Maktabus Suffah Ⓡ
2.8K subscribers
1.07K photos
473 videos
365 files
2.49K links
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Download Telegram
خطاب جمعہ
👍1
Khitab e juma 55.pdf
4 MB
خطاب جمعہ
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۵۵ (55)

📖 عنوان :  دینی مدارس اور موجودہ حالات

🎁 سلسلہ وار خطاب جمعہ : خطیب حضرات کے لئے تحفہ

🗓 تاریخ: 25 اکتوبر 2024  بروز جمعہ

✍ منجانب: مکتب الصفقه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔  ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔

📌 نوٹ :  (اس خطاب جمعہ کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
ویپ براؤزر سائٹ  👇
https://msuffah.com/khitabe-jumah/
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے  ٹیلی گرام پر 👇
📚 https://t.me/MSuffah/2376
#ادارہ

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
❣       📩         📥      🔂
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ   ˢᵃᵛᵉ   ˢʰᵃʳᵉ
👍4
khitab e juma 25 October 2024.pdf
825.5 KB
#سلسلہ_خطاب_جمعہ

🗓 تاریخ: 25 اکتوبر 2024 مطابق 21 ربیع الثانی 1446

🎯 بد زبانی سے بچیں!

📌 خطاب جمعہ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے 👇اس لنک پر کلک کریں:

🎁 منجانب: سوشل میڈیا ڈیسک آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
👍6
اپنے اندر امتیاز پیدا کیجئے! - مکتب الصفہ
✍🏻 حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی رحمۃ اللہ علیہ
(سابق صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ )

| Maktabus Suffah
https://msuffah.com/apne-andar-imtiyaz/

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍3
Huzur SAWS Ki Wiladat, Waliden, Dada Ka Taruf | Class 04 | Seerat…
سیرت النبی ﷺ کورس
کلاس نمبر 4
مدرس : ڈاکٹر مفتی رشید احمد خورشید صاحب

اس درس کے اہم نکات

• باشم، عبد المطلب، حضرت عبد اللہ اور حضرت آمنہ کا تعارف
• سورہ قریش کا پس منظر مدینه منورہ حضور کا ننھیال کیسے ہے؟
• حضرت آمنہ اور حضرت عبد اللہ کا نکاح کیسے ہوا؟
• ارینج میرج اور لو میرج میں فرق اور خاندانی لوگوں کا طریقہ
•حضور محمدﷺ کے والد کا انتقال کیسے ہوا؟
• حضور محمدﷺ کی یتیمی کی کچھ حکمتیں
• حضور کا سن ولادت، ماہ ولادت، تاریخ ولادت، یوم ولادت کے حوالے سے بہترین تحقیق جشن عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت اور کرنے کے کام
Wach Video 

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍5
اچھے بچے 😍

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍4❤1
مکاتب کی اہمیت اور اسکا دائرہ کار بڑھانے کی ضرورت
حضرت مولانا عمرین محفوظ رحمانی
https://youtube.com/watch?v=f-W6LOrmwzU&si=rc8msLhGDV8jQ2Bc

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Maktabus Suffah Ⓡ pinned «سیرت النبی ﷺ کورس. سلسلہ وار درس مدرس : ڈاکٹر مفتی رشید احمد خورشید صاحب 1 https://t.me/MSuffah/2000 2 https://t.me/MSuffah/2024 3 https://t.me/MSuffah/2112 4 https://t.me/MSuffah/2380 5 https://t.me/MSuffah/2405 6 https://t.me/MSuffah/2415 7 https://t…»
آج سفر میں ایک قاری صاحب کی تلاوت سنے کا موقع ملا
آواز تو خاص نہیں لیکن اتنا پیارا لہجہ تھا کہ مزا آگیا

اسی طرح ہمارے ایک ساتھی تھے دوران طالب علم
آواز تو کچھ خاص نہیں لیکن لہجہ اور الفاظ کی ادائیگی کی وجہ سے اساتذہ کرام بار بار انہیں امام بنا دیتے تھے

اسی لیے کہتا ہوں کہ آواز پر زیادہ توجہ نہ دیجیے
ضروری نہیں ہے کہ ہر ایک قاری کی آواز اچھی ہو
اور ہر ایک اپنی آواز بہتر نہیں کرسکتا
لیکن ہر ایک قاری اپنا لہجہ اور الفاظ کی ادائیگی بہتر سے بہت بنا سکتا ہے

اس لئے آواز سے زیادہ اہم اپنی ادائیگی اور لہجہ پر توجہ دیں ۔

ترمیم
اسی سفر میں ایک جامع مسجد میں نماز مغرب پڑھی
قاری صاحب کی آواز بہت عمدہ تھی لیکن اِیَّاكَ میں وہ یا کے ساتھ ھا کی آواز بھی نکال رہے تھے اور غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ میں ضاد کی جگہ صاف دال ادا کررہے تھے جب کہ اسی آیت میں وَ لَا الضَّآلِّیْنَ میں ضاد صحیح ادا کررہے تھے، یہ غلطیاں نماز میں ذہن کو منتشر کردیتی ہیں

خادم: مکتب الصفہ اچلپور


▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍7
صلاة التراويح ليلة ٦ رمضان || الشيخ عزالدين العوامي || مسجد الإيمان…
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
🥰3👍1
آسمانی ہدایت کے بغیر نجات نہیں
مفتی محمد سلمان منصور پوری
استاذ دارالعلوم دیوبند و نائب مفتی مدرسہ شاہی مرادآباد
فہرست
فہرست
• آسمانی ہدایت کے بغیر نجات نہیں
• آسمانی ہدایت کے ذرائع
• رسولوں کے بعض امتیازات
• سابقہ رسولوں اور کتابوں پر ایمان
• حضرت خاتم النبیین کی بعثتِ مبارکہ
• حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری اور عالمی پیغمبر ہیں
• تا قیامت شریعت پر عمل کیسے؟
👇👇
https://msuffah.com/asmani-hidayaat/

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍6
Khitab e juma 56.pdf
4 MB
خطاب جمعہ
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۵۶ (56)

📖 عنوان : مدارس دینیہ امت مسلمہ کے لیے سرچشمۂ حیات ہیں

🎁 سلسلہ وار خطاب جمعہ : خطیب حضرات کے لئے تحفہ

🗓 تاریخ: 1 نومبر 2024  بروز جمعہ

✍ منجانب: مکتب الصفه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔  ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔

📌 نوٹ :  (اس خطاب جمعہ کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
ویپ براؤزر سائٹ  👇
https://msuffah.com/khitabe-jumah/
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے  ٹیلی گرام پر 👇
📚 https://t.me/MSuffah/2392
#ادارہ

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
❣       📩         📥      🔂
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ   ˢᵃᵛᵉ   ˢʰᵃʳᵉ
👍3
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
موبائل کا غلط استعمال کہیں تمہیں جہنم میں نا لے جائے
مختصر کلپ حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب کے بیان سے

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
😢4👍1
کہیں آپ بائیکاٹ سے تھک تو نہیں گئے؟

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍7❤1
ہولی، دیوالی کی مٹھائی کھانے اور اس موقع پر مبارکبادی دینے کا شرعی حکم
مفتی زبیر صاحب ندوی 👇
https://msuffah.com/diwali-mubarak-dena/

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
ہولی دیوالی کی مٹھائی کا حکم؟
مفتی سلمان صاحب منصورپوری
https://msuffah.com/holi-diwali-mithai/

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
دل کی پریشانیوں کا علاج: رب سے بات کیجیے

جب دل گھبرائے یا پریشانیوں کا بوجھ محسوس ہو، تو اللہ سبحان و تعالیٰ سے رجوع کیا کریں۔ فکر نہ کیا کریں، بس وضو کریں، جائے نماز اٹھائیں اور اپنے رب کے حضور حاضر ہو جائیں۔ وہ دو جہانوں کا رب، جو ہر وقت آپ کا منتظر ہے۔ اپنے دل کی باتیں اس سے بیان کریں، وہ سب کچھ سننے والا ہے۔

اپنے جذبات اور احساسات کو چھپانے کی ضرورت نہیں۔ جو کچھ دل میں ہے، وہ سب اپنے رب کے سامنے کہہ دیجیے۔ خوشی ہو یا غم، شکایت ہو یا التجا—اللہ وہ واحد ذات ہے جس سے آپ بے جھجک بات کر سکتے ہیں۔

آپ اور آپ کے رب کے درمیان صرف ایک دعا کا فاصلہ ہے۔ ہاتھ اٹھائیے اور مانگ لیجیے۔ اس راستے میں کسی اور وسیلے کی ضرورت نہیں۔ اللہ سے ملنے کے لیے بس آپ کا دل، آپ کی سچائی، اور اس کی رحمت کافی ہے۔

اگر کبھی ایسا لگے کہ آپ رب سے دور ہو گئے ہیں، تو فوراً لوٹ آئیں۔ اس کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، نہ کبھی بند ہوئے، نہ کبھی ہوں گے۔ جب تک زندگی باقی ہے، وہ دروازہ آپ کے لیے کھلا ہے۔ وہ در ہے جو آپ کا منتظر ہے، جو چاہتا ہے کہ آپ اس کی طرف پلٹ آئیں۔

یقین رکھیے، آپ کا رب آپ کو شدت سے یاد کر رہا ہے۔ بس ایک دعا، ایک سجدہ، اور ایک التجا—یہی آپ کو اس مہربان ذات سے دوبارہ جوڑنے کے لیے کافی ہے۔

بزم القلم
کاپی پیسٹ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍5❤1
Maktabus Suffah Ⓡ pinned «ایک بیگ سیمنٹ کی قیمت 320 روپے ہیں اسی طرح ایک براس (2 ہزار اینٹ) کی قیمت 15 ہزار ہیں»