This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
۔GIF میں یہ دکھایا جا رہا ہے کہ کس طرح ایک ہیکر صارفین کے عام ایس ایم ایس کے متن کی تلاش کے لیے کمانڈ لائن استعمال کر رہا ہے۔ ٹیلی فون نمبر ایواس ڈراپر کے ذریعہ نظر آتے ہیں اور عام ایس ایم ایس پیغام غیر خفیہ کردہ (Un-encrypted) ہیں.
ایک صارف پوچھ رہا ہے کہ : کیا تم مجھے پاسورڈ بتا سکتے ہو؟
دوسرا جواب میں پیغام بھیج رہا ہے کہ : یہ 123caterpillar ہے۔
اس لیے کبھی بھی حساس پیغام عام ایس ایم ایس کے ذریعہ ہرگز نہ بھیجیں
t.me/impoinfo

Harm Reduction for WhatsApp
InstantView from Source
وٹس ایپ سے متعلق نہایت ہی اہم معلومات
چینل سے جڑے افراد میں سے اگر کوئی اس کا
اردو ترجمہ کر سکتے ہوں تو ضرور کریں
اور بذریعہ بوٹ چینل کے منتظمین تک پہنچا دیں
تاکہ سبھی کو وٹس ایپ کے نقصانات سے آگہی ہو۔
شکریہ
@Ask4InfoBot

Telegraph
Harm Reduction for WhatsApp
Thanks to WITNESS’ Mozilla Fellow Gabriela Ivens for contributing the section on cloud backups and to all WITNESS partners and human rights defenders who have shared experiences of using WhatsApp that informed this article As we noted in our other WhatsApp…
ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ
Harm Reduction for WhatsApp InstantView from Source وٹس ایپ سے متعلق نہایت ہی اہم معلومات چینل سے جڑے افراد میں سے اگر کوئی اس کا اردو ترجمہ کر سکتے ہوں تو ضرور کریں اور بذریعہ بوٹ چینل کے منتظمین تک پہنچا دیں تاکہ سبھی کو وٹس ایپ کے نقصانات سے آگہی ہو۔…
وٹس ایپ سے متعلق اوپر کے اس مضمون کے ایک پیرا گراف میں یہ بتایا گیا ہے کہ:
اگرچہ واٹس ایپ کے پاس آپ کے پیغامات کے مندرجات تک رسائی نہیں ہے، لیکن پھر بھی وہ صارفین کی معلومات اکٹھا کرتے ہیں جو آپ کے بارے میں بہت کچھ بتا سکتے ہیں، کہ آپ کون ہیں، آپ کے دوست، احباب اور برادری کون ہیں، آپ کہاں جا رہے ہیں، اور کب آپ ایپ استعمال کر رہے ہیں۔
یہ بات پوری طرح سے واضح نہیں ہے کہ واٹس ایپ کی کس چیز تک رسائی ہے، لیکن ان کے ’’قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئے معلومات" کے صفحے پر یہ نوٹ کیا گیا ہے کہ وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو "نام، وٹس ایپ سروس کی شروعات کی تاریخ، آخری دید کی تاریخ، آئی پی ایڈریس اور ای میل ایڈریس" فراہم کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ نے کس کے نمبر کو بلاک کیا اور کس نے آپ کے نمبر کو بلاک کیا، about کے بارے میں معلومات، پروفائل فوٹو، کس کس گروپ میں آپ شامل ہیں اس کی معلومات اور رابطے جو آپ کے فون میں ہیں یہ سبھی وہ حکومتی ادارے کو ضرورت پڑنے پر دے سکتا ہے۔

کیا آپ ایسا بوٹ کے بارے میں جاننا چاہیں گے جو انگریزی تحریروں اور گرامر کی غلطیوں کو از خود درست کر دے؟
Anonymous Poll
96%
جی ہاں بالکل
4%
نہیں، میری انگریزی غضب کی ہے۔
اینڈروائیڈ میں کروم براؤزر میں آنے والی نوٹیفیکشین کو کس طرح غیر فعال کیا جائے؟
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
https://justpaste.it/disable-notification-in-chrome
t.me/impoinfo
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
https://justpaste.it/disable-notification-in-chrome
t.me/impoinfo
Telegram
ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ
دینی‘ اصلاحی‘ سماجی‘ سائنسی‘ تکنیکی معلومات کا منفرد ٹیلی گرام چینل
Admin: @abusarimbot
Admin: @abusarimbot
انگریزی 🔠 قواعد اور ہجّے کو درست ✔️ کرنے والا بوٹ
------------------------------------------
کیا آپ کی انگریزی کمزور ہے؟
کوئی تحریر لکھتے وقت گھبراہٹ ہوتی ہے کہ
پتا نہیں اس میں کہاں کہاں غلطیاں ہیں؟
اگر آپ ٹیلی گرام استعمال کرنے والے ہیں تو اب گھبرانے کی ضرورت نہیں
ٹیلی گرام میں ایک ایسا بوٹ ہے جو آپ کی لکھی انگریزی عبارت میں قواعد اور ہجّے کی غلطیوں کو سدھار دیتا ہے۔
طریقۂ استعمال:
بوٹ میں Start یا شروع کریں بٹن کو دبائیں
اپنی انگریزی کی عبارت ٹائپ کر کے یا کاپی پیسٹ کے ذریعہ بوٹ کو ارسال کریں
آپ کے سامنے بوٹ کی جانب سے دو بٹن ظاہر ہو گا۔ اوپر Correct mistakes اور اس کے نیچے Rephrase لکھا ہوگا۔
بس آپ Correct mistakes بٹن دبا دیں اور چند سکنڈ کا انتظار کریں۔
جہاں جہاں غلطیاں ہوگی اسے بوٹ درست کر کے آپ کو لوٹائے گا، اور تصحیح کی نشاندہی کے لیے وہ الفاظ بولڈ عبارت میں موجود ہوگا، جس سے آپ سمجھ سکتے ہیں کہ آپ کی انگریزی میں کہاں کہاں خامیاں ہیں۔
بوٹ کا لنک : https://t.me/fixmebot
--------------------------
اگر یہ پوسٹ پسند آئی تو نیچے درج بٹن 👍🏻 👎🏻 ❤️ ❓کے ذریعہ اپنا اظہار پیش کریں۔
نیز ’’ضروری معلومات‘‘ چینل میں اپنے احباب و متعلقین کو مدعو کریں۔

نہر زبیدہ کی تاریخ
ہارون رشید کی بیوی زبیدہ رحمتہ اللہ علیہا بہت ہی دیندار صاحب علم و فضل خاتون تھیں ان کے محل میں ایک ہزار با ندیاں چو بیس گھنٹے قرآن پاک کی تلاوت میں مشغول رہتی تھیں۔ ایک دفعہ مکہ مکرمہ میں پانی کی شدید قلت ہو گئی اور پانی کا ایک مشکیزہ دس درہم سے لیکر ایک دینار تک بک گیا۔ حجا ج اکرام کو بہت تکلیف اٹھانی پڑی ۔ زیبدہ رحمتہ اللہ علیہا کو جب اس کی خبر ہوئی تو ان کو بہت دکھ ہوا۔ انہوں نے اپنے انجنیروں کو جمع کر کے حکم دیا کہ کسی طرح مکہ مکرمہ کے لیے پانی کا بندوبست کرو اور پانی کے چشمے تلاش کرو چنانچہ انہوں نے کافی تگ و دو سے ایک چشمہ طائف کے راستے میں اور دوسرا چشمہ نعمان وادی میں دریافت کیا۔ لیکن ان کا پانی مکہ مکرمہ تک پہنچانا بڑا جان جوکھوں کا کام تھا راستے میں پہاڑیاں تھیں جن کو کھودنا انتہائی دشوار تھا لیکن اس نیک خاتون نے حکم دیا کہ جتنا بھی خرچ ہو مکہ مکرمہ کے لیے پانی کا بندوبست کیا جائے اور اگر کوئی مزدور پتھر پر ایک کدال مارنے کی ایک اشرفی بھی طلب کرے تو دے دو۔
چنانچہ تین سال کی شب و روز محنت کے بعد 33 ہزار میٹر (۳۳ کلومیٹر لمبی) نہر تیار ہو گئی جس کو ریت سے بچا نے کے لیے اوپر سے ڈھانپا گیا راستے میں کئی جگہ مسافروں کے پانی پینے کے لیے انتظام کیا گیا اور بارش کے زمانے میں بارش کے پانی کو بھی نہر میں ڈالنے کا بندوبست کیا گیا اس میں ایسا مصالحہ استعمال کیا گیا کہ اس کا پانی رِس کر ریتلی زمین میں جذب نہ ہو، نہر کی تیاری پر 70 لاکھ دینار خرچ ہو ئے۔ جب حساب کا پرچہ ملکہ کو پیش کیا گیا تو اس وقت وہ دریائے دجلہ کے کنارے اپنے محل میں بیٹھی تھی اس نے وہ پرچہ لیکر اس کو دیکھے بغیر یہ کہہ کر پانی میں بہا دیا کہ ”حساب کو حساب کے دن کے لیے چھوڑا“ اور کہا جس نے مجھ سے اس حساب میں کچھ لینا ہو لے لے ، نہر کے مکمل ہو نے پر بہت خوشی منائی گئی اور تعمیر کرنے والوں کو بہت سے انعام و اکرام سے نوازا گیا۔ اور نہر کا نام”عین المشاش‘‘ رکھا گیا ۔ مگر اللہ تعالیٰ کو اس کا یہ عمل ایسا پیارا لگا کہ یہ نہر ’’نہر زبیدہ رحمتہ اللہ علیہا‘‘ کے نام سے ہی مشہور ہو گئی۔
نہر زبیدہ 1200 برس تک مشاعر مقدسہ اور مکہ مکرمہ میں پانی کی فراہمی کا بڑا ذریعہ رہی۔ آج کے دور میں ماہر آرکیٹکٹ اور انجینیئرحیران ہیں کہ صدیوں پہلے فراہمی آب کے اس عظیم الشان منصوبے کو کیسے تکمیل تک پہنچایاگیا۔ نہر زبیدہ کا منصوبہ اس وقت کے ماہرین نے 10سال کے عرصے میں مکمل کیا۔
ذیل میں اس نہر کے چند عکس ملاحظہ فرمائیں
ناشر: ’’ضروری معلومات‘‘ ٹیلی گرام چینل
T.ME/IMPOINFO

ضروری معلومات | Important Info
٭ اہم دینی‘ اصلاحی‘ سماجی‘ سائنسی‘ تکنیکی معلومات کا چینل۔ ہم کافی تلاش و تحقیق کے بعد آپ کے لیے لاتے ہیں اہم ضروری معلومات۔ٹیلی گرام کی دنیا میں منفرد چینل
چینل کے منتظمین سے رابطہ کریں 👇
@ask4infobot
چینل کا گفتگو گروپ 👇
@grpimpoinfo
چینل کے منتظمین سے رابطہ کریں 👇
@ask4infobot
چینل کا گفتگو گروپ 👇
@grpimpoinfo
👍2
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اس ویڈیو⬆ میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ چینل والے حضرات رابطہ بوٹ کیسے بنائیں تاکہ چینل کے قارئین چینل کے ایڈمن تک اپنی بات پہنچا سکیں۔ ویڈیو دیکھنے کے بعد جس لنک کی ضرورت پڑے گی وہ یہ ⬇ ہے
@LivegramBot
بشکریہ : کشکول اردو چینل
@kashkoleurdu
@LivegramBot
بشکریہ : کشکول اردو چینل
@kashkoleurdu
پریئر ٹائم 🕋 کیلکو لیٹر بوٹ یعنی
نماز کی اوقات ⏰ کا حساب لگانے والا بوٹ
اس کا استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ آپ Start یا شروع کریں بٹن دبائیں۔
کئی بٹن ظاہر ہوں گے ان میں آپ Send Location کا بٹن دبائیں۔ (اس وقت آپ کا GPS فعال ہونا چاہیے)۔
۔OK دبائیں
عصر کا وقت حنفی مسلک کے مطابق بدلنے کے لیے Settings بٹن دبائیں۔ اس کے بعد
۔Change to later Asr
بٹن دبائیں۔
اگر آج کی نمازوں کا اوّل وقت معلوم کرنا ہو تو
۔Today
پر کلک کریں۔
اور آئندہ کل کے لیے Tomorrow دبائیں۔
بوٹ کا لنک:
t.me/prayertimescalculatorbot
اگر آپ کسی نئے مقام پر گئے ہیں تو وہاں بھی Send Location بٹن کے ذریعہ حالیہ مقام ارسال کردیں تاکہ بوٹ آپ کو اس نئی جگہ کے مطابق وقت بتائے۔ اگر کسی وجہ سے جی پی ایس فعال کرنا ممکن نہ ہو یا جی پی ایس میں آپ کا مقام نظر نہیں آ رہا ہو تو آپ اس مقام کا نام انگریزی میں درست ہجّے کے ساتھ ٹائپ کر کے بوٹ کو ارسال کردیں، بوٹ اس وقت آپ کو بھیجے گئے مقام کے نام کے مطابق وقت بتائے گا۔

Prayer Times Calculator
The Islam21c Prayer Times Calculator for your daily prayer times worldwide.
https://t.me/PrayerTimesCalculatorBot
https://t.me/PrayerTimesCalculatorBot
ٹوئیٹر میں ٹرینڈ اور ٹرینڈنگ کا کیا مطلب ہے؟
✍️🏻✍️🏻✍️🏻 ابو صارم ھندی
ٹرینڈ انگریزی لفظ ہے جس کا اردو معنی رجحان ہے۔
ٹرینڈنگ کا مطلب اس ہیش ٹیگ میں لوگوں کا رجحان ہے۔ لوگ اس کے متعلق بول رہے ہیں یا لکھ رہے ہیں، یا گفتگو / بحث کر رہے ہیں۔
جب ہم ٹوئیٹر کی اصطلاح میں کہیں گے کہ فلاں ہیش ٹیگ #HashTag ٹرینڈ کر رہا ہے۔ یعنی یہ لوگوں کے زیر استعمال یا زیر بحث ہے۔ زیادہ لوگ اس ہیش ٹیگ کو اپنے ٹوئیٹ میں استعمال کر رہے ہیں۔ کوئی بھی ہیش ٹیگ تب ہی ٹرینڈ کرتا ہے جب لوگ اپنے ٹویٹس میں اس ہیش ٹیگ کا استعمال کرتے ہیں۔
ایک جملہ یہ سننے میں آتا ہے کہ فلاں ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہو گیا۔ یعنی اس ہیش ٹیگ کا اتنا زیادہ استعمال ہورہا ہے کہ وہ اوّل بیس یا اوّل دس ٹرینڈینگ ہیش ٹیگ میں چل رہا ہے۔ مثلاً جس طرح ہم کرکٹ کی زبان میں کہتے ہیں ٹاپ ٹین بلّے باز یا ٹاپ ٹین بالر چونکہ ان کھلاڑیوں کا پرفورمینس بہتر ہوتا ہے اس لیے وہ اوّل دس میں جگہ بنا پاتے ہیں۔ ٹھیک اسی طرح جو ہیش ٹیگ ٹوئیٹر کے ٹوئٹس میں سب سے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے تو وہ ٹاپ کی فہرست میں ہوتا ہے۔
جب کوئی ہیش ٹیگ ٹرینڈ میں شامل ہو جاتا ہے تو اس ملک میں ٹوئیٹر کے تمام صارفین کو وہ نظر آتا ہے کہ فلاں ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے۔
کسی بھی ہیش ٹیگ کو بنا کر ٹوئیٹر کے ٹرینڈ میں شامل کرنے کے لیے یہ ضروری ہوتا ہے کہ اس ہیش ٹیگ کو لوگ ایک متعینہ وقت پر زیادہ سے زیادہ اپنے ٹوئٹس میں استعمال کریں۔ ایسا کرنے سے وہ ٹرینڈ کرنے لگتا ہے اور اس ملک کے تمام ٹوئیٹر صارفین کے رجحانات حاصل کر لیتا، لوگ اس ٹرینڈ پر کلک کر کے اس کے ٹوئٹس دیکھ سکتے ہیں، یہ دیکھ سکتے ہیں کہ کس نے اس موضوع پر کیا لکھا اور کس کو لکھا۔

ہیش ٹیگ کیا ہے؟
از: ابو صارم ھندی
اس نشان کو ہیش کہتے ہیں 👈 #
ہیش ٹیگ اس لفظ کو کہتے ہیں جس لفظ کے ساتھ یہ ہیش نشان لگا ہو۔
ہیش ٹیگ لگانے کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے ہیش # نشان ٹائپ کریں پھر بغیر خالی جگہ کے (اسپیس کے بغیر ) کوئی لفظ لکھیں، وہ ہیش ٹیگ ہو جائے گا۔ خیال رہے کہ درمیان میں خالی جگہ نہ ہو
#Example ⬇
#مثال ⬇
❶
#HashTag
❷
#NoCAA_NRC_NPR
اب ہم ٹوئٹر پر کس طرح یہ ہیش ٹیگ کا استعمال کریں۔
چونکہ ٹوئٹر پر کس ٹوئیٹ کے لیے 280 کیریکٹر (حروف) لکھنے کی اجازت ہوتی ہے۔ اس لیے جملہ مختصر لکھیں اور جملہ میں کہیں بھی ہیش ٹیگ شامل کر دیں۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ کوئی اور بھی آپ کے اس ٹوئٹ پر متوجہ ہو اس کے لیے اس نشان 👈 @ کا استعمال کیا جاتا ہے۔
مثال کے طور پر ایک ٹوئیٹ نیچے درج ہے۔ ساتھ میں آج تک اور انڈیا ٹائمس کو مینشن بھی کیا گیا ہے اس میں ⬇
»ہم کسی بھی حال میں بھگوا ذہنیت کا تراشیدہ سیاہ قانون قبول نہیں کریں گے۔
#NoCAA_NRC_NPR
@AajTak
@Indiatimes«

دل کا نشان (پسندیدہ) || درمیانی نشان (ری ٹوئیٹ) || مکالماتی نشان (جواب یا کومنٹ)
ٹوئیٹر میں ری ٹویٹ، رپلائی اور فیورٹ:
ان الفاظ سے آپ کو اندازہ ہو ہی گیا ہوگا کہ ان کا مقصد کیا ہے۔ ری ٹویٹ، رپلائی اور فیورٹ کے بٹن ہر ٹوئیٹ کے ٹھیک نیچے موجود ہوتے ہیں۔ اگر کسی فرد کی کوئی ٹوئیٹ آپ کو پسند آئی اور آپ اپنے فالورز سے شئیر کرنا چاہیں تو ری ٹوئیٹ کا بٹن پر کلک کریں اور اسے شئیر کر دیں تو یہ آپ کے فالورز تک خود ان کی زبانی پہنچے گا۔ اسی طرح اگر آپ کسی ٹوئیٹ کا جواب دینا چاہتے ہیں تو رپلائی پر کلک کریں گے تو اس بندے کی یوزر آئی ڈی اس میں مینشن ہوگی جیسے رپلائی کیا جا رہا ہوگا۔ اسی طرح فیورٹ ہے کہ اگر پسند آ جائے تو فیورٹ پر کلک کر دیں۔

اس چینل کی تشہیر میں ہمارے اور آپ کے پیارے‘ رفیق‘ بھائی‘ عزیز محترم راہی حجازی کا بھی تعاون ہے۔ میں ان کا بہت مشکور ہوں۔