Maktabus Suffah Ⓡ
2.8K subscribers
1.07K photos
473 videos
365 files
2.49K links
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Download Telegram
گھر سے یہ سوچ کے نکلا ہوں کہ مر جانا ہے
اب کوئی راہ دکھا دے کہ کدھر جانا ہے

جسم سے ساتھ نبھانے کی مت امید رکھو
اس مسافر کو تو رستے میں ٹھہر جانا ہے

موت لمحے کی صدا زندگی عمروں کی پکار
میں یہی سوچ کے زندہ ہوں کہ مر جانا ہے

نشہ ایسا تھا کہ مے خانے کو دنیا سمجھا
ہوش آیا تو خیال آیا کہ گھر جانا ہے

مرے جذبے کی بڑی قدر ہے لوگوں میں مگر
میرے جذبے کو مرے ساتھ ہی مر جانا ہے

راحت اندوری صاحب


▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍4❤1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
نفس کی غلامی کی ابتداء
پروفیسر لیکچرار جناب سلمان آصف صدیقی صاحب


▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ 
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍3
❇️ *سب کچھ سمجھا مگر قرآن ہی نہیں سمجھا تو پھر کیا سمجھا ؟* .......... عام لوگوں کے لئے قرآن سمجھنا اور اس کا ترجمہ کرنا اتنا آسان کبھی نہ تھا ،،، جتنا الحمدللہ قرآنی عربی کورس کی برکت سے ہوگیا ہے

💠 *قرآنی عربی کورس الحمدللہ اس طریقہ سے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ تقریبا 8 مہینہ میں روزانہ 1 سے سوا گھنٹہ کی کلاس کی بنیاد پر عام مسلمان قرآن کا ترجمہ کرنے اور سمجھنے کے قابل ہوجاتے ہیں*

👈 علمائے کرام کے لئے قرآنی عربی کورس پڑھانے کے حوالہ سے ان شاءاللہ عید کے بعد *Online* منظم ترتیب بنائینگے

*بہت سے احباب کی طرف سے تقاضہ کیا جارہا ہے تو آپ سے درخواست ہیکہ اس گروپ کی لنک مزید علماء و فضلاء اور اسکول، مدارس و مکاتب کے احباب کو شیئر کیجئے*

تاکہ قرآن فہمی کا یہ مشن زیادہ سے زیادہ عام ہوں، سو گمراہی، جہالت کا بہترین توڑ قرآن ہی ہے اور آج بھی قرآن وہ تاثیر رکھتا ہیکہ وہ لوگوں کی زندگی اور دلوں کو بدل کر ہدایت کی روشنی ، شمع ایمانی و نور یقین سے منور کردیتا ہے مگر شرط ہے کہ اسے سمجھ کر پڑھا جائے

🌷 *ہمارا ایک ہی نعرہ ہے، اب سمجھے گا قرآن ، ہر مسلمان ،،، آئیے آپ بھی اس مشن کا حصہ بنئے*

https://wa.me/919537228474
😢2
عیدالاضحیٰ کے آداب
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤2👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اے اہل فلسطین بیشک ہماری عید کی خوشیوں پر آپ کا غم غالب ہے 😢
اللہ کرے آپ ہمیشہ خوش وخرم رہے
https://t.me/MSuffah
😢4
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
Demo Video

🔰 کیا آپ بھی اس بچہ کی طرح صرف 8 مہینہ میں قرآن کا ترجمہ خود سے کرنا سیکھنا چاہتے ہیں؟

📌 *Zoom par Online Class, Recording Bhi Di Jayegi*

👈 *قرآن کا خود سے ترجمہ کرنا سیکھنا اتنا آسان کبھی نہیں تھا جتنا آسان قرآنی عربی کورس کی برکت سے ہوگیا*
وڈیو میں دیکھئے 8 سالہ بچہ کی قرآن کے ترجمہ کی سلاست و روانی اور بہترین ترجمہ

👈 *آئیے تیز رفتار اور آسان طریقے سے قرآن کا ترجمہ کرنا سیکھئے*

👈 بقرعید بعد فورا کلاس کا آغاز
👈 وقت: مغرب بعد ، اور ایک دوسری کلاس دن میں بھی شروع کی جائیگی

🌷 *ایڈمیشن کے لئے وٹس ایپ کیجئے*
095372 28474
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
معاشرے کو پر امن بنانے کا ایک اصول
حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ

Mashray ko Pur Aman Banany ka aik Aham Usool | Short Clip | by Mufti Muhammad Taqi Usmani
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤3👍1
سلسلہ_39_خطاب_جمعہ_21_جون_2024_ارتداد_اور_بے_راہ_روی_سے_ہم_اپنی.pdf
1.2 MB
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۳۹

📖 عنوان : ارتداد اور بے راہ روی سے ہم اپنی نسلوں کو بچائیں !
حضرت مولانا قمر الزماں ندوی صاحب
حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب

🎁 سلسلہ وار خطاب جمعہ : خطیب حضرات کے لئے تحفہ

🗓 تاریخ: 21 جون 2024  بروز جمعہ

✍ منجانب: مکتب الصفقه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔  ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔

📌 نوٹ :  (اس خطاب جمعہ کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )


📥 ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس لنک پر جائیں
ویپ براؤزر سائٹ  👇
https://msuffah.com/apni-naslon-ko-bachaye/
ٹیلی گرام 👇PDF
https://t.me/MSuffah/1965
#ادارہ

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ اور ارتداد کا خاتمہ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃ
👍3
واہ استاد 🌸

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤5
مصیبت تم پر آجائے تو رب سے گفتگو کرنا
کوئی نقصان پہنچائے تو رب سے گفتگو کرنا

ہو موسم قحط سالی کا یا بن موسم کی بارش ہو
یا بادل آگ برسائے تو رب سے گفتگو کرنا

نمازوں اور تلاوت میں تمہارا دل نہ لگتا ہو
تمہیں شیطان بہکائے تو رب سے گفتگو کرنا

یہ دنیا ہے یہاں تم کو لبادہ یار کا اوڑھے
غلط رہ کوئی دکھلائے تو رب سے گفتگو کرنا

سکون دل چلاجائے نہ نیندیں رات کو آئیں
بلا گر کوئی چھو جائے تو رب سے گفتگو کرنا

جو بیتے رات آنکھوں سے چراکر خواب اور نیندیں
کسی کی یاد تڑپائے تو رب سے گفتگو کرنا

تعلق جوڑنے والے سدا بننا مگر کاظم
تعلق بوجھ بن جائے تو رب سے گفتگو کرنا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
✍ کاظم شیرازی 📜 2 مئی 2024


▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍3❤2
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
حضرت مفتی سعید صاحب ؒ پالنپوری سے تربیت اولاد کے تعلق سے ایک اہم سوال
مولانا حنیف صاحب لوہاروی حفظہ اللہ تعالیٰ کے بیان سے مختصر کلپ

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
💯3
داخلے جاری ہے
❤3👍1
حج پہ جانے والوں کے نام

حج کے ایّام کو خوبصورت کرو
حاجیو! حج پہ تقویٰ کی نیت کرو

سیلفیوں کی رَوِش سخت معیوب ہے
خودنمائی کی کوشش کبھی مت کرو

رب کی عظمت سے واقف ہو سارا جہاں
اِس غمِ مصطفیٰ کی نصیحت کرو

بدنگاہی کے نقصان کو جان لو
اپنے نظروں کی ہردم حفاظت کرو

خود کو لایعنیت سے بچاتے رہو
رب کے محبوب رب کی اطاعت کرو

یومِ عرفہ میں اُمت کو مت بُھولنا
خیرِ اُمت میں ہو فکرِ اُمت کرو

غیر محرم سے باتوں کی ترغیب دے
ایسی سب خواہشوں کی مذمّت کرو

خوش نصیبی ہے حج کی سعادت مگر
نفس کے شر سے بچنے کی ہمّت کرو

حج کے ایام نذرِ موبائل نہ ہوں
ذکر و فکر و دعا و تلاوت کرو

دین کی سربلندی میں مصروف ہیں
ایسے لوگوں سے ہردم محبت کرو

فکرِ عقبیٰ لیے فکرِ توبہ لیے
متقی بن کے رب کی عبادت کرو

سب کے سب رب کی منشاء پہ چلنے لگیں
لوٹ کر حج سے لوگوں پہ محنت کرو

ہدہد الہ آبادی صاحب


▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍4
مطالعہ میں معاون پانچ امور:
۱- مطالعہ کا وقت متعین کیجیے۔
۲- مطالعہ کے وقت میں سوشل ویب سائٹس سے دور رہیے۔
۳- مطالعہ کے شوقین دوست بنائیے۔
۴- روزانہ مطالعہ کردہ صفحات نوٹ کیجیے۔
۵- دورانِ سفر، مطالعہ کی عادت ڈالیے۔

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤2
پہلی بار کوئی موٹیویشنل تحریر دل کو لگی ۔۔۔۔۔آپ بھی استفادہ کریں ۔

"مریم نے 1 گھنٹے میں 10 کلو میٹر فاصلہ طے کیا حارث نے ڈیڑھ گھنٹے میں یہی فاصلہ طے کیا... دونوں میں سے کون تیز رفتار اور صحت مند ہوا ؟
یقیناً ہمارا جواب ہوگا... "مریم "

اگر ہم کہیں کہ مریم نے یہ فاصلہ ایک تیار ٹریک پر طے کیا جب کہ حارث نے ریتیلے راستے پر چل کر طے کیا تب؟
تب ہمارا جواب ہوگا... "حارث"

لیکن ہمیں معلُوم ہوا کہ مریم کی عُمر 50 سال ہے جب کہ حارث کی عُمر 25 سال تب؟
ہم دوبارہ کہیں گے کہ "مریم "

مگر ہمیں یہ بھی معلُوم ہوا کہ حارث کا وزن 140 کِلو ہے جب کہ مریم کا وزن 65 کِلو تب؟
تب ہم کہیں گے "حارث"
جُوں جُوں ہم مریم اور حارث سے متعلق زیادہ جان لیں گے اُن میں سے کون بہتر ہے تو اُن سے متعلق ہماری رائے اور فیصلہ بھی بدل جائے گا.
ہم بہت سطحی چیزیں اور بہت جلدی میں رائے قائم کرتے ہیں جِس سے ہم خُود اور دُوسروں کے ساتھ اِنصاف نہیں کر پاتے ہیں.
اِسی طرح خُود کو دُوسروں کے ساتھ تقابل کرتے ہوئے ہم میں سے بہت سارے مایُوس ہو جاتے ہیں حالانکہ ہر ایک کا ماحول مختلف ہوتا ہے... مواقع مختلف ہوتے ہیں... زِندگی مختلف ہوتی ہے... وسائل مختلف ہوتے ہیں... مسائل مختلف ہوتے ہیں.
آپ اپنے کِسی ہم عُمر سے کِسی کام میں پیچھے ہیں تو اِس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ کامیاب اور آپ ناکام ہیں' وہ افضل اور آپ کمتر ہیں... مُمکن ہے آپ کو مُیسر مواقع اور درپیش حالات کو دیکھا جائے تو آپ اُن سے بہت بہتر ہوں... زِندگی کی دوڑ میں خود کو کبھی کمتر نہ سمجھیں' احساس کمتری شکست کی پہلی سیڑھی ہے..!! "

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍10❤1