ISLAMIC MEDIA SERVICE
16 subscribers
29 photos
4 videos
44 files
132 links
قرآن کریم،حمد، نعت ونظم، بیانات (فضائل و مسائل ہر اعتبار سے) حدیث شریف، فتاوی، درس نظامی، سیرت، تاریخ ،اصلاحی کتب، عقائدوعلم الاحکام، دعائیں وظائف طب ودیگر مفید کتب ڈاؤنلوڈکرنے کیلئے جوائن کریں۔
(اہلسنت والجماعت دیوبند)
👉@IslamicMediaService
Download Telegram
deoband markaz.pdf
885.6 KB
بہترین کتاب
دارالعلوم دیوبند کی مرکزیت ایک مسلمہ حقیقت
مفتی زید ندوی صاحب دامت برکاتہم
Join us
@IslamicMediaService
شمال مشرق ہند کے امیر شریعت ,قطب الارشاد ,شیخ المشائخ , ہندستان کے ایک عظیم شخصیت, لاکھ لاکھ ہندوستانی اور بنگلہ دیش کے مسلمانوں کے مرشد ,آسام کے ایک چمکتا ہوا آفتاب, حضرت علامہ طیب الرحمن صاحب اج دوپہر 12:10 میں انتقال فرماگئے..
الله حضر ت کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
Hazrat Allama Tayebur Rahman SB is no more.
Inna lillahi wa-inna ilaihi rajioon.
May Allah Grant Highest place in Jannah for Ameer e Shariyat Sb.
https://youtu.be/CZpakSTaVtk
Shri Shri Ravi Shankar Ki Haqiqat
Mauala Sayed Anzar Shah Qasmi SB DB
Must Listen and Share.

https://youtu.be/CZpakSTaVtk
श्री श्री रविशंकर की हक़ीकत
मौलाना सैयद अनज़र शाह कासमी साहब.
देखे और शेयर करें।
دنیا بھر کے مسلمانوں کو دہشت کہنے والے آسٹریلوی وزیر پر انڈا مارنے والا بہادر لڑکے کو بغیر کسی چارج رہا کردیا ہے

ऑस्ट्रेलियाई मंत्री जो न्यूज़ीलैंड में हुई आतंकी घटना को सही बता रहा था उसके सर पर अंडा फोड़ने वाले🥚 fraser anning को विक्टोरिया पुलिस ने बिना कोई चार्ज लगाए रिहा कर दिया है

https://www.facebook.com/2449087615315463/posts/2852780751612812/
ترک صدر رجب طیب ایردوان کا نیوزی لینڈ سانحہ پر ردعمل (اردو ترجمہ کے ساتھ)

مزید وڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور فیسبوک پیج کو بھی لائک کریں

#NewZealand_Mosjid_attack par Rajab Tayab Erdogan (President of Turkey) ka Bayan •
(With Urdu Translation)

YouTube👇🏻:-
https://youtu.be/z9igqmbBKYw

Facebook👇🏻:-
https://www.facebook.com/2449087615315463/posts/2852584981632389/

🔰Share this Video as Much as possible🔰
https://youtu.be/p0efYfCK150

اب تک کی پڑھی جانے والی سب سے بہترین نظم اور بہترین انداز
صلیبی، صہیونی دہشت گردوں کے نام
حضرت مولانا فضیل احمد ناصری صاحب دامت برکاتہم کا کلام.
بآواز:- مولانا ابو طلحہ رشیدی دیناجپوری صاحب
اسلامک میڈیا سروس کے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور اگر آپ فیسبوک پر ہیں تو پیج کو لائک ضرور کریں..

Salebi, Sahyuni Dehshat_Gardon ke Na
Hazrat Maulana Fuzail Ahmed Nasiri SB DB ka kalam
Voice :- Maulan Abu Talha Rashidi Dinajpuri SB DB

Subscribe Our YouTube channel // Like Our Fb page {Islamic Media Service}

🔰Share as Much as Possible🔰
https://www.facebook.com/2449087615315463/posts/2855308974693323/

Barrister Asaduddin Owaisi's first public meeting of his campaign in Bahadurpura.
دولہا میں ہی ہوں اور مقابلہ مجھ سے ہی ہے.
بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب
سنئے اور دیکھئے پورا ویڈیو..
https://youtu.be/gtsZKHAwWNQ

Word of thanks by Shaykh Sajjad Nomani for Honourable Prime Minister of New Zealand and Condolence to Families of the Unfortunate Incident!

📱 Must watch
🕐Duration:06:05
Please Share with All📲🔊

Words of Thanks to Honourable Prime Minister of New Zealand and condolence to families of the unfortunate incident. #standwithhumanity #hellobrother #christchurch #westandtogether #fightagainstterrorism #newzealandterrorattack
@islamicmediaservice
تاریخی لمحہ، پورے نیوزی لینڈ میں اللہ اکبر کی گونج، جمعہ کی اذان ٹی وی اور ریڈیو پر براہ راست نشر، ہیگلے پارک میں نماز جمعہ کا عظیم الشان اجتماع، وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا تعزیتی خطاب میں حدیث نبوی ﷺ کا حوالہ، تقریب میں سیاہ لباس اور دوپٹہ اوڑھ کر شرکت کی...
دیکھیں مکمل ویڈیو.
@islamicmediaservice

https://youtu.be/Z1zhoxrx7-Y
https://youtu.be/VPRhYHadf4w

Attack On Mufti Taqi Usmani SB DB
Mufti Taqi Usmani Sb dB par Qatilana Hamla By Mufti Mohammad Zubair.
Let's See and Share.

عالم اسلام کے نامور شخصیت مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب پر قاتلانہ حملہ..
دیکھیں مکمل ویڈیو اور خوب شئیر کریں.
#MuftiTaqiUsmani
#MutiTaqi
#TaqiUsmani
#AttackOnTaqiUsmani
#AttackOnMuftiTaqiUsmani

@IslamicMediaService