Harbul Fijar Hilf al Fudul or Hasil Hone Wale Asbaq, SEERAT UN NABI…
سیرت النبی ﷺ کورس
کلاس نمبر 10
مدرس : ڈاکٹر مفتی رشید احمد خورشید صاحب
•
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
کلاس نمبر 10
مدرس : ڈاکٹر مفتی رشید احمد خورشید صاحب
اس درس کے اہم نکات
•
🖥 YouTube Video
اس سے پہلے کے دروس دیکھیے
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍3🥰1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
ایک نظر ادھر بھی
ایک معصوم سا بچہ 😊
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
ایک معصوم سا بچہ 😊
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
❤4👍3
3 nisab.pdf
1.4 MB
📕 نصاب آؤ دین سیکھیں، برائے درجہ (دوم) 📕
🗓 تیسرا مہینہ 3
📌• یہ نصاب بچوں کے لئے ہے ۔ 📖
📌• نورانی قاعدہ کے ساتھ ساتھ ہمارا یہ نصاب ہے جو 7 سال سے زیادہ عمر والے بچے ہیں ان کے لیے ہے۔
📌• یہ نصاب ہر مہینے کے حساب سے تیار کیا جا رہا ہے ۔
📚 درجہ دوم کا نصاب اس لنک پر دیکھیے 👇
https://t.me/MSuffah/2458
تربیت کے لئے ہمارے نصابِ تعلیم میں یہ کتاب شامل ہے
https://t.me/MSuffah/2082
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
🗓 تیسرا مہینہ 3
📌• یہ نصاب بچوں کے لئے ہے ۔ 📖
📌• نورانی قاعدہ کے ساتھ ساتھ ہمارا یہ نصاب ہے جو 7 سال سے زیادہ عمر والے بچے ہیں ان کے لیے ہے۔
📌• یہ نصاب ہر مہینے کے حساب سے تیار کیا جا رہا ہے ۔
📚 درجہ دوم کا نصاب اس لنک پر دیکھیے 👇
https://t.me/MSuffah/2458
تربیت کے لئے ہمارے نصابِ تعلیم میں یہ کتاب شامل ہے
https://t.me/MSuffah/2082
• عقائد▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
• سیرت پاک
• حفظِ حدیث
• دعائیں
• فرائض
• سنن و آداب
• اور تربیتی اسباق پر مشتمل مختصر سا نصاب
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍4❤1
سنو_!_اللہ_کی_مدد_قریب_ہے_خطاب_جمعہ_67_مکتب_الصفہ_Maktabus_Suffah.pdf
1.3 MB
خطاب جمعہ
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۶۷ (67)
📖 عنوان : سنو! اللہ کی مدد قریب ہے
🎁 سلسلہ وار خطاب جمعہ : خطیب حضرات کے لئے تحفہ
🗓 تاریخ: 24 جنوری 2025 بروز جمعہ
✍ منجانب: مکتب الصفه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔ ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔
📌 نوٹ : (اس خطاب جمعہ کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
۔📚 PDF ویپ براؤزر سائٹ 👇
https://msuffah.com/khitabejumua67/
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ٹیلی گرام پر 👇
📚 https://t.me/MSuffah/2596
#ادارہ

👍2
Kamyabi Kaise Hasil Karen | Mufti Abdul Raheem
https://youtube.com/watch?v=HBqACDuHQmw&si=RPgea0njqeKnlNU_

YouTube
Kamyabi Kaise Hasil Karen | Mufti Abdul Raheem
Kamyabi Kaise Hasil Karen | Mufti Abdul Raheem
. Hazrat wala mufti rasheed ahmed (RA)ki tawajah kaisay hasil hui ?
. Wifaq mein jb 1st position aaye to masjid ki safai kr rha tha
. Mushkil kamon pr amal se salahiyaton mein izafah hota hai
⭐Speaker: Mufti…
. Hazrat wala mufti rasheed ahmed (RA)ki tawajah kaisay hasil hui ?
. Wifaq mein jb 1st position aaye to masjid ki safai kr rha tha
. Mushkil kamon pr amal se salahiyaton mein izafah hota hai
⭐Speaker: Mufti…
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مکمل نعت ہمارے یوٹیوب چینل پر موجود ہے
❤1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
امتحان میں شامل تمام بچوں کو قلم و کاپی تقسیم کرتے ہوئے
👍3
معراج_کا_واقعہ_اور_اس_کا_سبق_خطاب_جمعہ_68_مکتب_الصفہ_Maktabus_Suffah.pdf
1.9 MB
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍3❤1
منظم مکتب کے لئے فی الحال ہمارے مکتب کا جدید سسٹم کیا ہے؟
Hamare Maktab Me Jadeed Zaraye Kya Hain? #viralvideo @msuffah
https://youtube.com/watch?v=Rjp3-KeLJ74&feature=shared

❤3
کیسی قیامت خیز تصویر ہے۔
آگ لگی ہوئی ہے ، ماں جل رہی ہے مگر بچے کو آگ سے بچانے کے لیے کھڑکی سے باہر لٹکا کر تھاما ہوا ہے
بازو تھکتا ہے تو تھکتا رہے، وجود جلتا ہے تو جلتا رہے، لیکن میرے لال پہ میرے معصوم بچے پہ کوئی آنچ نہ آنے پائے۔۔ ہائے کیا جذبات ہیں ماں کے۔۔
ایک ماں کی محبت اتنی دیوانہ وار اور شدید ہے تو ستر ماؤں سے بڑھ کر پیار کرنے والے میرے پروردگار کی محبت کیسی ہوگی؟
وہ کیسے اپنے بندوں کو جہنم کی آگ میں جلائے گا۔؟
فَتَوَکلْ عَلیٰ اللّٰهِ
ارشد جمال عمار صاحب کے فیس بک وال سے۔
(کاپی پیسٹ)
https://t.me/MSuffah

👍8
اسراء و معراج ایک عظیم امتیاز
افادات: حضرت مولانا مفتی محمد جمال الدین صاحب قاسمی دامت برکاتہم
نائب شیخ الحدیث و صدر مفتی دار العلوم حیدرآباد
ضبط وترتیب: محمد عبد العلیم قاسمی
(رجب المرجب ۱۴۴۵ھ)
الحمد لله نحمده ونستعينه ونستغفره و نؤمن به و نتوكل عليه ونعوذ بالله من شرور أنفسنا وسيئات أعمالنا من يهده الله فلا مضل له ومن يضللہ فلا هادي له ونشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له ونشهد أن سيدنا ونبينا محمدا عبده ورسوله، أما بعد! فاعوذ بالله من الشيطن الرجيم، بسم الله الرحمن الرحيم:
سُبْحَانَ الَّذِي أَسْرَىٰ بِعَبْدِهِ لَيْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ إِلَى الْمَسْجِدِ الْأَقْصَى الَّذِي بَارَكْنَا حَوْلَهُ لِنُرِيَهُ مِنْ آيَاتِنَا ۚ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ. (الاسراء: ۱)
میرے محترم بزرگو اور دینی بھائیوا رجب کا مہینہ چل رہا ہے، دو تین کے بعد رجب کی ستائیسویں تاریخ آنے والی ہے، عوام میں جو مشہور ہے کہ ستائیسویں رجب کو ہی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اسراء اور معراج کے شرف سے نوازا گیا تھا، چنانچہ اس رات کو اہمیت دی جاتی ہے، مختلف پروگرام بھی ہوتے ہیں اور ہمارے علاقے میں جن پانچ راتوں کو جاگنے کی رات کہا جاتا ہے ان میں سے ایک رات یہ بھی ہے، بعض جگہوں پر یہ بھی رواج ہے کہ ستائیسویں دن روزہ رکھا جاتا ہے، یہ التزام جو ہم لوگوں نے کرلیا ہے یہ صحیح نہیں ہے۔
اسراء و معراج کا ثبوت
رہی بات اسراء اور معراج کی تو وہ نصوص سے ثابت ہے، نبی کریم مسجد حرام سے بیت المقدس تک راتوں رات تشریف لے گئے، یہ اسراء کہلاتا ہے، قرآن سے ثابت ہے:

پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو راتوں رات مسجد حرام سے مسجد اقصی تک لے گئی جس کے ماحول پر ہم نے برکتیں نازل کی ہیں، تاکہ ہم انہیں اپنی کچھ نشانیاں دکھائیں، بیشک وہ ہر بات سننے والی، ہر چیز دیکھنے والی ذات ہے۔
اس کا انکار کرنا قرآن کا انکار کرنا ہے جو کفر کا باعث ہے۔
پھر بیت المقدس میں آپ نے انبیاء کی امامت فرمائی، وہاں سے آپ آسمان پر بذریعۂ براق جبرئیل علیہ السلام کے ساتھ تشریف لے گئے، وہاں مختلف آسمانوں پر مختلف انبیاء سے ملاقات ہوئی، جنت و جہنم کا مشاہدہ ہوا اور بہت سی چیزیں آپ کی نظر سے گزریں، یہ چیزیں حدیث سے ثابت ہیں، اس لیے یہ واقعہ تو بالکل ثابت اور نا قابل انکار ہے۔
شب معراج کی فضیلت غیر ثابت
البتہ یہ واقعہ کب پیش آیا؟ سال کون سا تھا؟ مہینہ کون سا تھا؟ تاریخ کون سی تھی؟ جبرئیل علیہ السلام جب آپ کو مکہ سے بیت المقدس لے گئے تو اس وقت آپ کس مقام پر تھے؟ ان ساری چیزوں میں مؤرخین کا اختلاف ہے، اس سلسلے میں اتنے سارے اختلافات کا موجود ہونا خود اس بات کی دلیل ہے کہ اسلام میں اس رات کو عبادت کے طور پر منانے کا حکم نہیں ہے، نہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی ترغیب دی اور نہ صحابہ کرام نے یہ عمل انجام دیا، حالاں کہ صحابہ کے اندر خیر کے کاموں میں مسابقت کا جذبہ اور دینی باتوں پر عمل کرنے کے تعلق سے فکر مندی ساری امت سے زیادہ تھا، اس کے باوجود ان صحابہ سے اس طرح کا کوئی عمل ثابت نہیں ہے، جب ثابت نہیں ہے اور ہم نے خود اس کو ایجاد کرلیا، خود ہی رات کو جاگنے کی رات اور دن کو روزہ کا دن بنالیا تو یہی بدعت ہے، جس پر مستقل وعیدیں وارد ہوئی ہیں۔
خصوصیات مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
در حقیقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بہت سی خصوصیات سے نوازا گیا جو عام طور پر دیگر انبیاء کو عطا نہیں کی گئیں، چنانچہ ایک روایت میں خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
أُعْطِيتُ خَمْسًا لَمْ يُعْطَهُنَّ أَحَدٌ قَبْلِي: نُصِرْتُ بِالرُّعْبِ مَسِيرَةَ شَهْرٍ، وَجُعِلَتْ لِي الأَرْضُ مَسْجِدًا وَطَهُورًا، فَأَيُّمَا رَجُلٍ مِنْ أُمَّتِي أَدْرَكَتْهُ الصَّلاَةُ فَلْيُصَلِّ، وَأُحِلَّتْ لِي المَغَانِمُ، وَلَمْ تَحِلَّ لِأَحَدٍ قَبْلِي، وَأُعْطِيتُ الشَّفَاعَةَ، وَكَانَ النَّبِيُّ يُبْعَثُ إِلَى قَوْمِهِ خَاصَّةً وَبُعِثْتُ إِلَى النَّاسِ عَامَّةً.
اس روایت میں نبی کریم صلی اللہ نے اپنی پانچ خصوصیات گنوائی ہیں۔
پہلی خصوصیت
دشمنوں پر آپ کا رعب ایک ماہ کی مسافت سے پڑتا تھا، یہی وجہ ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بادشاہوں کو دعوت اسلام کے لیے خط لکھا تھا تو اس زمانے کی دو سپرپاور طاقتیں تھیں، فارس اور روم، جب خط فارس کے بادشاہ کسری کے پاس پہنچا تو وہ طیش میں آگیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو گرفتار کرکے لانے کے لیے دو ہٹے کٹے پہلوانوں کو روانہ کیا، جب یہ دونوں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو ان کے جسم پر کپکپی طاری ہوگئی اور وہ تھرانے لگے، یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ

وسلم کا رعب تھا، اسی طرح ایک خاتون نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی تو وہ بھی خوف سے کانپنے لگیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے خوف کا ازالہ کرنے کے لیے یہ جملے ارشاد فرمائے: تم اتنا نہ ڈرو، میں تو فلاں کا بیٹا ہوں، میں وہی ہوں جو مکہ میں بکریاں چرایا کرتا تھا۔
دوسری خصوصیت
امم سابقہ کے لیے مخصوص عبادت خانے میں ہی جاکر عبادت کرنا لازم تھا؛ لیکن امت محمدیہ کے لیے ساری زمین عبادت خانہ ہے، بشرطیکہ وہ پاک ہو، انسان جہاں چاہے عبادت ادا کرلے۔
اسی طرح بہرحال (چاہے کوئی بھی عذر ہو) پانی سے پاکی حاصل کرنا ضروری نہیں ہے؛ بلکہ زمین بھی امت محمدیہ کے لیے (بعض صورتوں میں) طہور قرار دی گئی، چنانچہ امت مٹی سے تیمم کرکے پاکی حاصل کرسکتی ہے۔
تیسری خصوصیت
اللہ تعالی نے مالِ غنیمت کو آپ کے لیے حلال کردیا، جب کہ امم سابقہ کے لیے مالِ غنیمت حلال نہیں تھا؛ بلکہ وہ سارا مال غنیمت ایک جگہ اکٹھا کردیا جاتا تھا اور آسمان سے آگ آکر اس کو کھاجاتی تھی۔
چوتھی خصوصیت
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو شفاعت کبری کا حق دیا گیا، جب روز محشر میں سب کی حالت دگرگوں ہورہی ہوگی، اور سب بے چین ہوں گے اور چاہ رہے ہوں گے کہ فورا حساب شروع ہو تو وہ مختلف انبیاء کے پاس جاکر درخواست کریں کہ وہ اللہ تعالی سے حساب شروع ہونے کے لیے سفارش کریں، لیکن سب انکار کردیں گے بالآخر وہ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوں گے اور آپ ان کی درخواست قبول فرماکر اللہ تعالی سے دعا کریں گے جس کے نتیجے میں حساب کتاب کا آغاز ہوگا، اسی کو مقام محمود کہا جاتا ہے۔
پانچویں خصوصیت
سابقہ انبیاء ایک خاص قوم اور مخصوص علاقے کی جانب بھیجے جاتے تھے؛ لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سارے انس وجن کی جانب مبعوث فرمایا گیا، آپ کی بعثت عامہ ہوئی۔
معراج بھی امتیازِ محمدی ہے
اور بھی مختلف امور ہیں جنہیں مختلف روایات میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصیات میں سے شمار کیا گیا، چنانچہ زیر بحث موضوع معراج بھی انہی خصوصیات میں سے ہے، اللہ تعالی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جسم سمیت حالت بیداری میں اسراء اور معراج کی دولت سے نوازا۔
اور یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بڑے نازک دور سے گزررہے تھے، ظاہری اعتبار سے آپ کا جو سہارا تھے آپ کے چچا ابوطالب اور اہلیہ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا دونوں وفات پاگئے، ابو لہب قبیلہ بنو ہاشم کا سردار بن گیا، اور سب سے پہلا کام اس نے سردار بنتے ہی یہ کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے خاندان سے نکال دیا، جس کا مطلب یہ تھا کہ آپ کا اب کوئی پشت پناہ نہیں ہے، آپ کا خون ہر کسی کے لیے حلال ہے، پھر آپ طائف تشریف لے گئے، وہاں کے باشندوں نے بھی بدسلوکی کی، غرض ہر طرف سے دروازے بند کردیے گئے۔
معراج کا سبق
ایسے سنگین حالات میں اللہ تعالی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اسراء و معراج کی فضیلت سے سرفراز فرمایا، اور گویا آپ کے ذریعے سے امت کو یہ پیغام دیا گیا کہ اگر کبھی ایسا محسوس ہو کہ سارے دروازے بند ہوچکے ہیں تو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے؛ بلکہ اللہ کا در ہمیشہ کھلا ہے، وہاں سے نوازشات ضرور ہوں گی اور شب تاریک کے بعد صبح کا اجالا ضرور آئے گا، حالات سے مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے، چاہے کتنے ہی برے حالات میں آدمی گھرجائے لیکن اسے قدرت خداوندی پر یقین کامل ہونا چاہیے کہ ضرور یہ بادل چھٹ کر رہیں گے۔
اللہ تعالی ہمیں اس سبق کو سمجھنے اور معراج کے تعلق سے جو صحیح تعلیمات ہیں ان پر عمل کی توفیق عطا فرمائے اور بدعات سے بچائے، آمین۔

👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
بروز اتوار بچوں کی اصلاحی مجلس
ہمارے مکتب میں ہر اتوار تعلیمی دور کے ساتھ بچوں کی اصلاحی مجلس بھی ہوتی ہے جو انتہائی ضروری ہے۔
ہم نے غور کیا ہے کہ بچے جب ہمارے پاس بڑھتے ہیں تو بڑے تابعدار ہوتے ہیں نمازی ہوتے ہیں لیکن جب وہ بڑے ہوتے ہیں تو بھر دنیا یا شیطانی جال ان پر حاوی ہوجاتا ہے اور وہ مساجد سے بلکل دور ہوجاتے ہیں۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ مکاتب میں ہم انہیں صرف اسباق پڑھاتے ہیں اور فارغ کردیتے ہیں ان کی انفرادی تربیت یا اصلاح نہیں ہوپاتی ۔
اس لیے ضروری ہے کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ اصلاح کے ترازو کا پڑا چھکا رہے ۔