مکرمی جناب!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جیسا کہ آپ حضرات کے علم میں ہے کہ جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (JPC) نے وقف ترمیمی بل 2024 کے سلسلہ میں رائے طلب کی ہے۔ ایک معزز شہری ہونے کی حیثیت سے ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اس موقع پر اپنی رائے جے پی سی تک ضرور پہنچائیں۔ اس سلسلہ میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے پلیٹ فارم سے مضبوط منظم اور متفقہ طریقے سے رائے دینے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ اپنی دینی، ایمانی، شرعی اور شخص ذمہ داری سمجھتے ہوئے اپنی رائے ضرور بھیجیں۔
*
والسلام
*محمد فضل الرحیم مجددی*
جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
https://tinyurl.com/is-no-waqf-amendment

رائے بھیجنے کے لیے آپ نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں یا QR کوڈ کو اسکین کریں۔ اگر لنک کام نہ کرے تو پھر لنک کو کاپی کرکے گوگل کروم میں پیسٹ کریں۔ لنک اوپن کرنے کے بعد ہندی یا انگریزی زبان منتخب کریں، اس کے بعد ”جی میل کھولیں‘‘ پر کلک کریں، جواب جی میل میں کھلنے کے بعد صرف سینڈ بٹن پر کلک کرنے سے یہ جواب جے پی س کو پہنچ جائے گا۔*والسلام
*محمد فضل الرحیم مجددی*
جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
https://tinyurl.com/is-no-waqf-amendment
👍3
مردوں کا دینی معلم .pdf
11.3 MB
کتاب : مردوں کا دینی معلم
مسلمان بچوں اور بڑوں کی دینی تعلیم وتربیت کا عوامی نصاب، تجوید ، عقائد ، مسائل ، مسنون اعمال اور تربیت اولاد
مؤلف : حضرت مولانا مفتی ابولبابہ شاہ منصور صاحب مدظلہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

نصاب برائے بالغان (مرد حضرات) بعد نماز عشاء ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ تعلیم ادارہ : مکتب الصفه اچلپور 1 تصحیح القرآن 2 کتاب العقائد 3 کتاب الطہارت (فضائل و مسائل) 4 کتاب الصلاۃ (فضائل و مسائل) 5 کتاب النکاح و الطلاق (فضائل و مسائل) 6 کتاب المعاملات. (فضائل…
نصاب برائے بالغان میں فی الحال اس کتاب کو شامل کیا گیا ہے
(مردوں کا دینی معلم)
(مردوں کا دینی معلم)
سلام ہے دیوبند کے اس مرد قلندر کو جس نے 6 ہزار کلو میٹر دور بیٹھ کر ترکیہ سے بذریعہ ویڈیو لنک نا موس رسالت کے دشمنوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا ۔
شکریہ مفتی تقی عثمانی صاحب
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
شکریہ مفتی تقی عثمانی صاحب
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍7
Maktabus Suffah Ⓡ
Photo
اے دوست بتا تو کیسا ہے
کیا اب بھی محلّہ ویسا ہے ؟
وہ لوگ پرانےکیسے ہیں ؟
کیا اب بھی وہاں سب رہتے ہیں ؟
جن کو میں تب چھوڑ گیا
دوکان تھی جوایک چھوٹی سی
کیا بوڑھا چاچا ہوتا ہے ؟
کیا چیزیں اب بھی ہیں ملتی
بسکٹ ، پاپڑ اور گولی
اور گولی کھٹی میٹھی سی ؟
بیری والے گھر میں اب بھی
کیا بچّے پتھر مارتے ہیں ؟
اوربوڑھی امّاں کیا اس پر
اب بھی شور مچاتی ہے ؟
بجلی جانے پر اب بھی
کیا خوشی منائی جاتی ہے
پھر چھپن چھپائی ہوتی ہے ؟
کیا پاس کسی کے ہونے پر
مٹھائی بھی بانٹی جاتی ہے ؟
بارش کے پہلے قطرے پر
کیا ہلّہ گلّہ ہوتا ہے ؟
اور غم میں کسی کے اب بھی
کیا پورا محلّہ روتا ہے ؟
گلی کے کونے میں بیٹھے
کیا دنیا کی سیاست ہوتی ہے ؟
گڈے گڑیوں کی کیااب بھی
بچوں میں شادی ہوتی ہے ؟
اے دوست بتا سب کیسا ہے
کیا محلّہ اب بھی ویسا ہے ؟
کیا اب بھی شام کو سب سکھیاں
دن بھر کی کہانی کہتی ہیں ؟
پرلی چھت سے چھپ چھپ کر
کیا اب بھی انہیں کوئی دیکھتا ہے ؟
کیا اب بھی چھپ چھپ کر ان میں
کوئی خط و کتابت ہوتی ہے ؟
وہ عید پہ بکروں بیلو ں کا
کیا گھر گھرمیلہ سجتا ہے ؟
خاموش ہےتو کیوں دوست میرے
کیوں سر جھکا کر روتا ہے ؟
ہلکے ہلکے لفظ دبا کر کہتا ہے
سب لوگ پرانے چلے گئے
سب بوڑھے چاچا ، ماما ، خالو
خالہ ، چاچی ، امّاں
سب ملک عدم کو لوٹ گئے
گھر بکے اور تقسیم ہوئے
اپنےحصّے لے کر سب
اپنے مکاں بنا بیٹھے
انجانوں کی بستی ہے وہ
*اب لوٹ کے تو کیا جائے گا*
*دل تیرا بھی بھر آئے گا*
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
کیا اب بھی محلّہ ویسا ہے ؟
وہ لوگ پرانےکیسے ہیں ؟
کیا اب بھی وہاں سب رہتے ہیں ؟
جن کو میں تب چھوڑ گیا
دوکان تھی جوایک چھوٹی سی
کیا بوڑھا چاچا ہوتا ہے ؟
کیا چیزیں اب بھی ہیں ملتی
بسکٹ ، پاپڑ اور گولی
اور گولی کھٹی میٹھی سی ؟
بیری والے گھر میں اب بھی
کیا بچّے پتھر مارتے ہیں ؟
اوربوڑھی امّاں کیا اس پر
اب بھی شور مچاتی ہے ؟
بجلی جانے پر اب بھی
کیا خوشی منائی جاتی ہے
پھر چھپن چھپائی ہوتی ہے ؟
کیا پاس کسی کے ہونے پر
مٹھائی بھی بانٹی جاتی ہے ؟
بارش کے پہلے قطرے پر
کیا ہلّہ گلّہ ہوتا ہے ؟
اور غم میں کسی کے اب بھی
کیا پورا محلّہ روتا ہے ؟
گلی کے کونے میں بیٹھے
کیا دنیا کی سیاست ہوتی ہے ؟
گڈے گڑیوں کی کیااب بھی
بچوں میں شادی ہوتی ہے ؟
اے دوست بتا سب کیسا ہے
کیا محلّہ اب بھی ویسا ہے ؟
کیا اب بھی شام کو سب سکھیاں
دن بھر کی کہانی کہتی ہیں ؟
پرلی چھت سے چھپ چھپ کر
کیا اب بھی انہیں کوئی دیکھتا ہے ؟
کیا اب بھی چھپ چھپ کر ان میں
کوئی خط و کتابت ہوتی ہے ؟
وہ عید پہ بکروں بیلو ں کا
کیا گھر گھرمیلہ سجتا ہے ؟
خاموش ہےتو کیوں دوست میرے
کیوں سر جھکا کر روتا ہے ؟
ہلکے ہلکے لفظ دبا کر کہتا ہے
سب لوگ پرانے چلے گئے
سب بوڑھے چاچا ، ماما ، خالو
خالہ ، چاچی ، امّاں
سب ملک عدم کو لوٹ گئے
گھر بکے اور تقسیم ہوئے
اپنےحصّے لے کر سب
اپنے مکاں بنا بیٹھے
انجانوں کی بستی ہے وہ
*اب لوٹ کے تو کیا جائے گا*
*دل تیرا بھی بھر آئے گا*
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
Telegram
Maktabus Suffah Ⓡ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍8😢2
گناہوں کی معافی کا پروانہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍3❤1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
☝️☝️☝️☝️☝️☝️
*📌 وقف ترمیمی بل کے تعلق سے جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی کو اپنی رائے بھیجنے کا آسان طریقہ اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے۔*
*📌 वक्फ़ संशोधन बिल के सिलसिले मे ज्वाइंट पार्लियामेंट्री कमिटी को अपनी राय भेजने का आसान तरीक़ा इस वीडियो में बताया गया है।*
_`🔗 विडियो मे बताई गई लिंक यह है :`_
👇🏼👇👇🏼👇👇🏼👇👇🏼
https://tinyurl.com/is-no-waqf-amendment
*📌 وقف ترمیمی بل کے تعلق سے جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی کو اپنی رائے بھیجنے کا آسان طریقہ اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے۔*
*📌 वक्फ़ संशोधन बिल के सिलसिले मे ज्वाइंट पार्लियामेंट्री कमिटी को अपनी राय भेजने का आसान तरीक़ा इस वीडियो में बताया गया है।*
_`🔗 विडियो मे बताई गई लिंक यह है :`_
👇🏼👇👇🏼👇👇🏼👇👇🏼
https://tinyurl.com/is-no-waqf-amendment
👍4❤1
عمر عزیز سے فائدہ اٹھا لو
حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍4
ایک پرانی پوسٹ
علم ومطالعہ سے تاحیات تعلق
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
علم ومطالعہ سے تاحیات تعلق
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍5
چندہ جمع کرنے والے حضرات
مسجد و مدرسے کی عزّت اور وقار ملحوظ رکھیں!

👍11❤4
2 nisab.pdf
1.1 MB
📕 نصاب آؤ دین سیکھیں، برائے درجہ (دوم) 📕
🗓 دوسرا مہینہ
📌• یہ نصاب بچوں کے لئے ہے ۔ 📖
📌• نورانی قاعدہ کے ساتھ ساتھ ہمارا یہ نصاب ہے جو 7 سال سے زیادہ عمر والے بچے ہیں ان کے لیے ہے۔
📌• یہ نصاب ہر مہینے کے حساب سے تیار کیا جا رہا ہے ۔
📚 درجہ دوم کا پہلے مہینے کا نصاب اوپر سینڈ کرچکا ہوں
تربیت کے لئے ہمارے نصابِ تعلیم میں یہ کتاب شامل ہے
https://t.me/MSuffah/2082
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
🗓 دوسرا مہینہ
📌• یہ نصاب بچوں کے لئے ہے ۔ 📖
📌• نورانی قاعدہ کے ساتھ ساتھ ہمارا یہ نصاب ہے جو 7 سال سے زیادہ عمر والے بچے ہیں ان کے لیے ہے۔
📌• یہ نصاب ہر مہینے کے حساب سے تیار کیا جا رہا ہے ۔
📚 درجہ دوم کا پہلے مہینے کا نصاب اوپر سینڈ کرچکا ہوں
تربیت کے لئے ہمارے نصابِ تعلیم میں یہ کتاب شامل ہے
https://t.me/MSuffah/2082
• عقائد▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
• سیرت پاک
• حفظِ حدیث
• دعائیں
• فرائض
• سنن و آداب
• اور تربیتی اسباق پر مشتمل مختصر سا نصاب
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
یوم استاد
یا ہر یوم استاد
عمدہ کلپ ❤️
یوم اساتذہ
استاذ کا صرف ایک دن ہی نہیں ہوتا استاذ زندگی کا وہ ستون ہے جسکو کسی لمحہ بھلایا نہیں جاسکتا جب یہ جذبہ آتا ہے تب شبلی ؒ کی گود سےسلیمان ؒ جنم لیتا ہے ۔
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
یا ہر یوم استاد
عمدہ کلپ ❤️
یوم اساتذہ
استاذ کا صرف ایک دن ہی نہیں ہوتا استاذ زندگی کا وہ ستون ہے جسکو کسی لمحہ بھلایا نہیں جاسکتا جب یہ جذبہ آتا ہے تب شبلی ؒ کی گود سےسلیمان ؒ جنم لیتا ہے ۔
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
❤1👍1
یوم اساتذہ - مکتب الصفہ
https://msuffah.com/teacher-day/
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
https://msuffah.com/teacher-day/
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
یوم اساتذہ - مکتب الصفہ | Maktabus Suffah
🌷 *اساتذہ کا مقام اور ذمے داریاں*🌷 حضرت مولانا محمد قمرالزماں صاحب ندویمدرسہ نور الاسلام، کنڈہ، پرتاپ گڑھرابطہ نمبر 9506600725ـ […]
مسلم لڑکیوں میں پھیلتا ارتداد -اسباب وعلاج / خطاب جمعہ سلسلہ نمبر 48 - مکتب الصفہ
https://msuffah.com/khitabe-jumua-48/
https://msuffah.com/khitabe-jumua-48/
مکتب الصفہ
مسلم لڑکیوں میں پھیلتا ارتداد -اسباب وعلاج / خطاب جمعہ سلسلہ نمبر 48 - مکتب الصفہ
ترتیب/ مولانا محمد قمر الزماں صاحب ندویاستاد / مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ دوستو بزرگو اور بھائیو!اس وقت پوری دنیا […]
مسلم_لڑکیوں_میں_پھیلتا_ارتداد_اسباب_وعلاج_خطاب_جمعہ_سلسلہ_نمبر_48.pdf
1.3 MB
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۴۸
📖 عنوان : مسلم لڑکیوں میں پھیلتا ارتداد - اسباب و علاج
🎁 سلسلہ وار خطاب جمعہ : خطیب حضرات کے لئے تحفہ
🗓 تاریخ: 6 ستمبر 2024 بروز جمعہ
✍ منجانب: مکتب الصفقه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔ ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔
آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
ویپ براؤزر سائٹ 👇
https://msuffah.com/khitabe-jumah/
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ٹیلی گرام پر 👇
📚 https://t.me/MSuffah/2206
#ادارہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
📖 عنوان : مسلم لڑکیوں میں پھیلتا ارتداد - اسباب و علاج
🎁 سلسلہ وار خطاب جمعہ : خطیب حضرات کے لئے تحفہ
🗓 تاریخ: 6 ستمبر 2024 بروز جمعہ
✍ منجانب: مکتب الصفقه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔ ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔
📌 نوٹ : (اس خطاب جمعہ کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )
آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں
ویپ براؤزر سائٹ 👇
https://msuffah.com/khitabe-jumah/
📥 ۔ PDF ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ٹیلی گرام پر 👇
📚 https://t.me/MSuffah/2206
#ادارہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
Juma Ka Elaan (Waqf amendment bill).pdf
873.9 KB
👆👆🏼👆👆🏼👆👆🏼👆👆🏼👆
📌 دینی و ملی کاموں میں دلچسپی رکھنے والے حضرات سے درخواست ہے کہ مصلیان کرام سے کی گئی اس گذارش کو پرنٹ کروا کر اپنے علاقے کی مساجد کے ائمہ حضرات تک ضرور پہنچائیں اور QR کوڈ کو مسجد میں تین چار جگہوں پر چسپاں کردیں۔
📌 دینی و ملی کاموں میں دلچسپی رکھنے والے حضرات سے درخواست ہے کہ مصلیان کرام سے کی گئی اس گذارش کو پرنٹ کروا کر اپنے علاقے کی مساجد کے ائمہ حضرات تک ضرور پہنچائیں اور QR کوڈ کو مسجد میں تین چار جگہوں پر چسپاں کردیں۔
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍2
*وقت کم ہے*
*جلدی کریں*
*جواںٔنٹ پارلیمانی کمیٹی (JPC) کو اپنی رائے پیش کریں*
*مساجد کے باہر کیو آر کوڈ آویزاں کریں*
*چوک چوراہوں پر بھی QR Code چسپاں کریں*
*اور گھروں میں گھر کی خواتین سے بھی ایمیل بھجوائیں*
https://tinyurl.com/is-no-waqf-amendment
آپ کے علم میں ہے کے حکومت نے وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کیا ہے جو پارلیمنٹ سے منظور نہیں ہوسکا مگر اسے جواںٔنٹ پارلیمانی کمیٹی کے حوالے کیا گیا ہے اب جواںٔنٹ پارلیمانی کمیٹی (JPC) نے ملک کے باشندوں سے اس سلسلے میں راۓ مانگی ہے جواںٔنٹ پارلیمانی کمیٹی (JPC) کو زیادہ سے زیادہ راۓ بھیجنے کے سلسلے میں، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے ایک (QR) کوڈ جاری کیا ہے، اس سے جواب بھیجنا آسان ہوگیا ہے، ضرورت ہے کہ ہم زیادہ سے زیادہ اس کو لوگوں تک پہنچائیں، اس سلسلے میں آپ کی مدد کی ضرورت ہے شہری سطح پر نیچے لکھے ہوئے کام کئے جا سکتے ہیں۔
1) ہر مسجد میں QR کورڈ اور لنک اسٹیکر کی شکل میں لگادیا جائے اور نمازیوں کو متوجہ کیا جائے کہ ہر ایک نمازی QR. کوڈ اسکین کر کے ضرور ای میل کرے، اس سلسلے میں ائمہ کرام خصوصی دلچسپی لیں اور ہر مسجد میں اسٹیکر ضرور لگوائیں۔
2)چوک چوراہوں ہوٹلوں پر بھی اسٹیکر چسپاں کیا جائے اس سلسلے میں نوجوانوں کو خصوصی دلچسپی لینی چاہیے ساتھیوں کے ساتھ اس کام کو انجام دینا چاہیے۔
3) آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے جانب سے جو QR کوڈ اور لنک بنائے گئے ہیں اس کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا جائے اور لوگوں سے گزارش کی جائے کہ QR کوڈ اور لنک کے ذریعے زیادہ سے زیادہ ای میل کیا جائے اس سلسلے میں مختلف ادارے، تنظیمیں اپنے نام کے ساتھ اپیل جاری کریں تاکہ فضا بنے۔
4) محلہ میں جہاں نوجوان بیٹھتے ہیں وہاں پہونچ کر ان کو توجہ دلائی جائے کہ اپنے اپنے موبائل سے ای میل کریں۔
5)کیو آر کوڈ اور لنک کی پرچی ہر گھر میں پہنچائی جائے اور خواتین سے بھی درخواست کی جائے کہ وہ اپنے ای میل کے ذریعے رائے دیں۔
واضح رہے کہ جواںٔنٹ پارلیمانی کمیٹی (JPC) کو جواب بھیجنے کی آخری تاریخ 13 ستمبر ہے صرف چند دن کا وقت باقی بچا ہے اسلیے تمام حضرات اس سلسلے میں تھوڑی توجہ دیں اور آنے والے جمعہ 6 ستمبر کی ابھی سے ترتیب بنائے کہ ہر مسجد میں ضرور اعلان ہو اور چند نوجوان نماز کے بعد مسجد میں کھڑے ہو جائے تاکہ لوگوں کو QR کا طریقہ اور لنک کے ذریعے ای میل کرنے کا سلیقہ سکھا سکیں اور ترغیب دے کر ان سے ای میل کروائیں۔
آپ حضرات سے گزارش ہے کہ اس کام کو دینی اور شرعی فریضہ سمجھتے ہوئے ضرور انجام دیں،اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائیں۔
والســـــلام
*محمد عمرین محفوظ رحمانی*
(سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ)

*🔥 کیا ہے وقف؟ کتنا فائدہ مند ہے اسلام کا یہ نظام؟ جاننے کے لیے
🔥 *क्या है वक्फ़? कितना फायदेमंद है इस्लाम का यह निज़ाम? जानने के लिए
👇🏼👇👇🏼👇👇🏼👇👇🏼👇
https://youtu.be/TVnEfFZGu20?si=2krf8wSobLwclZsF
حضرت مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی صاحب مدظلہ کا خطاب ضرور سنیں۔* 🔥 *क्या है वक्फ़? कितना फायदेमंद है इस्लाम का यह निज़ाम? जानने के लिए
हज़रत मौलाना ख़लीलुर्रहमान सज्जाद नोमानी साहब का यह बयान ज़रूर सुनें।*👇🏼👇👇🏼👇👇🏼👇👇🏼👇
https://youtu.be/TVnEfFZGu20?si=2krf8wSobLwclZsF
YouTube
क्या है Waqf/ Maulana Sajjad Nomani Sahab/ कितना फायदेमंद है इस्लाम का वक्त का कानून
مکرمی جناب!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جیسا کہ آپ حضرات کے علم میں ہے کہ جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (JPC) نے وقف ترمیمی بل 2024 کے سلسلہ میں رائے طلب کی ہے۔ ایک معزز شہری ہونے کی حیثیت سے ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اس موقع پر اپنی رائے جے پی…