TRANSPARENT_CLOCK_WEATHER_V4_9_0_1_PAID_SUBSCRIBED
#WEATHER
#موسمیات
ساون کے اس مہینے میں برق و باراں و بادِ بہاراں کے ساتھ دنیا بھر کے مختلف موسم فراہم کرنے والوں اور ہزاروں موسمی اسٹیشنوں کے تعاون سے ، یہ ایپ دنیا کے کسی بھی مقام کے لئے موسم کی پیش گوئی کی صحیح معلومات مہیا کرسکتی ہے۔
◆موسم کی ایپ کی خصوصیات:◆
① مقامی موسم: چلتے چلتے خود بخود ٹریک یا اپنے مقام کو برقرار رکھیں اور صحیح وقتی موسم کی صحیح اطلاعات موصول ہوں
◤موسم کی مکمل رپورٹ◢
② رواں موسم کی صورتحال ، موجودہ درجہ حرارت ، درجہ حرارت ، اعلی اور کم درجہ حرارت ، نمی ، بارش اور برفباری کا امکان ، ہوا کی رفتار اور سمت ، حرارت کا اشاریہ اور اس سے زیادہ کی طرح محسوس ہوتا ہے۔
③ اگلے 7 دن کے لئے روزانہ موسم کی پیش گوئی کا خلاصہ
④ 12 گھنٹے موسم کا پیش نظارہ (درجہ حرارت ، بارش) ، سکون انڈیکس (اوس نقطہ ، نمی ، ہوا کا چلنا ، ایسا محسوس ہوتا ہے) ، یووی انڈیکس اور ہوا کی پیش گوئی
⑤ طلوع آفتاب ، غروب آفتاب ، چاند طلوع ، چاند غروب ، چاند کے مراحل (ہلال قمر بدر) اور دن کی روشنی
⑥ موسم کی پیشگوئی میں توسیع 10 دن کی موسم کی پیش گوئی ، 72 گھنٹے کے لئے فی گھنٹہ کا موسم ، 72 گھنٹے کیلئے ہوا کی پیش گوئی ، ہر ایک موسم کی تفصیلی صورتحال کے ساتھ
⑦ 🌩️ موسم کا نقشہ۔ درج ذیل موسمی پرتوں کے لئے موسم کے نقشے: درجہ حرارت ، بارش (بارش اور برف) ، دباؤ ، ہوا
⑧ درجہ حرارت کی اطلاع۔ موجودہ موسم اور درجہ حرارت کا ہر وقت پر نظر رکھیں۔ موسم کو براہ راست اپنی لاک اسکرین سے چیک کریں
⑨ 🌧️ موسم کے گراف اور موسم کی انتہائی اہم تفصیلات تک فوری رسائی حاصل کریں
⑩ موسم کی براہ راست اطلاعات۔ منتخبہ موسمی حالات کے بارے میں مطلع کریں اور اچھے یا خراب موسم کے بارے میں اطلاعات پہلے ہی حاصل کریں 🌩️❄️🌧
⑪ 🖼️ موسمی وال پیپر (براہ راست) موجودہ موسم کے مطابق ہوم اسکرین وال پیپر کو خود بخود تبدیل کریں
⑫ دنیا بھر میں موسم کی پیشن گوئی کسی بھی مقام کے لئے دنیا بھر میں موسم کی درست اطلاعات حاصل کریں۔ دنیا بھر میں 10 مقامات تک شامل کریں اور آسانی سے موسم اور وقت پر نظر رکھیں ✈️⛵️
⭕ ذاتی نوعیت کے مزید اختیارات⭕
⑬ موسم کے پس منظر
⑭ موسم کی ترتیب
⑮ موسم کی شبیہیں اور ویجیٹ کی سہولت
⑯ فونٹ اور فونٹ سائز
⭐️ پریمیم کی خصوصیات (خریداری کے ساتھ ہی دستیاب)💰
⒈ کوئی اشتہار نہیں - صرف موسم کی معلومات!
⒉ توسیعی موسم (درجہ حرارت) کی اطلاعات
⒊ متحرک براہ راست ڈوپلر موسم ریڈار 🛰️ ہمارا متحرک موسم کا راڈار آپشن موسم کے مختلف نقشے کی پرتوں (بارش ، مصنوعی سیارہ ، درجہ حرارت بادل) اور نقشہ کے شیلیوں کی حمایت کرتا ہے۔
https://t.me/impoinfo

Telegram
ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ
دینی‘ اصلاحی‘ سماجی‘ سائنسی‘ تکنیکی معلومات کا منفرد ٹیلی گرام چینل
Admin: @abusarimbot
Admin: @abusarimbot
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
الحمدلله بہت خوشی اور مسرت کے ساتھ یہ خبر دی جا رہی ہے کہ اردو کی خدمت کے لیے ہماری ٹیم میں دو افراد کا اضافہ ہوا، انہوں نے اس کام کے لیے خود کو پیش کیا۔
عرفات عزیز خان ابراہیمی 👇
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جناب ابو صارم صاحب میرے پاس تھوڑے بہت وسائل بھی ہے اور میں زبان کی خدمت بھی کرنا چاہتا ہوں۔ انگریزی بھی تھوڑی بہت آتی ہے۔
بس آپ کام تجويز فرمائے انشاءاللہ جتنا ممکن ہوا کرونگا۔
میرے پاس ایک اچھا انٹرنیٹ بھی ہے اور ایک عدد لیپ ٹاپ بھی ہے۔
بس آپ حکم کیجئے۔
والسلام
عبد الرحمٰن سعید 👇
السلام عليكم ورحمة اللّٰه وبركاته.
محترم جناب ابو صارم صاحب۔
امید ہے کہ آپ بخیر وعافیت ہونگے!
اس عاجز کی طرف سے دوہری مبارکباد قبول فرمائیں۔
پہلی یہ کہ آج عید الاضحی ہے، دوسری یہ کہ آنجناب نے اردو زبان کی ایک اہم خدمت انجام دی ہے۔ اللّٰہ پاک آپکی خدمات قبول فرمائے، دونوں جہاں کی خوشیاں اور سعادتیں نصیب فرمائے۔ آمین۔
محترم ابو البشری صاحب سے آپکی گفتگو ملاحظہ کی۔ آپ نے ذکر کیا کہ وقت ضرورت معیاری انگریزی کے کارکن میسر نہیں آتے۔
اگر آئیند ضرورت ہو تو مطلع فرمائیں بندہ حاضر ہے۔ ان شاء اللّٰہ۔
بندہ نے عالمیت و افتاء کے ساتھ ساتھ معاشیات میں ایم اے بین الاقوامی یونیورسٹی سے کیا ہے۔ اردو مادری زبان ہے اور انگریزی پر الحمدللّٰہ معیاری قدرت ہے۔
اگر کسی ڈیولپر یا کسی اور خدمت کی ضرورت ہو تو ان شاء اللّٰہ بندہ حاضر ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کے جذبے کو قبول فرمائے۔
دل کی گہرائیوں سے ہم انہیں اپنی ٹیم میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ 💐💐
@abusarim

#Twitter ٹویٹر! کہنے والوں کا کہنا ہے کہ ٹویٹر کو ہیک نہیں کیا جا سکتا یہ بہت ہی محفوظ ہے، اور اسکی سیکیورٹی ایک دم زبردست ہے۔ لیکن ایسا نہیں ہے ٹویٹر کو بھی ہیک کیا جا سکتا ہے، اور خاص طور پر ہیکروں نے پہلا ٹارگیٹ انہیں کو بنایا جو اپنی سیکیورٹی پر زیادہ…
بریکنگ نیوز! ❗️
اس ٹویٹر ہیک کے پیچھے ایک 17 سالہ 'ماسٹر مائنڈ' اور دو دیگر 19 اور 22 سالہ مشتبہ ہیکروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
بس انہیں تین صاحبان نے مل کر ٹویٹر کی دنیا میں طوفان برپا کر دیا! اگر ایسے ہی کچھ افراد اور آجائیں تب تو....."سیکیورٹی/حفاظت برائے نام" ہو جائے۔
#Security_Destroy :)
https://t.me/impoinfo/661

ضروری معلومات | Important Info
#Twitter
ٹویٹر! کہنے والوں کا کہنا ہے کہ ٹویٹر کو ہیک نہیں کیا جا سکتا یہ بہت ہی محفوظ ہے، اور اسکی سیکیورٹی ایک دم زبردست ہے۔
لیکن ایسا نہیں ہے ٹویٹر کو بھی ہیک کیا جا سکتا ہے، اور خاص طور پر ہیکروں نے پہلا ٹارگیٹ انہیں کو بنایا جو اپنی سیکیورٹی پر زیادہ…

⭕️️ Telegraph version 8
✅ Upgraded to Telegram version 6.3
✅ Added Turkish language.
✅ Added Urdu language.
✅ Bug fixes and performance improvements.
✅ Telegram Changes:
🔹 Increased limits for sending files
🔸 Share and store unlimited files of any type, now up to 2 GB each.
🔹 Profile Videos
🔸 Set a Profile Video instead of a static picture.
🔸 Apply effects and choose a key frame as the cover for your Profile Video.
🔸 Quickly change back to a previous profile photo or video by tapping ‘Set as Main’.
🔹 Improved People Nearby
🔸 See how far away your chat partner is when somebody contacts you via the People Nearby screen.
🔸 Get a greeting sticker suggestion when you open a chat from the People Nearby screen.
🔹 Mini-thumbnails, Group Stats and More
🔸 See what media is in a message thanks to new mini-thumbnails in the chat list, message search and notifications.
🔸 View detailed statistics for the large groups you own.
🔸 If you're getting too much attention, flip a switch in Privacy & Security settings to automatically archive and mute all new chats from non-contacts.
🔸 Crop and rotate videos in the media editor.
🔸 Listen to your tracks in style with the fully revamped music player.
🔸 Enjoy smooth animations when the size of the input field changes.
🔸 Send a single football ⚽️ emoji to see if you score a goal.
📲 Play Store:
https://play.google.com/store/apps/details?id=ir.ilmili.telegraph
📢 Channel:
@app_telegraph
🇮🇷 توضیحات فارسی:
@app_telegraph_persian

Google Play
Graph Messenger - Apps on Google Play
Tired of limits?Enjoy unlimited features, easy proxy setup, and more.
ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ
⭕️️ Telegraph version 8 ✅ Upgraded to Telegram version 6.3 ✅ Added Turkish language. ✅ Added Urdu language. ✅ Bug fixes and performance improvements. ✅ Telegram Changes: 🔹 Increased limits for sending files 🔸 Share and store unlimited files of any type…
مبارک ہو، پلس میسنجر کے بعد اب ٹیلی گراف میں بھی اردو زبان کو شامل کر دیا گیا ہے۔
ٹیلی گراف کو اپ ڈیٹ کریں اور اردو زبان میں استعمال کریں۔

"درد" کو اُلٹا لکھو یا سیدھا "درد"، "درد" ہی رہتاہے
درد کا پہلا 'د' نکال دیں تو 'رد' بنتا ہے دوسرا 'د' نکال دیں تو 'در' بنتا ہےاور بس جان لیں کسی کے 'در' سے جب انسان 'رد' کر دیا جاتا ہے تو "درد" ملتا ہے اور یہی "درد" انسان کواس 'در' سے جوڑ دیتاہے جہاں سے کوئ بھی'رد' نہیں ہوتا۔
بشکریہ فیضانِ محبت چینل

#Link_Cheker_Bot
انٹرنیٹ کی دنیا میں ہم لوگ روزانہ لنکس کا استعمال کرتے ہیں، لنکس ہم لوگوں کو انٹرنیٹ کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے پر لے جانے میں مدد کرتی ہیں۔
لیکن! اسی میں بہت سی لنکس ایسی بھی ہوتی ہیں جن کے اندر مالویئر، ٹروجن، وغیرہ کو چھپا کر آلات کو خراب بھی کیا جا سکتا ہے، اور ہم لنک کو چیک کرنے کے لیئے بہت سے ایپس ڈائنلوڈ کرتے ہیں لیکن اب کسی ایپ کو ڈائنلوڈ کرنے کی ضرورت نہیں اب لنک چیک کرنے والے کام کو ہم ٹیلیگرام پر ہی بوٹ کی مدد سے کر سکتے ہیں۔
بوٹ کا لنک 👉
استعمال کا طریقہ!
❶ بوٹ کو اسٹارٹ کریں!
❷ زبان منتخب کریں!
❸ اپنی مرضی کی لنک ارسال کریں، اور یہ بوٹ آپ کی اس لنک کو چیک کر کے اطلاع دیگا کہ آیا لنک محفوظ ہے یا نہیں۔
مثال کے طور پر اسکرین شاٹ دیکھئے۔ 👇
❶ محفوظ لنک کا اسکرین شاٹ
❷ غیر محفوظ لنک کا اسکرین شاٹ
ضروری معلومات چینل : @impoinfo
ضروری معلومات گروپ: @grpimpoinfo

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
محترم حضرات! ہم میں سے ہر ایک اس بات کو بخوبی جانتا ہے کہ قرآن کریم، احادیث نبویہ اور فقہ، تینوں علوم میں کما حقہ درک حاصل کرنے کے لیے، عربیت کی مہارت امرِ لازم ہے۔ عربیت میں مہارت حاصل کرنے کے لیے جن فنون میں مہارت ضروری ہے ان میں ’’نحو‘‘ سرِفہرست ہے۔ مبتدی طالب علم ہو یا منتہی یا پھر فارغ شدہ عالم دین، ان کے لیے کسی بھی علم کے حاصل کرنے، اس میں ترقی کرنے اور اسے باقی رکھنے کےلیے، اس علم کے ساتھ جڑا رہنا ضروری ہے، اس سے علم میں بڑھوتری ہوتی رہے گی۔
قرآن فہمی اور حدیث فہمی کے لیے دوسرے علوم کی طرح ’’علمِ نحو‘‘ میں مہارت ضروری ہے، ’’نحو‘‘ میں مہارت حاصل کرنے کی غرض سے ’’تعلیم النحو‘‘ چینل بنایا جا رہا ہے، جس میں نحو سے وابستہ رکھنے کی کوشش کی جائے گی، اس کا طریقہ کار یہ ہو گا:
٭… یہ چینل نحوی کوئز کی شکل میں آگے بڑھےگا۔
٭…مختلف صلاحیتوں کے مالک شرکاء کی ترقی و دلچسپی کی خاطر تین درجوں کے تین فنی و تدریبِ اعرابی سوالات دئیے جائیں گے: پہلا سوال ابتدائی درجہ کا ہوگا، دوسرا متوسط اور تیسرا اعلیٰ درجہ کا سوال ہوگا۔
٭…سوالات آپشن کے ساتھ ہوں گے، ان آپشن میں سے سوچ سمجھ کر بغیر عجلت (اگر ضرورت ہو تو تلاش اور مطالعہ کر کے جو آپشن صحیح معلوم ہو) اس آپشن کو کلک و ٹچ کرنا ہوگا، جواب صحیح ہے یا غلط، اس کا علم جواب پر کلک کرتے ہی ہو جائے گا۔
نوٹ:
یہ چینل ماہر علومِ عقلیہ و علمِ نحو حضرت مولانا الیاس صاحب دامت برکاتہم العالیہ (استاذِ حدیث مدرسہ دعوة الایمان مانیکپور ٹکولی نوساری گجرات) کے طویل تدریسی تجربہ سے استفادہ کرتے ہوئے، ان کی سر پرستی و راہنمائی میں چلے گا۔
امید ہے کہ شرکاء توجہ سے نوازیں گے۔
والسلام
من جانب افراد انتظامیہ تعلیم النحو
جوائن کیجئے 👇👇
https://telegram.me/Taleem_Nahw

کیا نفس کی اصلاح کے لیے کامل پیر کی صحبت ضروری ہے؟ تصوف کے اصل اعمال کیا ہیں؟ اس طرح کی مزید جانکاری کے لیے چینل ”تصوّف کیا ہے؟“ میں شامل ہوں
https://t.me/tasawwufkiahy
https://t.me/tasawwufkiahy
Audio
بہت ہی اہم بیان ضرور سماعت فرمائیں
عنوان : توبہ
حضرت حکیم محمد اختر نور اللہ مرقدہٗ
بشکریہ : فیضانِ محبت چینل
t.me/impoinfo
عنوان : توبہ
حضرت حکیم محمد اختر نور اللہ مرقدہٗ
بشکریہ : فیضانِ محبت چینل
t.me/impoinfo
👍1
التماس 🙏🏻 ضرور پڑھیں اور آگے شئیر کریں
جب میں کسی کے پروفائل میں لڑکی کی تصویر یا اسٹیٹس میں گانے لگے دیکھتا ہوں تو دو چیزوں سے ڈر جاتا ہوں۔
1️⃣ایک کہ میرے نامہ اعمال میں لکھا جائے۔👇🏻
✨کَانُوۡا لَا یَتَنَاہَوۡنَ عَنۡ مُّنۡکَرٍ فَعَلُوۡہُ ؕ لَبِئۡسَ مَا کَانُوۡا یَفۡعَلُوۡنَ (المائدہ 79) انہوں نے ایک دوسرے کو برے افعال کے ارتکاب سے روکنا چھوڑ دیا تھا، برا طرز عمل تھا جو انہوں نے اختیار کیا۔
2️⃣یا آپ کے نامہ اعمال میں لکھا جائے۔👇🏻
✨كُلُّ أُمَّتِي مُعَافًى إِلَّا الْمُجَاهِرِينَ (صحیح البخاری) میری ساری (مسلم) امت معاف کر دی جائے گی سوائے علانیہ گناہوں کرنے والوں کے۔
🔸اپنی پروفائل اور اسٹیٹس تبدیل کرلیں
اللّٰہ کی قسم آپ اپنے بوجھ کے ساتھ ان کا بوجھ بھی اٹھائیں گے جو ان کو دیکھتے ہیں۔ یہ آپ کی برائی کی سند بنتے رہیں گے اگرچہ آپ وفات کیوں نہ پا جائیں۔
📍لڑکی، لڑکی کا ہاتھ، لڑکی کے بال، لڑکی کی آنکھیں، لڑکی کا منہ، لڑکی کا جسم تمام کے تمام فتنہ ہیں۔ قیامت کے روز ان گناہوں پر انگلیاں اور آنکھیں گواہ بنیں گی۔
⬅️اس دن سے ڈریں جس دن تم اللّٰہ کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔
❗فتنہ پرور عریاں تصاویر اسٹیٹس میں سب کے سامنے لگانا جاری گناہوں میں سے ایک ہے۔
🔸 اگر صدقہ جاریہ نہیں کر سکتے تو گناہ جاریہ بھی نہ کریں۔
خدارا خود بھی اس فتنے سے بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں.. اس پر روز قیامت باز پرس ہو گی
اسلامی فکر چینل سے نقل شدہ
————————
یقیناً یہ بڑے فکر کی بات ہے آج لوگ اپنے اس عمل کو گناہ بھی نہیں سمجھ رہے ہیں، اپنی ناجائز عشق کا اظہار اسٹیٹس یا پروفائل میں لگا کر کرتے ہیں۔ اللہ جزائے خیر عطا فرمائے اس عبارت کو لکھنے والے کو۔ اس میسج کو فارورڈ کرنے سے قبل ہم سب پہلے اپنا جائزہ لیں، اگر خدا نخواستہ اس عیب میں ملوث ہیں تو سب سے پہلے اصلاح ہماری ہونی چاہیے، اگر بفضل خدا اس گناہ سے محفوظ ہیں تب ہی اس پیغام کو آپ دوسروں تک پہنچانے کا حق رکھتے ہیں، کیوں کہ اللہ کو یہ بات نا پسند ہے کہ تم وہ بات کہو (یا اس کی تبلیغ کرو) جس پر تم خود عمل پیرا نہیں۔ (منتظم ضروری معلومات چینل)
telegram.me/impoinfo

عشق خالد کا
کسی روز بپھر جائے گا
اے لعین سر تیرا کندھوں سے اتر جائے گا
عشق خالد کا کسی روز بپھر جائے گا
تو اگر ختمِ نبوتﷺ سے مکر جائے گا
پھر عدالت سے تیرا لاشہ ہی گھر جائے گا
جو میرے آقاﷺ کی ناموس کی توہین کرے
جلد دنیا سے وہ خنزیر گزر جائے گا
تیرے للکار سے غازی ابھی ان شاء اللہ
قادیانی کا ہر ایک کتا سدھر جائے گا
سچا عاشق ہے مسلماں ہے منافق تو نہیں
سوچنا مت کہ کبھی دار سے ڈر جائے گا
کرکے توہینِ نبیﷺ جس سے پناہ لے گا تو
اس کا پہلو بھی تیرے خون سے بھر جائے گا
عہد کر ختمِ نبوتﷺ کے تحفظ کا نیا
اس سے ایمان تیرا اور نکھر جائے گا
جان اگر شانِ رسالتﷺ پہ نہ ہو میری فدا
کیا میرا عشق کبھی یونہی سنور جائے گا
رخ نہ بدلے گا بھلا کیوں کوئی طوفاں بازی
عشق وایماں سے وہ جب میرے ٹکر جائے گا
🎙حافظ زین العابدین جلالی
🎙حافظ محمد انظر جلالی
✍مولانا ضیاءالرحمان البازی صاحب
https://t.me/tasawwufkiahy
عشق خالد کا کسی روز بپھر جائے گا
تو اگر ختمِ نبوتﷺ سے مکر جائے گا
پھر عدالت سے تیرا لاشہ ہی گھر جائے گا
جو میرے آقاﷺ کی ناموس کی توہین کرے
جلد دنیا سے وہ خنزیر گزر جائے گا
تیرے للکار سے غازی ابھی ان شاء اللہ
قادیانی کا ہر ایک کتا سدھر جائے گا
سچا عاشق ہے مسلماں ہے منافق تو نہیں
سوچنا مت کہ کبھی دار سے ڈر جائے گا
کرکے توہینِ نبیﷺ جس سے پناہ لے گا تو
اس کا پہلو بھی تیرے خون سے بھر جائے گا
عہد کر ختمِ نبوتﷺ کے تحفظ کا نیا
اس سے ایمان تیرا اور نکھر جائے گا
جان اگر شانِ رسالتﷺ پہ نہ ہو میری فدا
کیا میرا عشق کبھی یونہی سنور جائے گا
رخ نہ بدلے گا بھلا کیوں کوئی طوفاں بازی
عشق وایماں سے وہ جب میرے ٹکر جائے گا
🎙حافظ زین العابدین جلالی
🎙حافظ محمد انظر جلالی
✍مولانا ضیاءالرحمان البازی صاحب
https://t.me/tasawwufkiahy
کافی انتظار اور محنتوں کے بعد ہمیں ٹیلیگراف میں اپنی اردو زبان دیکھنے کو ملی لہٰذا ٹیلی گراف کی حمایت میں، براہ کرم پلے اسٹور میں 5 اسٹار ⭐️ تبصرہ جمع کروائیں۔ (ٹیلی گراف کو ریٹنگ دیں)
اردو مترجم ٹیم
اردو مترجم ٹیم
Google Play
Graph Messenger - Apps on Google Play
Tired of limits?Enjoy unlimited features, easy proxy setup, and more.
BOUNCER TEMPORARY APP PERMISSIONS V1.21 [PATCHED].apk
2.6 MB
BOUNCER TEMPORARY APP PERMISSIONS V1.21 [PATCHED].apk
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.samruston.permission
پلے اسٹور میں قیمتاً 160 (ہندستانی) روپئے میں دستیاب ہے
باؤنسر - ایپ پرمیشن کی عارضی اجازتیں 1.20.1
تفصیل:
باؤنسر آپ کو ایپ پرمیشن کو عارضی طور پر اجازت دینے کا آپشن فراہم کرتا ہے۔ کسی مقام کی پرمیشن یا تصویر کھنچتے وقت کیمرا کی پرمیشن ، لیکن نہیں چاہتے کہ وہ ایپ دوسرے وقتوں میں کیمرا یا اسٹوریج کا استعمال کرسکے تو اس باؤنسر ایپ کا استعمال کریں۔
ایپ کی معلومات - 👇
🔰 ایپ کا نام: باؤنسر - عارضی اپلی کیشن اجازتیں
پیکیج کا نام: com.samruston.permission
ڈیولپر: سیم روسٹن
اینڈروئیڈ ورژن 7 یا اس سے زائد کے لیے۔

ADGUARD - BLOCK ADS V3.5.32Ƞ [NIGHTLY] [PREMIUM].apk
15.3 MB
ADGUARD - BLOCK ADS V3.5.32Ƞ [NIGHTLY] [PREMIUM].apk
Mod Info:
Premium features unlocked;
No startup with patched watermarks;
Skip startup tutorial.
📁 @IMPOINFO
ایڈ گارڈ پریمیم کا اپڈیٹیڈ ورژن
اس کی جانکاری اس پوسٹ میں دیکھیں:
https://t.me/impoinfo/165
Mod Info:
Premium features unlocked;
No startup with patched watermarks;
Skip startup tutorial.
📁 @IMPOINFO
ایڈ گارڈ پریمیم کا اپڈیٹیڈ ورژن
اس کی جانکاری اس پوسٹ میں دیکھیں:
https://t.me/impoinfo/165
CAMERA TRANSLATOR - TRANSLATE PICTURES V2.8.0 [PRO].apk
43.8 MB
CAMERA TRANSLATOR - TRANSLATE PICTURES V2.8.0 [PRO].apk
کیمرا ، تصاویر اور تصویروں میں لکھے ہوئے الفاظ کا درست اسکین اور ترجمہ کریں
اپنے کیمرا کو مترجم بنائیں
ایک تصویر لیں اور ایک لمحے کے ساتھ اس کا ترجمہ کریں
ترجمہ براہ راست تصویر پر دیا جائے گا
آٹو زبان کا پتہ لگانا
تصویر کا لامحدود ترجمہ
√ جدید ترین OCR ٹکنالوجی
+ 100+ زبانوں کی حمایت کی
√ ترجمہ شدہ متن براہ راست تصویر پر پیش کیا جاتا ہے
مندرجہ ذیل زبانوں کے درمیان ترجمہ کی تائید ہوتی ہے۔
اردو،عربی،آرمینی،بنگالی،چینی،ڈینش،ڈچ،انگریزی(آسٹریلیائی)،انگریزی(کینیڈا)،انگریزی(انڈین)،انگریزی(برطانوی)،انگریزی(امریکی)فرانسیسی،فرانسیسی(کینیڈا)،جرمن،عبرانی،ہندی،تمل،تیلگو،تھائی،ترکی،فارسی،پشتو،ملیالم،مراٹھی،میانمار(برمی)،نیپالی،پرتگالی(برازیل)،اور پنجابی زبانوں کے ساتھ ساتھ مزید سو زبانیں اور بھی
︵︵︵︵︵︵︵︵︵︵︵︵︵︵
📁 https://t.me/impoinfo
︶︶︶︶︶︶︶︶︶︶︶︶︶︶