خطاب_جمعہ_40_28_جون_2024_امت_محمدیہ_ﷺ_کی_خصوصیات_مکتب_الصفہ.pdf
2 MB
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۴۰
📖 عنوان : امت محمدیہ ﷺ کی خصوصیات (پہلی قسط)
حضرت مولانا قمر الزماں ندوی صاحب
🎁 سلسلہ وار خطاب جمعہ : خطیب حضرات کے لئے تحفہ
🗓 تاریخ: 28 جون 2024 بروز جمعہ
✍ منجانب: مکتب الصفقه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔ ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔
📥 ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس لنک پر جائیں
ویپ براؤزر سائٹ 👇
https://msuffah.com/khitabe-jumua40/
ٹیلی گرام پر 👇PDF
https://t.me/MSuffah/1984
#ادارہ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ اور ارتداد کا خاتمہ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃ

📌 نوٹ : (اس خطاب جمعہ کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )

❤3👍1
سلسلہ (1)
بسم اللہ الرحمن الرحیم کی فضیلت
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھ پر ایک ایسی آیت اتری ہے کہ کسی نبی پر سوائے حضرت سلیمان علیہ السلام کے ایسی آیت نہیں اتری وہ آیت بسم اللہ الرحمن الرحیم ہے۔
حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ جب یہ آیت اتری
ا۔ بادل مشرق کی طرف چھٹ گئے۔ ۲۔ ہوائیں ساکن ہو گئیں۔
۳۔ سمندر ٹھہر گیا۔ ۴۔ جانوروں نے کان لگا لئے ۔
۵۔ شیاطین پر آسمان سے شعلے گرے۔ ۶۔ پروردگارِ عالم نے اپنی عزت و جلال کی قسم کھا کر فرمایا کہ جس چیز پر میرا یہ نام لیا جائے گا اس میں ضرور برکت ہوگی ۔
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ جہنم کے انیس داروغوں سے جو بچنا چاہے وہ بسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ پڑھے اس کے بھی انیس حروف ہیں ہر حرف ہر فرشتہ سے بچاؤ بن جائے گا اسے ابن عطیہ نے بیان کیا ہے اور اس کی تائید ایک حدیث سے بھی ہوتی ہے جس میں ہے کہ میں نے تیس سے اوپر فرشتوں کو دیکھا کہ وہ جلدی کر رہے تھے یہ حضور نے اس وقت فرمایا تھا جب ایک شخص نے رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ پڑھا تھا۔ اس میں بھی تیس سے اوپر حروف ہیں اتنے ہی فرشتے اترے، اسی طرح بسم اللہ الرحمن الرحیم میں بھی انیس حروف ہیں اور وہاں فرشتوں کی تعداد بھی انیس ہے۔
مسند احمد میں ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سواری پر آپ کے پیچھے جو صحابی سوار تھے ان کا بیان ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی ذرا پھسلی تو میں نے کہا کہ شیطان کا ستیا ناس ہو۔ آپ نے فرمایا یہ نہ کہو، اس سے شیطان پھولتا ہے اور خیال کرتا ہے کہ گویا اس نے اپنی قوت سے گرایا ہاں بسم اللہ کہنے سے وہ مکھی کی طرح ذلیل و پست ہو جاتا ہے۔
ایک حدیث میں ہے کہ جس کام کو بسم اللہ الرحمن الرحیم سے شروع نہ کیا جائے وہ بے برکت ہوتا ہے۔ (انمول موتی)
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

======== کتاب =========
تین منٹ کا مدرسہ یعنی آج کا سبق
========= افادات ==========
مفتی اعظم حضرت مولانا محمد شفیع عثمانی صاحب ؒ
و حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
======== مرتب ==========
قاری محمد اسحاق صاحب
====== یونیکوڈ اشاعت========
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍3❤1
یہ تفسیر ہم نے مسجدِ صحابہ (ادارہ: مکتب الصفه) کے نصاب میں شامل کی ہے تفسیر ان شاءالله بعد نمازِ فجر کی جائے گی۔
(قرآن الکریم کے احکامات کا جاننا بیحد ضروری ہے اس میں اللہ رب العالمین کے احکامات ہیں)
👍4
شیخ عوامہ حفظہ اللہ کے صاجزادے دکتور محی الدین حفظہ اللہ اپنے والد کے حوالے سے لکھتے ہیں کہ آپ یہ تاکید کرتے رہتے ہیں کہ امت کو پانچ درجات کے اہل علم کی ضرورت ہے:
پہلا درجہ : جو منبر و محراب کو سنبھال سکیں اور ایک محلہ والوں کی راہنمائی کرسکے۔
دوسرا درجہ : وہ علماء جو ایک شہر کی ضروریات کو پورا کرنے والے ہوں۔
تیسرا درجہ : ملکی سطح کے علماء، جو اس ملک کی دینی مشکلات اور جدید معاملات حل کرسکے۔
چوتھا درجہ : عالم اسلام کے پائے کے مشائخ۔
پانچواں درجہ : ایسے علماء جو دین اسلام کے متعلق پھیلائیے گئے شبہات کی تردید کی صلاحیت رکھتے ہوں، بلکہ ہر علم کی متنوع انواع میں جزوی تخصص کے حامل علماء ہوں۔
[صفحات مضيئة عن حياة سيدي الوالد العلامة محمد عوامة، ص: ٨٩]
✍️ شادمحمدشاد
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
پہلا درجہ : جو منبر و محراب کو سنبھال سکیں اور ایک محلہ والوں کی راہنمائی کرسکے۔
دوسرا درجہ : وہ علماء جو ایک شہر کی ضروریات کو پورا کرنے والے ہوں۔
تیسرا درجہ : ملکی سطح کے علماء، جو اس ملک کی دینی مشکلات اور جدید معاملات حل کرسکے۔
چوتھا درجہ : عالم اسلام کے پائے کے مشائخ۔
پانچواں درجہ : ایسے علماء جو دین اسلام کے متعلق پھیلائیے گئے شبہات کی تردید کی صلاحیت رکھتے ہوں، بلکہ ہر علم کی متنوع انواع میں جزوی تخصص کے حامل علماء ہوں۔
[صفحات مضيئة عن حياة سيدي الوالد العلامة محمد عوامة، ص: ٨٩]
✍️ شادمحمدشاد
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍5
Maktabus-Suffah-And.apk
7.2 MB
مکتب الصفه ایپ
Maktabus Suffah App 📱
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
Maktabus Suffah App 📱
Download App 📥
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍5
خطرناک ذہنیت -
مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندوی رح نے ایک موقع پر فرمایا تھا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے 👇
https://msuffah.com/khatarnak-zahniyat/

مکتب الصفہ
خطرناک ذہنیت - مکتب الصفہ
حضرت مولانا محمد قمر الزماں ندوی صاحب مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندوی رح نے ایک موقع […]
👍3
سیرت النبیﷺ کورس
مفتی رشید احمد خورشید صاحب (استاذ جامعة الرشید کراچی) نے سیرت النبیؐ کورس شروع کیا ہے جس کا دورانیہ ہر ہفتہ اتوار کو 30 منٹ تک رکھا گیا ہے بہت آسان و مفید ہے جس کی آڈیو فائل ان شاءالله اس چینل پر اپلوڈ کی جائے گی ۔
درس نمبر 1
https://t.me/MSuffah/2000
درس نمبر 2
https://t.me/MSuffah/2024
درس نمبر 3
https://t.me/MSuffah/2112
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مفتی رشید احمد خورشید صاحب (استاذ جامعة الرشید کراچی) نے سیرت النبیؐ کورس شروع کیا ہے جس کا دورانیہ ہر ہفتہ اتوار کو 30 منٹ تک رکھا گیا ہے بہت آسان و مفید ہے جس کی آڈیو فائل ان شاءالله اس چینل پر اپلوڈ کی جائے گی ۔
درس نمبر 1
https://t.me/MSuffah/2000
درس نمبر 2
https://t.me/MSuffah/2024
درس نمبر 3
https://t.me/MSuffah/2112
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍5
Audio
سیرت النبی ﷺ کورس
کلاس نمبر 1
مدرس : ڈاکٹر مفتی رشید احمد خورشید صاحب
اس ابتدائی درس کے اہم نکات
• سیرت النبی ﷺ کی ضرورت و اہمیت
• تقاضائے ایمان
• حجیت حدیث پر دلائل اور معترضین کے جوابات
• حضور ﷺ سے اعلی شخصیت کوئی نہیں
• اچھی اچھی باتیں کرنا آسان، عمل مشکل ہے
• سیرت کے بغیر دین کا مزاج سمجھ نہیں آسکتا۔
Seerat un Nabi SAWS Ki Zarorat or Ahmiyat | Class 01 | Seerat Course by Mufti Rasheed Ahmad Khursheed
Video ke liye link 👇
https://youtube.com/watch?v=oogIxNs3sOs&si=aFSnfaUNjhk-18Dl

👍5❤1
فلسطین غزہ کے لئے تعاون کی درخواست ہے لوگ بھوک سے مررہے ہیں
آپ خود بھی پیمنٹ بھیج سکتے ہیں اور ہمارے ذریعہ سے بھی دے سکتے ہیں ویڈیو کی لنک نیچے
https://www.youtube.com/watch?v=bADQC9grcE4

YouTube
How to send Donation to Gaza? | غزہ کو امداد کيسے بھيجيں؟
Send Donations to Gaza People by this link:
https://www.muslimgiving.org/gazamostneedy
#GazaAid
#DonateToGaza
#SupportPalestine
#EmergencyRelief
#HumanitarianAid
#SaveGaza
#GazaEmergency
#PalestineSolidarity
#HelpGaza
#ChildrenOfGaza

غزہ میں بچے بھوک سے فوت ہو رہے ہیں۔ تعاون کی اپیل، رقم براہ راست غزہ ناؤ کو پہنچے گی جو کہ غزہ میں امدادی کارروائی میں مصروف ہیں۔
رقم کرپٹو کرنسی (بٹ کوئن) کی شکل میں پہنچے گی۔
اپنا تعاون جاری رکھیں، وہ اپنی جان لٹا رہے ہیں، (کم از کم) ہم اپنا مال لٹائیں۔ ایمانی غیرت کا تقاضہ یہی ہے کہ ہم سےجہاں تک ممکن ہو ان کا تعاون کرتے رہیں۔
ان شاء اللہ اس تعاون کا اجر ہم عقبہ میں دیکھیں گے۔ اللہ تعالی اہل ایمان کا حامی و ناصر ہو۔
گری سے گری حالات میں عام آدمی بھی کم از کم 100 روپے تو دے ہی سکتا ہے
ایسے پیسے تو کہاں کہاں ضائع ہوجاتے ہیں

👍2
https://x.com/muftianwarghazi/status/1808094321884934347?t=UXpngBFjjGQj3Rk71OVLPA&s=09
مولانا مکی الحجازی صاحب. بیمار ہے اللہ تعالیٰ شفاء اور عافیت عطا فرمائے

تاریخ سے زیادہ تحریک ضروری ہے ۔
حضرت مولانا ابوالحسن علی میاں ندوی رحمہ اللہ تعالیٰ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
حضرت مولانا ابوالحسن علی میاں ندوی رحمہ اللہ تعالیٰ
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
خطاب_جمعہ_41_5_جولائی_2024_ماہ_محرم_الحرام،_فضیلت_و_اہمیت_مکتب_الصفہ.pdf
2.2 MB
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۴۱
📖 عنوان : ماہ محرم الحرام، فضیلت و اہمیت
حضرت مولانا قمر الزماں ندوی صاحب
🎁 سلسلہ وار خطاب جمعہ : خطیب حضرات کے لئے تحفہ
🗓 تاریخ: 5جولائی 2024 بروز جمعہ
✍ منجانب: مکتب الصفقه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔ ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔
📥 ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس لنک پر جائیں
ویپ براؤزر سائٹ 👇
https://msuffah.com/khitabe-jumua-41/
۔ PDF ٹیلی گرام پر 👇
https://t.me/MSuffah/2009