب کے دل کی دنیا
ہر کام ہو ہمارا یارب برائے عقبی
یارب مرے چمن پر فصلِ خزاں نہ آئے
ہر دن صبا خوشی کے نغمے یہاں سنائے
مغفور ہم کو لکھ دے تقدیر لکھنے والے
یہ آخری دعاء سن بے بس کی سننے والے
لاکھوں درود اس پر رحمت جو بن کے آیا
مظلوم و بے کسوں کو جس نے گلے لگایا
✍🏻انصاف علی القاسمی
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
Telegram
Maktabus Suffah Ⓡ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اللہ بچائے 😞
شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ

.
سوال نمبر ❻ حضور صلى الله عليه وسلم کی بعثت کی بشارت کس نبی نے دی تھی؟
سوال نمبر ❻ حضور صلى الله عليه وسلم کی بعثت کی بشارت کس نبی نے دی تھی؟
Anonymous Quiz
1%
حضرت اسماعیل علیہ السلام
36%
حضرت ابراہیم علیہ السلام
47%
حضرت عیسی علیہ السلام
5%
حضرت آدم علیہ السلام
10%
🔴 اگر جواب نہیں معلوم تو یہاں ٹچ کریں
👍1
۔
سوال نمبر ❼ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا تعلق بنی اسرائیل سے ہے یا بنی اسماعیل سے؟
👇👇👇
سوال نمبر ❼ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا تعلق بنی اسرائیل سے ہے یا بنی اسماعیل سے؟
👇👇👇
Anonymous Quiz
8%
بنی اسرائیل
92%
بنی اسماعیل
0%
⚫ نہیں معلوم
Maktabus Suffah Ⓡ
۔
سوال نمبر ❼ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا تعلق بنی اسرائیل سے ہے یا بنی اسماعیل سے؟
👇👇👇
سوال نمبر ❼ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا تعلق بنی اسرائیل سے ہے یا بنی اسماعیل سے؟
👇👇👇
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
امید کہ آپ سب خیر و عافیت سے ہوں گے
یہ بات نفسیاتی اعتبار سے مسلم ہے کہ اگر کوئی بات سادہ لہجہ میں کہی جائے تو وہ ذہن میں اتنی مؤثر اور دیرپا نہیں رہتی جتنا کہ سوالیہ لہجے میں پیش کی گئی باتیں ذہن میں محفوظ رہتی ہیں،کیونکہ علم کیلئے تجسس اور شوق طلب درکار ہے،سوال وجواب کا پیرایہ اسی تجسس کو ابھارتا ہے اور شوق کو مہمیز کرتا ہے،جس سے معلومات کا حصول آسان اور دلچسپ ہوجاتا ہے،اور انسان مطالعاتی سفر میں تیزگام ہوجاتا ہے۔
اس چینل میں سیرت پر کوئز اسی نکتہ کو مدنظر رکھتے ہوئے سیرت رسولﷺ سے تعلق رکھنے والی معلومات کو کوئز کے پیرایہ میں عام کی جا رہی ہے ۔

👍7❤2
Maktabus Suffah Ⓡ
.
سوال نمبر ❻ حضور صلى الله عليه وسلم کی بعثت کی بشارت کس نبی نے دی تھی؟
سوال نمبر ❻ حضور صلى الله عليه وسلم کی بعثت کی بشارت کس نبی نے دی تھی؟
اپنا جواب جانچنے کا طریقہ :-
جس آپشن کے سامنے✅ کی نشانی ہے وہ صحیح جواب ہوگا،
لہذا آپ نے جس آپشن کو صحیح سمجھ کر کلک کیا ہے، اس کے سامنے ✅ کی نشانی آتی ہے تو سمجھیے کہ آپ نے بالکل درست جواب دیا ہے، اور اگر ❌ کا نشان آتا ہے تو سمجھیے آپ کے جواب میں غلطی ہے، اسی وقت صحیح جواب پر ✔️ نشان آجائیگا، جو اصل اور صحیح جواب کی نشان دہی کریگا

AAP(S.A.W) Ka Pasandeeda Kapra | Halal ANd Haram Libaas (Dress)…
دروس الشمائل سیریز نمبر ۱۱
آپ ﷺ کا پسندیدہ کپڑا
حلال اور حرام لباس
شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف صاحب مدنی
AAP(S.A.W) Ka Pasandeeda Kapra | Halal ANd Haram Libaas (Dress) | Molana Yusuf Madni
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
آپ ﷺ کا پسندیدہ کپڑا
حلال اور حرام لباس
شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف صاحب مدنی
AAP(S.A.W) Ka Pasandeeda Kapra | Halal ANd Haram Libaas (Dress) | Molana Yusuf Madni
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
👍2
۔
سوال نمبر ❽ حضرت عبدالمطلب کے والد ہاشم کا نام کیا تھا؟ 👇👇👇
سوال نمبر ❽ حضرت عبدالمطلب کے والد ہاشم کا نام کیا تھا؟ 👇👇👇
Anonymous Quiz
11%
عثمان
57%
عمرو
27%
قتادہ
5%
نہیں معلوم
۔
سوال نمبر ❾ حضرت عبد المطلب کے بیٹوں میں سب سے زیادہ حسین ، پاک دامن اور محبوب کون تھے؟
👇👇👇
سوال نمبر ❾ حضرت عبد المطلب کے بیٹوں میں سب سے زیادہ حسین ، پاک دامن اور محبوب کون تھے؟
👇👇👇
Anonymous Quiz
0%
حارث
1%
زبیر
1%
ضرار
88%
عبداللہ
4%
حمزہ
4%
عباس
0%
ابوالہب
1%
نہیں معلوم
❤1👎1
Maktabus Suffah Ⓡ
۔
سوال نمبر ❾ حضرت عبد المطلب کے بیٹوں میں سب سے زیادہ حسین ، پاک دامن اور محبوب کون تھے؟
👇👇👇
سوال نمبر ❾ حضرت عبد المطلب کے بیٹوں میں سب سے زیادہ حسین ، پاک دامن اور محبوب کون تھے؟
👇👇👇
جب آپ جواب دے چکے ہو تو آپ کو اس طرح کا بلب💡نظر آئے گا، جواب کی تفصیلات کیلئے اس بلب 💡کے آپشن پر کلک کریں ۔
Bad Nazri Ka Ilaj | بدنظری کا علاج | Bad Nazri By Mufti Taqi Usmani…
RaheHqTv
ایک خطرناک روحانی بیماری :
بد نظری اور غیبت مختصر بیان :
شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
بد نظری اور غیبت مختصر بیان :
شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
جن والدین کے بچے انٹرنیٹ چلاتے ہیں ان والدین کیلئے مفتی طارق مسعود صاحب کا اہم پیغام ـ
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
👍2😁1
دنیا کی حقیقت-از مفتی تقی عثمانی.pdf
3.6 MB
دنیا کی حقیقت :
از مفتی تقی عثمانی صاحب
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
از مفتی تقی عثمانی صاحب
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
👍1
۔
سوال نمبر 10 :- خواب میں زمزم کا کنواں کھودنے کا حکم کس کو دیا گیا؟ ۔
سوال نمبر 10 :- خواب میں زمزم کا کنواں کھودنے کا حکم کس کو دیا گیا؟ ۔
Anonymous Quiz
1%
ابو جہل
5%
عبدالملک
74%
عبدالمطلب
10%
ہارون رشید
3%
ابو بکر
6%
معلوم نہیں
👍3
SARDAR-e-DOJAHAN ﷺ Ki Saadgi | Khany Mein Takallufat | Molana Yusuf…
دروس الشمائل سیریز نمبر ۱۲
سردارِ دو جہاں محمدﷺ کی سادگی
کھانے میں تکلفات کرنا
شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف صاحب مدنی
SARDAR-e-DOJAHAN ﷺ Ki Saadgi | Khany Mein Takallufat | Molana Yusuf Madni
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
سردارِ دو جہاں محمدﷺ کی سادگی
کھانے میں تکلفات کرنا
شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف صاحب مدنی
SARDAR-e-DOJAHAN ﷺ Ki Saadgi | Khany Mein Takallufat | Molana Yusuf Madni
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
❤1
ذکر اللہ باعثِ استقامتِ قلب ہے۔
حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
اللہ تعالیٰ سے دوری کا عذاب
واہ کیا انداز ہے سمجھانے کا😘
حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
واہ کیا انداز ہے سمجھانے کا😘
حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
سوال نمبر 11 حضرت عبدالمطلب نے حضرت عبداللہ کی جان کے فدیہ میں کتنے اونٹوں کی قربانی کی؟؟
https://telegram.me/ZakariyyaAchalouri
https://telegram.me/ZakariyyaAchalouri
Anonymous Quiz
6%
دو سو اونٹوں کی قربانی کی
84%
سو اونٹوں کی قربانی کی
4%
بارہ سو اونٹوں کی قربانی کی
6%
تین سو اونٹوں کی قربانی کی
0%
معلوم نہیں
تربیت اولاد بڑی چیز ہے
بچوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم ضرور دیں تاکہ انھیں اپنے رب کی پہچان ھو سکے۔۔
ھر حال میں خود بھی اور بچوں کو بھی صرف اللہ سے مانگنا سکھائیں ،کہ ھم صرف اللہ کے محتاج ھیں اور وھی اکیلا دینے والا ھے۔
بچوں کو confidence کے نام پہ کبھی بھی بدتمیزی نہ سکھائیں کہ وہ ھر کسی سے بدتمیزی کرتے پھریں اور آپ اسے confidence کا نام دیتے رھیں۔
زندگی کی ترتیب میں سب سے پہلے نماز اور قرآن کو رکھیں تاکہ آپ اور گھر والے پر سکون زندگی گزاریں۔
احسان کریں تو زندگی بھر کے لیے اس احسان کو بھول جائیں کیونکہ بدلے دینے والا صرف اللہ ھے نہ کہ دنیا والے۔
آپ مشکلات کا شکار ھیں ،تو کیا نعوذ باللہ ،اللہ بے خبر ھے ،نہیں ھر گز نہیں ،وہ دیکھ رھا ھے کہ ھم کتنے با صبر ھیں۔وہ ضرور حل نکالتا ھے اور نکالے گا؛ ان شاء اللہ
صبح وشام کے اذکار کو اپنے اوپر نماز کی طرح فرض کر لیں ،تاکہ آپ اللہ کی پناہ میں آ سکیں،ان شاءاللہ
مفتی محمد مقبول قاسمی
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.arshad.rahihijaziurducalender