😂😛طنز و مزاح کی قاشیں😛😂
123 subscribers
76 photos
2 videos
16 links
اس چینل میں مزاحیہ کلام
مزاحیہ شعر و شاعری
اور پرلطف لطیفے ارسال کیے جاتے ہیں
________________________________
اسكو زياده زياده شيئر كرو .........😊😊😊😊
Download Telegram
*کاش تم میری بکری🐐 ہوتی میں تم سے پوچھتا😋😘*






*میری جانو کون، تم کہتی میں میں 🙈🤣*
#آدھا کلو #خون بڑھ جاتا ہے
#تمہارے نام کا #نوٹیفکیشن دیکھ کر_" 🙈❤️
😂😂😂
زندگی ادھوری ہے..🙄

شادی ضروری ہے..🎉🎊📯🎺🎁🙈😜
دنیا میں پانچ بچے ایسے ہیں جو نہ خود پڑھتے ہیں نہ دوسرے بچوں کو پڑھنے دیتے ہیں اور وہ ہیں رودھرا،شیوا،ڈورےمون،چھوٹا بھیم اور وہ دو کمینے موٹو اور پتلو
😂😂😂😂😂😂🤣😂
اتنی پوسٹیں کرتا ہوں 🙋🏻‍♂



مجال ہے کبھی کسی نے ایک کپ چائے کا بھی پوچھا ہو🙄🙄🤣
میں سمجھا اس کی خاموشی مجھے مار ڈالے گی
🤫
پھر اس کی سہیلی نے بتایا یہ گونگی ھے 😬 😬 😒
😒🙋🏻‍♂

گروپ کی 16 سالہ لڑکیوں اور 21 سالہ معزز آنٹیوں کے نام کُھلا تے سر عام خط 😜
السلام علیکم کے بعد سیدھا سیدھا مدعے پہ آتا ہوں🤓
آپ سب کے حضور عرض ہے کہ جنہوں نے مجھے #بھائی کہنے کا بیڑہ اٹھا رکھا ہے انھیں آگاہ کئے دیتا ہوں آپ سب کے یوں اچانک رشتے داری گانٹھنے پہ مجھے سخت اعتراض اور چِڑ ہے 😝
مانا کہ میں بچپن سے ہی سنگل ہوں😭
پر اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ میں ہزاروں بہنوں کے جہیز کا بوجھ لے کر مروں 😒😂

*آپ جہاں پہ بھی ہیں جو بھی ہیں جیسی بھی ہیں اور جس کسی کی بھی ہیں اُنہی کو مبارک 😜*

تے مینوں معافی دو 😭
میں کسی کو بہن نہیں بنا سکتا 🙏
میں فیسبک پہ دلی کیفیت اشعار کی صورت بیاں کرنے اور اضطرابی جنجھلاہٹ کو ہاسیوں_کھیڈیوں سے
دور کرنے آتا ہوں نہ کہ بہنوں کو پِیا گھر سدھارنے کی فکر لے کر 😜

میں کسی کو لائن نہیں مارتا ہاں کوئی مجھے چرِیٹ مارے تو کوئی اعتراض نہیں 🙈
والسلام
*نوٹ*
یہ تحریر 2 راتیں مسلسل انتھک نیندیں پوری کر کے لکھی گئی جس کسی کو بری لگے اپنا موبائل دیوار پہ دے مارے 💫
ثواب دنیا حاصل ہو گا 😜
😡😄

تحقیق کے مطابق 7up
میں نمک ڈالو تو وہ غصہ کر لیتی ھے😂😁😅
‏کریلے اور ٹینڈے تو کھائے نہیں جاتے اقبال کے شاہینوں سے 😏😏😏😏

اور کہتے ہیں👇👇

جانو فون اٹھاؤ ورنہ میں زہر کھا لونگا 🤦‍♀🤦‍♀🤣🤣🤣😜😜
ایک لڑکی نے گانا سینڈ کیا ۔ تجھ سے ہی شادی رچائوں گی ورنہ کنواری مر جاٶں گی۔۔😏😏😘

میں نے بھی سینڈ کر دیا۔۔ اس میں تیرا گھاٹا میرا کچھ نہیں جاتا🙈🙈😝😝
شکوہ

قدرت نے عورت کو
1 حسین بنایا
2 خوبصورتی دی
3 چاند سا چہرہ دیا
4 ہرنی جیسی آنکھیں دی
5 مورنی جیسی چال
6 ریشم جیسے بال
7 کویل جیسی میٹھی آواز دی
8 پھول جیسی معصومیت دی
9 گلاب کی پنکھڑی جیسے ہونٹ
10 شہد جیسی مٹھاس دی
11 پیار بھرا دل دیا
اور
اور
پھر
کیا ہوا
جانتے ہو
ایک زبان دی سب ستیاناس ہو گیا
ہر وقت ٹررررر ٹررررر ٹررررر ٹررررر ٹررررر
ہاں جی اب آگے پڑھو
جن کی شادی نہیں ہوئی جی لو
جن کی شادی ہو گئی جھیلو
شادی کے بعد بیڈروم کیسے مہکتا ہے......
تین سال تک.....
پرفیوم
چاکلیٹ
اسٹرابیری
گریپس
تین سال بعد
جانسن پاؤڈر
جانسن کریم
بے بی لوشن
ہگیس ڈائپر
پندرہ سال بعد
جھنڈو بام
وکس
موو
چالیس سال بعد
اگر بتی
دھوپ بتی
آدمی کے حالات کیسے بدلتے ہیں ذرا غور کیجئے...
شادی سے پہلے.. ہیرو نمبر ون
شادی کے بعد... قلی نمبر ون
شادی سے پہلے.. میں نے پیار کیا
شادی کے بعد... یہ میں نے کیا کیا
شادی سے پہلے... جان من مت جاؤ
شادی کے بعد... جان مت کھاؤ
شادی سے پہلے... تم بن جیا نہ جائے
شادی کے بعد... تم کو سہا نہ جائے
شادی سے پہلے...کچھ تو بولو
شادی کے بعد... کبھی چپ بھی ہو لو
شادی سے پہلے... آئ لو یو..
شادی کے بعد... آج پھر آلو..
شادی سے پہلے... ملنے کب آؤ گی
شادی کے بعد.. میکے کب جاؤگی
گروپ کسی کا بھی ہو پر دھماکہ ہمارا ہی ہوگا

🤣🤣🤣🤣🤣🤣
بیوی: میں سوچتی ہوں کہ اگر میں مر گئی تو اپکا کیا ہوگا...
شوہر: لیکن میں تو سوچتا ہوں کہ اگر تو نہ مری تو میرا کیا ہوگا...😃😃😃😃😃😃😃😃
😄😄😄😄😄😄😄😄😄

بیـوی نے اپنے شوہر سے پوچھا :

آخر آپ نے کـس چیـز سے انـدازہ لگایا کہ ہمارا منـا بڑا ہوکر سیـاست دان بنے گا؟منـا دراصـل ایـسی باتیں کرتا ہے

،جو کانوں کو تو بھلـی لگـتی ہیں لیکن غور کرو تو ان کا کوئی مفہـوم نہیں نکلتا شوہر نے سرہلاتے ہوئے جـواب دیا۔


😂😘😍😊😘
یار یہ مچھروں کو کوئی بتائے😈😓

کہ نا محرموں کو ٹچ کرنا گناہ ہے 😶🙄
😄😄😄😄😄😄😂😂😂

لڑکا \"میں آخری بار پوچھ رہا ہوں، کیا تم مجھ سے شادی کرو گی؟

"لڑکی \"نہیں۔

لڑکا \"سوچ لو
۔لڑکی \"کہا نا،نہیں۔"

لڑکا \"ویٹر، باجی کا بل الگ بنانا۔\"

😘😘😄😄😘😄😘😄☺️
😄😄😄😄😄😄

ایک چھوٹے بچے نے اپنے والد سے پوچھا:

ابو شادی پر کتنا خرچہ آتا ہے والد نے جواب دیا: مجھے نہیں پتا بیٹا۔

میں تو ابھی تک ادائیگی کر رہا ہوں

😄😄😄😄😄😄😄😄
😍😍😍😍😄😄😄😄😍😍😍

لوگ کہتے ہیں کہ مکمل ہونے اور ختم ہونے کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے

حالانکہ کہ ایسا نہیں ہے صحیح انسان سے شادی کرو، آپ مکمل ہو جاؤ گے

غلط انسان سے شادی کرو، آپ ختم ہو جاؤ گے

😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄
😘😘😘😘😘😘😘😄

ٹیچرز ڈے پر کسی نے اپنے بہت ہی قابل اور محترم استاد کو فون کیا

اور کہا کہ میں آج جو بھی ہوں آپ کی وجہ سے ہی ہوں استاد محترم بولے دیکھو ،

ہمیں الزام نہ دو ، ہم نے اپنی طرف سے پوری کوشش کی تھی

😄😄😄😄😄😄😄
😘😊😂😄😂😘😊😂

ایک صاحب نے کرائے پر نیا مکان حاصل کیا۔ ایک نوارد ان کے پاس آیا اور گزارش کی نئے پڑوسی ہونے کی حیثیت سے

آپ سے مل کر بڑی خوشی ہوئی ۔ لیکن آپ خراٹے ذرا آہستہ لیا کریں میری آنکھ کھل جاتی ہے۔

وضاحت چاہی گئی : آپ کی تعریفجواب ملا : جناب میں آپ کے محلے کا چوکیدار ہوں۔

😄😂😘😍😂😘😄😘😂😘
🐧😕

کاش مجھے بھی کوئی کہتا۔۔۔۔۔۔۔
بند کرو Telegram😕😕
آو Whatsapp پہ بات کرتے ہیں😂😂🥰

𝐇𝐚𝐢 𝐊𝐨𝐢😋🤭🙊