Maktabus Suffah Ⓡ
2.81K subscribers
1.07K photos
473 videos
365 files
2.5K links
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Download Telegram
چاند دیکھنے کی دعا!

🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻

مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
HUSN-E-MUSTAFAﷺ | MOULANA MOHAMMAD YUSUF MADNI
دروس الشمائل سیریز نمبر ۷

آپ ﷺ کا حسن مبارک 💕
شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف صاحب مدنی


HUSN-E-MUSTAFAﷺ | MOULANA MOHAMMAD YUSUF MADNI

🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻

مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
🥰1
MUFTI TAQI USMANI | HUM LAZZAT KY LIYE JANNAT MANGTY HEIN
ہم لزت کے لیے جنت مانگتے ہیں
اور ہمارے نبی محمدﷺ کس لیے جنت مانگتے تھے ؟ 😢
حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ کے بیان سے مختصر کلپ

MUFTI TAQI USMANI | HUM LAZZAT KY LIYE JANNAT MANGTY HEIN

=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻

مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
👍2
قربانی کے جانوروں کی عمریں

قربانی کے جانوروں کی عمریں کیا ہوں؟ تو اس بارے میں درج ذیل تفصیل ہے:
(۱) بکرا / بکری: ایک سال کا مکمل ہوچکا ہو۔ (البتہ دنبہ یا بھیڑ اگر فربہ اور صحت مند ہو تو ایک سال سے کم بھی ان کی قربانی درست ہے، جب کہ چھ مہینہ سے زائد کے ہوں) وصح الجذع ذو ستۃ أشہر من الضأن إن کان بحیث لو خلط بالثنایا لا یمکن التمیز من بعد۔ (درمختار ۹؍۴۶۵)
(۲) بھیڑ: اگر صحت مند ہو اور دیکھنے میں بڑا لگتا ہو تو چھ مہینہ کا بھی کافی ہے۔
(۳) گائے/بھینس / کٹرا: دو سال کے مکمل ہوچکے ہوں۔
(۴) اونٹ: پانچ سال کا مکمل ہوچکا ہو۔

والثنی من الغنم الذی تم لہ سنۃ وطعن فی الثانیۃ، ومن البقر الذی تم لہ سنتان وطعن فی الثالثۃ، ومن الابل الذی تم لہ خمس سنین وطعن فی السادسۃ۔ (تاتارخانیۃ زکریا ۱۷؍۴۲۵، درمختار مع الشامی زکریا ۹؍۴۶۶، تبیین الحقائق زکریا ۶؍۴۸۴، بدائع الصنائع زکریا ۴؍۲۰۶، مسائل قربانی وعقیقہ ۱۸)

=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻

مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
👍2❤1
بڑے جانوروں میں حصے

اونٹ گائے وغیرہ بڑے جانوروں میں سات حصہ دار شریک ہوسکتے ہیں، جب کہ بکرا/ بکری صرف ایک حصہ ہی کی طرف سے کافی ہوتی ہے۔

وہی شاۃ أو بدنۃ أو سبع بدنۃ بان اشترک مع ستۃ فی بقرۃ او بعیر۔ (ملتقی الابحر ۴؍۱۶۷، تبیین الحقائق زکریا ۶؍۴۷۶، بدائع الصنائع زکریا ۴؍۲۰۷، ہندیۃ ۵؍۲۹۷، جامع الفتاویٰ ۴؍۴۲۲، مسائل قربانی وعقیقہ ۱۸)

=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻

مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
👍2❤1
چند شرکاء کا مل کر ایک کی طرف سے قربانی کرنا

نفلی طور پر ثواب پہنچانے کی نیت سے اگر کئی لوگ ایک جانور میں یا جانور کے کسی حصہ میں مشترک طور پر شریک ہوجائیں اور اس کا ثواب کسی میت یا زندہ کو پہنچادیں تو اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے، اس سے دوسرے حصہ داروں کی قربانی پر بھی کوئی اثر نہیں پڑے گا؛ کیوںکہ اس حصہ کے لینے سے واجب کی ادائیگی مقصود نہیں؛ بلکہ طلبِ ثواب پیشِ نظر ہے۔

(فتاویٰ محمودیہ ڈابھیل ۱۷؍۴۰۷، مسائل قربانی وعقیقہ ۵۱)

=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻

مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
👍2❤1
قربانی کے ساتھ ولیمہ کا حصہ لینا

ولیمہ کرنا سنت ہونے کی بنا پر موجبِ ثواب ہے؛ لہٰذا اگرکوئی شخص بڑے جانور میں ولیمہ کے نام پر حصہ لیتا ہے تو یہ بھی درست ہے، اس سے قربانی کرنے والوں کے حصہ پر کوئی اثر نہ پڑے گا۔

ولم یذکر الولیمۃ وینبغی ان تجوز۔ (شامی زکریا ۹؍۴۷۲،کراچی ۶؍۳۲۶، بدائع الصنائع زکریا ۴؍۲۰۹، ہندیۃ ۵؍۳۰۴، احسن الفتاویٰ ۷؍۵۳۶، فتاویٰ محمودیہ ڈابھیل ۱۷؍۴۲۲، مسائل قربانی وعقیقہ ۱۷)

=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻

مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
👍2❤1
قربانی کے ساتھ عقیقہ کا حصہ لینا

بڑے جانور میں قربانی کے ساتھ عقیقہ کا حصہ رکھنا بھی درست ہے۔

وکذا لو اراد بعضہم العقیقۃ عن ولد قد ولد لہ من قبل۔ (شامی زکریا ۹؍۴۷۲، کراچی ۶؍۳۲۶، بدائع الصنائع زکریا ۴؍۲۰، ہندیۃ ۵؍۳۰۴، احسن الفتاویٰ ۷؍۵۳۶، فتاویٰ رحیمیہ ۱۰؍۲۵، کتاب الفتاویٰ ۴؍۱۶۸، مسائل قربانی وعقیقہ ۱۷)

=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻

مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
👍2❤1
قربانی کا گوشت تول کر تقسیم کرنا

اگر قربانی کے سب شریک اجنبی ہیں اور سب اپنا حصہ مکمل وصول کرنا چاہتے ہیں اور انہوں نے آپس میں ایک دوسرے کو انتفاع کی اجازت نہیں دی ہے تو ایسی صورت میں قربانی کا گوشت تول کر تمام حصہ داروں میں تقسیم کرنا لازم ہے، (اوراگر آپس میں اجازت دے رکھی ہے تو اس اہتمام کی ضرورت نہیں ہے)۔

ویقسم لحمہا وزناً لا جزافاً۔ (ملتقی الابحر ۴؍۱۶۸، درمختار زکریا ۹؍۴۶۰، کراچی ۶؍۳۱۷، تاتارخانیۃ زکریا ۱۷؍۴۵۵، ہندیۃ ۵؍۳۰۶، خانیۃ ۳؍۳۵۱، بزازیہ ۶؍۲۹۰، جواہر الفقہ ۱؍۴۵۱، فتاویٰ محمودیہ ڈابھیل ۱۷؍۴۲۶، آپ کے مسائل اور ان کا حل ۴؍۲۰۷)

=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻

مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
❤2👍2
استاذ جی فرماتے ہیں ♥
کہ سال کی ابتداء میں خاص کر نئے طلاب کے ساتھ بلکل بھی سختی نہیں کرنی چاہئے۔
نگران کا اپنا رعب جمانے کے چکر میں بہت سے طلاب علم دین سے محروم ہوجاتے ہیں ۔
👍8
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
بال اور ناخن نہ کاٹنے کا مسئلہ
حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب
Bal Aur Nakhun Na Katne Ka Masla
Maolana Ilyas Ghumman Sahab

=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻

مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
Mufti Taqi Usmani Sahab "Qurbani Say Mutaliq Chand Galat Fehmiyoun…
‘‘ قربانی کے متعلق چند غلط فہمیوں کا ازالہ ’’
مفتی تقی عثمانی صاحب

"Qurbani Say Mutaliq Chand Galat Fehmiyoun Ka Izala"
Mufti Taqi Usmani Sahab

=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻

مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
جو بھی مصیبت آتی ہے......

=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻

مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
👍2
ذبح کے وقت بسم اللہ واللہ اکبر | تسمیہ ( بسم الله پڑھنے) کے مسائل!

=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻

مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
❤2
مسلمان کا ستر!

=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻

مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
❤2
نذر کا حصہ بالکل الگ کرنا ضروری ہے

اگر بڑے جانور میں کسی شریک نے نذر کی قربانی کا حصہ لیا ہے تو اس حصہ کو تول کر بالکل الگ کرنا ضروری ہے؛ کیوںکہ اس حصہ کا استعمال خود حصہ دار یا کسی بھی غنی کے لئے جائز نہیں؛ بلکہ اسے فقراء میں تقسیم کرنا لازم ہے۔

مستفاد: وانما وجبت بالنذر فلیس لصاحبہا ان یأکل منہا شیئاً ولا ان یطعم غیرہ من الاغنیاء … لان سبیلہا التصدق۔ (البحر الرائق زکریا ۹؍۳۲۷، درمختار زکریا ۹؍۴۶۰، کراچی ۶؍۳۱۷) اذا نذر ذبح شاۃ لا یأکل منہا الناذر، ولو اکل فعلیہ قیمۃ ما أکل۔ (تاتارخانیۃ زکریا ۱۷؍۴۱۵، کتاب الفتاویٰ ۴؍ ۱۴۷) التی لا یؤکل منہا ہی المنذورۃ ابتدائً۔ (درمختار زکریا ۹؍۴۷۴)

=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻

مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
👍4
بوقتِ ذبح تمام شرکاء کی طرف سے نام بنام نیت

اگربڑے جانور میں حصے دار متعین ہوچکے ہیں تو ذبح کے وقت ہر ایک کا نام لینا ضروری نہیں؛ بلکہ مطلق ذبح سے سب کی قربانی درست ہوجائے گی۔

ذبح المشتراۃ لہا بلا نیۃ الاضحیۃ جازت اکتفاء بالنیۃ عندالشراء۔ (ہندیۃ ۵؍۲۹۴، مجمع الانہر ۴؍۱۷۵) ان الفعل انما یصیر قربۃ من کل واحد بنیتہ … فعدم النیۃ من احدہم لا یقدح فی قربۃ الباقین۔ (بدائع الصنائع زکریا ۴؍۲۰۹، الاشباہ والنظائر ۴۰)

=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻

مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
👍4
عیب دار جانور کی قربانی
سینگ ٹوٹے جانور کی قربانی

جس جانور کے سینگ کا کچھ حصہ اوپر سے ٹوٹ گیا ہو (یا اس کا خول اترگیا ہو) اس کی قربانی درست ہے؛ لیکن اکر سینگ ٹوٹنے کا اثر دماغ تک پہنچ گیا ہو (یعنی دماغ کی ہڈی میں سوراخ ہوگیا ہو) تو اس کی قربانی درست نہ ہوگی۔

ویضحی بالجماء ہی التی لا قرن لہا خلقۃ وکذا العظماء التی ذہب بعض قرنہا بالکسر او غیرہ، فان بلغ الکسر الی المخ لم یجز۔ (شامی زکریا ۹؍۴۶۷، کراچی ۶؍۳۲۳، مجمع الانہر ۴؍۱۷۱، بدائع الصنائع زکریا ۴؍۲۱۶، ہندیۃ ۵؍۲۹۷، البحر الرائق زکریا ۹؍۳۲۳، فتاویٰ محمودیہ ڈابھیل ۱۷؍۳۸۴، کتاب الفتاویٰ ۴؍۱۴۱، فتاویٰ رحیمیہ ۱۰؍۴۹،آپ کے مسائل اور ان کا حل ۴؍۱۹۰، جامع الفتاویٰ ۴؍۴۰۹)

=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻

مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
👍4
جس جانور کے پیدائشی سینگ نہ ہوں؟

جس جانور کے پیدائشی طور پر سینگ نہ ہوں تو اس کی قربانی درست ہے۔

ویضحی بالجماء ہی التی لا قرن لہا خلقۃ وکذا العظماء التی ذہب بعض قرنہا بالکسر۔ (شامی زکریا ۹؍۴۶۷، ہندیۃ ۵؍۴۹۷، جامع الفتاویٰ ۴؍۴۰۷)

=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻

مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
👍4
بغیر کان والے جانور کی قربانی

جس جانور کے کان پیدائشی طور پر نہ ہوں تو اس کی قربانی درست نہ ہوگی۔

والسکاء التی لا اذن لہا خلقۃ، ولا تجوز مقطوعۃ احدی الاذنین بکمالہا والتی لہا أذن واحدۃ خلقۃ۔ (درمختار مع الشامی زکریا ۹؍۴۶۹، کراچی ۶؍۳۲۴، تاتارخانیۃ زکریا ۱۷؍۴۲۶، ہندیۃ ۵؍۲۹۷، جامع الفتاویٰ ۴؍۴۰۷)

=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻

مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
👍4