Maktabus Suffah Ⓡ
2.81K subscribers
1.07K photos
473 videos
365 files
2.49K links
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Download Telegram
قربانی کے بدلے کسی کی مدد کا مشورہ - مکتب الصفہ |
حضرت مولانا قمرالزماں ندوی صاحب

کچھ سال پہلے صوبہ کیرلا میں بھیانک سیلاب آیا تھا، اس سیلاب نے ایسی....... آگے 👇
https://msuffah.com/kurbani-ke-badle-madad/

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
یار یہ AI بھی نا کیا کیا کرے گا
https://t.me/MSuffah
😁5👍1
ہائے افسوس یہ ریاکاری
ترا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں ۔

سوال: بیت اللہ اور روزۂ رسول پر سیلفی لینے اور اسے نشر کرنے کا مقصد ریاکاری کے علاوہ اور کیا ہو سکتا ہے؟؟؟


▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍4😢4😱1
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
خدارا والدین اس اصلاحی بیان کو ضرور سنیں
ہمارے بچوں کا مستقبل کیسا ہوگا؟
مفتی عبدالرحیم صاحب مہتمم جامعة الرشید کراچی

Bachon Ka Mustaqbil Kaisa Hoga? | Mufti Abdul Raheem

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤3😢2
العبد إنما يقطع منازل السير إلى الله بقلبه وهمته لا ببدنِه، والتقوى في الحقيقة تقوى القلوب لا تقوى الجوارح.
📖 الفوائد


*سلوک الی اللہ (اللہ تک پہنچنے) کی منازل اپنے دل اور اپنی ہمت وارادے کے ذریعے طے کی جاتی ہیں نہ کہ اپنے بدن کے ذریعے، اور تقوی حقیقت میں دلوں کا تقوی ہے نہ کہ اعضاء و جوارح کا۔*
(علامہ ابن القیم رحمہ اللہ)
https://t.me/MSuffah
❤4
اعتياد النفْسِ الخيرَ ولو قَـلَّ- يُرشِدها ويَهديها، وارتيادُها الشرَّ ولو قَـلَّ- يُضِلُّها ويُغْويها؛ فلا تَستَهِنْ بما اعتَدْتَه مِنهما؛ فإنَّه يَبني، وأنت لِقِلَّتِه كأنَّـك لا تدري!

عزیزم! نفس کو اگر تم خیر کا عادی بناؤگے؛ چاہے تھوڑی ہی کیوں نہ ہو، تو وہ (خیر) نفس کو سیدھی راہ دکھاتی ہے اور ہدایت کی طرف لے جاتی ہے۔

اور اگر تم نفس کو شر کا عادی بناؤگے؛ چاہے معمولی ہی سہی، تو وہ شر نفس کو گمراہ کرتا ہے اور بہکا دیتا ہے۔

لہٰذا خیر یا شر کی جو عادت تم اختیار کرو، اسے معمولی نہ سمجھو؛ کیونکہ وہ عادت تمہاری شخصیت کو تعمیر کرتی ہے اور تم اس کی معمولی مقدار کو دیکھ کر یوں بے خبر ہوتے ہو جیسے تمہیں خبر ہی نہ ہو کہ وہ تمہیں کہاں لے جا رہی ہے!
https://t.me/MSuffah
❤2
تکبیرات پڑھنے کا عشرہ!

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
خطاب_جمعہ_77_قربانی_کی_تاریخ_اور_روح_مکتب_الصفہ_Maktabus_Suffah.pdf
1.9 MB
خطاب جمعہ
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۷۷ (77)

📖 عنوان : قربانی کی تاریخ اور اس کی روح !

🎁 سلسلہ وار خطاب : خطیب حضرات کے لئے تحفہ

🗓 تاریخ: 30 مئی 2025 بروز جمعہ

✍ منجانب: مکتب الصفه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔  ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔

📌 نوٹ :  (اس خطاب کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
۔📚 PDF ویپ براؤزر سائٹ  👇
https://msuffah.com/khitabe-jumua77/
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے  ٹیلی گرام پر 👇
📚 https://t.me/MSuffah/2828
#ادارہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍3
بہت افسوس پاکستانی نصاب اور قرآنی تحریف 😢 ان دو ویڈیوز کو ضرور شیئر کیجیے

1 https://youtu.be/UMeJo7z514U?si=ntZBkRNqbco1BUNm

2 https://youtu.be/TmTZLS6siXw?si=FJKeY5KuzyBndzdx

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مساجد میں کرسیوں کا رواج عام کرنے والوں کو اس بات سے ڈرنا چاہیے کہ کہیں نمازیوں کے نامہ اعمال سے صلاۃ کے اعمال خالی نہ رہ جائے ۔

اگر ایسا ہی چلتا رہا تو مسجد چرچ کی مشابہت اختیار کر جائے گی
علمائے کرام کو چاہئے کہ وہ عوام الناس کو کرسی پر نماز ادا کرنے کے مسائل ضرور بتائیں ۔

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
😢1
امام غازی بن قیس الأندلسی رحمہ اللہ (١٩٩ھ) جب حصولِ علم کی غرض سے مدینہ پہنچے تو انہوں نے دیکھا کہ مسجد نبوی میں ایک شخص داخل ہوا اور تحیۃ المسجد پڑھے بغیر بیٹھ گیا۔ غازی اس سے کہنے لگے : ”ارے بھائی، اٹھ کر دو رکعتیں پڑھو، تمہاری جہالت ہے کہ بغیر تحیۃ المسجد پڑھے بیٹھ گئے ہو۔“ اور بھی سخت باتیں کہیں۔ اس شخص نے اُٹھ کر دو رکعتیں پڑھ لی۔ فرض نماز ختم ہوئی تو غازی نے دیکھا کہ وہ شخص ٹیک لگا کر بیٹھ گیا ہے، اور اس کے گرد طلبہ کا حلقہ بننا شروع ہو گیا ہے۔ اب وہ خاصے شرمندہ ہوئے۔ لوگوں سے پوچھا یہ کون ہے تو انہوں نے بتلایا کہ یہ مدینہ کے فقیہ اور بڑے لوگوں میں سے ایک ابن ابی ذئب رحمہ اللہ ہیں۔ غازی فورًا ان سے معذرت کو لپکے مگر امام صاحب نے فرمایا : ”میرے بھائی، کوئی بات نہیں۔ آپ نے ہمیں نیکی کا حکم دیا، اور ہم نے آپ کی بات مانی۔“

(التمهيد لابن عبدالبر : ٤٦٠/١٢)
https://t.me/MSuffah
❤8
حضور ﷺ کا ارشاد ہے بڑاقابل رشک ہےوہ مسلمان جو ہلکاپھلکا ہو(یعنی اہل و عیال کابوجھ نہ ہو) نماز سےوافر حصہ اس کو ملا ہو۔ روزی صرف گزارے کے قابل ہو جس پر صبر کرکے عمر گزار دے۔اللہ کی عبادت اچھی طرح کرتا ہو۔ گمنامی میں پڑا ہو۔ جلدی سے مرجاوے۔ نہ میراث زیادہ ہو نہ رونے والے زیادہ ہوں۔

جامع الصغیر
https://t.me/MSuffah
👍5
یحییٰ بن معاذ رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: آدمی اخلاص کے مرتبے پر کب فائز ہوتا ہے؟!
فرمایا: جب دودھ پیتے بچے کی روِش اپنا لے کہ نہ مدح و ستایش کرنے والے کی پرواہ کرے اور نہ تنقیص و مذمت کرنے والے کی!
ـــــــــــــــــــــــ
( تنبيه المغترين، ص 28)
https://t.me/MSuffah
👍4
خطاب_جمعہ_78_ایک_اہم_اورقابل_توجہ_مسئلہ_!_مکتب_الصفہ_Maktabus_Suffah.pdf
1.3 MB
خطاب جمعہ
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۷۸ (78)

📖 عنوان : ایک اہم اورقابل توجہ مسئلہ !
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب

🎁 سلسلہ وار خطاب : خطیب حضرات کے لئے تحفہ

🗓 تاریخ: 6 جون 2025 بروز جمعہ

✍ منجانب: مکتب الصفه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔  ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔

📌 نوٹ :  (اس خطاب کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
۔📚 PDF ویپ براؤزر سائٹ  👇
https://msuffah.com/khitabe-jumua78/
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے  ٹیلی گرام پر 👇
📚 https://t.me/MSuffah/2835
#ادارہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍2
،،قربانی،، ایک عظیم اور بے مثال عبادت -
حضرت مولانا محمد قمر الزماں ندوی

مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
https://msuffah.com/qurbani-ek-azeem-ibd/

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
خطاب جمعہ 79 قربانی کی روح، حقیقت اور پیغام - مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
https://msuffah.com/khitabe-jumua79/


▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ