ISLAMIC MEDIA SERVICE
16 subscribers
29 photos
4 videos
44 files
132 links
قرآن کریم،حمد، نعت ونظم، بیانات (فضائل و مسائل ہر اعتبار سے) حدیث شریف، فتاوی، درس نظامی، سیرت، تاریخ ،اصلاحی کتب، عقائدوعلم الاحکام، دعائیں وظائف طب ودیگر مفید کتب ڈاؤنلوڈکرنے کیلئے جوائن کریں۔
(اہلسنت والجماعت دیوبند)
👉@IslamicMediaService
Download Telegram
چانکیہ کی وراثت ابھی زندہ ہے۔
یاسر ندیم الواجدی

سکھوں کے ایک مشہور اسکالر ڈاکٹر سکھ پریت سنگھ نے 584 صفحات کی ایک کتاب لکھی ہے، کتاب کا نام ہے "سکھ ازم کے خلاف فکری حملے پر ردعمل" (انگریزی نام کا ترجمہ) کتاب میں انھوں نے صحفہ نمبر 582 پر آر ایس ایس کی پالیسیاں نمبر وار درج کی ہیں۔ یہ ایک خفیہ سرکیولر ہے جو تنظیم کی طرف سے اپنے خاص ممبران کو دیا گیا ہے، ڈاکٹر سنگھ کے حوالے سے اس کا ترجمہ درج ذیل ہے:
1- زیادہ سے زیادہ دھماکہ خیز مواد اور ہتھیار جمع رکھیں۔
2- سرکاری افسران میں ہندوتوا کے تئیں بیداری لائی جائے۔
3- طبی عملے کے درمیان بھی ہندوتوا کے تئیں بیداری لائی جائے اور ان کو اس بات کا قائل کیا جائے کہ وہ دلتوں اور مسلمانوں کے نوزائیدہ بچوں کا درست علاج نہ کریں اور یہ بچے معذور پروان چڑھیں۔
4- نچلی ذات کے ہندووں میں "جے شری رام" کے نعرے کو پھیلایا جائے۔
5- ہندوتوا وادی سیکیولر پروگراموں کا بائیکاٹ کیا جائے۔
6- ڈرگ، نشہ، جوا اور لاٹری کی تجارتوں کا تعاون کیا جائے ۔
7- سرکاری دفاتر میں ہندو تہواروں کو بڑے پیمانے پر منایاجائے۔
8- مسلم اور دلت لڑکیوں کو طوائف بنانے کی کوشش کی جائے۔
9- اساتذہ کی مدد سے "غیر سورن" بچوں کو ایسی غذائیں فراہم کی جائیں کہ ان کی جسمانی افزائش متاثر ہوجائے۔
10- ایس سی اور ایس ٹی کے بچوں میں ہندوازم کو مضبوط کرنے کے لیے ان کو ہندو مذہبی اسکولوں میں داخل کیا جائے۔
11- فسادات کے دوران مسلم اور دلت خواتین کی عصمت دری کی جائے اور "سورت" میں پیش کیے جانے والے طریقہ کار کو ملحوظ رکھا جائے۔
12- غیر ہندو عباد گاہوں کے قریب ہندو معبودوں کی تصاویر آویزاں کی جائیں اور ایسا لٹریچر عام کیا جائے جس سے ثابت ہو کہ یہ اصلا ہندووں کی عبادت گاہیں ہیں۔ (اس تعلق سے ناگپور ہیڈ کوارٹر سے مواد حاصل کیا جاسکتا ہے)۔
13- اسلام اور بدھ ازم کے خلاف لٹریچر عام کیا جائے اور مہاراجہ اشوک کو ہندو ثابت کیا جائے۔
14- لائبریریوں سے اسلام، بدھ ازم اور دیگر مذاہب کے لٹریچر کو تدریجا ختم کردیا جائے۔
15- خالی جگہوں پر اونچی برادری کے ہندووں کو ہی ملازمت دی جائے۔
16- رامائن کے اسٹیکرز، کیلنڈرز اور پمفلٹ زیادہ سے زیادہ تقسیم کرائے جائیں۔
17- پسماندہ ذاتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے سادھو سنتوں کی خدمات برابر لی جاتی رہیں۔
18- جینیوں، سکھوں اور بدھ مت کے ماننے والوں کی تبدیلی مذہب کے پروگرام بڑ ے پیمانے پر منعقد ہوں۔ (پٹنہ ماڈل سامنے رہے)
19- منڈل کمیشن مخالف پروگرام زیادہ سے زیادہ منعقد کیے جائیں
20- مسلمانوں کی مختلف ذاتوں میں تفرقہ ڈالا جائے۔
21- سیاسی پالیسی کے لیے چانکیہ نیتی کو سامنے رکھا جائے۔
22- دلتوں میں دیوداسی کی روایت کو بڑھاوا دیا جائے، اس کے لیے ایسی تصاویر ان میں تقسیم کی جائیں جن میں بھگوانوں کو لڑکیوں کے ساتھ بوس وکنار کرتے ہوے دکھایا گیا ہو۔
23- میڈیا کو کنٹرول کیا جائے اور ایڈیٹرس کو برہمن واد کے تحفظ کے لیے آمادہ کیا جائے۔
24- ایس سی، ایس ٹی امیدوار جو برہمن واد کی حمایت کریں ان کی الیکش میں جیت کو یقینی بنایا جائے۔
25- مسلمانوں ہی میں سے ایسے افراد کا انتخاب کیا جائے جو مسلم مخالف ذہنیت کے ساتھ لکھیں۔
26- سورن برادری کے تاجروں کا مکمل تعاون کیا جائے۔
27- غیر ہندووں کے کاموں پر نظر رکھی جائے اور ہیڈ کوارٹر کو مطلع کیا جاتا رہے۔
28- ہندو/برہمن واد مخالف لوگوں کو قتل کرکے پہلے سے بتائے گئے طریقے کے مطابق ان کی لاش کو ٹھکانے لگادیا جائے۔
29- چاند کی چودہویں تاریخ کو رضاکاروں کی لازمی میٹنگ ہو۔
30- پیغامات کی ترسیل برابر جاری رہے۔

حق کو پھلنےپھولنے کے لیے اس طرح کی سازشوں کا سہارا نہیں لینا پڑتا ہے، یہ ہمیشہ سے باطل کا طریقہ رہا ہے، البتہ حق کے تحفظ کے لیے باطل کی ریشہ دوانیوں سے مکمل واقفیت بہت ضروری ہے۔ مندرجہ بالا تفصیلات میں کوئی بھی چیز نئی یا تعجب خیز نہیں ہے، لیکن ان باتوں کا ایک سکھ اسکالر کی طرف سے بطور ثبوت پیش کیا جانا یقینا اہمیت کا حامل ہے.
https://www.facebook.com/islamicmediaservice1/
جامعہ امام محمد انورشاہ، دیوبند کے صدرالمدرسین اور معروف عالم دین حضرت مولانا عبدالرشید بستوی صاحب کا سانحۂ ارتحال:

آج بتاریخ 25 اکتوبر بروز جمعرات شام تقریباً 8 بجے ملک کی انتہائ معروف و مقبول شخصیت، علمی دنیا کے گوہر بے مثال. حضرت مولانا عبدالرشید صاحب قاسمی بستوی، استاذ حدیث جامعہ امام محمد انور شاہ دیوبند حرکتِ قلب بند ہونے کی بنا پر اس دار فانی سے دار بقاء کی جانب کوچ کر گئے. آپ کو آج ھی شام دیوبند سے میرٹھ منتقل کیا گیا تھا، لیکن وقت موعود پورا ہوجانے کی بناء پر آپ نے راستے میں ہی داعئ اجل کو لبیک کہہ دیا۔

مرحوم جامعہ ہذا کے قدیم استاذ اور کئی اہم کتابوں کے مصنف تھے اور کم و بیش 22 سال سے جامعہ میں تدریسی خدمات انجام دے رہے تھے۔ انہوں نے 52 برس کی عمر پائی۔

جامعہ کے مہتمم مولانا سید احمد خضر شاہ کشمیری نے غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ادارے ایک مخلص اور بہترین استاذ کھو دیا، اس سے مجھے سخت صدمہ لاحق ہے۔
مدارس، متعلقین اور قارئین سے ان کے لیے ایصالِ ثواب اور دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔

نمازِ جنازہ کل بعدِ جمعہ دارالعلوم کے احاطۂ مولسری میں ادا کی جائے گی اور قبرستانِ انوری میں تدفین عمل میں آئے گی۔

فضیل احمد ناصری
بچھڑ کر بھی محبت کے زمانے یاد رہتے ہیں.
اجڑ جاتی ہے محفل اور چہرے یاد رہتے ہیں.
شگفتہ لوگ بھی ٹوٹے ہوئے ہوتے ہیں اندر سے.
بہت روتے ہیں وہ جنکو لطیفے یاد رہتے ہیں.
منور رانا
Bichad kar bhi Muhabbat ke Zamane yaad rehte hain
Ujad jati hai Mehfil aur chehre yaad rehte hain
Shagufta loog bhi tute hue hote hain andar se
Bahut rute hain wo jinko latife yaad rehte hain.
fb.com/islamicmediaservice1/
@islamicmediaservice
https://youtu.be/YCSxNwVpBLA
*نعت:-*
*آئے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے*
*امت پہ تیری آکے عجب وقت پڑا ہے*
*حضرت مفتی شرف الدین عظیم قاسمی صاحب حفظہ الله* کی درد بھری آواز میں حالات حاضرہ کو مدِنظر رکھتے ہوئے ایک بہترین نعت.

ضرور سماعت فرمائیں اور شیر کرنا ہرگز نہ بھولیں

خصوصی پیشکش:-پاسبان علم وادب واسلامک میڈیا سروس
+918618609055
نام کتاب: سیرت وشخصیت خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سالم قاسمی صاحب رحمہ اللہ
تأليف: مولانا محمد اسامہ صدیقی نانوتوی
صفحات: ٨٤٤
جلد: ۲
sirat_o_shakhsiyat_Vol1.pdf
8.9 MB
نام کتاب: سیرت وشخصیت خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سالم قاسمی صاحب رحمہ اللہ
تأليف: مولانا محمد اسامہ صدیقی نانوتوی
صفحات: 394
جلد: 1
@islamicmediaservice
sirat_o_shakhsiyat_vol2.pdf
11.3 MB
نام کتاب: سیرت وشخصیت خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سالم قاسمی صاحب رحمہ اللہ
تأليف: مولانا محمد اسامہ صدیقی نانوتوی
صفحات: 454
جلد: ۲
@islamicmediaservice
نعت:- قلم اٹھاؤں تو مصرع نبی نبی بولے
پڑھوں جو نعت تو دنیا نبی نبی بولے
آواز :- حافظ مبشر بن قاری نبیل قاسمی بجنوری صاحب دامت برکاتہم

Naat :- Qalam uthaon to Misra Nabi Nabi bole
Padhon Jo Naat unki to Duniya Nabi Nabi bole
Voice :- Hafiz Mubashir ibne Qari Nabil Qasmi bijnori SB DB

https://youtu.be/5BAwSApXS9E

اس ویڈیو کو ضرور شیر کریں
https://youtu.be/Nrqtjv2bB3U

حضرت مولانا اسرارالحق قاسمیؒ پر لکھا گیا بہت عمدہ مرثیہ
نتیجہ فکر:- مولانا فضیل احمد ناصری صاحب دامت برکاتہم
آواز:- جناب حسان کشنگنجی صاحب

Maulana Asrarul Haque sb par likha gaya bahut umda Mursiyah
Writer :- Maulana Fuzail Ahmed Nasiri SB DB
Voice :- Janab Hassan Kishanganji SB
خصوصی پیشکش:-اسلامک میڈیا سروس