Maktabus Suffah Ⓡ
2.8K subscribers
1.07K photos
473 videos
365 files
2.49K links
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Download Telegram
حج پہ جانے والوں کے نام

حج کے ایّام کو خوبصورت کرو
حاجیو! حج پہ تقویٰ کی نیت کرو

سیلفیوں کی رَوِش سخت معیوب ہے
خودنمائی کی کوشش کبھی مت کرو

رب کی عظمت سے واقف ہو سارا جہاں
اِس غمِ مصطفیٰ کی نصیحت کرو

بدنگاہی کے نقصان کو جان لو
اپنے نظروں کی ہردم حفاظت کرو

خود کو لایعنیت سے بچاتے رہو
رب کے محبوب رب کی اطاعت کرو

یومِ عرفہ میں اُمت کو مت بُھولنا
خیرِ اُمت میں ہو فکرِ اُمت کرو

غیر محرم سے باتوں کی ترغیب دے
ایسی سب خواہشوں کی مذمّت کرو

خوش نصیبی ہے حج کی سعادت مگر
نفس کے شر سے بچنے کی ہمّت کرو

حج کے ایام نذرِ موبائل نہ ہوں
ذکر و فکر و دعا و تلاوت کرو

دین کی سربلندی میں مصروف ہیں
ایسے لوگوں سے ہردم محبت کرو

فکرِ عقبیٰ لیے فکرِ توبہ لیے
متقی بن کے رب کی عبادت کرو

سب کے سب رب کی منشاء پہ چلنے لگیں
لوٹ کر حج سے لوگوں پہ محنت کرو

ہدہد الہ آبادی صاحب


▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍4
مطالعہ میں معاون پانچ امور:
۱- مطالعہ کا وقت متعین کیجیے۔
۲- مطالعہ کے وقت میں سوشل ویب سائٹس سے دور رہیے۔
۳- مطالعہ کے شوقین دوست بنائیے۔
۴- روزانہ مطالعہ کردہ صفحات نوٹ کیجیے۔
۵- دورانِ سفر، مطالعہ کی عادت ڈالیے۔

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤2
پہلی بار کوئی موٹیویشنل تحریر دل کو لگی ۔۔۔۔۔آپ بھی استفادہ کریں ۔

"مریم نے 1 گھنٹے میں 10 کلو میٹر فاصلہ طے کیا حارث نے ڈیڑھ گھنٹے میں یہی فاصلہ طے کیا... دونوں میں سے کون تیز رفتار اور صحت مند ہوا ؟
یقیناً ہمارا جواب ہوگا... "مریم "

اگر ہم کہیں کہ مریم نے یہ فاصلہ ایک تیار ٹریک پر طے کیا جب کہ حارث نے ریتیلے راستے پر چل کر طے کیا تب؟
تب ہمارا جواب ہوگا... "حارث"

لیکن ہمیں معلُوم ہوا کہ مریم کی عُمر 50 سال ہے جب کہ حارث کی عُمر 25 سال تب؟
ہم دوبارہ کہیں گے کہ "مریم "

مگر ہمیں یہ بھی معلُوم ہوا کہ حارث کا وزن 140 کِلو ہے جب کہ مریم کا وزن 65 کِلو تب؟
تب ہم کہیں گے "حارث"
جُوں جُوں ہم مریم اور حارث سے متعلق زیادہ جان لیں گے اُن میں سے کون بہتر ہے تو اُن سے متعلق ہماری رائے اور فیصلہ بھی بدل جائے گا.
ہم بہت سطحی چیزیں اور بہت جلدی میں رائے قائم کرتے ہیں جِس سے ہم خُود اور دُوسروں کے ساتھ اِنصاف نہیں کر پاتے ہیں.
اِسی طرح خُود کو دُوسروں کے ساتھ تقابل کرتے ہوئے ہم میں سے بہت سارے مایُوس ہو جاتے ہیں حالانکہ ہر ایک کا ماحول مختلف ہوتا ہے... مواقع مختلف ہوتے ہیں... زِندگی مختلف ہوتی ہے... وسائل مختلف ہوتے ہیں... مسائل مختلف ہوتے ہیں.
آپ اپنے کِسی ہم عُمر سے کِسی کام میں پیچھے ہیں تو اِس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ کامیاب اور آپ ناکام ہیں' وہ افضل اور آپ کمتر ہیں... مُمکن ہے آپ کو مُیسر مواقع اور درپیش حالات کو دیکھا جائے تو آپ اُن سے بہت بہتر ہوں... زِندگی کی دوڑ میں خود کو کبھی کمتر نہ سمجھیں' احساس کمتری شکست کی پہلی سیڑھی ہے..!! "

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍10❤1
انڈیا کا قومی نصاب، موجودہ حالات اور وقت کے نشانات

https://kashkoleurdu.com/?article=15333
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
• داعی کی زندگی کا اثر
• دنیا میں بے حیائی کی وجہ

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤3👍2
😢
👍6
Tauba Ki 2 Sharait | Shaykh Abu Zaid Zameer
توبہ کی دو شرائط
Tauba Ki 2 Sharait | Shaykh Abu Zaid Zameer
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
بھوک مٹانے کے لیے قیمتی ترین چیزبیچ دی
سبق آموز واقعہ
حضرت استاذ صاحب (مفتی عبدالرحیم صاحب ) مہتمم جامعة الرشید کراچی پاکستان

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤3
حضرت عثمان غنی ؓ  ذوالنورین کی نانی جان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے رشتے میں کیا لگتی تھیں؟
Anonymous Quiz
13%
دادی
7%
نانی
11%
خالہ
54%
پھوپھی
2%
خالہ زاد بہن
13%
پھوپھی زاد بہن
👍6
👍4
خطاب_جمعہ_40_28_جون_2024_امت_محمدیہ_ﷺ_کی_خصوصیات_مکتب_الصفہ.pdf
2 MB
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۴۰

📖 عنوان : امت محمدیہ ﷺ کی خصوصیات (پہلی قسط)
حضرت مولانا قمر الزماں ندوی صاحب

🎁 سلسلہ وار خطاب جمعہ : خطیب حضرات کے لئے تحفہ

🗓 تاریخ: 28 جون 2024  بروز جمعہ

✍ منجانب: مکتب الصفقه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔  ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔

📌 نوٹ :  (اس خطاب جمعہ کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )


📥 ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس لنک پر جائیں
ویپ براؤزر سائٹ  👇
https://msuffah.com/khitabe-jumua40/
ٹیلی گرام پر 👇PDF
https://t.me/MSuffah/1984
#ادارہ

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ اور ارتداد کا خاتمہ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃ
❤3👍1
سلسلہ (1)
بسم اللہ الرحمن الرحیم کی فضیلت

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھ پر ایک ایسی آیت اتری ہے کہ کسی نبی پر سوائے حضرت سلیمان علیہ السلام کے ایسی آیت نہیں اتری وہ آیت بسم اللہ الرحمن الرحیم ہے۔

حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ جب یہ آیت اتری
ا۔ بادل مشرق کی طرف چھٹ گئے۔ ۲۔ ہوائیں ساکن ہو گئیں۔
۳۔ سمندر ٹھہر گیا۔ ۴۔ جانوروں نے کان لگا لئے ۔
۵۔ شیاطین پر آسمان سے شعلے گرے۔ ۶۔ پروردگارِ عالم نے اپنی عزت و جلال کی قسم کھا کر فرمایا کہ جس چیز پر میرا یہ نام لیا جائے گا اس میں ضرور برکت ہوگی ۔

حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ جہنم کے انیس داروغوں سے جو بچنا چاہے وہ بسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ پڑھے اس کے بھی انیس حروف ہیں ہر حرف ہر فرشتہ سے بچاؤ بن جائے گا اسے ابن عطیہ نے بیان کیا ہے اور اس کی تائید ایک حدیث سے بھی ہوتی ہے جس میں ہے کہ میں نے تیس سے اوپر فرشتوں کو دیکھا کہ وہ جلدی کر رہے تھے یہ حضور نے اس وقت فرمایا تھا جب ایک شخص نے رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ پڑھا تھا۔ اس میں بھی تیس سے اوپر حروف ہیں اتنے ہی فرشتے اترے، اسی طرح بسم اللہ الرحمن الرحیم میں بھی انیس حروف ہیں اور وہاں فرشتوں کی تعداد بھی انیس ہے۔

مسند احمد میں ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سواری پر آپ کے پیچھے جو صحابی سوار تھے ان کا بیان ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی ذرا پھسلی تو میں نے کہا کہ شیطان کا ستیا ناس ہو۔ آپ نے فرمایا یہ نہ کہو، اس سے شیطان پھولتا ہے اور خیال کرتا ہے کہ گویا اس نے اپنی قوت سے گرایا ہاں بسم اللہ کہنے سے وہ مکھی کی طرح ذلیل و پست ہو جاتا ہے۔

ایک حدیث میں ہے کہ جس کام کو بسم اللہ الرحمن الرحیم سے شروع نہ کیا جائے وہ بے برکت ہوتا ہے۔ (انمول موتی)

======== کتاب =========
تین منٹ کا مدرسہ یعنی آج کا سبق
========= افادات ==========
مفتی اعظم حضرت مولانا محمد شفیع عثمانی صاحب ؒ
و حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
======== مرتب ==========
قاری محمد اسحاق صاحب
====== یونیکوڈ اشاعت========
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور

Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍3❤1
یہ تفسیر ہم نے مسجدِ صحابہ (ادارہ: مکتب الصفه) کے نصاب میں شامل کی ہے تفسیر ان شاءالله بعد نمازِ فجر کی جائے گی۔
(قرآن الکریم کے احکامات کا جاننا بیحد ضروری ہے اس میں اللہ رب العالمین کے احکامات ہیں)
👍4
مسجدِ صحابہ کا نصاب
ادارہ : مکتب الصفه اچلپور
👍3❤2
شیخ عوامہ حفظہ اللہ کے صاجزادے دکتور محی الدین حفظہ اللہ اپنے والد کے حوالے سے لکھتے ہیں کہ آپ یہ تاکید کرتے رہتے ہیں کہ امت کو پانچ درجات کے اہل علم کی ضرورت ہے:
پہلا درجہ : جو منبر و محراب کو سنبھال سکیں اور ایک محلہ والوں کی راہنمائی کرسکے۔
دوسرا درجہ : وہ علماء جو ایک شہر کی ضروریات کو پورا کرنے والے ہوں۔
تیسرا درجہ : ملکی سطح کے علماء، جو اس ملک کی دینی مشکلات اور جدید معاملات حل کرسکے۔
چوتھا درجہ : عالم اسلام کے پائے کے مشائخ۔
پانچواں درجہ : ایسے علماء جو دین اسلام کے متعلق پھیلائیے گئے شبہات کی تردید کی صلاحیت رکھتے ہوں، بلکہ ہر علم کی متنوع انواع میں جزوی تخصص کے حامل علماء ہوں۔
[صفحات مضيئة عن حياة سيدي الوالد العلامة محمد عوامة، ص: ٨٩]
✍️ شادمحمدشاد

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍5
Maktabus-Suffah-And.apk
7.2 MB
مکتب الصفه ایپ
Maktabus Suffah App 📱
Download App 📥



▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍5
ایپ کا سروق
خطرناک ذہنیت -
مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندوی رح نے ایک موقع پر فرمایا تھا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے 👇
https://msuffah.com/khatarnak-zahniyat/
👍3