Tehreek-e-Labbaik Pakistan
69 subscribers
87 photos
18 videos
55 links
This is the official Telegram channel of 𝘔𝘢𝘳𝘬𝘢𝘻 𝘛𝘦𝘩𝘳𝘦𝘦𝘬-𝘦-𝘓𝘢𝘣𝘣𝘢𝘪𝘬 𝘗𝘢𝘬𝘪𝘴𝘵𝘢𝘯.

Join for verified and authentic updates.

📍 Jamia Masjid Rehmat-ul-Lil-Alameen
Chowk Yateem Khana, Lahore
Download Telegram
جامع مسجد رحمۃ للعالمین میں ہمیشہ اسلام کو نافذ کرنے کا علم بلند کیا گیا۔

#مسجدرحمت_للعالمین_کھولو
We Stand With TLP

Repost & Follow On 𝕏:
https://x.com/i/status/2058397842482553289
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مولویوں سے تو تمہیں مسئلہ ہے ان کی تقریروں سے تمہیں مسئلہ ہے لیکن اللہ اکبر کی صداؤں سےکیا مسئلہ ہے؟

#مسجدرحمت_للعالمین_کھولو
We stand with TLP

https://x.com/womenWing03/status/2058382488888832186?s=20
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
‏اس وجہ سے مرزائی اور مرزائیوں کے یاروں کو قبلہ امیرالمجاہدین اور مرکزِ غیرت و حمیت جامع مسجد رحمتہ للعالمین ﷺ سے درد ہے۔

#مسجدرحمت_للعالمین_کھولو
We Stand With TLP 🇵🇰

Repost & Follow On 𝕏:
https://x.com/i/status/2058461806608212146
قرآن مجید میں مساجد کو آباد کرنے کا حکم ہے تو پھر جامع مسجد رحمۃ للعالمین کو کس کے حکم پہ تالے لگائے گئے ہیں؟

#مسجدرحمت_للعالمین_کھولو
We Stand With TLP

Repost & Follow On 𝕏:
https://x.com/i/status/2058413490440958063
جامع مسجد رحمۃ للعالمین کی بندش نے عوام کو شدید اضطراب میں مبتلا کر دیا ہے۔

#مسجدرحمت_للعالمین_کھولو
We Stand With TLP

Repost & Follow On 𝕏:
https://x.com/i/status/2058411051071480265
جامع مسجد رحمۃ للعالمین کی بحالی اب عوام کا مطالبہ بن چکا ہے۔

#مسجدرحمت_للعالمین_کھولو
We Stand With TLP

Repost & Follow On 𝕏:
https://x.com/i/status/2058420453757358483
جامع مسجد رحمۃ للعالمین پہ لگے تالے انتظامی مسئلہ نہیں بلکہ عوام کے دل کا درد ہے، اور اب ان تالوں کو کھولنے کا وقت آگیا ہے۔

#مسجدرحمت_للعالمین_کھولو
We Stand With TLP

Repost & Follow On 𝕏:
https://x.com/i/status/2058443101396730033
‏8 ماہ سے زائد عرصہ بیت گیا ہے لیکن افسوس صد افسوس تاحال مسجد رحمتہ للعالمین زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہے۔
حکمرانوں کیا تم میں زرا برابر بھی خوف خدا نہیں جو تم نے اللہ کے گھر کو اتنے عرصے سے بند کر رکھا ہے؟

#مسجدرحمت_للعالمین_کھولو
We Stand With TLP 🇵🇰

Repost & Follow On 𝕏:
https://x.com/i/status/2058453761954111506
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اب مساجد کے لیے کوڑے کس نے کھانے اب حق بات کے لیے جیلیں کس نے کاٹنی!
اب تو لوگ کہتے ہیں مولانا حالات نہیں ٹھیک ذرا ہلکی بات کریں۔

#مسجدرحمت_للعالمین_کھولو
We Stand With TLP 🇵🇰

Repost & Follow On 𝕏:
https://x.com/i/status/2058487095048417781
ظالم ریاست نے مسجد رحمۃ للعالمین کو بند کر کے مسلمانوں کو عبادت سے محروم رکھا ہوا ہے۔

#مسجدرحمت_للعالمین_کھولو
We Stand With TLP

Repost & Follow On 𝕏:
https://x.com/i/status/2058444597467267239
الحمد للہ، X کے نئے رولز کے باوجود تین لاکھ سے زائد ٹویٹس مکمل، جو انتہائی قابلِ تحسین ہے۔
جن احباب نے اس میں حصہ ڈالا، اللہ تعالیٰ ان سب کو سلامت رکھے۔ یہ آپ کے جذبے اور محنت کا نتیجہ ہے۔
اسی جذبے کے ساتھ ہمیں رکنا نہیں، بلکہ مسلسل کام جاری رکھنا ہے۔
ظالم ریاست نے مسجد رحمۃ للعالمین کو 8 ماہ سے تالے لگا کر رکھے ہوئے ہیں جو ناقابلِ برداشت ہے۔

#مسجدرحمت_للعالمین_کھولو
We Stand With TLP

Repost & Follow On 𝕏:
https://x.com/i/status/2058450150096539793
‏کیا اب مساجد میں اذانوں سے بھی خوف محسوس کیا جائے گا ؟
کیا اللہ کے گھروں کو بند کر کے عوام کی آواز دبائی جاسکتی ہے؟

#مسجدرحمت_للعالمین_کھولو
We Stand With TLP 🇵🇰

Repost & Follow On 𝕏:
https://x.com/i/status/2058455717091135650
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
جس مسجد میں بیٹھ کے حضورﷺ کی شان بیان ہو وہ حضورﷺ کے غلاموں کی مسجد ہے۔

#مسجدرحمت_للعالمین_کھولو
We stand with TLP

https://x.com/womenWing03/status/2058473081614799142?s=20
مسجد رحمتہ للعالمینﷺ کوئی عام عمارت نہیں بلکہ یہ وہ مرکزِ حمیت ہے، جہاں سے اُمت کو ہمیشہ دینی و ملی غیرت کا سبق ملا ہے۔

#مسجدرحمت_للعالمین_کھولو
We Stand With TLP 🇵🇰

Repost & Follow On 𝕏:
https://x.com/i/status/2058456577196110271
جامع مسجد رحمتہ للعالمینﷺ کو بند رکھنا صرف ایک عمارت کی بندش نہیں بلکہ شعائر اسلام کی بے حرمتی اور مسلمانوں کے دینی حقوق کی پامالی ہے ۔

#مسجدرحمت_للعالمین_کھولو
We Stand With TLP 🇵🇰

Repost & Follow On 𝕏:
https://x.com/i/status/2058467190903320632
1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
دین کے وارثوں کو چاہیے کہ جب دین پہ مشکل وقت آئے تو پھر اپنا اہم کردار ادا کریں۔

#مسجدرحمت_للعالمین_کھولو
We stand with TLP

https://x.com/womenWing03/status/2058352279749800186?s=20
عوام کے مذہبی جذبات کو نظر انداز کرنا کسی بھی حکومت کے لیے درست راستہ نہیں اس فیصلے کو واپس لیا جائے اور مسجد کو لگے تالے کھولے جائیں۔

#مسجدرحمت_للعالمین_کھولو
We Stand With TLP

Repost & Follow On 𝕏:
https://x.com/i/status/2058460914094080167
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
تم چاہے جتنا مرضی ظلم کر لو تا صبح قیامت یہاں سے لبیک کی صدائیں آتی رہیں گی۔

#مسجدرحمت_للعالمین_کھولو
We stand with TLP
مساجد اَللّٰهﷻ کا گھر ہیں، انکو تالے لگانا مسلمانوں کے دل کو تکلیف دیتا ہے۔

#مسجدرحمت_للعالمین_کھولو
We Stand With TLP

Repost & Follow On 𝕏:
https://x.com/i/status/2058467281009885617
یہ کیسا نظام ہے جہاں مسجد کے دروازوں پر تالے لگا دیے جائیں۔

#مسجدرحمت_للعالمین_کھولو
We Stand With TLP

Repost & Follow On 𝕏:
https://x.com/i/status/2058474357215903877