اجتماعی_قربانی،غلطیوں_کا_جائزہ_محمد_معاذ_اشرف.pdf
503.1 KB
اجتماعی قربانی غلطیوں کا جائزہ
شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کی طرف سے ایک اہم اور ضروری مقالہ پیش خدمت ھے..
بشکریہ : یکے ازخدام حضرت شیخ الاسلام مدظلہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah

اک طرف نفس ہے اک طرف ہے خدا
اک طرف خواہشیں اک طرف مصطفی
اک طرف رات بھر بے سبب جاگنا
اک طرف نیک بندے ہیں محوئے دعا
اک طرف غیر محرم کو تکنے کا غم
اک طرف حکم نیچی نگاہ ہو صدا
اک طرف بھٹکے لوگوں کی آوارگی
اک طرف اہلِ ایمان کا قافلہ
اک طرف بے سکونوں کی اک بِھیڑ ہے
اک طرف پُرسکوں زندگی کا پتہ
اک طرف ناچ گانوں کے شوقین ہیں
اک طرف فکرِ اُمت لئے مدرسہ
اک طرف قہقہوں پر لگیں قہقہے
اک طرف حالِ اُمت پہ ہیں غمزدہ
اک طرف جھوٹے وعدوں پہ سیاست کھڑی
اک طرف دینِ اسلام کے خیرخواہ
اک طرف مصلحت، خوف و ڈر، بزدلی
اک طرف ہے مُہمّات کا سلسلہ
اک طرف شرک و بدعات کا زور ہے
اک طرف رب سے ہونے کا داعی کھڑا
اک طرف راہِ شیطاں کی تاریکیاں
اک طرف اتباعِ نبی کا مزہ
اک طرف کھیل و سیاست پہ ہیں تبصرے
اک طرف دعوت و فکرِ بدرالدجی
اک طرف جسم میرا تو مرضی میری
اک طرف جسم میرا خدا کی عطا
اک طرف سازشی ذہن والے کھڑے
اک طرف نظریہ میرے اسلاف کا
اک طرف دنیا بہتر بنانے کا غم
اک طرف روزِ محشر کا ہے تذکرہ
اک طرف کفر کے ظلمتوں کی گھٹن
اک طرف دین کے نور کا راستہ
اک طرف ہے تبرأ و بغض و حسد
اک طرف مدحتِ والدِ عائشہ
اک طرف ہے تماشائے جمہوریت
اک طرف شریعتِ سید الانبیاء
اک طرف بخل کو عقلمندی کہیں
اک طرف صفتِ اعلی ہے صفتِ سخا
اک طرف بیوقوفی ہے جاں وارنا
اک طرف فکر ہے جاں یہ کردوں فدا
اک طرف غیر محرم سے سرگوشیاں
اک طرف رب ہے اب کیجئے فیصلہ
#ہُدہُد
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
اک طرف خواہشیں اک طرف مصطفی
اک طرف رات بھر بے سبب جاگنا
اک طرف نیک بندے ہیں محوئے دعا
اک طرف غیر محرم کو تکنے کا غم
اک طرف حکم نیچی نگاہ ہو صدا
اک طرف بھٹکے لوگوں کی آوارگی
اک طرف اہلِ ایمان کا قافلہ
اک طرف بے سکونوں کی اک بِھیڑ ہے
اک طرف پُرسکوں زندگی کا پتہ
اک طرف ناچ گانوں کے شوقین ہیں
اک طرف فکرِ اُمت لئے مدرسہ
اک طرف قہقہوں پر لگیں قہقہے
اک طرف حالِ اُمت پہ ہیں غمزدہ
اک طرف جھوٹے وعدوں پہ سیاست کھڑی
اک طرف دینِ اسلام کے خیرخواہ
اک طرف مصلحت، خوف و ڈر، بزدلی
اک طرف ہے مُہمّات کا سلسلہ
اک طرف شرک و بدعات کا زور ہے
اک طرف رب سے ہونے کا داعی کھڑا
اک طرف راہِ شیطاں کی تاریکیاں
اک طرف اتباعِ نبی کا مزہ
اک طرف کھیل و سیاست پہ ہیں تبصرے
اک طرف دعوت و فکرِ بدرالدجی
اک طرف جسم میرا تو مرضی میری
اک طرف جسم میرا خدا کی عطا
اک طرف سازشی ذہن والے کھڑے
اک طرف نظریہ میرے اسلاف کا
اک طرف دنیا بہتر بنانے کا غم
اک طرف روزِ محشر کا ہے تذکرہ
اک طرف کفر کے ظلمتوں کی گھٹن
اک طرف دین کے نور کا راستہ
اک طرف ہے تبرأ و بغض و حسد
اک طرف مدحتِ والدِ عائشہ
اک طرف ہے تماشائے جمہوریت
اک طرف شریعتِ سید الانبیاء
اک طرف بخل کو عقلمندی کہیں
اک طرف صفتِ اعلی ہے صفتِ سخا
اک طرف بیوقوفی ہے جاں وارنا
اک طرف فکر ہے جاں یہ کردوں فدا
اک طرف غیر محرم سے سرگوشیاں
اک طرف رب ہے اب کیجئے فیصلہ
#ہُدہُد
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
Telegram
Maktabus Suffah Ⓡ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
Audio
رات تنہائی موبائل بدنگاہی کب تلک
باطناً بے دین ہوکر پارسائی کب تلک
آواز ۔ قاری شعیب الحسینی (ہند والے)
کلام۔ ہدہد الہ آبادی
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
باطناً بے دین ہوکر پارسائی کب تلک
آواز ۔ قاری شعیب الحسینی (ہند والے)
کلام۔ ہدہد الہ آبادی
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
حمد ایسی کہ سن کر سکون آجائے
Watch "Heart Touching Hamad 2022 | Ao Yaro Tumhain Sunata Hu Men | Zaheer Usmani | Nasheed Club |" on YouTube
https://youtu.be/eFOpupEe8n4
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
مقصد: قیمتی اصلاحی مواد آڈیو ویڈیو تحاریر و تقاریر اسٹیٹس وغیرہ محفوظ کرنا۔
لنک ضرور شیئر کریں تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو۔

YouTube
Heart Touching Hamad 2022 | Ao Yaro Tumhain Sunata Hu Men | Zaheer Usmani | Nasheed Club |
Heart Touching Hamad 2022 | Allah Hu Allah Hu Allah Hu Allah | Zaheer Usmani | Nasheed Club |
Heart Touching Emotional Kalam | Beti Allah Ki Rehmat | Kaleem Hassani | Peace Studio | Nasheed Club | jinhe sahar nigal gayi
Track: Allah HU Allah Hoo
Artist…
Heart Touching Emotional Kalam | Beti Allah Ki Rehmat | Kaleem Hassani | Peace Studio | Nasheed Club | jinhe sahar nigal gayi
Track: Allah HU Allah Hoo
Artist…
MAKKI AUR MADNI ZINDAGI KA MUKHTASAR KHULASA | MAULANA MOHAMMAD…
دروس الشمائل سیریز نمبر ۴
نبی کریم ﷺ کی مدنی اور مکی زندگی کا مختصر خلاصہ
شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف صاحب مدنی
=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
MAKKI AUR MADNI ZINDAGI KA MUKHTASAR KHULASA | MAULANA MOHAMMAD YUSUF MADNI
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
.

👍3
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
تیرے پاس تو بابا تھے نا
میرے پاس تو بیٹا ہے نا
😢
زبردست اصلاحی کلام
معصوم بچے کی زبانی
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
.
میرے پاس تو بیٹا ہے نا
😢
زبردست اصلاحی کلام
معصوم بچے کی زبانی
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
.
😢2
مشکلات و مصائب میں لوگوں کو تسلی دینا!
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
❤3👍2
فساد کے زمانے میں
سنت رسول ﷺ پر عمل کا اجر وثواب
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
سنت رسول ﷺ پر عمل کا اجر وثواب
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
👍3❤2
قربانی کے مسائل ابتداء
قربانی کے بجائے صدقہ کافی نہیں
آج کل بعض ماڈرن ذہن والے لوگ قربانی کے بجائے صدقہ کرنے پر زور دیتے ہیں تو ان کی یہ بات شریعت کے قطعاً خلاف ہے، اور ہرگز لائق توجہ نہیں ہے۔
واضح ہو کہ ایامِ قربانی میں جانور کا ذبح کرنا ہی لازم ہے، جانور کی قیمت کے صدقہ سے کام نہیں چل سکتا ہے، اور جو شخص وسعت کے باوجود قربانی نہیں کرے گا وہ سخت گنہگار ہوگا؛کیوں کہ وہ واجب کاتارک ہے۔
ومنہا انہ لا یقوم غیرہا مقامہا فی الوقت حتی لو تصدق بعین الشاۃ او قیمتہا فی الوقت لا یجزئہ عن الاضحیۃ۔ (ہندیۃ ۵؍۲۹۳، بدائع الصنائع زکریا ۴؍۲۰۰، جامع الفتاویٰ ۴؍۳۹۰)
مکتب الصفہ اچلپور
https://chat.whatsapp.com/EDJ1Ca6YYiUGYsyUT7PSZB

👍1
کون سے دن قربانی افضل ہے؟
۱۰؍ذی الحجہ کو قربانی کرنا سب سے افضل ہے، اس کے بعد ۱۱؍اور ۱۲؍ذی الحجہ کا درجہ ہے۔
یوم النحر الیٰ آخر ایامہ وہی ثلاثۃ، افضلہا اولہا ثم الثانی ثم الثالث۔ (درمختار مع الشامی کراچی ۶؍۳۱۶، زکریا ۹؍۴۵۸، تاتارخانیۃ زکریا ۱۷؍۴۱۶، مجمع الانہر ۴؍۱۷۰، البحر الرائق زکریا ۹؍۳۲۲)

رات میں قربانی کرنا
ایام قربانی میں رات میں قربانی کرنا بھی بکراہت معتبر ہے (لیکن روشنی وغیرہ کا اچھا انتظام رکھیں، ایسا نہ ہو کہ اندھیرے کی وجہ سے ذبح میں کمی رہ جائے)
وکرہ تنزیہاً الذبح لیلاً لاحتمال الغلط۔ (درمختار زکریا ۹؍۴۶۳، کراچی ۶؍۳۲۰، ہندیۃ ۵؍۲۹، مجمع الانہر ۴؍۱۷۰، خانیۃ ۳؍۳۴۵، بدائع الصنائع زکریا ۴؍۲۲۳، فتاویٰ محمودیہ ڈابھیل ۱۷؍۴۵۶، جامع الفتاویٰ ۴؍۴۵۸، مسائل قربانی وعقیقہ ۱۲)

👍2
عید الاضحی کی نماز کا وقت
عید الاضحی کی نماز کا اصل وقت دس ذی الحجہ کی اشراق سے لے کر زوال تک ہے، اس میں جو نماز پڑھی جائے گی وہ ادا کہلائے گی، اور اگر کسی عذر سے اگلے دن نماز پڑھی جائے گی تو وہ قضا کے درجہ میں ہوگی۔
ووقت الصلاۃ من الارتفاع إلی الزوال…، فإن اشتغل الإمام فلم یصل أو ترک عمداً حتی زالت فقد حل الذبح بغیر صلاۃ فی الأیام کلہا لأنہ بالزوال فات وقت الصلاۃ، وإنما یخرج الإمام فی الیوم الثانی والثالث علی وجہ القضاء۔ (شامی بیروت ۹؍۳۸۶، زکریا ۹؍۴۶۱، ہندیۃ ۱؍۱۵۰، طحطاوی علی المراقی ۵۳۲)
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
عید الاضحی کی نماز کا اصل وقت دس ذی الحجہ کی اشراق سے لے کر زوال تک ہے، اس میں جو نماز پڑھی جائے گی وہ ادا کہلائے گی، اور اگر کسی عذر سے اگلے دن نماز پڑھی جائے گی تو وہ قضا کے درجہ میں ہوگی۔
ووقت الصلاۃ من الارتفاع إلی الزوال…، فإن اشتغل الإمام فلم یصل أو ترک عمداً حتی زالت فقد حل الذبح بغیر صلاۃ فی الأیام کلہا لأنہ بالزوال فات وقت الصلاۃ، وإنما یخرج الإمام فی الیوم الثانی والثالث علی وجہ القضاء۔ (شامی بیروت ۹؍۳۸۶، زکریا ۹؍۴۶۱، ہندیۃ ۱؍۱۵۰، طحطاوی علی المراقی ۵۳۲)
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
Telegram
Maktabus Suffah Ⓡ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍3
جس شہر میں قربانی کی جائے وہیں کی نماز عید کا اعتبار ہے
اگر کسی شخص نے دوسرے شہر میں قربانی کا انتظام کیا ہو تو اسی شہر میں نماز عید کے بعد قربانی درست ہوگی (بالفرض اگر مالک کے شہر میں نماز عید نہ ہوئی ہوتو اس کا انتظار نہیں کیا جائے گا)
ان الرجل اذا کان فی مصر واہلہ فی مصر آخر فکتب الیہم لیضحوا عنہ فانہ یعتبر مکان التضحیۃ، فینبغی ان یضحوا عنہ بعد فراغ الامام من صلاتہ فی المصر الذی یضحیٰ عنہ فیہ۔ (ہندیۃ ۵؍۲۹۶، بدائع الصنائع زکریا ۴؍۲۱۳، تاتارخانیۃ زکریا ۱۷؍۴۲۲، الفتاویٰ الولوالجیۃ ۳؍۷۹)

جس شہر میں فتنہ اور انتشار کی وجہ سے نماز عید پڑھنا ممکن نہ ہو وہاں قربانی کب کریں؟
اگر کسی شہر میں آپسی انتشار یا کرفیو وغیرہ کی وجہ سے عید الاضحی کی نماز پڑھنا ممکن نہ ہو تو بہتر یہی ہے کہ ۱۰؍ذی الحجہ کو زوال کے وقت تک انتظار کیا جائے اس کے بعد قربانی کی جائے؛ لیکن اگر کوئی شخص زوال سے پہلے ہی قربانی کرلے تو مختار قول کے مطابق اس کی قربانی بھی درست ہوجائے گی۔
بلدۃ فیہا فتنۃ فلم یصلوا وضحوا بعد طلوع الفجر جاز فی المختار۔ (درمختار) لأن البلدۃ صارت فی ہٰذا الحکم کالسواد، وفی التاترخانیۃ وعلیہ الفتویٰ۔ (در مختار مع الشامی بیروت ۹؍۳۸۷، زکریا ۹؍۴۶۲، ہندیۃ ۱؍۲۹۵، البحر الرائق زکریا ۹؍۳۲۲، بدائع الصنائع زکریا ۴؍۲۱۳)

گیارہویں ذی الحجہ کو قربانی نماز عید پر موقوف نہیں
اگر کسی وجہ سے دس ذی الحجہ کے بجائے گیارہ یا بارہ ذی الحجہ کو نماز عیدالاضحی پڑھی جارہی ہو تو ایسی صورت میں نماز عید سے پہلے بھی قربانی کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
ویجوز فی الغد وبعدہ قبل الصلاۃ۔ (شامی بیروت ۹؍۳۸۶، زکریا ۹؍۴۶۱، البحر الرائق زکریا ۹؍۳۲۲، ہندیۃ ۵؍۲۹۵، تاتارخانیۃ زکریا ۱۷؍۴۱۸، الدر المنتقی بیروت ۴؍۱۶۹)

AAP ﷺ KA JISM MUBARAK | MAULANA YUSUF MADNI
دروس الشمائل سیریز نمبر ۵
آپ ﷺ کا جسم مبارک 🥰
شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف صاحب مدنی
=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
AAP ﷺ KA JISM MUBARAK | MAULANA YUSUF MADNI | MAULANA MOHAMMAD YUSUF MADNI
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
.
آپ ﷺ کا جسم مبارک 🥰
شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف صاحب مدنی
=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
AAP ﷺ KA JISM MUBARAK | MAULANA YUSUF MADNI | MAULANA MOHAMMAD YUSUF MADNI
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
.
👍4❤2🥰1
کم قیمت کی بنا پر دوسری جگہ قربانی
سستی قیمت کی بنا پر دوسری جگہ قربانی کرانے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے؛ لیکن یہ بات یاد رہے کہ مالی عبادات میں جتنا زیادہ روپیہ خرچ کیا جاتا ہے ثواب اتناہی زیادہ ملتا ہے۔
سبعۃ من الرجال اشتروا بقرۃ بخمسین درہماً للأضحیۃ، وسبعۃ آخرون اشتروا سبع شیاہ بمائۃ درہم، تکلموا أن الأفضل ہو الأول أو الثانی؟ والمختار أن الأفضل ہوالثانی۔ (ہندیۃ ۵؍۲۹۹، خانیۃ ۳؍۳۴۹، شامی زکریا ۹؍۴۶۶، کراچی ۶؍۳۲۲، الفتاویٰ الولوالجیۃ ۳؍۸۱، فتاویٰ محمودیہ ڈابھیل ۱۷؍۳۵۵، کتاب الفتاویٰ ۴؍۱۳۹، جامع الفتاویٰ ۴؍۴۱۹، مسائل قربانی وعقیقہ ۲۲)
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
سستی قیمت کی بنا پر دوسری جگہ قربانی کرانے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے؛ لیکن یہ بات یاد رہے کہ مالی عبادات میں جتنا زیادہ روپیہ خرچ کیا جاتا ہے ثواب اتناہی زیادہ ملتا ہے۔
سبعۃ من الرجال اشتروا بقرۃ بخمسین درہماً للأضحیۃ، وسبعۃ آخرون اشتروا سبع شیاہ بمائۃ درہم، تکلموا أن الأفضل ہو الأول أو الثانی؟ والمختار أن الأفضل ہوالثانی۔ (ہندیۃ ۵؍۲۹۹، خانیۃ ۳؍۳۴۹، شامی زکریا ۹؍۴۶۶، کراچی ۶؍۳۲۲، الفتاویٰ الولوالجیۃ ۳؍۸۱، فتاویٰ محمودیہ ڈابھیل ۱۷؍۳۵۵، کتاب الفتاویٰ ۴؍۱۳۹، جامع الفتاویٰ ۴؍۴۱۹، مسائل قربانی وعقیقہ ۲۲)
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
Telegram
Maktabus Suffah Ⓡ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍1
دکھاوے کے لئے مہنگا ترین جانور خریدنا
آج کل بعض لوگ محض ناموری اور دکھاوے کے لئے گراں قیمت جانور خریدتے ہیں اور پھر اس کا خوب چرچا کرکے خوش ہوتے ہیں، تو اس ریاکاری کے ساتھ ثواب کی امید رکھنا محض فریب ہے۔ اللہ تعالیٰ کے نزدیک وہی عمل مقبول ہے جو خالص اللہ کی رضا کے لئے کیا جائے، ریاکاری کا جانور کتناہی قیمتی ہو اللہ کی نظر میں اس کی کوئی قیمت نہیں۔
قال تعالیٰ: {لَنْ یَّنَالَ اللّٰہَ لُحُوْمُہَا وَلَا دِمَآؤُہَا وَلٰکِنْ یَّنَالُہُ التَّقْویٰ مِنْکُمْ} (الحج: ۳۷، مسائل قربانی وعقیقہ ۲۷)