نفس اور شیطان کے شر سے پناہ
اَللّٰهُمَّ فَاطِرَ السَّمٰوَاتِ وَالْأَرْضِ، عَالِمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ، رَبَّ كُلِّ شَيْءٍ وَّمَلِيْكَهُ، أَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ، أَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِي، وَشَرِّ الشَّيْطَانِ وَشِرْكِهِ
ترجمہ:اے اللہ!اے آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والے،غیب و حاضر کی تمام باتوں کو جاننے والے،ہر چیز کےپروردگار اور مالک! میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں ،میں تیری پناہ میں آتا ہوں اپنے نفس کے شر سے اور شیطان کے شر اور اُس کے شرک(میں مبتلاء کرنے)سے۔
فائدہ:یہ وہ مبارک دعاء کے کلمات ہیں جونبی کریم ﷺ نےصبح ، شام اور بستر پر جاتے ہوئے پڑھنے کی تلقین کی ہے۔(ابوداؤد:5067)
-------------------------------
##شام_کے_ازکار 💐⬇️
T.me/IslamicQuraniDua

Telegram
اسلامک قرآنی دعائیں
سورۃ نمبر 14 ابراهيم - آیت نمبر 41
ترجمہ:
پروردگار، مجھے اور میرے والدین کو اور سب ایمان لانے والوں کو اُس دن معاف کر دیجیو جبکہ حساب قائم ہوگا" ؏
أَلَا بِذِكْرِ ٱللَّهِ تَطْمَئِنُّ ٱلْقُلُوبُ
Surely in the remembrance of Allāh do hearts find comfort

پوری رات کی خیر و بھلائی کی دعا
أَمْسَيْنَا وَأَمْسَى الْمُلْكُ لِلّٰهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ أَسْأَلُكَ خَيْرَ مَا فِي هٰذِهِ اللَّيْلَةِ وَخَيْرَ مَا بَعْدَهَا، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ هٰذِهِ اللَّيْلَةِ وَشَرِّ مَا بَعْدَهَا وَ أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الكَسَلِ وَ سُوْءِ الْكِبَرِ وَ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ وَعَذَابِ القَبْرِ
ترجمہ:ہم نے اور ساری سلطنت نے اللہ کیلئے شام کی اور اللہ کیلئے ساری تعریفیں ہیں اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ،وہ اکیلا ہے ،اُس کا کوئی شریک نہیں ، اُسی کیلئے بادشاہت ہے اور اُسی کیلئے ساری تعریف ہے،اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے ،اے اللہ ! میں تجھ سے اِس رات کی اور اِس کے بعد کی خیر و بھلائی کا سوال کرتا ہوں اور میں اِس دن اور اس کے بعد کے شر سےتیری پناہ چاہتا ہوں، اور میں سستی ،بُرے بڑھاپے سےتیری پناہ چاہتاہوں اور میں جہنم کے اور قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔
فائدہ:نبی کریم ﷺ شام کو یہ دُعاء پڑھا کرتے تھے۔(ترمذی:3390)
اِسی سے ملتی جلتی ایک اور بھی دُعاء حدیث میں نقل کی گئی ہے :
” أَمْسَيْنَا وَأَمْسَى الْمُلْكُ لِلّٰهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ ، كُلُّهُ لِلّٰهِ ، أَعُوذُ بِاللهِ الَّذِيْ يُمْسِكُ السَّمَاءَ أَنْ تَقَعَ عَلَى الْأَرْضِ إِلَّا بِإِذْنِهِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ وَ ذَرَأَ، وَمِنْ شَرِّ الشَّيْطَانِ وَشِرْكِهِ“
ترجمہ:ہم نے اور ساری سلطنت نے اللہ کیلئے شام کی اور اللہ کیلئے ساری تعریفیں ہیں،ساری کی ساری تعریفیں صرف اللہ ہی کیلئے ہیں، میں اللہ کی پناہ چاہتا ہوں جس نے آسمان کو زمین پر اپنے حکم کے بغیرگرنے سے روک رکھا ہے،اُن تمام چیزوں کے شر سے جس کو اللہ نے پیدا کیا اور پھیلایا، اور شیطان کے شر سے اور اُس کے شرک(میں مبتلاء کرنے)سے۔
فائدہ:جس نے مذکورہ کلمات شام کو تین مرتبہ کہے وہ صبح تک ہر طرح کے شیطان،کاہن اور ساحر سے محفوظ رہے گا۔(عمل الیوم و اللیلۃ لابن السنی:67)

اللہ کی رضا اور جنت کا پروانہ
(تین مرتبہ)
رَضِيْتُ بِاللهِ رَبًّا وَّ بِالْإِسْلَامِ دِيْنًا وَّ بِمُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَبِيًّا
ترجمہ: میں اللہ کے پروردگار ہونے پر ،اِسلام کے دین ہونے پر اور حضرت محمد ﷺ کے نبی ہونے پر راضی ہوں۔
فائدہ:”كَانَ حَقًّا عَلَى اللهِ أَنْ يُرْضِيَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ“ اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے ذمّہ لے لیا ہے کہ قیامت کے دن اُسے راضی کردیں گے۔(مسند احمد:18967)
ایک روایت میں ہے”مَنْ قَالَهُنَّ دَخَلَ الْجَنَّةَ“ جس نے یہ تین کلمات کہے وہ جنّت میں داخل ہوگا۔(مسند احمد:11102)
ایک اور روایت میں اِس کلمہ کو پڑھنے والے کے بارے میں فرمایا:
”ذَاقَ طَعْمَ الْإِيْمَانِ“ یعنی اُسے ایمان کا ذائقہ نصیب ہوگا۔(مسلم:34)

بدنی عافیت کی دعا اور کفروفقر سے حفاظت
(تین مرتبہ)
اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِي بَدَنِيْ، اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِي سَمْعِيْ، اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِي بَصَرِيْ، لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْكُفْرِ وَالْفَقْرِ، اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ
ترجمہ:اے اللہ !میرے جسم میں عافیت نصیب فرما۔اے اللہ !میرےکانوں میں عافیت نصیب فرما۔اے اللہ !میری آنکھ میں عافیت نصیب فرما۔تیرے سوا کوئی معبود نہیں ۔اے اللہ! کفر میں مبتلاء ہونے اور فقر کا شکار ہونے سےمیں تیری پناہ چاہتا ہوں، اے اللہ! میں قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں،تیرےسوا کوئی معبود نہیں۔
فائدہ:نبی کریم ﷺ صبح شام اِس دُعاء کو پڑھا کرتے تھے۔(ابوداؤد:5090)

تمام احوال کی اصلاح
يَا حَيُّ يَا قَيُّوْمُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيْثُ ، أَصْلِحْ لِيْ شَأْنِي كُلَّهُ ، وَلَا تَكِلْنِيْ إِلىٰ نَفْسِيْ طَرَفَةَ عَيْنٍ
ترجمہ: اے وہ ذات جو سدا زندہ ہے اور ساری کائنات سنبھالے ہوئے ہے!میں تیری رحمت ہی سے فریاد طلب کرتا ہوں ،میرے تمام اَحوال کی اِصلاح فرما اور ایک پلک جھپکنے کے برابر بھی مجھے میرےنفس کے حوالہ نہ فرما۔
فائدہ: نبی کریم ﷺ نے اپنی بیٹی حضرت فاطمہ (رض) کویہ کلمات سکھائے تھے اور اُنہیں اِن کلمات کو صبح شام پڑھنے کی وصیت کی تھی۔(مستدرکِ حاکم:2000)
حضرت انسفرماتے ہیں کہ ہم (فجر کی نماز کے بعد)نبی کریم ﷺ کے ساتھ مسجد میں تھے یہاں تک کہ سورج طلوع ہوگیا ، ہم آپ ﷺ کے ساتھ نکلے،آپ ﷺ نے حضرت فاطمہ (رض) کے پاس تشریف لے گئے تو دیکھا وہ سورہی ہیں ،آپ ﷺ نے اِرشاد فرمایا:”مَا يُنِيْمُكِ فِيْ هٰذِهِ السَّاعَةِ؟“ اِس وقت کیوں سورہی ہو؟ اُنہوں نے فرمایا: یا رسول اللہ! مجھے کل رات سے بخار ہے،آپ ﷺ نےارشاد فرمایا: وہ دُعا ء کیوں نہیں پڑھی جو میں نے سکھائی تھی ؟حضرت فاطمہ (رض) نے فرمایا : میں بھول گئی ہوں، آپ ﷺ نے اُنہیں اِن کلمات کی تلقین فرمائی ۔(طبرانی اوسط:3565)
ایک روایت میں ہے کہ نبی کریم ﷺ کو جب کوئی تکلیف پیش آتی تو آپ یہ کلمہ پڑھا کرتے تھے:”يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ“
اے وہ ذات جو سدا زندہ ہے اور ساری کائنات سنبھالے ہوئے ہے!تیری رحمت ہی سے فریاد طلب کرتا ہوں ۔(ترمذی:3524)

جنت اور شہادت کا پروانہ
اَللّٰهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لاَ إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِيْ وَأَنَا عَبْدُكَ ، وَأَنَا عَلٰى عَهْدِكَ وَ وَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ ، أَبُوْءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ ، وَ أَبُوْءُ لَكَ بِذَنْبِيْ فَاغْفِرْ لِيْ ، فَإِنَّهُ لاَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ
ترجمہ: اے اللہ ! آپ ہی میرے پالنہار ہیں ، آپ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے۔ آپ ہی نے مجھے پیدا کیا اور میں آپ کا حقیقی غلام ہوں ، اور جہاں تک میرے بس میں ہے مَیں آپ سے کئے ہوئے عہد اور وعدے پر قائم ہوں ، آپ کی پناہ چاہتا ہوں ان تمام بُرے کاموں کے وبال سے جو مَیں نے کئے ہیں، میں آپ کے سامنے آپ کی ان نعمتوں کا اقرار کرتا ہوں جو مجھ پر ہیں ، اور مجھے اعتراف ہے اپنے گناہ کا، اس لئے میرے گناہوں کو معاف کر دیجئے، کیونکہ آپ کے سوا کوئی گناہوں کو نہیں بخشتا۔
فائدہ: یہ سیّد الاِستغفار کے کلمات ہیں، جسےحدیث کے اندر صبح شام پڑھنے کی تلقین کی گئی ہے اور اِس کی فضیلت حدیث میں یہ ذکر کی گئی ہے:
فائدہ: ”مَنْ قَالَهَا مِنَ اللَّيْلِ وَهُوَ مُوقِنٌ بِهَا، فَمَاتَ قَبْلَ أَنْ يُصْبِحَ، فَهُوَ مِنْ أَهْلِ الجَنَّةِ“ جس نے پورے یقین کے ساتھ رات کو پڑھا اورصبح ہونے سے پہلے اُس کی موت آگئی وہ اہلِ جنّت میں سے ہے۔(بخاری:6306)
ایک روایت میں ہے :”إِنْ مَاتَ مِنْ لَيْلَتِهِ مَاتَ شَهِيدًا“ اِن کلمات کو کہنے والا اُس رات کو مرگیا تو شہادت کی موت مرے گا۔(عمل الیوم و اللیلۃ:43)

ہر طرح کی عافیت کی دعا
اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ، اَللّٰهُمَّ أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِي دِيْنِيْ وَ دُنْيَايَ وَأَهْلِي وَمَالِيْ، اَللّٰهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِي، وَآمِنْ رَوْعَاتِي، وَاحْفَظْنِيْ مِنْم بَيْنِ يَدَيَّ، وَمِنْ خَلْفِي، وَعَنْ يَمِيْنِيْ، وَعَنْ شِمَالِيْ، وَمِنْ فَوْقِيْ، وَ أَعُوذُ بِعَظَمَتِكَ أَنْ أُغْتَالَ مِنْ تَحْتِي
ترجمہ:اے اللہ! میں تجھ سے دنیا و آخرت میں عفو و درگزر اور عافیت کا سوال کرتا ہوں،اے اللہ! میں تجھ سے اپنے دین ، دنیا ،اہل اور مال میں عفو و درگزر اور عافیت کا سوال کرتاہوں۔اے اللہ! میرے عیوب کی پردہ پوشی فرما،میرے خوف کو اَمن میں تبدیل فرما اور حفاظت فرمامیرے سامنےسے،میرے پیچھے سے،میرے دائیں جانب سے اور میری بائیں جانب سے اور میرے اوپر سے ، اور میں تیری عظمت کی پناہ چاہتا ہوں اِس بات سے کہ میں اپنے نیچے کی جانب سے ہلاک کیا جاؤں۔
فائدہ:اِن مذکورہ کلمات کا صبح و شام اہتمام کرنا چاہیئے،حدیث میں آتا ہے:نبی کریم ﷺ صبح شام اِن کلمات کو کبھی ترک نہیں فرمایا کرتے تھے۔(ابن ماجہ:3871)

*🌸بارش ضرورت سے زائد ہوجائے تو کیا کہا جائے؟*
🤲🏻اللَّهُمَّ حَوَالَيْنَا وَلَا عَلَيْنَا اللَّهُمَّ عَلَى الْآكَامِ وَالظِّرَابِ وَبُطُونِ الْأَوْدِيَةِ وَمَنَابِتِ الشَّجَرِ
’’اے اللہ! ہمارے اردگرد بارش برسا اور (اب) ہم پر نہ (برسا)۔ اے اللہ! ٹیلوں، پہاڑیوں، وادیوں کے درمیان اور درختوں کے اُگنے کی جگہوں پر (بارش برسا۔)‘‘
*🔅Sahih Bukhari#1015*

ہر قسم کے نقصان سے حفاظت
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ
ترجمہ:میں اللہ تعالیٰ کے تمام کلمات (یعنی اَسماء و صفات) کی پناہ میں آتا ہوں اُس کی پیدا کردہ تمام چیزوں کے شر سے۔
فائدہ:اِن کلمات کے پڑھنے والے کوکوئی مُوذی چیز نہیں کاٹے گی۔(ترمذی:3604)
نبی کریم ﷺکے پاس ایک شخص کو لایا گیا گیا جسے بچھو نے کاٹ لیا تھا ،آپ ﷺنے فرمایا اگر یہ مذکورہ کلمات پڑھ لیتا تو اِسے بچھو نقصان نہیں پہنچاتا ۔(ابوداؤد:3899)
حدیث کے راوی حضرت سہیل بن صالح (رض) فرماتے ہیں :
ہمارے گھر والوں نے یہ کلمات سیکھ لیے تھے اور روزانہ پڑھتے تھے،ایک دفعہ گھر میں کسی باندی کو بچھو نے ڈس لیا تو اِن کلمات کے پڑھنے کی برکت سے اُسے کوئی درد اور تکلیف تک نہیں ہوئی ۔(ترمذی:3604)
اگر کسی جگہ اتر کر مذکورہ کلمات پڑھ لیے جائیں تو وہاں سے کُوچ کرنے تک کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔(الدعوات الکبیر:470)
-------------------------------
##شام_کے_ازکار 💐⬇️
T.me/IslamicQuraniDua
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ
ترجمہ:میں اللہ تعالیٰ کے تمام کلمات (یعنی اَسماء و صفات) کی پناہ میں آتا ہوں اُس کی پیدا کردہ تمام چیزوں کے شر سے۔
فائدہ:اِن کلمات کے پڑھنے والے کوکوئی مُوذی چیز نہیں کاٹے گی۔(ترمذی:3604)
نبی کریم ﷺکے پاس ایک شخص کو لایا گیا گیا جسے بچھو نے کاٹ لیا تھا ،آپ ﷺنے فرمایا اگر یہ مذکورہ کلمات پڑھ لیتا تو اِسے بچھو نقصان نہیں پہنچاتا ۔(ابوداؤد:3899)
حدیث کے راوی حضرت سہیل بن صالح (رض) فرماتے ہیں :
ہمارے گھر والوں نے یہ کلمات سیکھ لیے تھے اور روزانہ پڑھتے تھے،ایک دفعہ گھر میں کسی باندی کو بچھو نے ڈس لیا تو اِن کلمات کے پڑھنے کی برکت سے اُسے کوئی درد اور تکلیف تک نہیں ہوئی ۔(ترمذی:3604)
اگر کسی جگہ اتر کر مذکورہ کلمات پڑھ لیے جائیں تو وہاں سے کُوچ کرنے تک کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔(الدعوات الکبیر:470)
-------------------------------
##شام_کے_ازکار 💐⬇️
T.me/IslamicQuraniDua
Telegram
اسلامک قرآنی دعائیں
سورۃ نمبر 14 ابراهيم - آیت نمبر 41
ترجمہ:
پروردگار، مجھے اور میرے والدین کو اور سب ایمان لانے والوں کو اُس دن معاف کر دیجیو جبکہ حساب قائم ہوگا" ؏
أَلَا بِذِكْرِ ٱللَّهِ تَطْمَئِنُّ ٱلْقُلُوبُ
Surely in the remembrance of Allāh do hearts find comfort
ترجمہ:
پروردگار، مجھے اور میرے والدین کو اور سب ایمان لانے والوں کو اُس دن معاف کر دیجیو جبکہ حساب قائم ہوگا" ؏
أَلَا بِذِكْرِ ٱللَّهِ تَطْمَئِنُّ ٱلْقُلُوبُ
Surely in the remembrance of Allāh do hearts find comfort
سات عظیم فضیلتیں
(دس مرتبہ)
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ، وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ، يُحْيِيْ وَيُمِيْتُ، بِيَدِهِ الْخَيْرُ، وَهُوَ عَلىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
ترجمہ:اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ،وہ اکیلا ہے ،اُس کا کوئی شریک نہیں ،اُسی کیلئے بادشاہت ہےاور اُسی کیلئے تعریف ہے، ،وہی زندہ کرتا اور وہی موت دیتا ہے، اُسی کے ہاتھ میں ساری بھلائی ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
فائدہ:جو شخص مغرب اور فجر کی نماز بعد رخ پھیرنے اور پاؤں موڑنے سے پہلے دس مرتبہ یہ کلمات پڑھ لےاُس کیلئے ہر کلمہ کے بدلہ میں دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں ، دس گناہ مٹادیے جاتے ہیں اور دس درجے بلند کیے جاتے ہیں اور یہ کلمات اُس کیلئےہر ناپسندیدہ چیز اور شیطانِ مردود سے بچاؤ کا ذریعہ بن جاتے ہیں اور شرک کے علاوہ کسی گناہ کی مجال نہیں ہوتی کہ اُس کو ہلاک کرڈالے ، اور وہ (کلمات پڑھنے والا )لوگوں میں عمل کے اعتبار سے سب سے افضل ہوتاہے، سوائے اُس شخص کے جو اُس سے آگے بڑھ جائے یعنی اُس سے زیادہ یہ کلمات کہے۔(مسند احمد :17990)
خلاصہ یہ ہے کہ اِس کلمے کو دس مرتبہ پڑھنے سے سات عظیم فضیلتیں حاصل ہوتی ہیں : (1) سو نیکیاں ۔ (2) سو گناہ معاف ۔(3) سودرجات بلند۔ (4) ہر قسم کی آفات سے حفاظت۔ (5) شیطان مردود سے حفاظت۔ (6) سوائے شرک کے کوئی گناہ اُس کو ہلاک نہ کر سکے گا ۔(7) وہ اُس دن سب سے افضل عمل کرنے والا ہوگا ۔ سوائے اُس شخص کے جو اُس سے بھی زیادہ پڑھے۔

*یا اللــــــہ...!*
_وہ جــو تیرے سوا کسی سے کہہ نہیـــں سکتے وہ جو تیرے ســـوا کہیں دل کا رنج کھول کے سنانے سے عار کھاتے ہیــــں...!_
_وہ جــو فقط تیری بارگاہ میں ہی روتے ہیــــں گڑگڑاتے ہیــــں اور وہیں سے دلاسوں کے خواستگار ہیــــں...!_
*یاالٰہــــــی...!*
_اُن پر اور باقی سب پر اپنا کرم فرما، ہمارے سب کے دلوں کے ملال دور فرما دے...!!!_
*آمیـــــــن یا ربّ العالمیــــــن...🤲🏻*

جہنم سے آزادی کا پروانہ
(سات مرتبہ)
اَللّٰهُمَّ أَجِرْنِيْ مِنَ النَّارِ
ترجمہ:اے اللہ مجھے آگ (جہنم )سے پناہ عطاء فرما۔
فائدہ: فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سات مرتبہ اِن کلمات کا کہنے والا اُس دن اگر مرجائے تو جہنم سے بری ہوجائےگا ۔(ابواداؤد:5079)
-------------------------------
#شام_کے_ازکار 💐⬇️
T.me/IslamicQuraniDua
(سات مرتبہ)
اَللّٰهُمَّ أَجِرْنِيْ مِنَ النَّارِ
ترجمہ:اے اللہ مجھے آگ (جہنم )سے پناہ عطاء فرما۔
فائدہ: فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سات مرتبہ اِن کلمات کا کہنے والا اُس دن اگر مرجائے تو جہنم سے بری ہوجائےگا ۔(ابواداؤد:5079)
-------------------------------
#شام_کے_ازکار 💐⬇️
T.me/IslamicQuraniDua
Telegram
اسلامک قرآنی دعائیں
سورۃ نمبر 14 ابراهيم - آیت نمبر 41
ترجمہ:
پروردگار، مجھے اور میرے والدین کو اور سب ایمان لانے والوں کو اُس دن معاف کر دیجیو جبکہ حساب قائم ہوگا" ؏
أَلَا بِذِكْرِ ٱللَّهِ تَطْمَئِنُّ ٱلْقُلُوبُ
Surely in the remembrance of Allāh do hearts find comfort
ترجمہ:
پروردگار، مجھے اور میرے والدین کو اور سب ایمان لانے والوں کو اُس دن معاف کر دیجیو جبکہ حساب قائم ہوگا" ؏
أَلَا بِذِكْرِ ٱللَّهِ تَطْمَئِنُّ ٱلْقُلُوبُ
Surely in the remembrance of Allāh do hearts find comfort
اللہ کی نعمتوں کا شکر
اَللّٰهُمَّ مَا أَمْسٰى بِيْ مِنْ نِّعْمَةٍ أَوْ بِأَحَدٍ مِّنْ خَلْقِكَ فَمِنْكَ وَحْدَكَ ، لَا شَرِيْكَ لَكَ ، فَلَكَ الْحَمْدُ وَلَكَ الشُّكْرُ
ترجمہ: اے اللہ! جو بھی نعمت میرے پاس یا تیری مخلوق میں سے کسی کے پاس بھی شام کے وقت موجود ہے تو وہ صرف تنہا تیری ہی جانب سے ہے،(اُن میں)، تیرا کوئی شریک نہیں،پس تیرے لئے ہی ساری تعریف اور شکر ہے۔
فائدہ:جس نے مذکورہ کلمات صبح اور شام پڑھ لیے تو اُس کی جانب سے اُس دن اوراُس رات کا شکر اداء ہوجائے گا۔(شعب الایمان:4059)(ابوداؤد:5073)

*اے میرے ﷲ ۔۔۔ میں بہت تھک چکی ہوں*
ذمہ داریاں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں.
بیشک زندگی بہت تھکا دینے والی چیز ہے ۔۔ دنیا میں ایسا الجھ گئی ہوں کہ سکون کھوتی جا رہی ہوں آپ سے دور ہو کر جینا نہ پہلے کبھی آیا تھا نہ اب آتا ہے میں آپکی طرف لوٹنا چاہتی ہوں اس دنیا سے نجات چاہتی ہوں میں چھوٹی سے چھوٹی بات بھی آپ سے کیا کرتی تھی...آج اپنے لیئے دوسروں سے دعائیں کراتی پھرتی ہوں...میں جو توکل کی رسی تھامے ہوئے پرسکون رہا کرتی تھی...آج امید بھری آئیتیں تلاشتی رہتی ہوں....بیشک آپ گم نہیں ہوتے ہم گمراہ ہو جاتے ہیں اور مجھے اس گمراہی سے صرف آپ نکال سکتے ہیں میری مدد کردیں ۔۔۔!!
*اے میرے پیارے ﷲ۔*۔
میرے سارے مسائل کو تو ہی جانتا ہے... تو ہی مجھے سمجھتا ہے... ۔

گناہوں کی معافی کا پروانہ
اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَمْسَيْتُ أُشْهِدُكَ وَأُشْهِدُ حَمَلَةَ عَرْشِكَ وَ مَلَآئِكَتَكَ وَجَمِيْعَ خَلْقِكَ ، أَنَّكَ أَنْتَ اللهُ لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ
ترجمہ: اے اللہ میں نے شام کی ،میں تجھے ،تیرے عرش کو اُٹھانے والے فرشتوں اور تمام فرشتوں کو اور تیری تمام مخلوقات کو اِس بات پر گواہ بناتا ہوں کہ بیشک تو ہی اللہ ہے ،تیرے سوا کوئی معبود نہیں ،تو اکیلا ہے،تیرا کوئی شریک نہیں ، اور (اِس بات پر گواہ بناتا ہوں کہ )حضرت محمّد ﷺ تیرے بندے اور تیرے رسُول ہیں ۔
فائدہ: ”غُفِرَ لَهُ مَا أَصَابَ تِلْكَ اللَّيْلَةَ“ اِن کلمات کے پڑھنے والے کےاُس رات کے گناہ معاف ہوجائیں گے۔(ابواداؤد:5078)
”أَعْتَقَ اللهُ رُبُعَهُ مِنَ النَّارِ“ایک دفعہ کہنے پر چوتھائی جسم جہنم سے آزاد ہوجائے گا، اور چار مرتبہ کہنے سے مکمل جسم آزاد ہوجائے گا ۔(ابواداؤد:5069)
-------------------------------
#شام_کے_ازکار 💐⬇️
T.me/IslamicQuraniDua
اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَمْسَيْتُ أُشْهِدُكَ وَأُشْهِدُ حَمَلَةَ عَرْشِكَ وَ مَلَآئِكَتَكَ وَجَمِيْعَ خَلْقِكَ ، أَنَّكَ أَنْتَ اللهُ لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ
ترجمہ: اے اللہ میں نے شام کی ،میں تجھے ،تیرے عرش کو اُٹھانے والے فرشتوں اور تمام فرشتوں کو اور تیری تمام مخلوقات کو اِس بات پر گواہ بناتا ہوں کہ بیشک تو ہی اللہ ہے ،تیرے سوا کوئی معبود نہیں ،تو اکیلا ہے،تیرا کوئی شریک نہیں ، اور (اِس بات پر گواہ بناتا ہوں کہ )حضرت محمّد ﷺ تیرے بندے اور تیرے رسُول ہیں ۔
فائدہ: ”غُفِرَ لَهُ مَا أَصَابَ تِلْكَ اللَّيْلَةَ“ اِن کلمات کے پڑھنے والے کےاُس رات کے گناہ معاف ہوجائیں گے۔(ابواداؤد:5078)
”أَعْتَقَ اللهُ رُبُعَهُ مِنَ النَّارِ“ایک دفعہ کہنے پر چوتھائی جسم جہنم سے آزاد ہوجائے گا، اور چار مرتبہ کہنے سے مکمل جسم آزاد ہوجائے گا ۔(ابواداؤد:5069)
-------------------------------
#شام_کے_ازکار 💐⬇️
T.me/IslamicQuraniDua
Telegram
اسلامک قرآنی دعائیں
سورۃ نمبر 14 ابراهيم - آیت نمبر 41
ترجمہ:
پروردگار، مجھے اور میرے والدین کو اور سب ایمان لانے والوں کو اُس دن معاف کر دیجیو جبکہ حساب قائم ہوگا" ؏
أَلَا بِذِكْرِ ٱللَّهِ تَطْمَئِنُّ ٱلْقُلُوبُ
Surely in the remembrance of Allāh do hearts find comfort
ترجمہ:
پروردگار، مجھے اور میرے والدین کو اور سب ایمان لانے والوں کو اُس دن معاف کر دیجیو جبکہ حساب قائم ہوگا" ؏
أَلَا بِذِكْرِ ٱللَّهِ تَطْمَئِنُّ ٱلْقُلُوبُ
Surely in the remembrance of Allāh do hearts find comfort
سب سے افضل عمل
(سو مرتبہ)
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ
اللہ پاک ہے اور اسی کی تعریف ہے۔
محمد بن عبدالملک اموی عبدالعزیز بن مختار سہیل بن سمی ابوصالح حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جو آدمی صبح و شام سو مرتبہ (یہ دعا) پڑھتا ہے قیامت کے دن کوئی اس سے زیادہ افضل عمل نہیں لاسکتا سوائے اس کے جس نے اس کے برابر یا اس سے زیادہ پڑھا ہو۔ (صحیح مسلم 6843)

اللہ کی نعمتوں کی تکمیل
(تین مرتبہ)
اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَمْسَيْتُ مِنْكَ فِي نِعْمَةٍ وَّعَافِيَةٍ وَّسِتْرٍ، فَأَتِمَّ عَلَيَّ نِعْمَتَكَ وَ عَافِيَتَكَ وَ سِتْرَكَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ
ترجمہ: اے اللہ ! میں نے تیری جانب سے نعمت،عافیت اورپردہ پوشی کی حالت میں شام کی ، پس تو مجھ پر اپنی نعمت،عافیت اور پردہ پوشی کو دنیا و آخرت میں مکمل فرما۔
فائدہ:شام کو تین مرتبہ پڑھنے والے کے بارے میں آپ ﷺ نے اِرشاد فرمایا:
”كَانَ حَقًّا عَلَى اللهِ عَزَّ وَجَلَّ أَنْ يُتِمَّ عَلَيْهِ نِعْمَتَهُ“ اللہ نے اپنے ذمّہ لازم کیا ہے کہ اُس کے اوپر اپنی نعمتیں مکمل فرمادیں گے۔(ابن سنی:55)

بہترین رزق کی دعا
مَا شَاءَ اللهُ ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ ، أَشْهَدُ أَنَّ اللهَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
ترجمہ: اللہ جو چاہے،گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیک کام کرنے کی قوّت صرف اللہ تعالیٰ ہی کی جانب سے ہے، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔
فائدہ: شام کے وقت مذکورہ کلمات پڑھنے والے کے بارے میں آپ ﷺ نے اِرشاد فرمایا:”رُزِقَ خَيْرَ تِلْكَ اللَّيْلَةِ وَصُرِفَ عَنْهُ شَرُّهَا“
یعنی اُسے اُس رات کا بہترین رزق عطاء کیا جائے گا اور اُس رات کے شرکو اُس سے دور کردیا جائےگا ۔(عمل الیوم و اللیلۃ لابن السنی:53)

مغفرت کا پروانہ
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّيْ لَا أُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا، وَأَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ
ترجمہ:تمام تعریفیں اللہ ہی کیلئے ہیں جو میرا پروردگار ہے،میں اُس کے ساتھ کسی بھی چیز کو شریک نہیں ٹہراتا، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔
فائدہ: مذکورہ کلمات شام کے وقت میں پڑھنے والے کے بارے میں آپ ﷺ نے اِرشاد فرمایا: ”بَاتَ يُغْفَرُ لَهُ ذُنُوبُهُ حَتَّى يُصْبِحَ“ یعنی وہ صبح ہونے تک رات بھر اِس حالت میں گزارتا ہے کہ اُس کی مغفرت کردی جاتی ہے۔(طبرانی کبیر:635)