Chapters_on_Belief_book_8.pdf
2.6 MB
فصول في العقيدة [ الرسالة الشامية ]
هذا الكتاب عبارة عن جواب عن سؤال لما يسأل عنه العبد يوم الحساب، من حق الله على العباد الذي وصى به نوحًا والنبيين من بعده، والذي ختمت به رسالة الإسلام المنزلة على النبي الأمي محمد - صلى الله عليه وسلم -.
مختصر اسلامی عقیدہ
كتاب فصول فی العقیدہ رسالہ شامیہ كا ایك جزء ہے جسے شیخ عبدالعزیز بن مرزوق الطریفی نے اہل شام كے لئے لكھا ہے ، نصاری كے سر زمین شا م پر غاصبانہ قبضہ كے بعد اسلام كے اصول و فروع میں كافی تبدلی رونما ہوجانے اور اس كے پاداش میں باطنی فرقہ كے وجود میں آنے سے عقائد میں كافی گڑبڑی ہوئی ، اس لئے ان كی اصلاح كی خاطر عقائد كے اہم موضوعات كو اس كتاب میں شامل كیا گيا ، جیسے اسلام و ایمان كی صحیح تعریف ، بندوں پر اللہ كے حقوق، ایمان و كفر كا معنی ، صفات الہی ، قرآن اللہ كا كلام ہے ، تقدیر، جماعت سے جڑے رہنا ، فضائل صحابہ ، اور آخرت كے متعلق بھی مختصر گفتگو ہوئی ہے ، اس كتاب كی اہم خوبی یہ ہے كہ بہت ہی نرالے انداز میں دلیل كی روشنی میں بات پیش كی گئی ہے۔
🔗
https://osoulstore.com/ar/system/files/books-pdf/Chapters%20on%20Belief-book_8.pdf

Min_Ma_039_alem_Alrahmah_book.pdf
6.9 MB
من معالم الرحمة
من معالم الرحمة : كتاب باللغة الأوردية، يبين هدي النبي صلى الله عليه وسلم في دعوته والتي تتسم بالاعتدال والوسطية ورفض التشدد في الدين.
رحمت و شفقت كی چند جھلكیاں
كتاب ”رحمت و شفقت كی چند جھلكیاں “كے مؤلف شیخ احمد بن عبد الرحمن الصویان ہیں ، اس كتاب میں دین كی نشرواشاعت اور تبلیغ میں نرم روی اختیار كرنے كو اجاگر كیا گیا ہے ، اور دین كی رحمت و شفقت تمام لوگوں كو شامل ہے ، اور اسی طرح معاشرتی نرمی بھی دین اسلام كا ایك اہم عنصر ہے ، نیز اس كتاب میں محبت ، اور رعایا كے ساتھ شفقت برتنے كی ترغیب دی گئی ہے ، اور عفو ودر گذر كرنے كی دعوت دی گئی ہے ، اور نبی اكرم صلی اللہ علیہ وسلم پر دہشت گر دی اور قتل و غارت گری كی تہمت لگانے والوں پر انتہائی سلیقہ مندی اور علمی انداز میں تردید كی گئی ہے ، اور تمام واقعات كی روشنی میں آپ كو سارے جہان كے لئے رحمت بن كر آنے كی وضاحت كی گئی ہے ۔
🔗
https://osoulstore.com/ar/system/files/books-pdf/Min%20Ma%26%23039%3Balem%20Alrahmah-book.pdf

Merits_of_Islam_book.pdf
5 MB
📘 من محاسن الدين الإسلامي
من محاسن الدين الإسلامي: بين الشيخ - رحمه الله - بعض محاسن الدين الإسلامي، وهذا الكتاب جزء من كتاب موارد الظمآن لدروس الزمان.
دین اسلام كے محاسن
دین اسلام كے محاسن نامی یہ كتاب انتہائی مفید ہے ، یہ كتاب دین اسلام كی عمومی خوبیوں كو بیان كر تی ہے ، اور اسلام كے بڑے بڑے شرائع جیسے اقامت نماز ، ادائے زكاۃ ، روزہ ماہ رمضان ، اور زیارت بیت اللہ كی اہم خوبیوں كو خصوصی انداز میں اجاگر كرتی ہے ، یہی نہیں بلكہ شعبہ حیات كے جملہ پہلؤوں كو سامنے ركھ كر جن امور كے بجالانے كی شریعت میں اجازت یا حكم ہے یا پھر اس سے دور رہنے كی یا صریح ممانعت كا حكم ہےان كے محاسن كو بڑے پركشش اور علمی انداز میں ذكركیا گیاہے جس كی چندجھلكیا ں جہاد وقصاص ، اور سر كش گروہوں كی تادیب كی شكل میں ، اور غیبت ، چغل خوری ، حسد ، دروغ گوئی ، ظلم ، قطع كلام ، بغض ، لوگوں كے ساتھ استہزاء كی ممانعت كی شكل میں ،اور تہمت و شبہات كی جگہوں سے دوررہنے كے انداز میں بیان كیا گیا ہے ۔
🔗
https://osoulstore.com/ar/system/files/books-pdf/Merits%20of%20Islam-book.pdf

📘 شرح القواعد الأربع
📃 شرح القواعد الأربع: رسالة مختصرة كتبها الإمام المجدد شيخ الإسلام محمد بن عبد الوهاب - رحمه الله -، وقد اشتملت على تقرير ومعرفة قواعد التوحيد، وقواعد الشرك، ومسألة الحكم على أهل الشرك، والشفاعة المنفية والشفاعة المثبتة.
فہم توحید باری تعالی كےچار بنیادی اصول
قواعد اربعہ نامی ایك مختصر رسالہ امام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ كی ان جملہ تالیفات میں سے ایك ہے جو اہل علم كی نظر میں اپنے تھوڑے سے الفاظ اور عظیم فوائد سے شہرت پائی ہے ، اور اس كی یہ خصوصیت ہے كہ اعتقادی مسائل كا بہت ہی نرالے انداز میں علاج كرتی ہے ، اور اولیاء و صالحین كے ساتھ شرك جیسے اہم مسائل كا بھر پور تردید كرتی ہے ، اس علمی رسالہ كی شرح شیخ محمد بن سعد بن عبدالرحمن الحنین نے كی ہے ، موصوف نے اپنے علمی قابلیت سے اس میں چار چاند لگا دی ہے ، اور ہر قاعدے كی نہایت عمدہ خلاصہ پیش كیا ہے ، اور اس شرح كے اہم فوائد میں سے یہ ہے كہ اس كی فہم و معرفت حاصل ہونے كے بعد توحید پرست شرك میں واقع ہونے سے بچ جائے گا ، اور شرك و اسلام كے درمیان تمیز قائم كرسكے گا۔
🖇 https://osoulstore.com/ar/system/files/books-pdf/Explanation%20of%20the%20Four%20Fundamentals-book_0.pdf

Forwarded from 📊 شارك بنشر الإسلام بعدة لغات 🌱 🌎
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
▫️📘▫️
زيارة الأماكن الأثرية وحكمها في الإسلام
كتاب مترجم إلى اللغة الأردية، ذكر فيه مؤلفة - أثابه الله - حكم زيارة الأماكن الأثرية في الإسلام، مع رسالة إلى الحاج.
یادگار مقاما ت کی ز یارت كا شرعی حكم
یہ فضیلۃ الشیخ سلیمان بن صالح الجربوع كا تیار كردہ ایك انتہائی مفید ومختصر رسالہ ہے ، جس كا نام ہے”یاد گار مقامات كی زیارت شریعت كے آئینہ میں “اس كتاب میں یادگاری مقامات كی زیارت كے احكام كتاب و سنت كی روشنی میں بیان كیا گیا ہے، بالخصوص نبی اكرم صلی اللہ علیہ وسلم سے جڑی آپ كی مرویات ، مقامات ، اور جسمانی اشیاءكے متعلق دلائل كی روشنی میں انتہائی قیمتی گفتكو كی گئی ہے ، ساتھ ہی ان تین اسلامی مقامات (مسجد حرام ، مسجد نبوی،مسجد اقصی) كی زیارت جس كی شریعت نے اجازت دی ہے اسے بیان كیا گیا ہے ، اور ایسے ہی غار حرا اور جبل ثور كا ذكر كیا گیاہے جس كی زیارت شریعت میں مشروع نہیں ، كیونكہ اللہ كے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس كی زیارت كی ترغیب نہیں فرمائی ہے ، گرچہ آپ كا وہاں سے گذر ہو ا ہے يا آپ وہاں قیام كئے تھے ، كیونكہ یہ ایسی بدعت ہے جو شرك تك لے جانےوالی ہے۔
🖇 https://osoulstore.com/ar/system/files/books-pdf/Rulings%20of%20Visiting%20The%20Ancient%20Places-book.pdf

كيفية صلاة النبي صلى الله عليه وسلم
كيفية صلاة النبي صلى الله عليه وسلم : ما من عبادة إلا ولها صفة وكيفية، قد تكفل الله سبحانه ببيانها، أو بينها رسوله - صلى الله عليه وسلم -، وفي هذه الرسالة بيان لصفة صلاة النبي - صلى الله عليه وسلم - قال مصنفها في مقدمته « فهذه كلمات موجزة في بيان صفة صلاة النبي - صلى الله عليه وسلم - أردت تقديمها إلى كل مسلم ومسلمة ليجتهد كل من يطلع عليها في التأسي به - صلى الله عليه وسلم - في ذلك لقوله - صلى الله عليه وسلم - { صلوا كما رأيتموني أصلي } رواه البخاري ».
نبی اکرمﷺ کی نماز کا طریقہ
نبی اكرم صلی اللہ علیہ وسلم كی نماز كا طریقہ نامی كتابچہ علامہ ابن باز رحمہ اللہ كی ہے ، اس مختصر مفید كتابچے میں نبی اكرم صلی اللہ علیہ وسلم كی نماز كا مكمل و مدلل طریقہ مسلكی اختلافات سے ہٹ كر بیان كیا گیا ہے ، اور اس كے اخیر میں نماز كے بعد پڑھی جانے والی دعائیں و اذكار اور اس متعلق بعض اہم مسائل كا ذكر كیا گیا ہے ،مؤلف رحمہ اللہ نے اس كتابچے كا مقصد بیان كرتے ہوئے لكھا ہے كہ تمام مردو عورت اس كے مطالعے سے بنی اكرم صلی اللہ علیہ وسلم كی نماز كے مطابق اپنی نماز بنائیں۔
🖇 https://osoulstore.com/ar/system/files/books-pdf/Description%20of%20Prayer%20of%20the%20Prophet%20Muhammad%20%28PBUH%29-book_0.pdf