Maktabus Suffah Ⓡ
2.81K subscribers
1.07K photos
473 videos
365 files
2.5K links
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Download Telegram
عثمانی غنی

=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻

مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
عثمان غنی اور قرآن کریم

=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻

مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
شرم حیاء
عثمان غنی

=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻

مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
SABSY MUFEED SURMA | MOLANA MOHAMMAD YUSUF MADNI
دروس الشمائل سیریز نمبر ۱۰

سب سے زیادہ مفید سُرمہ
سرمہ لگانے کے بہترین اوقات

شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف صاحب مدنی

SABSY MUFEED SURMA SURMA LAGANE KE BAJETREEN ADAB | MOLANA MOHAMMAD YUSUF MADNI

🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻

مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
Heart Touching Naat | Madinay Ki Dilkash Fiza Chahta Hun | Hafiz…
دل میں گھر جا نیوالا کلام 😢❤️
غمِ زندگی کی دوا چاہتا ہوں
درے مصطفٰی کا پتا چاہتا ہوں

آواز :حافظ جلابیب صاحب

Heart Touching Naat | Madinay Ki Dilkash Fiza Chahta Hun | Hafiz Jalabeeb Qadri | Nasheed Club

YouTube Link 👇
https://youtu.be/0AS964p1Iek

🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻

مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
😢1
دل کی سختی دور کرنے کا نسخہ


🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻

مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *شانِ ذوالنورین عثمانِ غنی رض* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ دامادِ پیمبر آپ کو میرا سلام
آپ کا رتبہ ہے بر تر آپ کو میرا سلام

آپ کو دو نور والا میرے آقا ﷺ نے کہا
آپ ہو مانندِ عنبر آپ کو میرا سلام

تم خلیفہ سوم ہو اور با ادب ہو با حیا
ہو وفا کا آپ منبر آپ کو میرا سلام

آپ نے تہران میں لہرا دیا دیں کا عَلم
آپ ہو دشمن پہ خنجر آپ کو میرا سلام

جامعِ قرآن بھی ہے آپ کی ذاتِ مبیں
عِلم کے ہو آپ ساغر آپ کو میرے سلام

آپ ہو نورِ ہدایت ظلمتوں کے درمیاں
دین پہنچا یا ہے گھر گھر آپ کو میرا سلام

آپ نے پانی کا کنواں وَقف امت کو کیا
ہو سخا کے آپ محور آپ کو میرا سلام

آپ کو جنت کی خوشخبری جہاں میں مل گئی
اے نبی ﷺ کے پیارے دلبر آپ کو میرا سلام

آپ کی نسبت پے ہم کو ناز ہے عثمان جی
زین کے ہو آپ رہبر آپ کو میرا سلام

زین العابدین ذُوالقُروح انڈیا

https://t.me/MSuffah
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
ہمیشہ وہی بات کہیں جو عدالت میں ثابت کر سکیں
شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ

🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻

مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
❤2
ضرورت سے زیادہ بارش ہورہی ہو تو اس دعا کا اہتمام کیجیے

🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻

مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
بارش برستے وقت کی دعا !
بارش کے بعد کی دعا !
ضرورت سے زیادہ بارش ہونے پر !

🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
ترانہ
پروردگارِ عالم تیرا ہے اک سہارا
تیرے سوا جہاں میں کوئی نہیں ہمارا

در پر ترے خدایا سر کو جھکا رہے ہیں
ہستی کو اپنی تیرے آگے مٹا رہے ہیں

چیونٹی کی سننے والے سن لے صدا ہماری
قدموں میں مصطفی کے گزرے یہ عمر ساری

اسلاف کے نقوشِ پا پر ہمیں چلادے
ہاں راہِ حق کا راہی یارب ہمیں بنادے

ہو علم سے منور ہم سب کے دل کی دنیا
ہر کام ہو ہمارا یارب برائے عقبی

یارب مرے چمن پر فصلِ خزاں نہ آئے
ہر دن صبا خوشی کے نغمے یہاں سنائے

مغفور ہم کو لکھ دے تقدیر لکھنے والے
یہ آخری دعاء سن بے بس کی سننے والے

لاکھوں درود اس پر رحمت جو بن کے آیا
مظلوم و بے کسوں کو جس نے گلے لگایا

✍🏻انصاف علی القاسمی

🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اللہ بچائے 😞

شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ

🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
۔
سوال نمبر ❼ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا تعلق بنی اسرائیل سے ہے یا بنی اسماعیل سے؟
👇👇👇
Anonymous Quiz
8%
بنی اسرائیل
92%
بنی اسماعیل
0%
⚫ نہیں معلوم
Maktabus Suffah Ⓡ
۔
سوال نمبر ❼ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا تعلق بنی اسرائیل سے ہے یا بنی اسماعیل سے؟
👇👇👇
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
امید کہ آپ سب خیر و عافیت سے ہوں گے

یہ بات نفسیاتی اعتبار سے مسلم ہے کہ اگر کوئی بات سادہ لہجہ میں کہی جائے تو وہ ذہن میں اتنی مؤثر اور دیرپا نہیں رہتی جتنا کہ سوالیہ لہجے میں پیش کی گئی باتیں ذہن میں محفوظ رہتی ہیں،کیونکہ علم کیلئے تجسس اور شوق طلب درکار ہے،سوال وجواب کا پیرایہ اسی تجسس کو ابھارتا ہے اور شوق کو مہمیز کرتا ہے،جس سے معلومات کا حصول آسان اور دلچسپ ہوجاتا ہے،اور انسان مطالعاتی سفر میں تیزگام ہوجاتا ہے۔
اس چینل میں سیرت پر کوئز اسی نکتہ کو مدنظر رکھتے ہوئے سیرت رسولﷺ سے تعلق رکھنے والی معلومات کو کوئز کے پیرایہ میں عام کی جا رہی ہے ۔
👍7❤2
Maktabus Suffah Ⓡ
.
سوال نمبر ❻ حضور صلى الله عليه وسلم کی بعثت کی بشارت کس نبی نے دی تھی؟
اپنا جواب جانچنے کا طریقہ :-

جس آپشن کے سامنے✅ کی نشانی ہے وہ صحیح جواب ہوگا،

لہذا آپ نے جس آپشن کو صحیح سمجھ کر کلک کیا ہے، اس کے سامنے ✅ کی نشانی آتی ہے تو سمجھیے کہ آپ نے بالکل درست جواب دیا ہے، اور اگر ❌ کا نشان آتا ہے تو سمجھیے آپ کے جواب میں غلطی ہے، اسی وقت صحیح جواب پر ✔️ نشان آجائیگا، جو اصل اور صحیح جواب کی نشان دہی کریگا
AAP(S.A.W) Ka Pasandeeda Kapra | Halal ANd Haram Libaas (Dress)…
دروس الشمائل سیریز نمبر ۱۱

آپ ﷺ کا پسندیدہ کپڑا
حلال اور حرام لباس

شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف صاحب مدنی

AAP(S.A.W) Ka Pasandeeda Kapra | Halal ANd Haram Libaas (Dress) | Molana Yusuf Madni

🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻

مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
👍2
۔

سوال نمبر ❽ حضرت عبدالمطلب کے والد ہاشم کا نام کیا تھا؟ 👇👇👇
Anonymous Quiz
11%
عثمان
57%
عمرو
27%
قتادہ
5%
نہیں معلوم
۔
سوال نمبر ❾ حضرت عبد المطلب کے بیٹوں میں سب سے زیادہ حسین ، پاک دامن اور محبوب کون تھے؟
👇👇👇
Anonymous Quiz
0%
حارث
1%
زبیر
1%
ضرار
88%
عبداللہ
4%
حمزہ
4%
عباس
0%
ابوالہب
1%
نہیں معلوم
❤1👎1
Maktabus Suffah Ⓡ
۔
سوال نمبر ❾ حضرت عبد المطلب کے بیٹوں میں سب سے زیادہ حسین ، پاک دامن اور محبوب کون تھے؟
👇👇👇
جب آپ جواب دے چکے ہو تو آپ کو اس طرح کا بلب💡نظر آئے گا، جواب کی تفصیلات کیلئے اس بلب 💡کے آپشن پر کلک کریں ۔