Maktabus Suffah Ⓡ
2.81K subscribers
1.07K photos
473 videos
365 files
2.49K links
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Download Telegram
خطاب جمعہ : سلسلہ وار
✍ منجانب: مکتب الصفه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا تھا۔  الحمداللہ ادارہ اب تک مکمل 74 خطاب ارسال کر چکا ہے. ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔

📌 نوٹ :  (اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )

ٹیلی گرام چینل میں شامل ہونے کے لئے اس لنک کا استعمال کریں
https://t.me/MSuffah

آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
https://msuffah.com/khitabe-jumah/
بچوں کے اسلامی آداب.pdf
5.6 MB
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍2
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
بہت سی ویڈیو دیکھی کہ دوسرے ممالک میں لوگ صرف آذان سن کر ہی متاثر ہوجاتے ہیں اور اسلام لے آتے ہیں

لیکن ہمارے یہاں تو ایسی آذان دی جاتی ہے کہ غیر مسلم تو دور کچھ مسلمان بھی پریشان ہوجاتے ہیں اور ایک یہ بھی وجہ ہے کہ لوگ مسجدوں کی طرف لپکتے نہیں ۔
زیادہ عمر کے لوگوں کا مائک پر قبضہ ہوتا ہے نہ تجوید نہ ادائیگی، بار بار لگے میں بلغم کا کاٹا، بس اللہ تعالیٰ ہی معاف کرے، الفاظ ایسے کہ صحیح معنی و مفہوم سے عاری آذانیں ۔😢

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
‏Maktabus Suffah کی جانب سے تصویر
👍3
‏Maktabus Suffah کی جانب سے تصویر
‏Maktabus Suffah کی جانب سے تصویر
Maktabus Suffah Ⓡ
‏Maktabus Suffah کی جانب سے تصویر
دو لاکھ اکسٹھ ہزار : اس طرح سے مکمل چھت کا بجٹ ہے جوکہ کافی زیادہ ہے اور مزدوری الگ رہی

آپ احباب سے تعاون کی درخواست ہے
میرے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں
8830665690
غزہ کا نوحہ پڑھنے والا کوئی نہیں
😢
😢2
اور دوسری طرف مسلمان ممالک کا حال 😢

الجزیرہ نیوز چینل
❤2
بے شرمی کی انتہاء 😢
😢3
خدمتِ اغیار سے فرصت کوئی پاتا نہیں
سچ ہے اپنوں پر غلاموں کو ترس آتا نہیں
😢5
آخرت کا اکاؤنٹ

دینا میں ہمارے پاس بہت سے خاتے (اکاؤنٹس) ہوتے ہیں بینک کی شکل میں تو کبھی بی سی یا شیئر مارکیٹ وغیرہ وغیرہ جو ہمیں دنیا کی حد تک نفع دیتے ہیں، ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ وہ سارے خاتے دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں یا ان پر وارثین کا قبضہ ہوجاتا ہے ۔ اور اس کا آخرت میں کوئی بدل نہیں مل پاتا، ہم دنیا کے بارے میں تو فکر مند رہتے ہیں لیکن آخرت کے تعلق سے اس بات کا علم ہی نہیں کہ آخرت کا بھی کوئی بینک و اکاؤنٹس ہوتے ہیں۔
مفہوم: ایک حدیث میں رسول اللہ ﷺ ارشاد فرماتے ہیں کہ مومن کا مال تین طرح کا ہوتا ہے۔ ایک وہ جو اس نے کھا پی کر ختم کردیا، دوسرا جو اس نے اپنے وارثین کے لئے چھوڑ دیا، اب وارثین اسے کیسے استعمال کرتے پتہ نہیں، تیسرے وہ ہے جو اس نے اللہ کی راہ میں دے کر آخرت کی بینک میں جمع کروا دیا ۔ یہ کامیاب ہے اس کا بدل اسے آخرت میں ملنا ہی ملنا ہے ۔
تو ہمیں بھی اپنا ایک نا ایک اکاؤنٹ آخرت کے لئے مقرر کرنا چاہئے اور یہ ایمان والوں کے لئے بڑا آسان ہے کہ ان کا عقیدہ اور اس بات پر ایمان ہوتا ہے کہ انہیں آخرت میں ضرور ملنا ہے ۔تو ہم سب کو اپنا اکاؤنٹ آخرت کے لئے دنیا ہی میں شروع کردینا چاہئے
ایسا ہی ایک کام ہمارے بہت ہی قریبی دوست ڈاکٹر محمد اطہر صاحب نے کیا 500 روپے ہر مہینے مکتب
کے بچوں کی تعلیم پر خرچ کرنے کے لئے طے کیا ہے ۔

اللہ تعالیٰ ان کے جان مال عزت میں خوب برکت دے، ان پیسوں کو ان کے لئے ثواب جاریہ کا ذریعہ بنائے ۔
اللہ تعالیٰ ان کو اپنے مقرب بندوں میں شامل کرے ۔
ان کی تمام جائز دعاؤں کو قبول فرمائے ۔
ان کی نسلوں کے ایمان کی حفاظت فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین

انسان کا حقیقی مال

حدیث: عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ: يَقُولُ الْعَبْدُ مَالِي مَالِي إِنَّمَا لَهُ مِنْ مَالِهِ ثَلاَثٌ: مَا أَكَلَ فَأَفْنَى أَوْ لَبِسَ

فَأَبْلَى أَوْ أَعْطَى فَاقْتَنَى وَمَا سِوَى ذَلِكَ فَهُوَ ذَاهِبٌ وَتَارِكُهُ لِلنَّاس, رواہ مسلم
👍3❤1
اب تقریباً سبھی سوشل میڈیا کے ویڈیو اور آڈیو ایک ہی بوٹAll Media Downloader کے ذریعہ ڈاؤنلوڈ کریں

یہ کلون بوٹ میں نے بنایا ہے، اگر اجازت مل گئی تو اس کا اردو ترجمہ بھی کر دوں گا۔ اس کے اصل ڈیوولپر سے بات چیت جاری ہے۔

بوٹ کا لنک:
https://t.me/allmedia_robot?start=ImpoINFO

اسے شئیر بھی کر دیں
Audio
☜ سلسلہ نمبر: 1 :Series No

❖   آیئے قرآن پاک تجویدکے ساتھ سنیں اور اپنے ایمان کو تازگی بخشیں ❖
📚 سورۃ الفاتحہ (آواز: طالب علم ومعلم ❤️)

🎤 بہترین تلاوتِ قرآن پاک بڑے اور بچوں کے لئے مفید🎧
🎤 Beautiful Quran Recitation 🎧
📚 SURAH AL-FATIHA

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
بچوں کے مشق کے لیے بہترین انداز میں سورہ فاتحہ
جس کو دیکھ کر آپ ضرور بہت خوش ہونگے
آگے چل کر ہم بچوں کو اسکرین پر بھی پڑھا سکتے ہیں.


आगे चल कर हम बच्चों को स्क्रीन पर भी पाड़ा सकते हैं
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤3🥰1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اہلِ علم کے لئے ضروری ہےکہ وہ کسی صحبت یافتہ بزرگ اور اہل اللہ سے اپنا اصلاحی تعلق قائم کرے
حضرت مولانا حذیفہ صاحب وستانوی حفظہ اللہ تعالیٰ

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤2
شہرت و ناموری کے چکر میں نہ پڑیں!

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍4❤1