MMM0034 Allah Say Acha Guman Rakho
Hazrat Maulana Shah Hakeem Muhammad Mazhar Shaib DB
اللہ سے جیسا گمان رکھیں گے اسے ویسا ہی پائیں گے
حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نوّراللہ مرقدہٗ
کے فرزند مولانا شاہ حکیم محمد مظہر صاحب کے بیان سے مختصر کلپ
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah

👍2
بارش برستے وقت کی دعا !
بارش کے بعد کی دعا !
ضرورت سے زیادہ بارش ہونے پر !
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
بارش کے بعد کی دعا !
ضرورت سے زیادہ بارش ہونے پر !
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
❤1
اعلی ظرفی کا مظاہرہ
مولانا ابوالکلام آزاد رحیمہ اللہ تعالیٰ
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مولانا ابوالکلام آزاد رحیمہ اللہ تعالیٰ
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
👍3
بارش برسانے والا!
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اگر والدین سرپرستوں نے بچوں پر توجہ نہ دی تو آنے والی نسلیں مرتد ہو سکتی ہیں.
شیخ الاسلام حضرت مولانا و مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
شیخ الاسلام حضرت مولانا و مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اپنی اولادوں کو حافظ قرآن بناؤ
مفتی عبدالواحد صاحب قریشی
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مفتی عبدالواحد صاحب قریشی
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
👍1
رات، تنہاہی، موبائل، بدنگاہی، کب تلک
باطناً بے دین ہوکر پارسائی کب تلک
کیسی ہو؟طبعیت ہے کیسی؟کھانا کھایا؟چائے پی؟
رسمی جملوں کا تسلسل میرے بھائی کب تلک
عرشِ اعظم سے کوئی تجھ پر نظر رکھے ہوئے
غیر محرم پر یہ قسمت آزمائی کب تلک
ذکر کی نعمت سے محرومی کا تجھکو غم نہیں
اپنے ہاتھوں اپنے دل کی یہ تباہی کب تلک
غازیانِ فیس بک سے عاجزانہ عرض ہے
غیر محرم دیکھ کر فکرِ رسائی کب تلک
غیرمحرم میں وفائیں ڈھونڈنے والے تیرا
محسنِ انسانیت سے بے وفائی کب تلک
مولانا ہدہد الہ آبادی صاحب

Telegram
Maktabus Suffah Ⓡ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍1
Muhammad (S.A.W) Hamarey Bari Shan Waley | beautiful Naat By Ibn…
نعت رسول مقبول ؐ
محمد ہمارے بڑی شان والے
Muhammad (S.A.W) Hamarey Bari Shan Waley | beautiful Naat By Ibn-ul-Islam Hassan Nizami
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
محمد ہمارے بڑی شان والے
Muhammad (S.A.W) Hamarey Bari Shan Waley | beautiful Naat By Ibn-ul-Islam Hassan Nizami
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
Maktabus Suffah Ⓡ
نعت رسول مقبول ؐ محمد ہمارے بڑی شان والے Muhammad (S.A.W) Hamarey Bari Shan Waley | beautiful Naat By Ibn-ul-Islam Hassan Nizami 🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻 ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور https://t.me/MSuffah ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ – Muhammad (S.A.W) Hamarey Bari Shan Waley | beautiful Naat By Ibn…
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اسٹیٹس. ماں اور بیوی کی لڑائی ۔ مفتی عبدالواحد قریشی صاحب
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
Maktabus Suffah Ⓡ
Photo
شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے جامعہ بیت السلام تلہ گنگ میں بیان کے دوران ایک طالب علم سے سوال فرمایا وہ سوال و جواب پیش خدمت ہے۔
سوال: بتاؤ بھائی آپ علم کس لیے حاصل کرنا چاہتے ہیں کیا مقصد ہے علم حاصل کرنے کا؟
جواب: طالب علم نے جواب دیا کہ دین کی خدمت کرنے کے لیے۔
اس پر حضرت نے فرمایا کہ یہ بھی شیطان کی طرف سے ایک مغالطہ ہے۔ خوب سمجھ لیجیے کہ علم حاصل کرنے کا مقصد اصلاح نفس ہونا چاہیے۔ دوسروں کی اصلاح تب کرسکیں گے جب خود اپنی اصلاح ہوگی۔ اگر اصلاح نفس کی نیت کے بغیر علم حاصل کیا تو اس میں برکت نہیں ہوگی وہ علم بے نور ہوگا۔ اس لیے امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے ابتداء میں اصلاح نیت والی حدیث لائی کہ سب سے پہلے اپنی نیت درست کر لو، ورنہ پڑھنے پڑھانے کا کوئی فائدہ نہیں۔
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
سوال: بتاؤ بھائی آپ علم کس لیے حاصل کرنا چاہتے ہیں کیا مقصد ہے علم حاصل کرنے کا؟
جواب: طالب علم نے جواب دیا کہ دین کی خدمت کرنے کے لیے۔
اس پر حضرت نے فرمایا کہ یہ بھی شیطان کی طرف سے ایک مغالطہ ہے۔ خوب سمجھ لیجیے کہ علم حاصل کرنے کا مقصد اصلاح نفس ہونا چاہیے۔ دوسروں کی اصلاح تب کرسکیں گے جب خود اپنی اصلاح ہوگی۔ اگر اصلاح نفس کی نیت کے بغیر علم حاصل کیا تو اس میں برکت نہیں ہوگی وہ علم بے نور ہوگا۔ اس لیے امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے ابتداء میں اصلاح نیت والی حدیث لائی کہ سب سے پہلے اپنی نیت درست کر لو، ورنہ پڑھنے پڑھانے کا کوئی فائدہ نہیں۔
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
Telegram
Maktabus Suffah Ⓡ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍4
محمدﷺ نہ ہوتے تو کچھ بھی نہ ہوتا
کہنے کو تیرے سر پہ ہے دستارِ یتیمی
لیکن تو زمانہ کے یتیموں کا سہارا
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
کہنے کو تیرے سر پہ ہے دستارِ یتیمی
لیکن تو زمانہ کے یتیموں کا سہارا
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
👍1
خاتم النبین ﷺ کے کمالات
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل (اور کمالات) بے حساب ہیں, نہ کوئی قلم ان کا احاطہ کرسکتا ہے, نہ کوئی بیان ان کا حق ادا کرسکتا ہے.
شاعر کہتا ہے:
حسنِ یوسف, دمِ عیسی, یدِ بیضا داری
آنچہ خوباں ہمہ دارند تو تنہا داری
ترجمہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم یوسف علیہ السلام کی خوبصورتی, عیسی علیہ السلام کی پھونک اور موسی علیہ السلام کا روشن ہاتھ رکھتے ہیں ..... جو خوبیاں سب رکھتے ہیں وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تنہا رکھتے ہیں ۔
اور حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
وَاَحسَنَ مِنْكَ لَمْ تَرَ قَطُّ عَيْنِيْ
وَاَجْمَلَ مِنْكَ لَمْ تَلِدِ النِّسَاءُ
خُلِقْتَ مُبَرَّاً مِّنْ كُلِّ عَيْبِ
كَاَنَّكَ قَدْ خُلِقْتَ كَمَا تَشَاءُ
ترجمہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عمدہ میری آنکھ نے کبھی نہیں دیکھا ..... اور آپ سے خوبصورت کوئی شخص عورتوں نے نہیں جنا ..... آپ ہر عیب سے پاک پیدا کئے گئے ..... گویا آپ جیسا چاہتے ہیں پیدا کئے گئے۔
اور مولانا عبد الرحمن جامی قدس سرہ فرماتے ہیں:
يَا صَاحِبَ الْجَمَالْ، وَيَا سَيِّدَ الْبَشَرْ
مِنْ وَجْهِكَ المُنِيْرِ لَقَدْ نُوِّرَ القَمَرْ
لَا يُمْكِنُ الثَّناءُ كَمَا كَانَ حَقُّهُ
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
ترجمہ: اے صاحب حسن وجمال! اے انسانوں کے آقا ..... آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے رخ انور سے چاند کو روشنی نصیب ہوئی ہے ..... آپ کی تعریف جیسا کہ تعریف کا حق ہے ممکن نہیں ..... پس مختصر بات یہ ہے کہ اللہ کے بعد بزرگی میں آپ کا مرتبہ ہے۔
اور حکیم شیراز قدس سرہ فرماتے ہیں:
بَلَغَ العُلٰي بِكَمَالِهِ
كَشَفَ الدُّجٰي بِجَمَالِهِ
حَسُنَتْ جَمِيْعُ خِصَالِهِ
صَلُّوْا عَلَيْهِ وَآلِهِ
آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے کمالات کے ذریعہ بلندی کو پہنچے ..... تاریکیوں کو اپنی خوبصورتی سے چھانٹ دیا ..... آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری ہی عادات بہترین ہیں ..... آپ پر اور آپکے خاندان پر درود بھیجو ۔
درود شریف
يَا رَبِّ صَلِّ وَسَلِّم دَائِمًا اَبَدًا
عَلٰي حَبِيْبِكَ خَيْرِ الخَلْقِ كُلِّهِمِ
ترجمہ: اے پروردگار! ہمیشہ ہمیشہ درود و سلام بھیج ..... اپنے حبیب پر جو ساری خلقت سے بہتر ہیں.
(تحفۃ الالمعی, جلد 8، صفحہ 264)
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.arshad.rahihijaziurducalender

ٹیوٹ محمدﷺ
اللہ کے نبی محمدﷺ کی خاندان کے چراغ
حضرت مولانا سید ابو الحسن علی حسنی ندوی ؒ (عرف علی میاں ندوی) کے بھانجے
حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی نودی حفظہ اللہ تعالیٰ کا ٹیوٹ

ٹیوٹ
مفتی احمد اللہ پھولپوری صاحب
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مفتی احمد اللہ پھولپوری صاحب
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
دروس الشمائل سیریز نمبر ۱
پیارے نبی محمدﷺ کی خوبصورت
زندگی کا نقشہ جانثار صحابہ کی زبانی
شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف صاحب مدنی
=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
مقصد: قیمتی اصلاحی مواد آڈیو ویڈیو تحاریر و تقاریر اسٹیٹس وغیرہ محفوظ کرنا۔
لنک ضرور شیئر کریں تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو۔

غربت اور مہنگائی سے حفاظت کی مسنون دعا
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
عیب دار جانور نہ خریدیں
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مسجد میں بچوں کی آواز
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
🔻🔻 ٹیلی گرام چینل 🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬