This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مؤثر مکاتب وقت کی اہم ترین ضرورت
حضرت الاستاذ مولانا عبد القوی صاحب حیدرآباد
بانی و مہتمم ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

👍2
(کاپی پیسٹ)
*وضو کرتے وقت غفلت میں نہ رہیں*
┈┉┅❀🍃🌸🍃❀┅┉┈
*یہ ایک خوبصورت نصیحت ہے، خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو وضو کرتے وقت ہنستے، باتیں کرتے یا دوسروں کی برائی کرتے ہیں۔*
*وضو کی اہمیت اور روحانی پہلو:*
ایک دوست نے مجھ سے پوچھا:
"تم وضو کیسے کرتے ہو؟"
میں نے بے دلی سے جواب دیا:
"جیسا سب کرتے ہیں!"
وہ مسکرایا اور بولا:
"اور لوگ کیسے وضو کرتے ہیں؟"
میں نے کہا:
*"جیسا تم کرتے ہو!"*
اس نے کہا:
*"یہ غلط ہے۔ میں وضو کرتے وقت ایک خاص روحانی حالت میں ہوتا ہوں۔ مجھے وضو میں خوشی اور لطف محسوس ہوتا ہے، اس کے ساتھ حلاوت، خوبصورتی اور سکون ملتا ہے۔ یہ سب مجھے نماز میں زیادہ خشوع عطا کرتا ہے۔"*
*وضو کی روحانی تاثیر:*
*اس نے مجھے رسول اللہ ﷺ کی ایک حدیث مبارکہ یاد دلائی:*
*"جب کوئی مومن وضو کرتا ہے اور اپنا چہرہ دھوتا ہے، تو اس کے چہرے سے ہر وہ گناہ دھل جاتا ہے جو اس نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہو، حتیٰ کہ وہ پانی کے آخری قطرے کے ساتھ نکل جاتا ہے۔ جب وہ اپنے ہاتھ دھوتا ہے، تو اس کے ہاتھوں سے ہر وہ گناہ دھل جاتا ہے جو اس نے اپنے ہاتھوں سے کیا ہو، حتیٰ کہ وہ بھی پانی کے آخری قطرے کے ساتھ نکل جاتا ہے۔ جب وہ اپنے پاؤں دھوتا ہے، تو اس کے پاؤں سے ہر وہ گناہ دھل جاتا ہے جو اس نے ان سے چل کر کیا ہو، حتیٰ کہ وہ گناہوں سے بالکل پاک صاف ہو جاتا ہے۔"* (صحیح مسلم)
*وضو کو نور بنائیں:*
دوست نے کہا:
*"اس حدیث کو غور سے دیکھو، تمہیں وضو میں لذت اور خوشی محسوس ہوگی۔ وضو کا پانی تمہارے جسم کو نہیں بلکہ تمہارے دل کو بھی صاف کر رہا ہے۔"*
میں نے کہا:
*"سبحان اللہ! یہ بات میرے ذہن میں کیوں نہ آئی؟ میں نے ہمیشہ وضو کو ایک معمولی عمل سمجھا۔ بس اعضا دھو کر فارغ ہو جاتا تھا، مگر روحانی تاثیر کو کبھی محسوس نہ کیا۔"*
دوست نے کہا:
*"جب تم وضو کرتے وقت دل کو حاضر کرو گے، تو یہ تمہیں اللہ کے قریب کر دے گا۔ تمہارا دل روحانی معانی سے بھر جائے گا اور یہ نماز کے لیے بہترین تیاری ہوگی۔"*
*وضو کو عادت بنائیں:*
*میں نے جواب دیا:*
*"یہ تو مجھے ہر نماز سے پہلے وضو کرنے کی ترغیب دے رہا ہے، چاہے میرا وضو قائم ہی کیوں نہ ہو۔"*
*دوست نے مسکراتے ہوئے کہا:*
*"یہی بات! وضو کو ہمیشہ برقرار رکھو۔ ہر بار جب گھر سے باہر نکلو تو وضو کرو تاکہ زندگی کی مشکلات اور آزمائشوں کا سامنا ایک پاک دل کے ساتھ کر سکو۔"*
*حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
*"جو کوئی وضو کرے اور وضو کو مکمل کرے، پھر کہے: 'میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اس کے بندے اور رسول ہیں'، اس کے لیے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔"* (صحیح مسلم)
دعا:
*اللہ ہمیں اپنے پاکیزہ بندوں میں شامل کرے اور وضو کی روحانی برکات سے نوازے۔ آمین*

Telegram
Maktabus Suffah Ⓡ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍3❤2
ستم یہ ہے کہ انساں نوع انساں کا شکاری ہے !
محمد قمر الزماں ندوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج(24/نومبربروزیک شنبہ) دوپہر سے ہی جب سے شہر سنبھل سے متعلق خبریں موصول ہوئیں ہیں کہ وہاں جامع مسجد کے مسئلہ کو لے ماحول کشیدہ ہے، حالات اچھے نہیں ہیں، دو تین مسلم نوجوان شہید ہوگئے ہیں، تو دل و دماغ بہت متاثر اور طبیعت بجھی ہوئی ہے اور اس ملک کے مستقبل کو لے کر دماغ میں طرح طرح کے اور عجیب و غریب خیالات اور وسوسے آرہے ہیں اور اب یہ سمجھ میں آرہا ہے کہ حضرت مولانا علی میاں ندوی......آگے 👇
https://msuffah.com/insan-insan-ka-dushman/

مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
ستم یہ ہے کہ انساں نوع انساں کا شکاری ہے ! - مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
محمد قمر الزماں ندوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج(24/نومبربروزیک شنبہ) دوپہر سے ہی جب سے شہر سنبھل سے متعلق خبریں موصول ہوئیں ہیں […]
😢1
ملک کے حالات بد سے بد تر ہوجائیں گے
حضرت مولانا سید ابوالحسن علی میان ندوی ؒ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
حضرت مولانا سید ابوالحسن علی میان ندوی ؒ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍3❤1
جذبات_سے_نہیں_ہوشمندی_سے_فیصلہ_کیجئے!_مولانا_خالد_سیف_اللہ_رحمانی.pdf
2.4 MB
📣 اصلاحی نشریات سلسلہ نمبر 41
📖 عنوان: جذبات سے نہیں ہوشمندی سے فیصلہ کیجئے!
🖋 🖋 حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب دامت برکاتہم
(صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ)
📚 معروف و معتبر علمائے کرام کے اصلاحی و فکری مضامین کی برقی نشریات
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ٹیلی گرام کی اس لنک پر جائیں
https://msuffah.com/nashriyyat41/
📖 آن لائن مطالعہ 👇
➊ https://msuffah.com/nashriyyat41/
➋ https://msuffah.com/islahi-nashriyat/
#ادارہ #برقی_نشریات #اصلاحی_نشریات
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
ناشر 🕌 مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
❣ 📩 📥 🔂
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
📖 عنوان: جذبات سے نہیں ہوشمندی سے فیصلہ کیجئے!
🖋 🖋 حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب دامت برکاتہم
(صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ)
📚 معروف و معتبر علمائے کرام کے اصلاحی و فکری مضامین کی برقی نشریات
📌 نوٹ : (اس اصلاحی برقی نشریات کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات و عوام الناس تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ٹیلی گرام کی اس لنک پر جائیں
https://msuffah.com/nashriyyat41/
📖 آن لائن مطالعہ 👇
➊ https://msuffah.com/nashriyyat41/
➋ https://msuffah.com/islahi-nashriyat/
#ادارہ #برقی_نشریات #اصلاحی_نشریات
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
ناشر 🕌 مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
❣ 📩 📥 🔂
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍1
اپنی اور اپنے ایمان کی حفاظت، دشمنوں اور حاسدوں کے شر سے حفاظت، خیر کی طلب اور شر سے پناہ کے لیے بطور ورد پڑھے
اَللَّهُمَّ احْفَظْنِيْ بِالْإِسْلَامِ قَائِمًا وَّاحْفَظْنِيْ بِالْإِسْلَامِ قَاعِدًا وَّاحْفَظْنِيْ بِالْإِسْلَامِ رَاقِدًا وَّلَا تُشْمِتْ بِيْ عَدُوًّا حَاسِدًا وَّاللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُكَ مِنْ كُلِّ خَيْرٍ خَزَائِنُهٗ بِيَدِكَ وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ خَزَائِنُهٗ بِيَدِكَ
ترجمہ
اے اللہ! میری حفاظت فرما اسلام کے ساتھ کھڑے ہونے کی حالت میں اور بیٹھنے کی حالت میں اور سونے کی حالت میں ( یعنی کھڑے، بیٹھے اور سوتے ہر حال میں ایمان و اسلام کے ساتھ محفوط رہوں) اور میرے دشمنوں اور حاسدوں کو تیرے کسی فیصلہ سے شماتت کا موقعہ نہ ملے۔ اے میرے اللہ! تیرے ہاتھ میں خیر کے جو خزانے ہیں میں تجھ سے ان کو مانگتا ہوں اور تیرے قبضہ میں جو شر ہے اس سے میں تیری پناہ چاہتا ہوں۔
(المستدرك على الصحيحين للحاكم، 1/706، بیروت)
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
اَللَّهُمَّ احْفَظْنِيْ بِالْإِسْلَامِ قَائِمًا وَّاحْفَظْنِيْ بِالْإِسْلَامِ قَاعِدًا وَّاحْفَظْنِيْ بِالْإِسْلَامِ رَاقِدًا وَّلَا تُشْمِتْ بِيْ عَدُوًّا حَاسِدًا وَّاللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُكَ مِنْ كُلِّ خَيْرٍ خَزَائِنُهٗ بِيَدِكَ وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ خَزَائِنُهٗ بِيَدِكَ
ترجمہ
اے اللہ! میری حفاظت فرما اسلام کے ساتھ کھڑے ہونے کی حالت میں اور بیٹھنے کی حالت میں اور سونے کی حالت میں ( یعنی کھڑے، بیٹھے اور سوتے ہر حال میں ایمان و اسلام کے ساتھ محفوط رہوں) اور میرے دشمنوں اور حاسدوں کو تیرے کسی فیصلہ سے شماتت کا موقعہ نہ ملے۔ اے میرے اللہ! تیرے ہاتھ میں خیر کے جو خزانے ہیں میں تجھ سے ان کو مانگتا ہوں اور تیرے قبضہ میں جو شر ہے اس سے میں تیری پناہ چاہتا ہوں۔
(المستدرك على الصحيحين للحاكم، 1/706، بیروت)
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍3❤1
Abu Talib Or Hazrat Fatima Bint e Asad Ki Kifalat Me, SEERAT UN…
سیرت النبی ﷺ کورس
کلاس نمبر 8
مدرس : ڈاکٹر مفتی رشید احمد خورشید صاحب
•حضورﷺ بو طالب اور حضرت فاطمہ بنت اسد ؓ کی کفالت میں
•حضورﷺ کا بکریاں چَرانا اور اس میں ہمارے اسباق اور پیغام
•حضورﷺ کی وجہ سے ان کے گھر میں اور کھانے میں برکت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا کھانے کا طریقہ اور کھانے کی دعائیں
• حضرت فاطمہ بنت اسد حضورﷺ کی چچی کا
•حضورﷺ کی پرورش میں کردار
• ابو طالب کے معاشی حاالت
• حضور کا بکریاں چَرانا
• بکریاں چَرانے میں ہمارے لیے چھ اہم اسباق
• کسی پر بوجھ نہ بنیں۔ صبر کی خصلت، تواضع کا مزاج، کمانے میں کبھی شرم نہ محسوس کرنا وغیرہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
کلاس نمبر 8
مدرس : ڈاکٹر مفتی رشید احمد خورشید صاحب
اس درس کے اہم نکات

🖥 YouTube Video
اس سے پہلے کے دروس دیکھیے
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍2
لڑکوں کو مکتب سے وحشت کا سبب
( ملفوظ 349 ) ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ لڑکوں کو جس قدر مکتب اور مدرسہ جانے سے وحشت ہوتی ہے اس قدر وحشت خوف موت سے بھی نہیں ہوتی اس لئے سخت ضرورت ہے کہ انکو مانوس بنا کر تعلیم دیجائے تاکہ یہ وحشت دور ہو مگر آج کل کے استاد بجائے مانوس بنانے کے بچوں کو اس قدر مارتے ہیں کہ وحشت بڑھ جاتی ہے سو یہ طرز بہت ہی برا ہے پھر ایک حکایت بیان فرمائی کہ مامون رشید یا ہورون رشید کا وقعہ ہے صیحح یاد نہیں رہا ان میں سے کسی کا لڑکا مکتب میں پڑھنے جاتا تھا ایک لڑکا ان کا غلام تھا وہ بھی پڑھتا اور مدرسہ میں ضروی خدمت بھی کرتا تھا اس غلام کا انتقال ہوگیا اس پر بادشاہ کو خیال ہوا کہ لڑکے کو رنج ہوا ہوگا کہا کہ بیتا تمہارا خادم مرگیا ہم کو بڑا رنج ہے کہا کہ اباجان اچھا ہوا مکتب سے چھوٹ گیا اس وحشت کی کوئی انتہا ہے -
ملفوظات حکیم الامت جلد 5
تحفۃ المدارس جلد 2

Fitno Se Bachao Bachhon Ko | New motivational Nasheed 2023 | Sibgatullah…
فتنوں سے بچاؤ بچوں کو ۔
Title : Fitno Se Bachao Bachhon Ko
Artist : Sibghatullah Iqbal
Lyrics : Maulana Abu Jafar India
Audio : TSD
Video: Uzair Ahmed
Production : JSM Releases
#JameatusSwalehatMalegaon
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
Title : Fitno Se Bachao Bachhon Ko
Artist : Sibghatullah Iqbal
Lyrics : Maulana Abu Jafar India
Audio : TSD
Video: Uzair Ahmed
Production : JSM Releases
#JameatusSwalehatMalegaon
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
❤2👍1
محاسبئہ_نفس_اصلاحِ_حال_کا_موثر_و_مفید_ذریعہ_خطاب_جمعہ_59_مکتب_الصفہ.pdf
2.2 MB
Maktabus Suffah Ⓡ 🇵🇸:
خطاب جمعہ
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۵۹ (59)
📖 عنوان : محاسبئہ نفس اصلاحِ حال کا موثر و مفید ذریعہ
🎁 سلسلہ وار خطاب جمعہ : خطیب حضرات کے لئے تحفہ
🗓 تاریخ: 29 نومبر 2024 بروز جمعہ
✍ منجانب: مکتب الصفه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔ ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔
📌 نوٹ : (اس خطاب جمعہ کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
۔PDF ویپ براؤزر سائٹ 👇
https://msuffah.com/khitabe-jumua-59/
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ٹیلی گرام پر 👇
📚 https://t.me/MSuffah/2497
#ادارہ

👍4
مومن جھوٹا نہیں ہوسکتا
مفتی سید نورالدین صاحب اشاعتی
جمعہ بیان
عنوان: مومن جھوٹا نہیں ہوسکتا
مفتی سید نورالدین صاحب اشاعتی
مقام :کویٹ والی مسجد بیابانی اچلپور
JUMA BAYAN. 29/11/2024
TOPIC:MOMIN JHUTA NHI HOSKTA
MUFTI SYED NOORUDDIN SAHAB ISHATI
KAVEET WALI MASJID BIYABANI ACHALPUR
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
عنوان: مومن جھوٹا نہیں ہوسکتا
مفتی سید نورالدین صاحب اشاعتی
مقام :کویٹ والی مسجد بیابانی اچلپور
JUMA BAYAN. 29/11/2024
TOPIC:MOMIN JHUTA NHI HOSKTA
MUFTI SYED NOORUDDIN SAHAB ISHATI
KAVEET WALI MASJID BIYABANI ACHALPUR
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
❤1👍1
اتحاد سے ہی ہماری عظمت رفتہ واپس ہوگی!
مولانا قمرالزمان صاحب ندوی کا فکر مند مضمون... اس وقت امت بہت نازک دور سے گزر رہی ہے.آگے مطالعہ کرنے کے لئے لنک پر جائیں 👇
- مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
https://msuffah.com/ittehad-se-hi/
مولانا قمرالزمان صاحب ندوی کا فکر مند مضمون... اس وقت امت بہت نازک دور سے گزر رہی ہے.آگے مطالعہ کرنے کے لئے لنک پر جائیں 👇
- مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
https://msuffah.com/ittehad-se-hi/
مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
اتحاد سے ہی ہماری عظمت رفتہ واپس ہوگی! - مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
اتحاد سے ہی ہماری عظمت رفتہ واپس ہوگی! حضرت مولانا قمرالزمان صاحب ندوی کا فکر مند مضمون... اس وقت امت بہت نازک دور سے گزر رہی ہے.آگے مطالعہ
ڈیجیٹل کچرا
چھوٹے چھوٹے بچوں کی خوراک میں دودھ کی جگہ ڈیجیٹل کچرہ زیادہ اہم ہو رہا ہے، زیادہ تر گھروں میں ننھے بچوں کے ہاتھوں میں موبائل نظر آنے لگے ہیں، دودھ نہ دو تو کوئی بات نہیں لیکن موبائل چھین لیا تو رو رو کر گھر سر پر اٹھا لیتے ہیں۔۔۔
🛟🔸والدین اس پر توجہ ضرور دیں ورنہ آپ اپنے بچوں کو اپنے ہاتھوں سے ہلاک کر دیں گے
اصل کامیابی آخرت کی کامیابی ہے
ﷲ ہماری اور ہماری بچوں کی نسلوں کی حفاظت فرمائے ۔۔۔آمین🛟🔸🤲
#کاپی
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
چھوٹے چھوٹے بچوں کی خوراک میں دودھ کی جگہ ڈیجیٹل کچرہ زیادہ اہم ہو رہا ہے، زیادہ تر گھروں میں ننھے بچوں کے ہاتھوں میں موبائل نظر آنے لگے ہیں، دودھ نہ دو تو کوئی بات نہیں لیکن موبائل چھین لیا تو رو رو کر گھر سر پر اٹھا لیتے ہیں۔۔۔
🛟🔸والدین اس پر توجہ ضرور دیں ورنہ آپ اپنے بچوں کو اپنے ہاتھوں سے ہلاک کر دیں گے
اصل کامیابی آخرت کی کامیابی ہے
ﷲ ہماری اور ہماری بچوں کی نسلوں کی حفاظت فرمائے ۔۔۔آمین🛟🔸🤲
#کاپی
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍3
📣 اصلاحی نشریات سلسلہ نمبر 42
📖 عنوان: دستور اور آئین پر عمل آوری
🖋 🖋 حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب دامت برکاتہم
(صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ)
📚 معروف و معتبر علمائے کرام کے اصلاحی و فکری مضامین کی برقی نشریات
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ٹیلی گرام کی اس لنک پر جائیں
https://msuffah.com/nashriyyat42/
📖 آن لائن مطالعہ 👇
➊ https://msuffah.com/nashriyyat42/
➋ https://msuffah.com/islahi-nashriyat/
#ادارہ #برقی_نشریات #اصلاحی_نشریات
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
ناشر 🕌 مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
❣ 📩 📥 🔂
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
📖 عنوان: دستور اور آئین پر عمل آوری
🖋 🖋 حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب دامت برکاتہم
(صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ)
📚 معروف و معتبر علمائے کرام کے اصلاحی و فکری مضامین کی برقی نشریات
📌 نوٹ : (اس اصلاحی برقی نشریات کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات و عوام الناس تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ٹیلی گرام کی اس لنک پر جائیں
https://msuffah.com/nashriyyat42/
📖 آن لائن مطالعہ 👇
➊ https://msuffah.com/nashriyyat42/
➋ https://msuffah.com/islahi-nashriyat/
#ادارہ #برقی_نشریات #اصلاحی_نشریات
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
ناشر 🕌 مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
❣ 📩 📥 🔂
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
دستور اور آئین پر عمل آوری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی - مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
دستور اور آئین پر عمل آوری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی معروف و معتبر علمائے کرام کے اصلاحی و فکری مضامین کی برقی نشریات
ہمارے استاد نظم
کیف احمد صدیقی
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
کیف احمد صدیقی
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
Huzoor SAW Ka Safar e Sham Or Buhaira Rahib Ka Waqia, SEERAT UN…
سیرت النبی ﷺ کورس
کلاس نمبر 9
مدرس : ڈاکٹر مفتی رشید احمد خورشید صاحب
• ابو طالب کے ساتھ شام کا سفر اور بحیرا راہب سے ملاقات اور اسباق
• بحیرا راہب سے ملاقات والے واقعے کی سندی حیثیت اور ملاقات کا محل وقوع
• شام کا سفر اور بحیرا راہب سے ملاقات بحیرا راہب نے حضور ﷺ کو کیسے پہچانا؟
• اس سفر سے ہمیں سیکھنے کو دو چیزیں ملتی ہیں
• ایک تو یہ کہ پچھلی کتابوں میں حضور کا تذکرہ موجود تھا جو مختلف عیسائی اور یہودی علماء سے ملاقاتوں میں ان کی باتوں سے واضح ہوتا ہے اور قرآن میں بھی اس کا ذکر موجود ہے۔
• دوسرا سفر کی اہمیت کہ سفر سے انسان بہت کچھ سیکھتا ہے۔

11-24 Hazri Class 3.pdf
60.2 KB
• ادارہ نے آسانی کے لیے مکتب الصفہ کے بچوں کی حاضری کو ڈیجیٹل کردیا ہے
• کلاس سوم کا ڈیمو ۔
• کلاس کے استاد بچوں کی حاضری لگاتے ہے
والدین، سرپرست اور ناظم تعلیم اپنے اپنے موبائل میں آسانی سے دیکھ سکتے ہیں
• حاضری کے ساتھ فیصد ِ حاضری و تعدادِ حاضری اور غیر حاضری بھی نظر آتی ہے
• فیس جمع ہونے پر کل رقم بھی از خود دیکھائی دیتی ہے ۔
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
• کلاس سوم کا ڈیمو ۔
• کلاس کے استاد بچوں کی حاضری لگاتے ہے
والدین، سرپرست اور ناظم تعلیم اپنے اپنے موبائل میں آسانی سے دیکھ سکتے ہیں
• حاضری کے ساتھ فیصد ِ حاضری و تعدادِ حاضری اور غیر حاضری بھی نظر آتی ہے
• فیس جمع ہونے پر کل رقم بھی از خود دیکھائی دیتی ہے ۔
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍5
ہماری_ناکامی_کی_وجہ_قرآنی_تعلیمات_سے_دوری_!_خطاب_جمعہ60_مکتب_الصفہ.pdf
2.6 MB
خطاب جمعہ
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۶۰ (60)
📖 عنوان : ہماری ناکامی کی وجہ قرآنی تعلیمات سے دوری !
🎁 سلسلہ وار خطاب جمعہ : خطیب حضرات کے لئے تحفہ
🗓 تاریخ: 6 دسمبر 2024 بروز جمعہ
✍ منجانب: مکتب الصفه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔ ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔
📌 نوٹ : (اس خطاب جمعہ کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
۔PDF ویپ براؤزر سائٹ 👇
https://msuffah.com/khitabejuma60/
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ٹیلی گرام پر 👇
📚 https://t.me/MSuffah/2511

👍8
مکتب الصفہ ویب سائٹ پر ایک بہترین چیز کا اضافہ کیا گیا ہے
نماز اور روزوں کی یادداشت کا فارم
👇👇
https://msuffah.com/masail/
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
نماز اور روزوں کی یادداشت کا فارم
👇👇
https://msuffah.com/masail/
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍2
ایک_تصنیفی_اعتکاف_کی_مختصر_روداد_مولانا_خالد_سیف_اللہ_رحمانی_اصلاحی.pdf
2.4 MB
📣 اصلاحی نشریات سلسلہ نمبر 43
📖 عنوان: ایک تصنیفی اعتکاف کی مختصر روداد
🖋 🖋 حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب دامت برکاتہم
(صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ)
📚 معروف و معتبر علمائے کرام کے اصلاحی و فکری مضامین کی برقی نشریات
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ٹیلی گرام کی اس لنک پر جائیں
https://msuffah.com/islahinashriyyat43/
📖 آن لائن مطالعہ 👇
➊ https://msuffah.com/islahinashriyyat43/