Maktabus Suffah Ⓡ
2.81K subscribers
1.07K photos
473 videos
365 files
2.49K links
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Download Telegram
بچوں کو آغاز ہی سے محنت کا عادی بنانا چاہیے ! - مکتب الصفہ
https://msuffah.com/bachchon-ko-mahnat/



▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍1
حج کی پیشکش قبول کیوں نہیں کی ؟

ایک دفعہ مجھے حج نفل کی پیشکش ہوئی ، میں نے اپنے بڑوں سے مشورہ کیا ، انہوں نے اتنا بڑا احسان لینا مناسب نہیں سمجھا ، چنانچہ میں نے ان سے معذرت کرلی اور حج نفل پر نہیں گیا
کچھ ہی عرصہ بعد جن لوگوں کی طرف سے حج کی پیشکش ہوئی تھی مجھے ان کے سامنے کسی معاملے میں حق بات کہنی پڑ گئی ۔ اس وقت احساس ہوا کہ اگر ان کا احسان میرے سر ہوتا تو میں ان کے سامنے شاید حق بات نہیں کہہ پاتا معلوم ہوا کہ اگر کوئی شخص ایسی پیشکش کرے جس میں بہت زیادہ ایثار ہو تو حتی الامکان ایسی صورت اختیار کرنی چاہیے جس میں احسان کم سے کم ہو۔

تحریر : مفتی محمود اشرف عثمانی
کتاب : استاذ محترم نے فرمایا
صفحہ 121
انتخاب : کشکول اردو موبائل ایپ


▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍3😢1
مسجد کا کیا حال کیا گیا؟

ویک اینڈ پر دن دس گیارہ بجے کالونی کی مسجد کے سامنے سے گزر ہوا تو مین گیٹ بند دیکھ کر حیرت ہوئی کہ پہلے تو مسجد سب کے لیے ہر وقت کھلی رہتی تھی۔ بعد میں امام صاحب سے بات ہوئی تو بتانے لگے کہ مسجد کے سامنے دو گھر تعمیر ہو رہے۔ وہاں کی لیبر کی وجہ سے مجبوراً یہ قدم اٹھانا پڑا ہے۔ پینے والے پانی کے لیے مسجد میں کولر لگا ہے جس میں فلٹر والا ٹھنڈا پانی ہوتا ہے۔ مزدور پانی پینے کے ساتھ ساتھ اس ٹھنڈے پانی سے ہاتھ، منہ، سر وغیرہ بھی دھوتے تھے جس سے وہاں فرش پر بھی ہر طرف پانی پھیل جاتا تھا۔ حالانکہ پاس ہی وضوخانہ کی ٹوٹیاں بھی لگی ہیں۔ پھر مسجد میں آرام کرنے کے لیے جا کر لیٹتے تھے لیکن جاتے ہوئے سارے پنکھے چلتے چھوڑ جاتے تھے۔ واش رومز میں جانے کے لیے جوتیاں رکھی ہیں لیکن ایسے ہی اپنی مٹی والی جوتیوں سمیت ہی واش رومز جاتے تھے اور ساری جگہ مٹی مٹی کر دیتے تھے۔ پھر پانی بھی نہیں بہاتے تھے جس سے بعد میں صفائی کرتے ہوئے بھی بہت مشکل پیش آتی تھی۔

مکمل مضمون پڑھنے کیلیے کشکول ایپ کے مضامین والے سیکشن میں جائیں

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.arshad.rahihijaziurducalender&hl=en&sno=4248&tite=مسجد کا کیا حال کیا گیا؟
👍3
خطاب_جمعہ31_مئی_2024_حالات_حاضرہ_کا_مقابلہ_ہم_کیسے_کریں_؟_مکتب_الصفہ.pdf
1.4 MB
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۳۶

📖 عنوان : حالات حاضرہ کا مقابلہ ہم کیسے کریں ؟
حضرت مولانا قمر الزماں صاحب ندوی

🎁 سلسلہ وار خطاب جمعہ : خطیب حضرات کے لئے تحفہ

🗓 تاریخ: 31 مئی 2024  بروز جمعہ

✍ منجانب: مکتب الصفقه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔  ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔

📌 نوٹ :  (اس خطاب جمعہ کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )


📥 ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس لنک پر جائیں
ویپ براؤزر سائٹ  👇
https://msuffah.com/halate-hazera-ka-muwabla/
ٹیلی گرام 👇
https://t.me/MSuffah/1913
#ادارہ

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
🕌   مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ اور ارتداد کا خاتمہ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃ
👍2
Maktabus Suffah Ⓡ
Photo
آئیے صحابہ کی ایک سنت پر عمل کریں
اپنے گھروں میں ‘مسجدیں’ بنائیں
الیاس نعمانی
حضرت عتبان بن مالک ؓ ان معروف انصاری صحابہ میں سے ایک ہیں جنہیں غزوۂ بدر میں شرکت کا شرف حاصل ہے، وہ عمر دراز ہوئے تو ان کی نگاہ جاتی رہی، جس کی وجہ سے اپنے محلہ کی مسجد تک جانا بھی ان کے لیے دشوار ہوگیا، انھوں نے آنحضرت ﷺ سے عرض کیا کہ میرے گھر تشریف لاکر اس کے ایک حصہ میں نماز پڑھ لیں، تاکہ پھر میں اسے اپنی مسجد بنا لوں، آپ ﷺ نے ان کی یہ درخواست قبول فرمائی ، ان کے گھر تشریف لاکر آپ نے ان سے دریافت کیا کہ نماز کہاں پڑھنی ہے، انھوں نے گھر کے ایک حصہ کی جانب اشارہ کیا، آپ نے وہاں دو رکعت نماز پڑھی، گھر کے اس حصہ کو حضرت عتبان نے اپنی مسجدبنالیا(بخاری:۴۲۵، مسلم:۳۳)۔
بعض روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت عتبان کے علاوہ کچھ دوسرے صحابہ وصحابیات نے بھی اپنے اپنے گھر کے کسی حصہ کو ‘گھر کی مسجد’ بنالیا تھا، یعنی اس حصہ کو نفلی و سنن و تہجد کی نمازوں اور نماز جیسی عبادتوں کے لیے خاص کرلیا تھا، صحابہ کے علاوہ تابعین، تبع تابعین، اور بعد کے بہت سے علما کے یہاں یہ معمول ملتا ہے۔
اپنے گھر کے ایک کمرہ یا کسی اورحصہ کو نماز وغیرہ کے لیے خاص کرلینے کے بہت فائدے ہیں، جن میں سے ایک یہ ہے کہ انسان اس حصہ میں مکمل یکسوئی کے ساتھ دیر تک عبادت کرپاتا ہے، جب کہ اگر ایسا نہ ہو تو عام طور پر گھروں میں یکسوئی نصیب نہیں ہوتی، اور ماحول ایسا نہیں ملتا کہ انسان دیر تک عبادت کرسکے۔لیکن ایسی گھریلو مسجدوں میں جب گھر کے بڑے چھوٹے مل کر ایک جگہ عبادتیں کرتے ہیں تو اس سے بہت پاکیزہ ماحول بنتا ہے، جس سے طبیعتیں خیر کی جانب آمادہ ہوتی ہیں، عبادتوں میں دل لگتا ہے، بڑے تو بڑے بچوں کے اندر بھی عبادتوں کا شوق پیدا ہوتا ہے، اللہ سے جڑنے کا ذوق تشکیل پاتا ہے۔
اگر ہمارے گھروں میں گنجائش ہو تو ہمیں بھی گھر کا کوئی کمرہ یا حصہ نماز، تلاوت ودیگر عبادات کے لیے خاص کرلینا چاہیے، وہاں ہم کسی طرح کا فرش بچھالیں، گھر کے تمام افراد وہیں نماز پڑھیں، وہیں بیٹھ کر تلاوت کریں، تسبیح ومناجات کریں، نمازوں کے بعد یا کسی اور وقت وہیں گھر کے تمام لوگوں کو جمع کرکے ان سے کچھ دینی گفتگو کرلیں، کسی دینی کتاب سے دین کی باتیں سنادیں، اسی جگہ جمع کرکے بچوں کی دینی تعلیم وتربیت بھی کریں، امید ہے اگر ہم نے ایسا کیا تو ہمارے گھروں میں بھی عبادت اور اللہ کی جانب رجوع کا ایک ماحول ضرور بنے گا، ہم دیکھیں گے کہ گھر کے اندر ایک اچھی دینی فضا بنے گی، اور گھر کے افراد زیادہ سے زیادہ عبادتیں کرسکیں گے۔
انتخابات مکتب الصفہ

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤5👍2
ملک و ملت کو در پیش خطرات وچیلینجز اور مولانا علی میاں ندوی صاحب - مکتب الصفہ

مفکر اسلام حضرت مولانا علی میاں ندوی رح ایک عالمی شخصیت کےحامل انسان تھے، وہ زمانہ شناس عالم دین تھے، ملک و ملت کی تعمیر و ترقی کے لئے فکر مند اور ملت کی سربلندی کے لئے کوشاں رہتے تھے، ملت کے مسائل پر گہری نظر رکھتے تھے ، مولانا نے کبھی حالات سے چشم پوشی اور خالص گوشہ نشینی اختیار نہیں کی ،جب بھی جو حکمت عملی ممکن ہوئی، اس کو اختیار کیا اور ملک و ملت کے مفاد میں اپنی آخری سانس تک کوشاں و پریشاں رہے ،مولانا اگر چاہتے..... آگے 👇
https://msuffah.com/alimiyan-nadvi-ki-qeemti-baten/

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍1
دیکھو انہیں جو دیدئہ عبرت نگاہ ہو - مکتب الصفہ
مذکورہ* شعر ایک دل جلا اور دل شکستہ شاعر *ساغر صدیقی* کا ہے ،جس کی زندگی کے نشیب و فراز پڑھ کر بہت ترس اور رحم آتا ہے۔ دیدئہ عبرت نگاہ ہو تو بہت کچھ سمجھنے اور سبق لینے کا موقع ہاتھ آتا ہے اور یہ پیغام ....آگے 👇
https://msuffah.com/didae-ibrat/


▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍2
بچوں کی تربیت، چند ضروری ہدایات !
حضرت مولانا محمد قمر الزماں صاحب ندوی
اولاد کی تعلیم و تربیت ایک اہم ،نازک و حساس اور ذمہ دارانہ عمل ہے ،جس سے بے توجہی اور پہلو تہی انسان کے لیے دنیا و آخرت میں وبال جان ثابت ہوسکتی ہے ۔ اگر اولاد کی صحیح تربیت کی جائے اور تربیتی اصولوں اور مبادی اسلام کی رعایت کیساتھ دلچسپی لی جائے، تو یہی اولاد دنیا میں آنکھوں کی ٹھنڈک دل کا سرور اور ذخیرہ آخرت اور صدقئہ جاریہ بن سکتی ہے ۔بچوں کی تربیت اور تعلیم یہ ایک فن اور…………………آگے 👇
https://msuffah.com/bachchon-ki-tarbiat-zaruri-hidayaat/

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍1
‏امام عمرو بن يعقوب رحمہ اللہ کے متعلق آتا ہے، کہ وہ جب رات کو اللہ کے سامنے ہاتھ پھیلاتے؛ تو کہتے:
"إلهي أنا عمرو الّذي تعلمُه؛ ولستُ الذي يعرفه الناس"
"الہی! میں وہ عمرو ہوں، جِسے تو جانتا ہے، وہ نہیں؛ جِسے لوگ جانتے ہیں!"

(القند فی ذکر علماء ثمرقند،صفحہ نمبر ۴۷۳)


https://t.me/MSuffah
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
بچوں کا اعتماد (confidence) کیسے برباد ہوتا ہے
اس سے بچنے کے کیا اسباب ہیں جانئے اس ویڈیو میں

پروفیسر لیکچرار جناب سلمان آصف صدیقی صاحب


▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ 
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
❤2👍1
مفتی تقی عثمانی صاحب کا پیغام امت کے نام
MSuffah.com Maktabus Suffah
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا پیغام امت کے نام


مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی جانب سے اہلِ فلسطین کے لیے آیتِ کریمہ پڑھنے کا اہم پیغام۔۔۔۔۔ جتنے بھی مسلمان آپ کے شئیر کرنے سے پڑھیں گے اُن سب کا ثواب آپ کو برابر ملتا رہے گا، اِس لیے خوب شئیر کریں!۔۔۔

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍2
کیا آپ چینل کی پوسٹ دیگر احباب تک شیئر کرتے ہیں؟
Anonymous Poll
29%
جی الحمدللہ زیادہ تر
34%
کبھی کبھی
37%
ابھی تک تو نہیں کیا
😢3
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
#معالی_معاملات
اپنے رزق کو حرام آمیزش سے بچائیں
حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ

ایسے بھی رزق حرام ہوتا ہے اور ہم اسے حرام سمجھتے نہیں

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
👍4
قربانی_کی_تاریخ_اور_روح_خطاب_جمعہ_37_7_جون_2024_مکتب_الصفہ.pdf
3 MB
#سلسلہ_خطاب_جمعہ نمبر ۳۷

📖 عنوان : قربانی کی تاریخ اور روح
حضرت مولانا قمر الزماں صاحب ندوی

🎁 سلسلہ وار خطاب جمعہ : خطیب حضرات کے لئے تحفہ

🗓 تاریخ: 7 جون 2024  بروز جمعہ

✍ منجانب: مکتب الصفقه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا ہے۔  ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔

📌 نوٹ :  (اس خطاب جمعہ کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ )


📥 ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس لنک پر جائیں
ویپ براؤزر سائٹ  👇
https://msuffah.com/khitabe-jumua-37/
ٹیلی گرام 👇
https://t.me/MSuffah/1931
#ادارہ

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
🕌   مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ اور ارتداد کا خاتمہ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃ
👍5