Maktabus Suffah Ⓡ
2.8K subscribers
1.07K photos
473 videos
365 files
2.49K links
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Download Telegram
ہر قسم کے گناہ معاف!

ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
رمضان المبارک کے فضائل و برکات

ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
❤2👍1
روزہ کا اجر و ثواب

ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
روزہ کی نیت

اپنے اسٹیٹس پر رکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں تاکہ انہیں بھی علم ہو جائے

ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
وہ چیزیں جن سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

اپنے اسٹیٹس پر رکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں تاکہ انہیں بھی علم ہو جائے

ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
Watch "Roza Rakhna Aur Iftar Kerwana | JTR Media House" on YouTube
https://youtu.be/TLRWBp0S_g0

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ
👇👇👇👇👇👇
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
2 رمضان افطار و سحر کا وقت

اس نقشہ میں احتیاطاً سحر کا وقت 4 منٹ کم
اور افطار کا وقت 1 منٹ بڑا دیا گیا ہے
اور یہی زیادہ بہتر ہے

پرتواڑہ و اچلپوری احباب اپنے اسٹیٹس پر رکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں تاکہ انہیں بھی فائدہ ہو جائے۔

ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
👍1
رمضان المبارک میں رحمت کے اسباب؟
معروف اسلامک اسکالرز
مفتی رشید احمد خرشید صاحب
Ramzan Me Rehmat Ky Asbab ?
Mufti Rasheed Ahmad Khursheed Sahab
🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻
https://youtu.be/VZWT1o3DiyQ


ٹیلی گرام چینل 👇👇👇
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
رمضان میں پکی اور سچی توبہ کیجئے
مفتی عبدالمنعم فائز صاحب


Watch "Ramazan Mein Pakki Aur Sachi Taubah Kijeay | JTR Media house" on YouTube
👇👇👇👇
https://youtu.be/kPRZAAcl2pQ

ٹیلی گرام چینل 👇👇👇
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬

۔
👍1
3 رمضان افطار و سحر کا وقت بروز منگل

اس نقشہ میں احتیاطاً سحر کا وقت 4 منٹ کم
اور افطار کا وقت 1 منٹ بڑا دیا گیا ہے
اور یہی زیادہ بہتر ہے

پرتواڑہ و اچلپوری احباب اپنے اسٹیٹس پر رکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں تاکہ انہیں بھی فائدہ ہو جائے۔

ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
رمضان میں قرآن کریم مکمل کرنے کا آسان طریقہ

ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
حضرت رقیہ ؓ کی وفات


ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
👍1
روزے کی حالت میں گرمی سے بچاؤ کے مسنون طریقے

ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
سحری ضرور کریں

ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
نماز تراویح میں 40 مقامات ِ قرب

سحری ضرور کریں

ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
والدین کے حقوق | والدین پر ظلم کیا ہے؟

مولانا فضل صہیب صاحب

Watch "Waldain Par Zulm Kiya To? | JTR Media House" on YouTube
👇👇👇
https://youtu.be/zHoRmSJzpqE

ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬

👆👆👆
۴ رمضان افطار و سحر کا وقت بروز منگل

اس نقشہ میں احتیاطاً سحر کا وقت 4 منٹ کم
اور افطار کا وقت 1 منٹ بڑا دیا گیا ہے
اور یہی زیادہ بہتر ہے

پرتواڑہ و اچلپوری احباب اپنے اسٹیٹس پر رکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں تاکہ انہیں بھی فائدہ ہو جائے۔

ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
*رمضان المبارک کا لائحہ عمل* (١)
✍️ *محمد صابر حسین ندوی*

*مقاصد کی تعیین اور پھر اسے حاصل کرنے کا لائحہ عمل طے نہ کیا جائے تو آسان سے آسان نشانات بھی چھو نہیں سکتے، زندگی بے ڈھنگی، منتشر اور پراگندہ ہو تو پھر ہاتھوں میں موجود سونا، چاندی اور بیش قیمت پتھر بھی کھوٹے، بے کار اور معمولی لگتے ہیں، دنیا میں ہر کام کرنے کا ایک سلیقہ ہے، طور و طریقہ ہے، اگر ان دائروں، حدود اور قیود کا پاس نہ کیا جائے تو پھر ان سے حقیقی معنوں میں استفادہ نہیں کیا جاسکتا، اللہ تعالی نے انسان کی تخلیق کے بعد اسے کچھ ضوابط اور اصول دئے، نبوت کا مبارک سلسلہ بھی اسی لئے جاری فرمایا کہ ان ضوابط کی تجدید کی جاتی رہے، انسان جہاں کہیں بھٹکے، راہ مستقیم سے پھرے اور خود کو ضلالت کی دہلیز پر پٹکے وہاں پر آسمانی رہنمائی اسے حاصل ہو اور وہ ایک بار پھر صراط مستقیم سے چمٹ جائے، آسمانی کتابیں بھی اسی کا عکاس ہیں، انسانوں کو اندھیرے میں روشنی کی طرف دھکیلنا اور انہیں حدود میں لا کر اصلاح و تبلیغ کرنے؛ نیز اللہ تعالی کا حقیقی بندہ بننے کا ذریعہ ہیں، اگر انسان کو شتر بے مہار چھوڑ دیا جائے، اسے دنیا کی چکا چوند اور رنگینی میں یونہی پڑا رہنے دیا جائے تو ایک وقت آئے گا کہ وہ بندگی کی خلعت مبارکہ بھی اتار پھینکے گا اور حیوانات کے نقش قدم پر چلنے لگے گا، فرعونیت اور شیطانیت اس کے دل میں اڈے بنا کر تانڈو کریں گے، انسانیت کا جنازہ نکل جائے گا اور عبدیت تو گویا بھولی بسری بات ہوجائے گی، انہیں حدود و قیود میں سے ایک ماہ رمضان کی مشروعیت ہے، یہ مکمل مہینہ انسانوں کو سکھانے اور بتانے آتا ہے کہ اس کا مقصود کیا ہے، نو مہینہ کی جد وجہد اور تمام خطرات و اندیشوں سے ہو کر زمین پر اس کی آمد کا کیا مطلب ہے؟ اگر اس ایک مہینہ کو صحیح ڈھنگ سے جی لیا جائے تو انسان ایک نئی زندگی پاسکتا ہے، طبیعت میں نئی روح اور نیا جذبہ پیدا کرسکتا ہے، اپنی تخلیق اور دنیا کی تخلیق دونوں کا مفہوم جان سکتا ہے، اسے معلوم ہوجائے گا کہ ایک بندہ اور پروردگار کا کیا رشتہ ہوتا ہے، بندگی و اطاعت اپنے آپ میں کیا معانی و مفہوم لئے ہوئے ہے؟ مگر ضرورت ہے کہ اسے اسی discipline، ضابطے اور اصول کے ساتھ گزارا جائے، چنانچہ آئندہ سطور میں یہ کوشش ہوگی کہ رمضان المبارک کا ایک لائحہ پیش کیا جائے، جس پر عمل پیرا ہو کر اس ماہ سے خوب فائدہ اٹھایا جائے.*
روزہ کا اہتمام ضرور کیجئے
*رمضان میں سب سے بڑی عبادت یہ ہے کہ انسان روزے کی فکر کرے، یہ روزے فرض عین ہیں، اس میں انسان کو اختیار نہیں کہ اپنی مَن مرضی کرے؛ دراصل دن بھر بھوک، پیاس، جماع سے رکنا کوئی سزا نہیں ہے، نعوذبااللہ ایسا نہیں ہے کہ اللہ تعالی سخت دل ہو، وہ جذبہ رحم سے عاری ہو اور اپنے بندوں کو تکالیف سے گزار کر لطف و مزے پاتا ہو، یہ سمجھنا بلکہ اس کا گمان کرنا بھی گناہ ہے، اللہ تعالی رحیم و کریم ہے، شفیق و مہربان ہے، اس نے اپنے بندوں کو انہیں چیزوں کا مکلف بنایا ہے جو ان کے بَس میں ہے، پھر یہ کہ ان میں ان کیلئے خیر ہی خیر ہے، اگر اللہ تعالی نے ایک ماہ کے رمضان میں کوئی خیر نہ رکھی ہوتی تو یہ ہمارا ایمان و عقیدہ ہے کہ اللہ رب العزت ایسا حکم ہمیں نہ دیتے، دین سراپا رحمت اور جلب منفعت کا نام ہے، بعض برادران وطن کے اشکالات یا جدید اذہان کی مشکوک باتوں میں آکر ہر چیز کو مادیت سے جوڑ کر دیکھنے، سننے اور سمجھنے کے عادی ہوگئے ہیں، وہ یہ کہتے ہیں کہ ہمارے دن بھر بھوکے، پیاسے رہنے سے رب کا کیا فائدہ؟ یقیناً کوئی فائدہ نہیں، اس میں ہمارا فائدہ ہے، اگر جسمانی طور پر دیکھا جائے تو انسانی معدے کو روزوں سے جس قدر فائدہ ہوتا ہے اتنا کسی دوسری دوا سے نہیں، اور اگر روحانی اعتبار سے دیکھا جائے تو مادیت کو سب سے بڑی شکست روزہ سے ہوتی ہے، اور باطل یہ دونوں چیزیں نہیں چاہتا، انسانی دماغ کو وسوسہ میں ڈالنے کی کوشش کرتا ہے، اہل ایمان کو رمضان سے پہلے اکثر و بیشتر ایسے مباحث کا سامنا ہوتا ہے، پھر یہ کہ مصروفیات، غم روزگار اور غم زندگی سے بھرپور انسان ان کے دام فریب میں الجھ جاتا ہے، معمولی بیماری، گرمی، پیاس میں رخصت تلاش کرتا ہے، واقعہ یہ ہے کہ مؤمنین کیلئے تو بَس یہی کافی ہے کہ یہ رب ذوالجلال کا حکم ہے، اور اس کے حکم کے سامنے سر تسلیم خم کردینا ہی ایک مومن کی شان ہے، کیا آپ نہیں دیکھتے کہ ایک عام نوکری کرنے والا اپنے سے بڑے مالک کی ہر کہی گئی بات بے چوں و چرا سنتا ہے، افف تک نہیں کرتا کہ کہیں تنخواہ نہ کاٹ لی جائے، پھر اس رب کے حکم میں کیوں کر چیں بہ جبیں ہوا جائے جو ہمارا خالق و مالک اور پالنہار ہے، چنانچہ روزے رکھئے اور ضرور رکھئے، عذر شرعی کے علاوہ کسی چیز کو خاطر میں نہ لائیے، استاد گرامی فقیہ عصر حضرت مولانا خالد سیف اللہ صاحب رحمانی حفظہ اللہ رقمطراز ہیں:*
*"رمضان کا بابرکت مہینہ شروع ہونے ہی والا ہے، جس میں خدا کی رحمتیں اس کے بندوں کی طرف متوجہ ہوتی ہیں ، جو وقت جتنا قیمتی ہوتا ہے اور جو چیز جتنی گراں قدر ہوتی ہے ، اسی قدر اس کی حفاظت اور اس کے حقوق کی رعایت بھی ضروری ہوتی ہے ، ریت کے تھیلے سرِ راہ رکھ دیئے جاتے ہیں اور سونے کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا بھی محفوظ مکان اور محفوظ جگہ میں رکھا جاتا ہے ، تو آئیے ماہِ مبارک کے لئے ایک نظام العمل بنائیے ! اور اس نظام کے مطابق اپنا وقت گذارئیے ! یہ نظام وقت کی حفاظت کرے گا ، نیکیوں کی توفیق میں معاون ہوگا اور اس مہینہ کی سعادتوں اور برکتوں سے دامن مراد بھرنے کے لئے وسیلہ بنے گا ۔ رمضان المبارک کا سب سے اہم عمل روزہ ہے ، روزہ کیا ہے ؟ خدا سے محبت اور اس کی خوشنودی کے لئے سب کچھ قربان کردینے کی تربیت ، اس بات کا اظہار کہ وہ رب کی چاہت کے آگے نفس کی چاہت کو قربان کردے گا ، وہ آخرت کی نعمتوں سے اپنے دامن طلب کو سرفراز کرنے کے لئے اپنے آپ کو دنیا کی شہوات و خواہشات سے بے نیاز کرلے گا ، وہ اپنے نفس کے سرکش اور تیز گام گھوڑے کو اپنے قابو میں رکھے گا؛ کیوںکہ دنیا کی تمام لذتیں معدہ اورنفسانی جذبات کے گرد گھومتی ہیں ، روزہ ان دونوں پر کنٹرول کرتا ہے ، اور اس کنٹرول کے پیچھے کوئی ظاہری اور مادی طاقت نہیں ہے ، صرف خدا کا خوف اور آخرت میں جواب دہی کا احساس ہے ، جو روزہ دار کو کھانے پینے سے روکے ہوا ہے ، اسی لئے سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہم بقدرِ امکان روزہ توڑنے سے بچیں ، ہر عاقل ، بالغ مسلمان مرد و عورت پر روزہ رکھنا فرض ہے ، اس سے صرف حیض و نفاس سے دوچار عورتیں ، مسافر ، بہت بوڑھے اور مریض جو روزہ رکھنے کی طاقت نہیں رکھتے مستثنیٰ ہیں ، اگر ان اعذار کے نہ ہونے کے باوجود کوئی شخص روزہ توڑے تو سخت گناہ گار ہے اور اتنا بڑا محروم ہے کہ ارشادِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق اگر رمضان المبارک کے ایک روزہ کے بدلہ سال بھر بھی روزہ رکھتا رہے ، تو اس ایک روزہ کے توڑنے کی تلافی نہ ہوسکے ، اس لئے کسی شرعی عذر کے بغیر روزہ توڑنے سے پوری طرح پرہیز کیجئے ۔"* (شمع فروزاں:یکم/ اپریل ٢٠٢٢ء)

ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مسلمانوں کا امتحان اور رمضان

ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
کیا خبر کہ یہ آخری رمضان ہو!

ٹیلی گرام چینل 🔻🔻🔻🔻
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
https://t.me/MSuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
❤1