This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
دروس الشمائل سیریز نمبر ۲
ایسا حسن و جمال دنیا میں کہیں نہیں تھا
شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف صاحب مدنی
=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
مقصد: قیمتی اصلاحی مواد آڈیو ویڈیو تحاریر و تقاریر اسٹیٹس وغیرہ محفوظ کرنا۔
لنک ضرور شیئر کریں تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو۔

دور_حاضر_کا_عظیم_فتنہ_۔_اسمارٹ_فون.pdf
2.6 MB
اس دور کے عظیم فتنے سے متعلق بہت اہم کتاب
دور حاضر کا عظیم فتنہ ۔ اسمارٹ فون.
نقصانات، تباہ کاریاں اور بچاؤ کے طریقے
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
دور حاضر کا عظیم فتنہ ۔ اسمارٹ فون.
نقصانات، تباہ کاریاں اور بچاؤ کے طریقے
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
بھارت ( انڈیا ) میں قربانی کس پر واجب ہے؟
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
پاکستان میں قربانی کس پر واجب ہے؟
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
Maktabus Suffah Ⓡ
اللہ بہترین منصوبہ ساز ہے ♥️
اللہ بہترین منصوبہ ساز ہے ♥️
حج کی ایک عجب داستان، یہ شخص گھانہ کا رہائشی انتہائی مفلس و بدحال شہر سے دور دراز کسی گاؤں میں رہتا ہے کچھ سال پہلے ایک ڈرون کیمرہ جو کسی ترکش نیوز ایجنسی کا تھا وہ اس کے گھر آ گرا، جب ترکش جرنلسٹس اسے ڈھونڈتے ہوئے اس کے گھر پہنچے تو وہ اسے ہاتھ میں لیے کھڑا تھا اور انہیں دیکھتے ہی مزاحیہ انداز میں بولا "کیا تمہارے پاس اس سے بڑا نہیں ہے جو مجھے حج پر لے جائے؟"
جرنلسٹ نے سوشل میڈیا پر سٹوری لگا دی اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ اتنا مقبول ہوگیا کہ ترکش حکومت نے اسے حج پر بھیجنے کا فیصلہ کیا نا صرف حکومت بلکہ عام شہری اور بزنس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے سب اسکا پتہ پوچھنے لگے کہ اس کی یہ خواہش پوری کریں اب کوئی نہیں جانتا تھا وہ کون ہے اسکا کیا نام ہے وہ کہاں رہتا ہے اس کی کھوج میں پولیس آفیسرز نکل پڑے اور اسے ڈھونڈ نکالا اس کا نام الحسن عبداللہ تھا اس کے تمام انتظامات کیے گئے اور ترک حکومت نے اسکے تمام اخراجات اٹھائے اور اس طرح اس کی خواہش پوری ہوئی دوسری تصویر میں کھڑے یہ باباجی مناسک حج ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔
جب اللہ نے وسیلہ بنانا ہو تو فرق نہیں پڑتا آپ کہاں ہیں کیا کر رہے اور کسی سے کیا بات چیت کر رہے ہیں اسکی مدد غیر یقینی طریقے سے پہنچ جاتی ہے جو بھی آپکا سفر آسان کردے وہ ان سب کو آپ تک پہنچا دیتا ہے بلاوا آجائے تو غریبی آڑے نہیں آتی مطلب یہ کہ جب وہ آپکو چن لے اپنے لیے خاص کر لے تو وہ "کُن" فرما دیتا ہے اور اسکی ساری خلقت "فَیَکُون" کے نظارے ہر طرف بکھیر دیتی ہیں
منقول
https://chat.whatsapp.com/EDJ1Ca6YYiUGYsyUT7PSZB
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.arshad.rahihijaziurducalender&hl=en

👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Gaysu-e-Mustafa ﷺ | Maulana Muhammad Yusuf Madni
دروس الشمائل سیریز نمبر ۳
پیارے نبی محمدﷺ سے بال مبارک
شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف صاحب مدنی
=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
مقصد: قیمتی اصلاحی مواد آڈیو ویڈیو تحاریر و تقاریر اسٹیٹس وغیرہ محفوظ کرنا۔
لنک ضرور شیئر کریں تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو۔
دروس الشمائل سیریز نمبر ۳
پیارے نبی محمدﷺ سے بال مبارک
شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف صاحب مدنی
=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
مقصد: قیمتی اصلاحی مواد آڈیو ویڈیو تحاریر و تقاریر اسٹیٹس وغیرہ محفوظ کرنا۔
لنک ضرور شیئر کریں تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو۔
👍3
اجتماعی_قربانی،غلطیوں_کا_جائزہ_محمد_معاذ_اشرف.pdf
503.1 KB
اجتماعی قربانی غلطیوں کا جائزہ
شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کی طرف سے ایک اہم اور ضروری مقالہ پیش خدمت ھے..
بشکریہ : یکے ازخدام حضرت شیخ الاسلام مدظلہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کی طرف سے ایک اہم اور ضروری مقالہ پیش خدمت ھے..
بشکریہ : یکے ازخدام حضرت شیخ الاسلام مدظلہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
اک طرف نفس ہے اک طرف ہے خدا
اک طرف خواہشیں اک طرف مصطفی
اک طرف رات بھر بے سبب جاگنا
اک طرف نیک بندے ہیں محوئے دعا
اک طرف غیر محرم کو تکنے کا غم
اک طرف حکم نیچی نگاہ ہو صدا
اک طرف بھٹکے لوگوں کی آوارگی
اک طرف اہلِ ایمان کا قافلہ
اک طرف بے سکونوں کی اک بِھیڑ ہے
اک طرف پُرسکوں زندگی کا پتہ
اک طرف ناچ گانوں کے شوقین ہیں
اک طرف فکرِ اُمت لئے مدرسہ
اک طرف قہقہوں پر لگیں قہقہے
اک طرف حالِ اُمت پہ ہیں غمزدہ
اک طرف جھوٹے وعدوں پہ سیاست کھڑی
اک طرف دینِ اسلام کے خیرخواہ
اک طرف مصلحت، خوف و ڈر، بزدلی
اک طرف ہے مُہمّات کا سلسلہ
اک طرف شرک و بدعات کا زور ہے
اک طرف رب سے ہونے کا داعی کھڑا
اک طرف راہِ شیطاں کی تاریکیاں
اک طرف اتباعِ نبی کا مزہ
اک طرف کھیل و سیاست پہ ہیں تبصرے
اک طرف دعوت و فکرِ بدرالدجی
اک طرف جسم میرا تو مرضی میری
اک طرف جسم میرا خدا کی عطا
اک طرف سازشی ذہن والے کھڑے
اک طرف نظریہ میرے اسلاف کا
اک طرف دنیا بہتر بنانے کا غم
اک طرف روزِ محشر کا ہے تذکرہ
اک طرف کفر کے ظلمتوں کی گھٹن
اک طرف دین کے نور کا راستہ
اک طرف ہے تبرأ و بغض و حسد
اک طرف مدحتِ والدِ عائشہ
اک طرف ہے تماشائے جمہوریت
اک طرف شریعتِ سید الانبیاء
اک طرف بخل کو عقلمندی کہیں
اک طرف صفتِ اعلی ہے صفتِ سخا
اک طرف بیوقوفی ہے جاں وارنا
اک طرف فکر ہے جاں یہ کردوں فدا
اک طرف غیر محرم سے سرگوشیاں
اک طرف رب ہے اب کیجئے فیصلہ
#ہُدہُد
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
اک طرف خواہشیں اک طرف مصطفی
اک طرف رات بھر بے سبب جاگنا
اک طرف نیک بندے ہیں محوئے دعا
اک طرف غیر محرم کو تکنے کا غم
اک طرف حکم نیچی نگاہ ہو صدا
اک طرف بھٹکے لوگوں کی آوارگی
اک طرف اہلِ ایمان کا قافلہ
اک طرف بے سکونوں کی اک بِھیڑ ہے
اک طرف پُرسکوں زندگی کا پتہ
اک طرف ناچ گانوں کے شوقین ہیں
اک طرف فکرِ اُمت لئے مدرسہ
اک طرف قہقہوں پر لگیں قہقہے
اک طرف حالِ اُمت پہ ہیں غمزدہ
اک طرف جھوٹے وعدوں پہ سیاست کھڑی
اک طرف دینِ اسلام کے خیرخواہ
اک طرف مصلحت، خوف و ڈر، بزدلی
اک طرف ہے مُہمّات کا سلسلہ
اک طرف شرک و بدعات کا زور ہے
اک طرف رب سے ہونے کا داعی کھڑا
اک طرف راہِ شیطاں کی تاریکیاں
اک طرف اتباعِ نبی کا مزہ
اک طرف کھیل و سیاست پہ ہیں تبصرے
اک طرف دعوت و فکرِ بدرالدجی
اک طرف جسم میرا تو مرضی میری
اک طرف جسم میرا خدا کی عطا
اک طرف سازشی ذہن والے کھڑے
اک طرف نظریہ میرے اسلاف کا
اک طرف دنیا بہتر بنانے کا غم
اک طرف روزِ محشر کا ہے تذکرہ
اک طرف کفر کے ظلمتوں کی گھٹن
اک طرف دین کے نور کا راستہ
اک طرف ہے تبرأ و بغض و حسد
اک طرف مدحتِ والدِ عائشہ
اک طرف ہے تماشائے جمہوریت
اک طرف شریعتِ سید الانبیاء
اک طرف بخل کو عقلمندی کہیں
اک طرف صفتِ اعلی ہے صفتِ سخا
اک طرف بیوقوفی ہے جاں وارنا
اک طرف فکر ہے جاں یہ کردوں فدا
اک طرف غیر محرم سے سرگوشیاں
اک طرف رب ہے اب کیجئے فیصلہ
#ہُدہُد
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
Telegram
Maktabus Suffah Ⓡ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
Audio
رات تنہائی موبائل بدنگاہی کب تلک
باطناً بے دین ہوکر پارسائی کب تلک
آواز ۔ قاری شعیب الحسینی (ہند والے)
کلام۔ ہدہد الہ آبادی
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
باطناً بے دین ہوکر پارسائی کب تلک
آواز ۔ قاری شعیب الحسینی (ہند والے)
کلام۔ ہدہد الہ آبادی
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
حمد ایسی کہ سن کر سکون آجائے
Watch "Heart Touching Hamad 2022 | Ao Yaro Tumhain Sunata Hu Men | Zaheer Usmani | Nasheed Club |" on YouTube
https://youtu.be/eFOpupEe8n4
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
مقصد: قیمتی اصلاحی مواد آڈیو ویڈیو تحاریر و تقاریر اسٹیٹس وغیرہ محفوظ کرنا۔
لنک ضرور شیئر کریں تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو۔
Watch "Heart Touching Hamad 2022 | Ao Yaro Tumhain Sunata Hu Men | Zaheer Usmani | Nasheed Club |" on YouTube
https://youtu.be/eFOpupEe8n4
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
مقصد: قیمتی اصلاحی مواد آڈیو ویڈیو تحاریر و تقاریر اسٹیٹس وغیرہ محفوظ کرنا۔
لنک ضرور شیئر کریں تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو۔
YouTube
Heart Touching Hamad 2022 | Ao Yaro Tumhain Sunata Hu Men | Zaheer Usmani | Nasheed Club |
Heart Touching Hamad 2022 | Allah Hu Allah Hu Allah Hu Allah | Zaheer Usmani | Nasheed Club |
Heart Touching Emotional Kalam | Beti Allah Ki Rehmat | Kaleem Hassani | Peace Studio | Nasheed Club | jinhe sahar nigal gayi
Track: Allah HU Allah Hoo
Artist…
Heart Touching Emotional Kalam | Beti Allah Ki Rehmat | Kaleem Hassani | Peace Studio | Nasheed Club | jinhe sahar nigal gayi
Track: Allah HU Allah Hoo
Artist…
MAKKI AUR MADNI ZINDAGI KA MUKHTASAR KHULASA | MAULANA MOHAMMAD…
دروس الشمائل سیریز نمبر ۴
نبی کریم ﷺ کی مدنی اور مکی زندگی کا مختصر خلاصہ
شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف صاحب مدنی
=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
MAKKI AUR MADNI ZINDAGI KA MUKHTASAR KHULASA | MAULANA MOHAMMAD YUSUF MADNI
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
.
نبی کریم ﷺ کی مدنی اور مکی زندگی کا مختصر خلاصہ
شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف صاحب مدنی
=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
MAKKI AUR MADNI ZINDAGI KA MUKHTASAR KHULASA | MAULANA MOHAMMAD YUSUF MADNI
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
.
👍3
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
تیرے پاس تو بابا تھے نا
میرے پاس تو بیٹا ہے نا
😢
زبردست اصلاحی کلام
معصوم بچے کی زبانی
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
.
میرے پاس تو بیٹا ہے نا
😢
زبردست اصلاحی کلام
معصوم بچے کی زبانی
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
.
😢2
مشکلات و مصائب میں لوگوں کو تسلی دینا!
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
❤3👍2
فساد کے زمانے میں
سنت رسول ﷺ پر عمل کا اجر وثواب
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
سنت رسول ﷺ پر عمل کا اجر وثواب
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
👍3❤2
قربانی کے مسائل ابتداء
قربانی کے بجائے صدقہ کافی نہیں
آج کل بعض ماڈرن ذہن والے لوگ قربانی کے بجائے صدقہ کرنے پر زور دیتے ہیں تو ان کی یہ بات شریعت کے قطعاً خلاف ہے، اور ہرگز لائق توجہ نہیں ہے۔
واضح ہو کہ ایامِ قربانی میں جانور کا ذبح کرنا ہی لازم ہے، جانور کی قیمت کے صدقہ سے کام نہیں چل سکتا ہے، اور جو شخص وسعت کے باوجود قربانی نہیں کرے گا وہ سخت گنہگار ہوگا؛کیوں کہ وہ واجب کاتارک ہے۔
ومنہا انہ لا یقوم غیرہا مقامہا فی الوقت حتی لو تصدق بعین الشاۃ او قیمتہا فی الوقت لا یجزئہ عن الاضحیۃ۔ (ہندیۃ ۵؍۲۹۳، بدائع الصنائع زکریا ۴؍۲۰۰، جامع الفتاویٰ ۴؍۳۹۰)
مکتب الصفہ اچلپور

کون سے دن قربانی افضل ہے؟
۱۰؍ذی الحجہ کو قربانی کرنا سب سے افضل ہے، اس کے بعد ۱۱؍اور ۱۲؍ذی الحجہ کا درجہ ہے۔
یوم النحر الیٰ آخر ایامہ وہی ثلاثۃ، افضلہا اولہا ثم الثانی ثم الثالث۔ (درمختار مع الشامی کراچی ۶؍۳۱۶، زکریا ۹؍۴۵۸، تاتارخانیۃ زکریا ۱۷؍۴۱۶، مجمع الانہر ۴؍۱۷۰، البحر الرائق زکریا ۹؍۳۲۲)

رات میں قربانی کرنا
ایام قربانی میں رات میں قربانی کرنا بھی بکراہت معتبر ہے (لیکن روشنی وغیرہ کا اچھا انتظام رکھیں، ایسا نہ ہو کہ اندھیرے کی وجہ سے ذبح میں کمی رہ جائے)
وکرہ تنزیہاً الذبح لیلاً لاحتمال الغلط۔ (درمختار زکریا ۹؍۴۶۳، کراچی ۶؍۳۲۰، ہندیۃ ۵؍۲۹، مجمع الانہر ۴؍۱۷۰، خانیۃ ۳؍۳۴۵، بدائع الصنائع زکریا ۴؍۲۲۳، فتاویٰ محمودیہ ڈابھیل ۱۷؍۴۵۶، جامع الفتاویٰ ۴؍۴۵۸، مسائل قربانی وعقیقہ ۱۲)

👍2