🌹اسلامی عقائد و مسائل کورس🌹
219 subscribers
130 photos
34 videos
15 files
607 links
یہ گروپ اسلامی عقائد ومسائل سیکھنے کاگروپ ہےصرف عقائد اور مسائل کے سوالات پوچھ سکتےہےاستازمحترم مفتی کلیم اللہ حنفی صاحب
Download Telegram
سبق مطالعہ فرمالیں
عقائد مسائل کورس
بارواں سبق
درس قرآن

عنوان
قرآن کا اپنی بے مثالی کا چیلنج.

قل لئن اجتمعت الانس والجن علی ان یأتوا بمثل ہذالقرآن لا یا تون بمثلہ ولو کا ن بعضہم لبعض ظھیرا. (سورۃ بنی اسرائیل آیت 88)

ترجمہ.
آپ فرمادیں کہ اگر تمام انسان وجنات اس جیسا قرآن لانے پر جمع ہو جائیں
تو بھی اس جیسا قرآن نہی لا سکتے اگرچہ وہ اسکیلے ایک دوسرے کے مدد گار بن جائیں.

قرآن کریم کا یہ چیلنج ساڈھے 14سو سال سے موجود ہے لیکن کسی زمانہ میں اسکا مقابلہ نہی کرسکے
نہ مٹاسکے
نہ ختم کرسکے نہ اس جیسا بنا سکے
اور قیامت نہی بناسکتے.
یہی قرآن کی صداقت ہے.
عقائدمسائل کورس.
چودواں سبق پیش خدمت ہے مطالعہ فرمالیں
نکاح مسیار کا حکم
اہم اعلان

عقائد ومسائل کورس
آدھا ہوچکا ہے
مکمل ہونےکے بعد


5جولائ سے
قرآن کریم کے متعلق ایک شاندار
کورس شروع کروایا جائے گا
ان شاء اللہ .
عقائد مسائل کورس

عقیدہ

توہین رسالت کفر و ارتداد ہے

انبیاء علیہم السلام میں سے کسی ایک نبی کی کوئ ادنی سی گستاخی اور بے ادبی یہ کفر اور ارتداد کا حکم رکھتی ہے یعنی کوئ چھوٹی سے چھوٹی بے ادبی اور گستاخی کرنے والا دائرہ اسلام سے خارج اور مرتد ہو جا تا ہے

اور اس پر سزاے موت واجب ہے
عقائد مسائل کورس
عقائد ومسائل کورس آج کا سبق مطالعہ فرمائیں
سوال مدت عدت کتنا بیٹھینی چاہیے
جواب : اسلامی اور شرعی طور عدت
4ماہ 10 دن ہے
بغیر کسی شرعی عزر کے اگر کوئ عدت پوری نہ کرے اور 40 دن پر ختم کردے تو گناہ گار ہے
اسلام علیکم
ھم نئی کپڑی خریدتے ہیں غیر مسلم سی بھر سلواتے ہیں غیر مسلم سی اب کیا وہ کپڑی ھم پھن سکتے ہیں دونی کے بغیر پھن سکتے ہیں
جواب : اگر ظاہری طور کوئ نجاست ان کپڑوں پر نہی ہے اور
ناپاک ہو نے کی کوئ علامت نظر نہی آتی توکپڑے پاک
سمجھے جائیں گے .اور بغیر دھوے استعمال کر سکتے ہیں
آج کا سبق انتہائ اہم ہے مطالعہ فرمائیں.
آج کا بہت ہی اہم سبق مطالعہ فرما لیں.
عقائد مسائل کورس

🌹عقیدہ حیات انبیاء 🌹
ترجمہ حدیث
انس بن مالک رض روایت کرتے ہیں رسول اللہ ص نے ارشاد فرمایا:
انبیاء علیہم السلام اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نمازیں پڑھتے ہیں.


فائدہ
تمام انبیاء کرام اپنی قبروں میں اپنے دنیاوی جسموں کے ساتھ بتعلق روح بغیر مکلف ہونے کے اور بغیر لوازم دنیا کے زندہ ہیں,
مختلف جہتوں کے اعتبار سے اس حیات کے مختلف نام ہیں ,
مثلاً
1.حیات دنیوی
2.حیات جسمانی
3.حیات حسی
4.حیات برزخی
5.حیات روحانی

عقائد مسائل کورس
سوال :السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ذیل سوال کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص موبائل پر قرآن پاک کا تلاوت کرتا ہے اور اس اپلیکشن میں قرآن پاک صحیح نہیں لکھا گیا ہو اور کسی کو پتہ نہ ہو کہ یہ غلط لکھا گیا ہے کیونکہ ہم جیسے اکثر لوگ حافظ قرآن نہیں ہوتے ۔ تو اس کا گناہ کس کے ذمے ہوگا ۔ رہنمائی فرمائیں شکریہ۔
جواب : کوئ مسلمان جان بوجھ کر
قرآن غلط نہی لکھ سکتا.
اور گناہ لکھنے والے کے سرپر ہوگا.
اسطرح کے کام قادیانی جو کہ غیرمسلم ہیں وہ یہ کام کرتے ہیں
مسلمانوں کو ہوشیار رہنا چاہیے.
معلوم ہونے پر قریبی علماء اور اداروں کو اطلاع ضرور کریں.
شکریہ
سوال : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔
کیا فرماتے ہیں علمائے دین کے اگر کوئی شخص کسی گناہ میں مبتلا ہو اور وہ کئی بار توبہ بھی کرے لیکن پھر بھی اس سے وہ گناہ ہوجاتا ہے ۔ تو کیا اس کا توبہ قبول ہوگا یا نہیں ۔
جواب : توبہ اللہ تعالی کو بہت پسندہے ,
اور توبہ کرنے والے سے اللہ تعالی بہت پیار کرتے ہیں,

توبہ
تین چیزوں کانام ہے

1.عمل بد پر دل میں ندامت اور پریشانی ہونا.

2.اقرار جرم کہ اے اللہ میں واقعی تیرامجرم ہوں

3.آئندہ گناہ نہ کرنے کے پکے سچے وعدہ کے ساتھ اللہ تعالی سے معافی مانگنا.

ان صفات کے ساتھ توبہ کو بار بار کرتے رہنا چاہیے
ساری زندگی کرتے رہنا چاہیے اگر یہ تین صفات نہی تو
تو بہ
توبہ ہی نہی .
انتہائ اہم سبق مطالعہ فرمالیں.
سوال : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ اگر کوئی شخص نماز میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ الاخلاص ہر رکعت میں پڑھیں۔۔ تو کیا اس کا نماز پر کوئی اثر پڑتا ہے ۔۔ شکریہ
جواب : جسکودوسری سورتیں آتی ہوں پھر بھی وہ جان بوج کر ایسا کرے تو اسکی نماز مکروہ ہے
البتہ اگر صرف یہی سورۃ آتی ہو تو اسکی نماز درست ہے.
سوال :السلام علیکم جناب
عرض اگر حضور پاک صلعم نے آزان نہیں دی توں پہلے نماز توں ہوتی تہی توں کیا پہر
آزان نہیں ہوتی تہی.؟؟؟براء کرم
مسئلہ صاف حل کریں
جواب : نماز اور اذان دونوں اللہ تعالی کے حکم ہیں یہ دونوں ساتھ ساتھ شروع ہوے ہیں

تو اذان آپ ص خود تونہ دیتے تھے لیکن اپنے صحابہ رض میں سے کسی کے ذمہ لگاتے تھے
نیز اذان ایک آدمی نے دینی ہوتی ہے اور وہ سب کی طرف سے ادا ہوجاتی ہے ,
2.جس طرح ایک آدمی امام ہو تاہے اور سبکو نماز پڑھاتا ہے ,
2.جسطرح ایک آدمی جانور ذبح کرتا ہے اور سب کیلیے حلال ہو جاتا ہے
3. جسطرح امام صاحب سارے کیمو نیسٹ کی دعوت کریں اور سب بلانے کیلیے اپنے قاصد کو بھیجدیں جب سارے آجائیں تو امام صاحب یہ نہی کہتے کہ میں خود تو تمہیں نہی بلایا سارے کیوں آگے ہو .
امید جوب سمجھ آگیا ہوگا.
آج کا بہت ہی اہم سبق
مطالعہ فرمالیں.
اٹھارواں سبق درس قرآن درس حدیث بہت اہم حصہ
معجزات کے متعلق اہم سبق