*اے سردی ....!!!*
*ایک بات بتا دے* 😏
*میں سوییٹر رکھ دوں کہ نہیں؟؟؟*
*مجھے یہ روز روز کے ڈرامے پسند نہیں*
😆😝😂
*ایک بات بتا دے* 😏
*میں سوییٹر رکھ دوں کہ نہیں؟؟؟*
*مجھے یہ روز روز کے ڈرامے پسند نہیں*
😆😝😂
مجھے کوئی اچھا سا شیمپو بتائے میں بہت پریشان ہوں😐😢😢
میرے موبائل کے سارے EmOji گنجے ہیں😒😂😂😂😝😌
میرے موبائل کے سارے EmOji گنجے ہیں😒😂😂😂😝😌
ایک لڑکی نے مجھ سے بلاک کرنے کا طریقہ پوچھا..
اور میں نے بتادیا اس کے بعد اس کی پروفائل غائب ہو گئی 😓😓😬😬
بھلائی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا 😬😒😒
اب شریف لوگ جائیں تو آخر کہاں۔۔۔
اور میں نے بتادیا اس کے بعد اس کی پروفائل غائب ہو گئی 😓😓😬😬
بھلائی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا 😬😒😒
اب شریف لوگ جائیں تو آخر کہاں۔۔۔
*بابا جی کہتے ہیں _
*کسی لڑکی کے چہرے پر بری نظـر ڈال کر گناہ
کمانـــے ســے
بہتر ہــے کہ اس کــے پاؤں دیـــکھ کر استغفار
کر کہ ثواب کمالیں😂😂
*کسی لڑکی کے چہرے پر بری نظـر ڈال کر گناہ
کمانـــے ســے
بہتر ہــے کہ اس کــے پاؤں دیـــکھ کر استغفار
کر کہ ثواب کمالیں😂😂
شدید سر درد ہے.😌
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ شادی آخری علاج ہے.😍🙈❤
بچا لو مینوں😪 😂😂😂
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ شادی آخری علاج ہے.😍🙈❤
بچا لو مینوں😪 😂😂😂
ایک دودھ والے نے ایک عورت کو سائیکل سے ٹکر مار دی!
عورت غصے میں: دکھتا نہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اندھے کہیں کے!
دودھ والا: میڈم جی! Sorry، آج صبح سے آپ تیسری خوبصورت عورت ہے جسے ہماری سائیکل سے ٹکّر لگی ہے!
عورت: کوئی بات نہیں! چل یہ تو بتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔! تینوں میں زیادہ خوبصورت کون تھی؟
دودھ والا: میڈم جی! آپ
عورت: سچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ لے ایک ٹکر اور مار دے!
😝😝😝😝😝😜😜
Huzaifa:
😂😂😒😳😜مزاحيه كلام😘😂😂😒😄😁
اس چینل میں مزاحیہ کلام
مزاحیہ شعر و شاعری
اور پرلطف لطیفے ارسال کیے جاتے ہیں
https://t.me/Joke231

Telegram
😂😛طنز و مزاح کی قاشیں😛😂
اس چینل میں مزاحیہ کلام
مزاحیہ شعر و شاعری
اور پرلطف لطیفے ارسال کیے جاتے ہیں
________________________________
اسكو زياده زياده شيئر كرو .........😊😊😊😊
مزاحیہ شعر و شاعری
اور پرلطف لطیفے ارسال کیے جاتے ہیں
________________________________
اسكو زياده زياده شيئر كرو .........😊😊😊😊
بیوی میاں سے
جانو تم مجھے ویسا پیار نہیں کرتے جیسا شارخ خان فلموں میں کاجل سے پیار کرتا
شوہر وہ پیار کرنے کے دس کڑور لیتا ہے تیرے باپ نے تو دس روپئے بھی نہیں دئے
😂😂😂😂😂😂
جانو تم مجھے ویسا پیار نہیں کرتے جیسا شارخ خان فلموں میں کاجل سے پیار کرتا
شوہر وہ پیار کرنے کے دس کڑور لیتا ہے تیرے باپ نے تو دس روپئے بھی نہیں دئے
😂😂😂😂😂😂
قمیض الٹی کر کے ناک صاف کرنے والے بھی کہہ رہے ہوتے ہیں
جانو ٹینشن نہ لو میں ہو نہ
😁😁
جانو ٹینشن نہ لو میں ہو نہ
😁😁
*بہترین انسان وہ ہے جسکی آپ پوسٹ پڑھ رہے* *ہیں___*👀😒
*سب کو مت بتانا بندہ نظر میں آجاتا ہے___*😂
*سب کو مت بتانا بندہ نظر میں آجاتا ہے___*😂
😢😥 *شوہروں کا غم* 😢😥
*اگر تم تاج بھی رکھ دو گے سر پہ حکمرانی کا* 🤟🏿😎😎👸🏻
*نہیں ہو گا مگر راضی کبھی بھی دل زنانی کا* 😏🧚🏻♀🤙🏻
*میں تارے توڑ کر لایا تو وہ کہنے لگی مجھ کو* 🤷🏻♂🙄
*یہ وہ تارے نہیں،😡😏 شوہر جو لایا تھا فلانی کا 🤣🤣🤣 *🌹😉😎😃😃😃😳😜😳😀😀🙄😀😀🙄😀🙄😀😀🙄😀🙄😀🙄😀🙄😀🙄😀😀🙄😀🙄😀🙄😀🙄😀🙄😀🙄😀🙄😀🙄😜🙄🙄😜

ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺍپنی امی ﮐﻮ ﻃﺎﺭﻕ ﺟﻤﯿﻞ shb ﮐﺎ ﻭﮦ ﺑﯿﺎﻥ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ دیتا ﮨﻮﮞ
ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﻣﯿﮟ
ﺩﯾﺮ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ😹😝🙈
ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﻣﯿﮟ
ﺩﯾﺮ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ😹😝🙈
ایک شاعر بہت شوخ تھے ایک مشاعرے میں کہنے لگے میں نے جب پہلی دفعہ نعت لکھی سرکار نے مدینے بلا لیا۔ میں نے دوسری نعت لکھی سرکار نے دوسری دفعہ مدینے بلا لیا۔ تیسری نعت لکھی سرکار نے تیسری دفعہ مدینے بلا لیا۔ پھر چوتھی نعت لکھی سرکار نے چوتھی دفعہ مدینے بلا لیا۔
مجمع سے آواز آئی جناب کبھی حمد بھی لکھ کر دیکھیں...!😄😄😄😄
مجمع سے آواز آئی جناب کبھی حمد بھی لکھ کر دیکھیں...!😄😄😄😄
👰👨⚖
_بیوی نے شوہر کو ایک تماچہ 👋🏻 مارا ۔۔۔_
_شوہر -:👨⚖
مجھے کیوں مارا تم نے ۔۔۔۔۔؟
میں نے کیا غلطی کی ۔۔۔۔۔؟_
_بیوی -:👰
اب کیا میں تمہاری غلطی ہونے کا انتظار کروں ۔۔۔؟💥
🤣😂😜😝🤪😁😓
_بیوی نے شوہر کو ایک تماچہ 👋🏻 مارا ۔۔۔_
_شوہر -:👨⚖
مجھے کیوں مارا تم نے ۔۔۔۔۔؟
میں نے کیا غلطی کی ۔۔۔۔۔؟_
_بیوی -:👰
اب کیا میں تمہاری غلطی ہونے کا انتظار کروں ۔۔۔؟💥
🤣😂😜😝🤪😁😓
آج تو میڈیکل اسٹور والا غصے سے
آئندہ سردرد کی گولی لینی ہو تو
ڈاکٹر کا نسخہ ساتھ لانا..
ہر بار نکاح نامہ لیکر چلے آتے ہو😂
https://t.me/Joke231
آئندہ سردرد کی گولی لینی ہو تو
ڈاکٹر کا نسخہ ساتھ لانا..
ہر بار نکاح نامہ لیکر چلے آتے ہو😂
https://t.me/Joke231
Telegram
😂😛طنز و مزاح کی قاشیں😛😂
اس چینل میں مزاحیہ کلام
مزاحیہ شعر و شاعری
اور پرلطف لطیفے ارسال کیے جاتے ہیں
________________________________
اسكو زياده زياده شيئر كرو .........😊😊😊😊
مزاحیہ شعر و شاعری
اور پرلطف لطیفے ارسال کیے جاتے ہیں
________________________________
اسكو زياده زياده شيئر كرو .........😊😊😊😊
سبھی کا گوبر ہے شامل یہاں کی مٹی میں
اکیلے گائے کا ... ..ہندوستان تھوڑی ہے !!!!
منجانب جملہ جانوران ہند 🐅🐆🐫🐪🐐🐏🐕🦍 😳😀😅😀
اکیلے گائے کا ... ..ہندوستان تھوڑی ہے !!!!
منجانب جملہ جانوران ہند 🐅🐆🐫🐪🐐🐏🐕🦍 😳😀😅😀
The account of the user that created this channel has been inactive for the last 5 months. If it remains inactive in the next 28 days, that account will self-destruct and this channel will no longer have a creator.
The account of the user that created this channel has been inactive for the last 5 months. If it remains inactive in the next 18 days, that account will self-destruct and this channel will no longer have a creator.
The account of the user that created this channel has been inactive for the last 5 months. If it remains inactive in the next 9 days, that account will self-destruct and this channel will no longer have a creator.