Forwarded from 𝗡𝗮𝗮𝘁 & 𝗦𝘁𝗮𝘁𝘂𝘀 (Irfan Attari)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
الله پاک اپنے حفظ و ایمان میں رکھے آمین
جب گیس پریشر کم ہوتا ہے تو لوگ گھر میں کمپریسر لگاکر گیس کا پریشر بڑھا لیتے ہیں کمپریسر آپ نے ٹائروں والی دوکان پر دیکھا ہی ہوگا یاد رکھیں گیس کمپریسر کا استعمال موت ہے اپنے گھر اور اہلخانہ کیلئے موت نا خریدیں بچوں کو یہ ویڈیو نا دیکھائیں
اس واقعے سے عبرت کے مدنی پھول حاصل کیجئے اور دوسروں کی آگاہی کیلئے زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے جزاک الله خیرا فی امان اللّٰه دعاؤں کی مدنی التجاء
🌹 اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَ رَحْمَةُ اللهِ وَ بَرَکَاتُہُ 🌹
.
ایک طرف اعدائے دین ایک طرف حاسدین
بندہ ہے تنہا شہاﷺ تم پہ کروڑوں درود
.
دنیا بھر میں مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی و دعوتِ اسلامی سے بُغض و اعتراضات کرنے والوں کو منہ توڑ جواب اس کارِ خیر میں آپ بھی ہمارا ساتھ دیجئے اور جتنا ہوسکے ان لنکس کو سوشل میڈیا پر وائرل کیجئے یوٹیوب پر ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ
.
مولانا الیاس قادری کے پوتے کا نام معاویہ رکھنے پر اعتراض کرنے والوں کو منہ توڑ جواب،
https://youtu.be/A3gy4tmetzw
.
مفتی حنیف قریشی کو پیغام
شمشیرِ اعلی حضرت کون؟
https://youtu.be/ciIkAIzFm7I
.
حاجی عبدالحبیب عطاری پر اعتراض
کیا دعوتِ اسلامی سیاست میں آگئی؟
https://youtu.be/QAwGE5yfP_0
.
حضرت امیرِ معاویہ رضی الله تعالی عنہ
اعلی حضرت رحمۃ الله تعالی علیہ اور
مولانا الیاس قادری دامت برکاتہم العالیہ
https://youtu.be/crr8D69gvdg
.
اعلی حضرت رحمۃ الله تعالی علیہ
کی عدالت اور دشمنِ دعوتِ اسلامی
https://youtu.be/s1ULUpbjVBI
.
چینل کے متعلق مزید معلومات حاصل کرنے کیلئے اس پر میل کرسکتے ہیں
puresunni72@gmail.com
.
Subscribe Our YouTube Channel
https://www.youtube.com/channel/UC535DMyFdKEY1_Gqume545Q
Forwarded from 𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙘 𝙇𝙞𝙣𝙠 (Irfan Nazir Attari)
اَلحَمدُللهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ وَالصَّلٰوةُ وَالسََّلاَمُ عَلٰى سَيِّدِالمُرسَلِينْ اَمَّابَعْدْ فَأَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيطٰنِ الرَّجِيمِ بِسمِ اللهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيمِ

اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلاَمُ عَلَيكَ يَارَسُولَ الله
وَعَلٰى آلِكَ وَاَصحٰبِكَ يَا حَبِيبَ الله
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلاَمُ عَلَيكَ يَا نَبِيَّ الله
وَعَلٰى آلِكَ وَاَصحٰبِكَ يَا نُورَ الله
صلی اللّٰه تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم

مسلمان کی نیّت اسکے عمل سے بہتر ہے
.
📖 یہی ہے آرزو تعلیمِ قرآں عام ہوجائے
تلاوت کرنا صُبح و شام میرا کام ہوجائے
.
علمِ دین حاصل کرنے کے متعلق حکایات
.
🌟علمِ کی کنجی🌟

امیر المومنین حضرت سیدنا علی المرتضٰی شیرِ خدا (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے مروی ہے۔ ،

علم ایک خزانہ ہے ، سینے اس کی تجوریاں ، اور سوال اس کی کنجی ہے ۔
اللہ پاک تم پر رحم فرمائے ، سوال کیا کرو ، کیونکہ اس (یعنی سوال کرنے کی صورت) میں چار افراد کو ثواب دیا جاتا ہے ۔
(1) سوال کرنے والے کو ؛
(2) جواب دینے والے کو ؛
(3) سننے والے کو ؛
(4) اور ان سے محبت کرنے والے کو ۔۔"
.
علم دین حاصل کرنے کا شوق اور طالب علم دین کی فضیلت
.
حضرت کثیر بن قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: انہوں نے کہا کہ میں حضرت ابوالدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس دمشق کی مسجد میں بیٹھا ہوا تھا تو ایک آدمی آیا اور کہا کہ اے ابوالدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں مدینہ منورہ سے ایک حدیث سننے کے لئے آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا ہوں۔ مجھے خبر ملی ہے کہ آپ اس حدیث کو رسول اللہ عزوجل و صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں میں کسی اور ضرورت سے یہاں نہیں آیا ہوں۔ یہ سن کر حضرت ابوالدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ بے شک میں نے رسول اللہ عزوجل و صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا ہے کہ جو شخص علم کی طلب میں کوئی راستہ چلے گا تو اللہ تعالیٰ اس کو جنت کے راستوں میں سے ایک راستہ پر چلائے گا اور بے شک فرشتے طالبِ علم کی خوشی کے لئے اپنے بازوؤں کو بچھا دیتے ہیں اور بے شک عالم کے لئے آسمانوں اور زمینوں کی تمام چیزیں اور مچھلیاں پانی کے اندر مغفرت کی دعا کرتی ہیں اور یقینًا عالم کی فضیلت عابد کے اوپر ایسی ہی ہے جیسے کہ چودھویں رات کے چاند کی فضیلت تمام ستاروں پر ہے اور یقین رکھو کہ علماء انبیاء علیہم الصلاۃ و السّلام کے وارث ہیں اور انبیاء علیہم الصلاۃ و السّلام کی میراث درہم و دینار نہیں ہیں ،انبیاء علیہم الصلاۃ و السّلام کی میراث تو علم ہی ہے تو جس نے اس کو لیا اُس نے بہت بڑا حصہ پالیا (مشکوٰۃ)
.
ایک بار حضرتِ سیّدنا فتح موصلی رحمۃ اللّٰه تعالی علیہ نے حاضرین سے پوچھا:
.
مریض کو کھانے پینے اور دواء سے روک دیا جائے تو کیا وہ مر نہیں جاتا !! لوگوں نے عرض کی جی ہاں آپ رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے ارشاد فرمایا: یہی معاملہ دل کا' ہے جب اسے تین دن تک علم و حکمت سے روکا جائے تو وہ بھی مر جاتا ہے
.
ارشاد امام اَعمش رحمۃ اللّٰہ تعالی علیہ
علم سوال کرنے سے آتا
.
🧠 ذہنی آزمائش سیزن1 کے مکمل لنک
https://t.me/IlmNoorHe/83
.
🧠 ذہنی آزمائش سیزن2 کے مکمل لنک
https://t.me/IlmNoorHe/108
.
علم کی جستجو
https://t.me/IlmNoorHe/111
.
کون کون سا علم حاصل کرنا فرض ہے؟
https://t.me/IlmNoorHe/112
.
آئیے علمِ دین سیکھئے
https://t.me/IlmNoorHe/114
.
دینی علم سیکھئے
https://t.me/IlmNoorHe/115
.
جذبۂ تحصیل علمِ دین 📚
https://t.me/IlmNoorHe/119
.
علمِ دین حاصل کیا مگر دین کیلئے نہیں
https://t.me/IlmNoorHe/120
.
علمِ دین سے دُوری
https://t.me/IlmNoorHe/121
.
حصولِ علمِ دین سے سابقہ گناہوں کا کفارہ
https://t.me/IlmNoorHe/122
.
📖 قرآن کی تعلیم عام ہو جائے 📚
https://t.me/IlmNoorHe/124
.
ضرویاتِ دین سیکھنا کیوں ضروری ہے؟
https://t.me/IlmNoorHe/126
.
علمِ دین سے محبت
https://t.me/IlmNoorHe/127
.
علم حاصل کرنے کا ایک ذریعہ مطالعہ ہے
https://t.me/IlmNoorHe/128
.
اللہ عزّوجل کی رِضا پانے اور پیارے آقاﷺ کی خوشنودی ثواب علمِ دین حاصل کرنے نیکی کی دعوت کو عام کرنے کی نیت سے ہی یہ چینل بنایا گیا ہے آپ بھی چینل جوائن فرمائیں اور خوب برکتیں حاصل کیجئے
.
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! کتنے خوش نصیب ہیں وہ لوگ ، جو علم حاصل کرنے کی جستجو میں لگے رہتے ہیں اللہ تعالی ہمیں بھی علم دین حاصل کرنے کا شوق نصیب فرمائے اور دین کا طالب علم بنائے
.
اللہ عَزَّوَجَلَّ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے آمِیْنْ بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْنْﷺ
.
ثواب کی نیت سے پوسٹ کو خوب شیئر کیجئے
Forwarded from 𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙘 𝙇𝙞𝙣𝙠 (Irfan Attari)
For All Fans of Hazrat Allama Hafiz Bilal Qadri

براہ کرم ایڈ ہو کر دوسروں کو بھی ایڈ کروایں

Farmayeshi Kalam k Leyay Is number per Contact Kejeyay
+923332433521 (Iqbal Yousuf)

Hafiz Bilal Qadri Fb Page:
www.facebook.com/hafizbilalsahab
.
Hafiz Bilal Qadri Telegram Channel
https://t.me/allamahafizbilalqadri
Dawateislami Ka Taraqqi Ki Taraf Ek Or Qadam
▬▭▭▭🌸▭▭▭▭🌸▭▭▭▬​
https://t.me/dawateislami_Hind
📰 ٹیلی گرام اردو میں چلائیں 📰

https://t.me/setlanguage/urduindia
ٹیلی گرام کو اردو میں کرنے کیلئے اس 👆 لنک پہ کلک کیجئے! اس کے بعد change پہ کلک کیجئے! بس دیکھئے ٹیلی گرام اردو میں
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
رمضان کی چاند 🌙 رات کا انمول وظیفہ
مال و دولت تیزی سے حاصل ہوگا
إن شاء اللّٰه
شیئر ضرور کریں

#Ramadan #Moon #Night
#MaulanaIlyasQadri
السّلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاته
.
ان شاءاللّٰه عزوجل آج دوپہر 1:00 بجے نعت خواں قاری طیب عطاری صاحب اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر لائیو ہوں گے آپ تمام سے بھی شرکت کی التجاء ہے شکریہ

Please Like Share Subscribe My Youtube Channel
http://youtube.com/c/QariTayyabAttari
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
.
یہ گروپ اسپیشل نئے یوٹیوبرز کیلئے بنایا گیا اور میری گزارش بھی ہے تمام ممبران سے کہ جن کے اپنے یوٹیوب پر چینل بنے ہوئے ہیں وہی اس گروپ کو جوائن کریں کیونکہ اس گروپ میں صرف یوٹیوب چینلز کے لنک ہی شیئر کئے جاتے ہیں
.
نوٹ فرمالیں صرف اور صرف (Link) اہلسنت سنی حنفی بریلوی حضرات کے چینلز کے ہی شئیر کئے جائیں گے
.
Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/IWwFs7XiVk19Xi0XrqIz1z
.
Receive Islami Link's
https://t.me/OnlyIslamicLinkSharing
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته
.
#MadaniDish
.
پیارے بھائیو ! مدنی چینل کو عام کیجئے اور دعائے عطار میں شامل ہو جائیں
.
یہ ایک چھوٹا سا پیکج ہے مدنی چینل کے حوالے سے جو کہ آپ اوپر پوسٹ میں پڑھ سکتے ہیں خواہشمند حضرات ضرور رابطہ فرمائیں اور شکریہ کا موقعہ دیں
.
نوٹ فرمالیجئے !!! اس ڈش پر صرف
مدنی چینل ہی On کیا جاتا ہے
امیرِاہلسنت کے چاہنے والوں کو امیرِاہلسنت کی 72ویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
.
اس پوسٹ کو شیئر کریں اور آپ بھی مبارک باد دیتے جائیں۔
#HBDilyasQadri #26Ramzan
مدنی چینل دیکھتے رہئے
السّلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاته میری بڑی بہن (ہمشیرہ) کا رضائے الہٰی سے 26 رمضان المبارک کو انتقال ہوگیا تھا ان کیلئے بحساب مغفرت کی دعا فرما دیجئے اور ایصال ثواب جتنا ھو سکے عطا فرما دیں
آج 27 رمضان قُل شریف کا ختمِ پاک ہے
.
محمد تنویر رضا عطاری ( 🇸🇦 عرب شریف)
+966 59 882 0963
.
ثواب کی نیت سے اس میسج کو شیئر فرما دیں سوشل میڈیا پر جزاک الله خیرا
آپ سب کو میری طرف سے بہت بہت عید مبارک 🙂

#EidMubarak
خوشخبری
.
سرپرست اعلی: مفتی محمد مبشر رضا قادری
.
ٹیلی گرام پر قادیانی مناظرہ گروپ بن گیا ہے ابھی جوائن کیجئے
https://t.me/joinchat/SpHSK0wjqVoryrITjWYbWA
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
تمام عاشقانِ رسول کو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ کا یومِ ولادت مبارک ہو

تعارف امامِ اہلسنت علیہ الرحمہ
خوشخــــــــبری
.
اپنے پیارے بچوں کو دینی و دنیاوی تعلیم دلوائیے وہ بھی ایک ہی چھت کے نیچے اور بغیر کسی فیس کے الحمد للہ دعوت اسلامی کے تعلیمی شعبہ جامعة المدینہ میں آن لائن داخلے شروع ہو چکے ہیں
.
جس میں آپ کے بچوں کو پڑھایا جائے گا

🌹درس نظامی(عالِم کورس) کے ساتھ ساتھ 6th تاBA اور اسلامی تربیت کے مختلف انداز
.
تو جلدی کیجیے دئیے گئے لنک کے ذریعے جامعة المدینہ میں زیادہ سے زیادہ داخلے کروا کر دنیا و آخرت کی برکات حاصل کیجیے۔
https://www.jamiatulmadina.net/admission
.
پلیز صدقہ جاریہ کی نیت سے اس میسج اور لنک کو زیادہ سے زیادہ عام کیجیے۔
════════════════
*🔮🎈Zehni Azmaish Quizz🎈🔮*
════════════════

*◾️Jo ilm e Deen Hasil Karne Ka Shoq Rakhte Hon...Aur Apne Ilm se zahenn Ko Aazmana Chahte Hain to Wo Abhi Join Karein hamara Telegram Channel*

*🔷Is channel Main Ham Daily 4.5 Islamic Quizz Pucheinge Us main 4 MSQ Honge Jis main Se Ek Sahi Ans Hoga*

*SAHI ANS DENE PAR 🎉🎉 APNE AAP AAKO PATA CHaL JAYEGA AUR GHLAT ANS DENE PAR BHI *

*Khud Ilme Deeen Hasil Karein Aur Dusron Ko bhi iski Targeeb Dilayein....M0st Share It*
💠════════════════💠
*☞●┼
http://Telegram.me/ZehniAzmaish_Quizz┼●☜*
════════════════