سحری ضرور کریں
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
نماز تراویح میں 40 مقامات ِ قرب
سحری ضرور کریں
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
سحری ضرور کریں
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
والدین کے حقوق | والدین پر ظلم کیا ہے؟
مولانا فضل صہیب صاحب
Watch "Waldain Par Zulm Kiya To? | JTR Media House" on YouTube
👇👇👇
https://youtu.be/zHoRmSJzpqE
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
👆👆👆

YouTube
Waldain Par Zulm Kiya To? | JTR Media House
@JTR Media House Waldain Par Zulm Kiya To? | JTR Media House---------------------------Program: Bahar e RamazanHost: Molana Nadeem SbGuest: ...
۴ رمضان افطار و سحر کا وقت بروز منگل
اس نقشہ میں احتیاطاً سحر کا وقت 4 منٹ کم
اور افطار کا وقت 1 منٹ بڑا دیا گیا ہے
اور یہی زیادہ بہتر ہے
پرتواڑہ و اچلپوری احباب اپنے اسٹیٹس پر رکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں تاکہ انہیں بھی فائدہ ہو جائے۔
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
اس نقشہ میں احتیاطاً سحر کا وقت 4 منٹ کم
اور افطار کا وقت 1 منٹ بڑا دیا گیا ہے
اور یہی زیادہ بہتر ہے
پرتواڑہ و اچلپوری احباب اپنے اسٹیٹس پر رکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں تاکہ انہیں بھی فائدہ ہو جائے۔
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
*رمضان المبارک کا لائحہ عمل* (١)
✍️ *محمد صابر حسین ندوی*
*مقاصد کی تعیین اور پھر اسے حاصل کرنے کا لائحہ عمل طے نہ کیا جائے تو آسان سے آسان نشانات بھی چھو نہیں سکتے، زندگی بے ڈھنگی، منتشر اور پراگندہ ہو تو پھر ہاتھوں میں موجود سونا، چاندی اور بیش قیمت پتھر بھی کھوٹے، بے کار اور معمولی لگتے ہیں، دنیا میں ہر کام کرنے کا ایک سلیقہ ہے، طور و طریقہ ہے، اگر ان دائروں، حدود اور قیود کا پاس نہ کیا جائے تو پھر ان سے حقیقی معنوں میں استفادہ نہیں کیا جاسکتا، اللہ تعالی نے انسان کی تخلیق کے بعد اسے کچھ ضوابط اور اصول دئے، نبوت کا مبارک سلسلہ بھی اسی لئے جاری فرمایا کہ ان ضوابط کی تجدید کی جاتی رہے، انسان جہاں کہیں بھٹکے، راہ مستقیم سے پھرے اور خود کو ضلالت کی دہلیز پر پٹکے وہاں پر آسمانی رہنمائی اسے حاصل ہو اور وہ ایک بار پھر صراط مستقیم سے چمٹ جائے، آسمانی کتابیں بھی اسی کا عکاس ہیں، انسانوں کو اندھیرے میں روشنی کی طرف دھکیلنا اور انہیں حدود میں لا کر اصلاح و تبلیغ کرنے؛ نیز اللہ تعالی کا حقیقی بندہ بننے کا ذریعہ ہیں، اگر انسان کو شتر بے مہار چھوڑ دیا جائے، اسے دنیا کی چکا چوند اور رنگینی میں یونہی پڑا رہنے دیا جائے تو ایک وقت آئے گا کہ وہ بندگی کی خلعت مبارکہ بھی اتار پھینکے گا اور حیوانات کے نقش قدم پر چلنے لگے گا، فرعونیت اور شیطانیت اس کے دل میں اڈے بنا کر تانڈو کریں گے، انسانیت کا جنازہ نکل جائے گا اور عبدیت تو گویا بھولی بسری بات ہوجائے گی، انہیں حدود و قیود میں سے ایک ماہ رمضان کی مشروعیت ہے، یہ مکمل مہینہ انسانوں کو سکھانے اور بتانے آتا ہے کہ اس کا مقصود کیا ہے، نو مہینہ کی جد وجہد اور تمام خطرات و اندیشوں سے ہو کر زمین پر اس کی آمد کا کیا مطلب ہے؟ اگر اس ایک مہینہ کو صحیح ڈھنگ سے جی لیا جائے تو انسان ایک نئی زندگی پاسکتا ہے، طبیعت میں نئی روح اور نیا جذبہ پیدا کرسکتا ہے، اپنی تخلیق اور دنیا کی تخلیق دونوں کا مفہوم جان سکتا ہے، اسے معلوم ہوجائے گا کہ ایک بندہ اور پروردگار کا کیا رشتہ ہوتا ہے، بندگی و اطاعت اپنے آپ میں کیا معانی و مفہوم لئے ہوئے ہے؟ مگر ضرورت ہے کہ اسے اسی discipline، ضابطے اور اصول کے ساتھ گزارا جائے، چنانچہ آئندہ سطور میں یہ کوشش ہوگی کہ رمضان المبارک کا ایک لائحہ پیش کیا جائے، جس پر عمل پیرا ہو کر اس ماہ سے خوب فائدہ اٹھایا جائے.*
روزہ کا اہتمام ضرور کیجئے
*رمضان میں سب سے بڑی عبادت یہ ہے کہ انسان روزے کی فکر کرے، یہ روزے فرض عین ہیں، اس میں انسان کو اختیار نہیں کہ اپنی مَن مرضی کرے؛ دراصل دن بھر بھوک، پیاس، جماع سے رکنا کوئی سزا نہیں ہے، نعوذبااللہ ایسا نہیں ہے کہ اللہ تعالی سخت دل ہو، وہ جذبہ رحم سے عاری ہو اور اپنے بندوں کو تکالیف سے گزار کر لطف و مزے پاتا ہو، یہ سمجھنا بلکہ اس کا گمان کرنا بھی گناہ ہے، اللہ تعالی رحیم و کریم ہے، شفیق و مہربان ہے، اس نے اپنے بندوں کو انہیں چیزوں کا مکلف بنایا ہے جو ان کے بَس میں ہے، پھر یہ کہ ان میں ان کیلئے خیر ہی خیر ہے، اگر اللہ تعالی نے ایک ماہ کے رمضان میں کوئی خیر نہ رکھی ہوتی تو یہ ہمارا ایمان و عقیدہ ہے کہ اللہ رب العزت ایسا حکم ہمیں نہ دیتے، دین سراپا رحمت اور جلب منفعت کا نام ہے، بعض برادران وطن کے اشکالات یا جدید اذہان کی مشکوک باتوں میں آکر ہر چیز کو مادیت سے جوڑ کر دیکھنے، سننے اور سمجھنے کے عادی ہوگئے ہیں، وہ یہ کہتے ہیں کہ ہمارے دن بھر بھوکے، پیاسے رہنے سے رب کا کیا فائدہ؟ یقیناً کوئی فائدہ نہیں، اس میں ہمارا فائدہ ہے، اگر جسمانی طور پر دیکھا جائے تو انسانی معدے کو روزوں سے جس قدر فائدہ ہوتا ہے اتنا کسی دوسری دوا سے نہیں، اور اگر روحانی اعتبار سے دیکھا جائے تو مادیت کو سب سے بڑی شکست روزہ سے ہوتی ہے، اور باطل یہ دونوں چیزیں نہیں چاہتا، انسانی دماغ کو وسوسہ میں ڈالنے کی کوشش کرتا ہے، اہل ایمان کو رمضان سے پہلے اکثر و بیشتر ایسے مباحث کا سامنا ہوتا ہے، پھر یہ کہ مصروفیات، غم روزگار اور غم زندگی سے بھرپور انسان ان کے دام فریب میں الجھ جاتا ہے، معمولی بیماری، گرمی، پیاس میں رخصت تلاش کرتا ہے، واقعہ یہ ہے کہ مؤمنین کیلئے تو بَس یہی کافی ہے کہ یہ رب ذوالجلال کا حکم ہے، اور اس کے حکم کے سامنے سر تسلیم خم کردینا ہی ایک مومن کی شان ہے، کیا آپ نہیں دیکھتے کہ ایک عام نوکری کرنے والا اپنے سے بڑے مالک کی ہر کہی گئی بات بے چوں و چرا سنتا ہے، افف تک نہیں کرتا کہ کہیں تنخواہ نہ کاٹ لی جائے، پھر اس رب کے حکم میں کیوں کر چیں بہ جبیں ہوا جائے جو ہمارا خالق و مالک اور پالنہار ہے، چنانچہ روزے رکھئے اور ضرور رکھئے، عذر شرعی کے علاوہ کسی چیز کو خاطر میں نہ لائیے، استاد گرامی فقیہ عصر حضرت مولانا خالد سیف اللہ صاحب رحمانی حفظہ اللہ رقمطراز ہیں:*

*"رمضان کا بابرکت مہینہ شروع ہونے ہی والا ہے، جس میں خدا کی رحمتیں اس کے بندوں کی طرف متوجہ ہوتی ہیں ، جو وقت جتنا قیمتی ہوتا ہے اور جو چیز جتنی گراں قدر ہوتی ہے ، اسی قدر اس کی حفاظت اور اس کے حقوق کی رعایت بھی ضروری ہوتی ہے ، ریت کے تھیلے سرِ راہ رکھ دیئے جاتے ہیں اور سونے کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا بھی محفوظ مکان اور محفوظ جگہ میں رکھا جاتا ہے ، تو آئیے ماہِ مبارک کے لئے ایک نظام العمل بنائیے ! اور اس نظام کے مطابق اپنا وقت گذارئیے ! یہ نظام وقت کی حفاظت کرے گا ، نیکیوں کی توفیق میں معاون ہوگا اور اس مہینہ کی سعادتوں اور برکتوں سے دامن مراد بھرنے کے لئے وسیلہ بنے گا ۔ رمضان المبارک کا سب سے اہم عمل روزہ ہے ، روزہ کیا ہے ؟ خدا سے محبت اور اس کی خوشنودی کے لئے سب کچھ قربان کردینے کی تربیت ، اس بات کا اظہار کہ وہ رب کی چاہت کے آگے نفس کی چاہت کو قربان کردے گا ، وہ آخرت کی نعمتوں سے اپنے دامن طلب کو سرفراز کرنے کے لئے اپنے آپ کو دنیا کی شہوات و خواہشات سے بے نیاز کرلے گا ، وہ اپنے نفس کے سرکش اور تیز گام گھوڑے کو اپنے قابو میں رکھے گا؛ کیوںکہ دنیا کی تمام لذتیں معدہ اورنفسانی جذبات کے گرد گھومتی ہیں ، روزہ ان دونوں پر کنٹرول کرتا ہے ، اور اس کنٹرول کے پیچھے کوئی ظاہری اور مادی طاقت نہیں ہے ، صرف خدا کا خوف اور آخرت میں جواب دہی کا احساس ہے ، جو روزہ دار کو کھانے پینے سے روکے ہوا ہے ، اسی لئے سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہم بقدرِ امکان روزہ توڑنے سے بچیں ، ہر عاقل ، بالغ مسلمان مرد و عورت پر روزہ رکھنا فرض ہے ، اس سے صرف حیض و نفاس سے دوچار عورتیں ، مسافر ، بہت بوڑھے اور مریض جو روزہ رکھنے کی طاقت نہیں رکھتے مستثنیٰ ہیں ، اگر ان اعذار کے نہ ہونے کے باوجود کوئی شخص روزہ توڑے تو سخت گناہ گار ہے اور اتنا بڑا محروم ہے کہ ارشادِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق اگر رمضان المبارک کے ایک روزہ کے بدلہ سال بھر بھی روزہ رکھتا رہے ، تو اس ایک روزہ کے توڑنے کی تلافی نہ ہوسکے ، اس لئے کسی شرعی عذر کے بغیر روزہ توڑنے سے پوری طرح پرہیز کیجئے ۔"* (شمع فروزاں:یکم/ اپریل ٢٠٢٢ء)
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
Telegram
Maktabus Suffah Ⓡ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مسلمانوں کا امتحان اور رمضان
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
کیا خبر کہ یہ آخری رمضان ہو!
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
❤1
Maktabus Suffah Ⓡ
۴ رمضان افطار و سحر کا وقت بروز منگل اس نقشہ میں احتیاطاً سحر کا وقت 4 منٹ کم اور افطار کا وقت 1 منٹ بڑا دیا گیا ہے اور یہی زیادہ بہتر ہے پرتواڑہ و اچلپوری احباب اپنے اسٹیٹس پر رکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں تاکہ انہیں بھی فائدہ ہو جائے۔ ٹیلی گرام چینل…
۵ رمضان افطار و سحر کا وقت بروز منگل
اس نقشہ میں احتیاطاً سحر کا وقت 4 منٹ کم
اور افطار کا وقت 1 منٹ بڑا دیا گیا ہے
اور یہی زیادہ بہتر ہے
پرتواڑہ و اچلپوری احباب اپنے اسٹیٹس پر رکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں تاکہ انہیں بھی فائدہ ہو جائے۔
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
اس نقشہ میں احتیاطاً سحر کا وقت 4 منٹ کم
اور افطار کا وقت 1 منٹ بڑا دیا گیا ہے
اور یہی زیادہ بہتر ہے
پرتواڑہ و اچلپوری احباب اپنے اسٹیٹس پر رکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں تاکہ انہیں بھی فائدہ ہو جائے۔
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
۱ وہ چیزیں جن سے روزہ نہیں ٹوٹتا مگر مکروہ ہوجاتا ہے
۲ وہ چیزیں جن سے نہ روزہ ٹوٹتا ہے اور نہ مکروہ ہوتا ہے
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
۲ وہ چیزیں جن سے نہ روزہ ٹوٹتا ہے اور نہ مکروہ ہوتا ہے
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
Heart Touching Kalam | Main Teri Sun Lu Ga | Hafiz Jalabeeb Qadri…
بندوں کے لیے امید اور دل چیر دینے والی دعا
میں تیری سن لو گا
آواز : حافظ جلابیب صاحب
Heart Touching Kalam | Main Teri Sun Lu Ga | Hafiz Jalabeeb Qadri
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
میں تیری سن لو گا
آواز : حافظ جلابیب صاحب
Heart Touching Kalam | Main Teri Sun Lu Ga | Hafiz Jalabeeb Qadri
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
👍2
۸ رمضان افطار و سحر کا وقت بروز اتوار
اس نقشہ میں احتیاطاً سحر کا وقت 4 منٹ کم
اور افطار کا وقت 1 منٹ بڑا دیا گیا ہے
اور یہی زیادہ بہتر ہے
پرتواڑہ و اچلپوری احباب اپنے اسٹیٹس پر رکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں تاکہ انہیں بھی فائدہ ہو جائے۔
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
اس نقشہ میں احتیاطاً سحر کا وقت 4 منٹ کم
اور افطار کا وقت 1 منٹ بڑا دیا گیا ہے
اور یہی زیادہ بہتر ہے
پرتواڑہ و اچلپوری احباب اپنے اسٹیٹس پر رکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں تاکہ انہیں بھی فائدہ ہو جائے۔
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
صدقہ کے فضائل
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
Maktabus Suffah Achalpur
مکتب الصفہ اچلپور
WhatsApp Group 👇
https://chat.whatsapp.com/HPMNKEPjszB1YKrZmUJjJx
Telegram Group 👇
https://t.me/MSuffah
Instagram page 👇
https://www.instagram.com/msuffah
Facebook Page 👇
www.facebook.com/MaSuffah

۹ رمضان افطار و سحر کا وقت بروز پیر
اس نقشہ میں احتیاطاً سحر کا وقت 4 منٹ کم
اور افطار کا وقت 1 منٹ بڑا دیا گیا ہے
اور یہی زیادہ بہتر ہے
پرتواڑہ و اچلپوری احباب اپنے اسٹیٹس پر رکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں تاکہ انہیں بھی فائدہ ہو جائے۔
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
اس نقشہ میں احتیاطاً سحر کا وقت 4 منٹ کم
اور افطار کا وقت 1 منٹ بڑا دیا گیا ہے
اور یہی زیادہ بہتر ہے
پرتواڑہ و اچلپوری احباب اپنے اسٹیٹس پر رکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں تاکہ انہیں بھی فائدہ ہو جائے۔
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
روزہ ٹوڑنے کے جدید ترین مسائل
مفتی حسین خلیل خیل صاحب
Watch "Roza Tootny Ky Jadeed Tareen Masail | JTR Media House" on YouTube
https://youtu.be/TzSyKunfYUg
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
۔

Roza Tootny Ky Jadeed Tareen Masail | JTR Media House
@JTR Media House
Roza Tootny Ky Jadeed Tareen Masail | JTR Media House
------------------------
Program: Ramazan Podcast
Host: Molana Anwar Ghazi Sb
Guest: Mufti Hussain Khalil Khail Sb
-------------------------
Our Facebook Page…

رمضان کا پہلا عشرہ اختتام پذیر ہوا
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
بے زبان جانوروں اور پرندوں کے لیے پانی کا انتظام!
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
👍1🥰1
موسم گرما شروع ہوتے ہی چڑیوں کی فریاد!
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
👍1🥰1
مسائلِ رمضان
1 جان کے خطرہ یا بیماری میں اضافہ کے اندیشہ سے روزہ توڑنا.
2 حاملہ عورت کے لئے گنجائش
3 دودھ پلانے والی عورت کے لئے سہولت
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
1 جان کے خطرہ یا بیماری میں اضافہ کے اندیشہ سے روزہ توڑنا.
2 حاملہ عورت کے لئے گنجائش
3 دودھ پلانے والی عورت کے لئے سہولت
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
❤1👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
ذکراللہ
زبان پر آسان ترازو میں بھاری
https://youtube.com/shorts/78tTXysBZPo?feature=share
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
زبان پر آسان ترازو میں بھاری
https://youtube.com/shorts/78tTXysBZPo?feature=share
ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
👍2
*رمضان المبارک کا لائحہ عمل*
کثرت سے قرآن مجید کی تلاوت کیجئے
✍️ *محمد صابر حسین ندوی*
*اگر آپ کے پاس محبوب کا خط ہو تو اسے کتنی دفعہ پڑھیں گے؟ جنہیں آپ جان سے عزیز جانتے ہوں، جن کی ایک ایک بولی سننے کو ترستے ہوں اگر وہ بولے تو کس طرح سنیں گے؟ کسی کے رخ انوار کا دل مریض ہوگیا ہو، اس کے دیدار کا موقع ہو تو اسے کتنی دفعہ دیکھیں گے؟ یقیناً ہزار نگاہ دوڑائیں گے؛ تب بھی دل نہ بھرے گا، ہر مرتبہ ایک نئی دلچسپی اور نیا شوق ظاہر ہوگا، پھر قرآن مجید کے ساتھ ایسا کیوں نہیں کیا جاتا؟ جو قرآن اللہ تعالی کا کلام ہے، اس کا معجزہ اور پیغام ہے، جس میں ہمارے لئے شفا، دوا، علاج سب کچھ ہے، جس میں طمانیت و سکون کی ضمانت ہے، جس میں زندگی کا ہر پہلو بیان کردیا گیا ہے، معاشرت سے لیکر معیشت تک، خارجی مسائل سے لیکر اندرونی مسئلوں تک، جلوت سے لیکر خلوت تک غرض ہر چھوٹی بڑی بات کا جس میں احاطہ کر لیا گیا ہے، جو دستور، آئین اور اسلامی تعلیمات کا مخزن ہے، جو علوم و معرفت اور اصلاح و تذکیہ کا منبع ہے، جو عروج و زوال اور نشیب و فراز کی داستان بتانے والا ہے، جس کے سایہ میں دنیا و آخرت سنور سکتی ہے، جس کی روشنی میں تاریکی دور کی جاسکتی ہے، شیطانی چالوں کو جس سے ناکام و نامراد کیا جاسکتا ہے، جس سے سینے منور اور نگاہیں شاہین ہوسکتی ہیں تو آخر اس سے کیوں نہیں استفادہ کرتے؟ اگر ایک طبیب حاذق کے متعلق معلوم ہوجائے کہ وہ مفت نہ سہی کم قیمت میں ہی پورا بدن چیک کر رہا ہے اور اندرون وبیرون ہر بیماری کا علاج جانتا ہے تو شاید ہم سروں کے بل رگڑتے ہوئے جائیں؛ لیکن قرآن بار بار پکارتا ہے، اپنی طرف دعوت دیتا ہے، مادی و روحانی ہر بیماری کیلئے مناسب دوا تجویز کرتا ہے؛ مگر ہم اس کی طرف توجہ نہیں کرتے، یہ افسوس کا مقام ہے، اس امت کی تنزلی اور زوال کے اسباب میں سے بڑا سبب یہ ہے کہ اس نے قرآن مجید کے ساتھ سوتیلا رویہ اختیار کیا، دنیا کی ہوس اور خواہشات کی بھوک میں اتنا مگن ہوگیا کہ پیغام الہی کو طاق میں سجا بیٹھا، زندگی کو منجدھار میں ڈال کر بجائے نجات دہندہ کو یاد کرنے اس نے باطل پر تکیہ کیا، نتیجتاً وہ در در کا سوالی بن گیا، دھتکار ہوا، پھٹکار ہوا، رحمت خداوندی سے دور کیا ہوا ہوگیا، ماہ رمضان میں ایک کوشش یہ ہونی چاہئے کہ ہر شخص قرآن مجید کی تلاوت کرے اور خوب کرے، اگر پڑھنا نہیں آتا تو سیکھے، اس سلسلہ میں کوئی عار محسوس نہ کرے؛ بلکہ یہ سمجھے کہ وہ دنیا کا سب سے بڑا کام کر رہا ہے، روئے زمین پر سب سے مقدس کام وہ انجام دے رہا ہے، بہتر ہے کہ ترجمہ کے ساتھ پڑھے؛ تاکہ اللہ تعالی کا پیغام نہ صرف پڑھ کر روح کو جلا بخشے بلکہ عملی طور پر بھی برتے، تاریکی میں اسے نور ضلالت میں ہدایت کا ذریعہ اور بے دردی میں محبت کا علم بنا لے، اور اپنے مالک کو راضی کر لے.*
*استاد محترم، فقیہ عصر حضرت مولانا خالد سیف اللہ صاحب رحمانی حفظہ اللہ نے قرآن مجید کی تلاوت اور رمضان پر خاص گفتگو کی ہے، مولانا رقمطراز ہیں: "رمضان المبارک کا تیسرا اہم عمل قرآن مجید کی تلاوت ہے ، اس ماہ میں نزولِ قرآن کا آغاز ہوا ، رسول اﷲ ﷺ اس ماہِ مبارک میں حضرت جبرئیل علیہ السلام سے قرآن کا دور کیا کرتے تھے ، گویا ماہ رمضان نزولِ قرآن کی یادگار اور اس کی سال گرہ ہے ، تلاوتِ قرآن کی اہمیت کا حال یہ ہے کہ اس کتاب کے ایک حرف کو پڑھنے پر بھی دس نیکیاں حاصل ہوں گی ، رسول اﷲ ﷺنے قرآن پڑھنے والوں کو اہل اﷲ اور اﷲ تعالیٰ کے خاص بندے قرار دیا ہے : اھل القرآن ھم اھل اللّٰه وخاصتہ (الترغیب والترہیب:۲؍۵۴) یہ قرآن قیامت کے دن قرآن والوں کے لئے سفارشی بن کر کھڑا ہوگا :’’ القرآن شافع ومشفع ‘‘ اس لئے تلاوتِ قرآن مجید کا اہتمام تو ہمیشہ ہونا چاہئے ؛ لیکن رمضان المبارک میں تلاوت کا خصوصی اہتمام مطلوب ہے ، دن و رات میں سے کوئی وقت گھنٹہ ، ڈیڑھ گھنٹہ کا تلاوت کے لئے مخصوص کرلیجئے ، ظہر کے بعد عصر کے بعد ، سحری سے پہلے ، یا فجر کے بعد ، جو وقت مناسب حال ہو ، عام طورپر نصف گھنٹہ میں تو ایک پارہ مکمل ہوہی جاتا ہے ، اس گھنٹہ ، ڈیڑھ گھنٹہ میں کچھ وقت تلاوت کے لئے رکھیئے اور باقی اوقات میں قرآن مجید کا ترجمہ پڑھ لیجئے ، جو ترجمہ مستند و معتبر ہو ، اس سے قرآن سے آپ کا رشتہ مضبوط ہوگا ۔ تلاوتِ قرآن مجید کے اس نظام کو رمضان المبارک تک محدود نہ کیجئے ؛ بلکہ سال بھر کا معمول بنالیجئے اور وقت اپنی سہولت سے طے کیجئے ، حضرت عبداﷲ بن عمر و بن عاصؓ کا معمول روزانہ روزہ رکھنے اور پوری شب قرآن مجید کی تلاوت کا تھا ، رسول اﷲ ﷺ کو اس کی اطلاع ہوئی ، آپ نے ان سے استفسار کیا کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ تم ہمیشہ روزہ رکھتے ہو اور رات بھر قرآن پڑھتے ہو ؟ انھوں نے عرض کیا : ہاں ! اے اﷲ کے نبی ! لیکن میرا ارادہ اس سے خیر اورنیکی ہی کا ہے ، آپ ﷺنے فرمایا کہ تمہارے لئے ہر ماہ تین دن روزہ رکھنا کافی ہے ، اوررہ گیا قرآن تو ہر ماہ میں ایک ختم

👍1